Insan da bacha jamda aee jahal aah, main nai es gal nu manda. ay sara choth aah mere veer tarbiyat te sohwat da asar honda insan te sare insan eko baap di olad aah. Aah zaatan, quama te apni pachan waaste banayiaan. Jaira banda mere naal agree karda oh like kare mere comment nu.
zatt patt Allah ki taqseem ha . us p humian razy rehna chiya , akhrey khutbay ma Muhammad ( peace be uppon him) ny fermia aujmi ku arrbi pa kaly ku gory py koy foqiat nhy foqiat ha ju zyda pheiarz gar ha,
آپ کی بات صحیح ہے ۔ اس سٹوری نے تو فطرت انسانی اور خدا کی سکیم کو بلکل الٹ دیا ہے ۔ کیونکہ اگر اس کہانی کو سچ مانا جاےء یا اس بات کو اسی طرح لیا جاےء تو پھر ہمیں یہ ماننا پڑے گا کہ یہ ذات پات ہندو ازم کی نہیں بلکہ خدا کی پیداوار ہے ۔ اور یہ بھی کہ کمہار کا تخم اور بادشاہ کا تخم دو مختلف انسانوں سے چلا ناکہ ایک آدم سے ۔ حلانکہ یہ الٹ ہے یعنی تربیت کا اثر ہوتا ہے اور یی بات قرآن و حدیث سے بھی اور فطرتی حولوں سے بھی سمجھ آتی ہے ۔ اور جو بات یہ صاحب کر رہے ہیں اسکا حوالہ آپ کو صرف ہندو فلسفے میں نل سکتا ہے اور کہیں نہیں ۔ اب بہتر ہوتا کہ گھمن صاحب یہ بھی بتا دیتے کہ کم از کم کتنی نسلیں بادشاہ یا کمہار رہنے کے بعد یہ تاثیر جینز میں ٹرانسفر ہو جاتی ہے اور اس کے بعد فطرت بدل جاتی ہے اور انسان کے بچے تربیت کی بجاےء خون سے اثر لینا شروع کر دیتے ہیں۔ اوہ بھایء اگر اس بات کو مان لیا جاےء تو معزرت لیکن پھر خدا کو اپنی سکیم اور جزا و سزا کے معیار بھی بدلنا پڑیں گے ۔ 😂😂
Ap zaat pat ko frogh dy rhy hn kia ..afsos so called wakyat suna kar ....khadai fitrat KY mnafi bat hy . Bachy kory kaghaz ki tarha hoty hn us ki tarbiat aur mahol us ko acha ya Bora bnata hy aur zahanat Kisi ki Jager ni hoti ....ap ki bht c video mane Dekhi achi bhi hoti hn but ap asi videos se ghuraiz krain Jo zaat paat ko frogh dy ya nasal parasti ka...
گھمن صاحب کی اکثر ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں اللہ انکو کامیاب کرے اور ایسی ویڈیو کی وجہ سے ہی آج پاکستان خاص پنجاب میں نسل پرستی عام ہو چکی ہے اب بس اختتام یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کیا چھوٹی زات والے پیدا ہونے ختم ہو جائیں ؟ پورے پاکستان میں صرف پٹھان ہی ہیں جو زات پات سے باہر ہیں ورنہ پنجابی ہو اور قوم پرست نا ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا اور گمھن صاحب کی ایسی ویڈیوز کے بہت سے سٹیٹس بھی ہیں اور بھی بہت لوگ سوشل میڈیا پہ نسل پرستی کو فروغ دے رہے ہیں اصل میں یہ شکایت اللہ سے کرنی چاھیے کے چھوٹی زات والے کم عقل پیدا ہی کیوں کر رہا ہے گمھن صاحب ؟؟؟ ویسے ہمیں یہ شعر بہت پسند آتا ہے ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز بس شعر کی حد تک پنجاب کی اس نسل پرستی نے بہت نفرت پھیلائی ہے کبھی کبھی تو افسوس ہوتا ہے کے ایسے لوگ نسل پرستی کو فروغ دے کے چاھتے کیا ہیں ۔۔۔۔سوری میں یہ بات واضح کر دوں کے گھمن صاحب نے کمہار اور بادشاہ کی سٹوری سنائی نا کے امیر اور غریب کی۔۔۔۔بس اسلام کا صرف ہم گلا پھاڑ کے نعرہ ہی لگاتے ہیں ورنہ اسلام ہے کہاں کونسا اسلام کہاں کا اسلام معافی چاھتا ہوں اگر کسی ملک شیخ جٹ آرئیں صاحبان کو میری بات بری لگی ہو تو 🙏 ۔۔
امیری، غریبی اور علاقہ کی وجہ سے تربیت ، رہن سہن اور رنگت کا فرق آ جاتا ہے ورنہ تخم ایک سے ہی شروع ہوا تھا اور ایک ہی ہے جس کے حصے زیادہ آسائیشیں زمینیں اور جائیدادیں آ گئیں اُن کے کملے بھی سیانے ہو گئے اور جو بے چارے غریب رہ گئے اُن کے سیانے بھی جاگیردار ڈی گریڈ کرنے لگ گئے اللہ کے ہاں صرف اور صرف تقوا کی بناد پر برتری حاصل ہے اپنی کی بنائی ہوئی زاتوں کی بنیاد پر لوگوں کا استحصال کرنا اور عزتِ نفس مجروح کرنا بند کرو
کہانی سننے کا مزہ تو آیا ۔۔زبردست انداز بیاں ہے ماشاء اللّٰه لیکن ایک چھوٹی سی بات ہے ۔۔ ہیں تو سب ہی آدم علیہ السلام کی اولاد ۔۔۔ ایسی کہاوتیں معاشرے میں رخنے ڈالتی ہیں اللّٰه تعالی قرآن میں فرماتے ہیں کہ ذاتیں صرف تعرف اور پہچان کے لیٸے بناٸی گٸی ہیں ۔۔۔ I am biology student have some knowledge of genetics لیکن سچ یہ ہے کہ ڈاکٹر کے ہاں Musician بھی پیدا ہوتے ہیں اور موچیوں کے بچے بھی ڈاکٹر بن جاتے ہیں ۔۔ اللّٰه کے دربار میں فضیلت صرف تقوی کی بنیاد پر ہے۔ صلاحیت رب کی دین ہے جسے چاہے عطا کرے۔
السلام علیکم جی اپ کے سمجھانے کا طریقہ کار بھی بہت اچھا ہے اور ماشاءاللہ جو بات اپ سمجھانا چاہتے ہیں بہت پیارا انداز بھی لگا ہے اللہ اپ کو خوش اور سلامت رکھے
محمد عربی تخم عبداللہ دا جایا آمنہ دا تے دودھ کمی حلیمہ سعدیہ دا او کی گل کردے او دور جہالت دیاں اک فرق رکھیا سی اللّٰہ تقویٰ دا بس توانوں تے گل کرن لگیاں خوف خدا وی نہیں ہویا تقویٰ دی دولت آلا بادشاہ اے جناب اور میں استاد آ صاحب تقویٰ شاگرد بناۓ ہر نسل دا بچہ میرے کول آیا ابلیس دا تکبر نہ سکھاؤ ہوش دے ناخن لے کیدوں
اپ کی گفتگو کے انداز سے اپ نے اپنی نسل بھی دکھا دی وگرنہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا کسی کالے کو گورے پر اور کسی عربی کو عجمی پر کوئی فضیلت نہیں اعلی ہونے کا معیار تقوی اور ایمان ہے ۔ یہی وجہ تھی کہ فتح مکہ والے دن حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ کو کعبے کی چھت پر چڑھا کر جو سوچ اپ بیان کر رہے ہیں اس کو ملیا میٹ کر دیا گیا تھا اور مکے کے نام نہاد سردار سروں میں مٹیا ڈال رہے تھے اپنی کہ اج کالے رنگ والا بلال جو کہ حبشہ سے ہے وہ کعبے کی چھت پر ہے اور ہم نیچے ۔ پھر مسلم شریف میں ایک حدیث شریف ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ اپنے نسب پر فخر اور دوسرے کے نسب پر لعن طعن کرنا یہ گناہ کبیرہ اور خدا کے عذاب کو دعوت دینا ہے ۔ لہذا عزت اور شرف کا معیار فقط حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے غلامی اور ایمان کی سلامتی میں ہے نہ کہ قوم اور قبیلوں میں۔ لہذا جب اپ کسی پر اس طرح لعن طعن کرتے ہیں تو یہ چیز بھی باپ کے تخم کو ظاہر کرتی ہے امید کرتا ہوں میرا اشارہ اپ سمجھ گئے ہوں گے ۔
Kumhar ka kam khote charana nahi matti k Barton banana h khote to jut bi rakhte h hein ye janwar boj uthane k liye hote hein na k kisi zat ki pehchan k liye, aur Kumhar ak imandar aur khudar qom h ,
واہ جی، واہ کیا بات ہے، بڑی سچی اور حقیقی بات ھے
Insan da bacha jamda aee jahal aah, main nai es gal nu manda. ay sara choth aah mere veer tarbiyat te sohwat da asar honda insan te sare insan eko baap di olad aah. Aah zaatan, quama te apni pachan waaste banayiaan. Jaira banda mere naal agree karda oh like kare mere comment nu.
zatt patt Allah ki taqseem ha . us p humian razy rehna chiya , akhrey khutbay ma Muhammad ( peace be uppon him) ny fermia aujmi ku arrbi pa kaly ku gory py koy foqiat nhy foqiat ha ju zyda pheiarz gar ha,
آپ کی بات صحیح ہے ۔ اس سٹوری نے تو فطرت انسانی اور خدا کی سکیم کو بلکل الٹ دیا ہے ۔ کیونکہ اگر اس کہانی کو سچ مانا جاےء یا اس بات کو اسی طرح لیا جاےء تو پھر ہمیں یہ ماننا پڑے گا کہ یہ ذات پات ہندو ازم کی نہیں بلکہ خدا کی پیداوار ہے ۔ اور یہ بھی کہ کمہار کا تخم اور بادشاہ کا تخم دو مختلف انسانوں سے چلا ناکہ ایک آدم سے ۔
حلانکہ یہ الٹ ہے یعنی تربیت کا اثر ہوتا ہے اور یی بات قرآن و حدیث سے بھی اور فطرتی حولوں سے بھی سمجھ آتی ہے ۔ اور جو بات یہ صاحب کر رہے ہیں اسکا حوالہ آپ کو صرف ہندو فلسفے میں نل سکتا ہے اور کہیں نہیں ۔
اب بہتر ہوتا کہ گھمن صاحب یہ بھی بتا دیتے کہ کم از کم کتنی نسلیں بادشاہ یا کمہار رہنے کے بعد یہ تاثیر جینز میں ٹرانسفر ہو جاتی ہے اور اس کے بعد فطرت بدل جاتی ہے اور انسان کے بچے تربیت کی بجاےء خون سے اثر لینا شروع کر دیتے ہیں۔
اوہ بھایء اگر اس بات کو مان لیا جاےء تو معزرت لیکن پھر خدا کو اپنی سکیم اور جزا و سزا کے معیار بھی بدلنا پڑیں گے ۔ 😂😂
Ap zaat pat ko frogh dy rhy hn kia ..afsos so called wakyat suna kar ....khadai fitrat KY mnafi bat hy . Bachy kory kaghaz ki tarha hoty hn us ki tarbiat aur mahol us ko acha ya Bora bnata hy aur zahanat Kisi ki Jager ni hoti ....ap ki bht c video mane Dekhi achi bhi hoti hn but ap asi videos se ghuraiz krain Jo zaat paat ko frogh dy ya nasal parasti ka...
U r righ
گھمن صاحب کی اکثر ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں اللہ انکو کامیاب کرے اور ایسی ویڈیو کی وجہ سے ہی آج پاکستان خاص پنجاب میں نسل پرستی عام ہو چکی ہے اب بس اختتام یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کیا چھوٹی زات والے پیدا ہونے ختم ہو جائیں ؟ پورے پاکستان میں صرف پٹھان ہی ہیں جو زات پات سے باہر ہیں ورنہ پنجابی ہو اور قوم پرست نا ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا اور گمھن صاحب کی ایسی ویڈیوز کے بہت سے سٹیٹس بھی ہیں اور بھی بہت لوگ سوشل میڈیا پہ نسل پرستی کو فروغ دے رہے ہیں اصل میں یہ شکایت اللہ سے کرنی چاھیے کے چھوٹی زات والے کم عقل پیدا ہی کیوں کر رہا ہے گمھن صاحب ؟؟؟ ویسے ہمیں یہ شعر بہت پسند آتا ہے ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز بس شعر کی حد تک پنجاب کی اس نسل پرستی نے بہت نفرت پھیلائی ہے کبھی کبھی تو افسوس ہوتا ہے کے ایسے لوگ نسل پرستی کو فروغ دے کے چاھتے کیا ہیں ۔۔۔۔سوری میں یہ بات واضح کر دوں کے گھمن صاحب نے کمہار اور بادشاہ کی سٹوری سنائی نا کے امیر اور غریب کی۔۔۔۔بس اسلام کا صرف ہم گلا پھاڑ کے نعرہ ہی لگاتے ہیں ورنہ اسلام ہے کہاں کونسا اسلام کہاں کا اسلام معافی چاھتا ہوں اگر کسی ملک شیخ جٹ آرئیں صاحبان کو میری بات بری لگی ہو تو 🙏 ۔۔
ذات پات کی بات کر کے ہزاروں لوگوں کی دل آزاری کرتا ہے اللّٰہ سے ڈر مالک نے سید نا نوح کے گھر کافر پیدا کر دیا تھا
Kamina admi ha ye
Allaha ap ko hadiyat dy
ap ny kmal kr dia. apny badoon ki yad dila di ap un say b agey nikal gey.thanx g
Bht ala sir ❤❤
Wah bohat khoob ❤❤❤❤❤
Good ghuman sb
Wah g Wah Excellent 100% Right
Bohth zaberdast❤❤❤❤❤
Vary good sayig truly good sach hy
By Owais common Sahab badhiya video Dekhi Deewana Mashallah Allah aapko Khush Rakhe
Excellent story and great example.
I liked and subscribed the video.
میں پشتو speaking ہوں لیکن پنجابی، سرائیکی اور پھوٹوہاری ڈاڈی سمجھ آندی اے۔
Werey good job 👍 ghuman sab
Emotive
tiional story .#shizasecrets & #piyariurdu
Bahut vdiya kahani c ajj di malko❤❤❤
Amazing👍 information🙏
شغل میلہ
امیری، غریبی اور علاقہ کی وجہ سے تربیت ، رہن سہن اور رنگت کا فرق آ جاتا ہے ورنہ تخم ایک سے ہی شروع ہوا تھا اور ایک ہی ہے جس کے حصے زیادہ آسائیشیں زمینیں اور جائیدادیں آ گئیں اُن کے کملے بھی سیانے ہو گئے اور جو بے چارے غریب رہ گئے اُن کے سیانے بھی جاگیردار ڈی گریڈ کرنے لگ گئے
اللہ کے ہاں صرف اور صرف تقوا کی بناد پر برتری حاصل ہے
اپنی کی بنائی ہوئی زاتوں کی بنیاد پر لوگوں کا استحصال کرنا اور عزتِ نفس مجروح کرنا بند کرو
Badshahon ki Kahani who loag suna rahay han Jo khud goray k ghulam rahay hay
Kuchh sharm karo logon logon ki ijjat ko majnu majnu kah rahe ho
Very good 👍
زبردست جناب
کہانی سننے کا مزہ تو آیا ۔۔زبردست انداز بیاں ہے ماشاء اللّٰه لیکن ایک چھوٹی سی بات ہے ۔۔ ہیں تو سب ہی آدم علیہ السلام کی اولاد ۔۔۔ ایسی کہاوتیں معاشرے میں رخنے ڈالتی ہیں اللّٰه تعالی قرآن میں فرماتے ہیں کہ ذاتیں صرف تعرف اور پہچان کے لیٸے بناٸی گٸی ہیں ۔۔۔
I am biology student have some knowledge of genetics
لیکن سچ یہ ہے کہ ڈاکٹر کے ہاں Musician بھی پیدا ہوتے ہیں اور موچیوں کے بچے بھی ڈاکٹر بن جاتے ہیں ۔۔
اللّٰه کے دربار میں فضیلت صرف تقوی کی بنیاد پر ہے۔ صلاحیت رب کی دین ہے جسے چاہے عطا کرے۔
Nice story
very nice story
Sari bat zaberdest
ماشاءاللہ ۔ بہت خوب ۔
😢😮😢😮😢😮 .
. V . V v v v v v v
Vv v
. V V b
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے آمین اور خوش رکھے آمین ثم آمین
ماشا اللہ تبارک اللہ گمھن. صاحب. اللہ. تواڈی. علم. دی. ویچ. برکاتہ. کردی
Loo hu by by hu.
السلام علیکم جی اپ کے سمجھانے کا طریقہ کار بھی بہت اچھا ہے اور ماشاءاللہ جو بات اپ سمجھانا چاہتے ہیں بہت پیارا انداز بھی لگا ہے اللہ اپ کو خوش اور سلامت رکھے
بلکل درست گل اے
Very Good bhai jan alright
Nice video
Wah jnb
Kia bt h bhai dil khoush kr dia ye khani mere abio jaan bh sonat h
100%Right❤
Kia baat hay ❤
زندگی کی سچائیاں تو انہی باتوں میں ہے لیکن اجکل کون دیکھتا یا سنتا ہے ان باتوں کو
Wah bhai kamal bat karty ho. 👍
واہ واہ دھس کڈھ چھڈی ایک جواناں
کیا بات ہے گھمن اج میں کویت والے کھمن کو یاد کر رہا ہوں۔میرے ساتھ تھا۔ایک گھمن۔
زبردست
🎉🎉🎉🎉
Very nice zaberdst
WAh Kia nasli bat h. Bhai ap ke rooh bari porani h babo vali bat karty hn kamal karty hn
محمد عربی تخم عبداللہ دا جایا آمنہ دا تے دودھ کمی حلیمہ سعدیہ دا او کی گل کردے او دور جہالت دیاں
اک فرق رکھیا سی اللّٰہ تقویٰ دا بس
توانوں تے گل کرن لگیاں خوف خدا وی نہیں ہویا
تقویٰ دی دولت آلا بادشاہ اے جناب
اور میں استاد آ صاحب تقویٰ شاگرد بناۓ ہر نسل دا بچہ میرے کول آیا
ابلیس دا تکبر نہ سکھاؤ ہوش دے ناخن لے کیدوں
Dooooooor fity moooooooon teary qesiantaaan
Good very good
You are right
Very Good
بالکل درست بات ہے جی
You re also nasli kumyar , blessing for a such talent 😂
Alhamdulillah ya rabbul alamin
Very Nyce
Zabar dast
Very good very nice Bahi very good 👍👍 very nice 💯💯💐
ماشاللہ
Bhai g ap great ho
اپ کی گفتگو کے انداز سے اپ نے اپنی نسل بھی دکھا دی وگرنہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا کسی کالے کو گورے پر اور کسی عربی کو عجمی پر کوئی فضیلت نہیں اعلی ہونے کا معیار تقوی اور ایمان ہے ۔ یہی وجہ تھی کہ فتح مکہ والے دن حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ کو کعبے کی چھت پر چڑھا کر جو سوچ اپ بیان کر رہے ہیں اس کو ملیا میٹ کر دیا گیا تھا اور مکے کے نام نہاد سردار سروں میں مٹیا ڈال رہے تھے اپنی کہ اج کالے رنگ والا بلال جو کہ حبشہ سے ہے وہ کعبے کی چھت پر ہے اور ہم نیچے ۔ پھر مسلم شریف میں ایک حدیث شریف ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ اپنے نسب پر فخر اور دوسرے کے نسب پر لعن طعن کرنا یہ گناہ کبیرہ اور خدا کے عذاب کو دعوت دینا ہے ۔ لہذا عزت اور شرف کا معیار فقط حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے غلامی اور ایمان کی سلامتی میں ہے نہ کہ قوم اور قبیلوں میں۔ لہذا جب اپ کسی پر اس طرح لعن طعن کرتے ہیں تو یہ چیز بھی باپ کے تخم کو ظاہر کرتی ہے امید کرتا ہوں میرا اشارہ اپ سمجھ گئے ہوں گے ۔
Hahahah kya bt hai sir Sialkoti zindabad
God g i like video
v good...
Nice video allah ap ko jaza dy
Very 👍👍👍
Kay. Baat hai kisey gall nu samjaan layi.Navi from Australia meilburne but am belong in India punjab Amritsar
Theath Punjabi
Factual truth.
Very Amazing story. it is real 👍🏻👍🏻
100:right
❤❤❤❤❤ good bro
Kumhar ka kam khote charana nahi matti k Barton banana h khote to jut bi rakhte h hein ye janwar boj uthane k liye hote hein na k kisi zat ki pehchan k liye, aur Kumhar ak imandar aur khudar qom h ,
Ye ghuman kamina admi ha
بلکل درست کمہار محنت کش طبقہ غیور ہے
Jy ton khial karen ty bal ton vi merasian da wen per tenon es gul da pata nai es kar ky adten naslon ka pata deti hen never mind merasi
Very good ver ji
اگر تخم کی تاثیر والا معاملہ درست ہوتا تو کیا ابو جہل کا بیٹا عکرمہ ایمان لاتا ؟
Ap nay theek kha sir ya ilm nahe jahliat phila Ra ha
Mashala mashala
101% ਦਰੁਸਤ।
Kamal o tusi
Wah broo❤
جیو عمران خان ہزاروں سال
Good work ❤❤❤
Wa g wa
Wah g sr good
ਮਜਾ ਲਿਆ ਦਿੱਤਾ ।
سچ
Beautiful story
Kafer ka Beata kafer kiyun nae HOTA kumhaoon ki missal kiyun di ap na wadaya jata laaakh laaaanat
👍👌
good
Good 👍
Love u brother❤❤❤❤❤
ماشاءاللّٰه
Very nice
Minu lugda ae tire nal
جناب یہ کہانی تو اچھی ہے مگر یہ 70 کی دۂائ میں تو ٹھیک تھی مگر 2023 میں ایسی باتیں صرف شغل میلا ہے بس
True 100 %
Great
Nice
Nice wadiya
بادشاہ اپنی بیگم ڈلیوری کرانے جس سرکاری ھسپتال لایا تھا اسی وارڈ میں کمہار کی بیگم بھی ایڈمٹ تھی ۔۔ یہ واقع وھاں ھوا؟؟؟؟
جزاک اللّٰه
AAJ Kal Sirf Daulat daikhi jaati hay
Paisy noon salaam
shabash Awais Ghuman Sahib.
Guman saab video 2usri dfa upload kr deti jy
Good💚