Faraiz Ky Bad Dua Ka Saboot | Mufti Abdul Wahid Qureshi | فرائض کے بعد دعا کا ثبوت
Вставка
- Опубліковано 4 жов 2024
- Follow Mufti Abdul Wahid Qureshi on Social Media Platforms:
Instagram ► / muftiabdulwahid. .
UA-cam ► / muftiabdulwahidqureshi
Twitter ► / muftiadbulwahid
2nd UA-cam Channel: bit.ly/31Zrldv
WhatsApp ► 0333 9987709
Please Subscribe Mufti Abdul Wahid Qureshi OFFICIAL UA-cam Channel For Spread Islam Through Social Media Platforms Kindly Support Us Jazak-ALLAH Khaira..
ماشاء اللہ مفتی عبدالوحید قریشی صاحب اللہ تعالی اپ کے علم میں عمل میں برکتیں عطا فرمائے
ویلڈن مفتی صاحب
ہمارے علماء کرام غیر مقلد ین سے متأثر ہوکر آج دعا کے ہی منکر ہورہے ہیں❤❤❤❤❤❤
متا۶ثرنھیں ھوتے بلکہ حقیقت بتاتے ھیں
ایک دلیل نہیں دیا فرض نماز کے بعد اجتماعی دُعا کا ،کہ نبی ص صحابہ تابعین نے فرض نماز کے بعد اجتماعی دُعا کیا ہے ۔
بھائی جان میں خود حنفی ھوں لیکن فرض نماز کے بعد مروجہ اجتماعی دُعا کاثبوت کہیں بھی نہیں ۔پیارے مفتی صاحب نے فرض نماز کے بعد پرکوئی ایسی دلیل نہیں دیا ۔جو امام ھاتھ اٹھائے اور مقتدی ساتھ ااٹھائے ۔میں خود مکتب دیوبند کا فاضل ھوں ۔ھمیں ابتک ایسی کوئی دلیل نہیں ملی ۔البتہ انفرادی دُعا کاثبوت ہے
جزاک اللّہ خیرا
Mere bhai DUA ko kisi ne mana nahi kiya IJTIMAEI dua sabit nahi he, i dividual dua karo aap lekin jo cheez Allah k Rasool se sabit nahi use FARZ bana dena, sochne ki baat he
اگر اجتماعی دُعا کی جائے تو کیا یہ حرام ھے کیا مصیبت آگئی مکمل کلپ سن لیں تو آپ کی تشویش دور ہوگی @@najeebullah6570
مجھے جب بھی کوئی مسئلہ پتا کرنا ہو تو مفتی واحد صاحب قریشی اور مفتی طارق مسعود صاحب کا بیان سنتا ہوں ❤❤❤❤
مفتی عبد الواحد قریشی پر آپ اکتفاء کرے دوسرے کو چھوڑے انشاءاللہ فائدہ ہوگا
مجھے بھی یہ دونوں حضرات بہت پسند ہیں ❤
@@skumarfaruk1757
بھائی صاحب!
ان دونوں بزرگوں کے درمیان کچھ جزوی اختلافات اپنی جگہ ،
اور یہ ہر آدمی کے اپنے اپنے مزاج کے اوپر ہے کہ کبھی کبھار کسی صاحب مرتبہ شخص کی رائے سے اس کی رائے متفق نہ ہو۔
ان جزوی اختلافات کی وجہ سے ایک سے عقیدت اور اور دوسرے سے نفرت کا مزاج رکھنا اچھی بات نہیں ہے۔
دونوں ہی ہماری آنکھوں کے تارے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہردو صاحبین کے علم و عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
@@skumarfaruk1757 ua-cam.com/video/7QKME-vHUQg/v-deo.html
insha Allah ab confusion hoga
@@happydot6606
اسی لیے میں نے کہا
کہ مفتی عبدالواحد پر اکتفاء کرے, دوسرے کو چھوڑے انشاءاللہ فائدہ ہوگا, اور مفتی طارق مسعود کو یہ ویڈیو دکھادے
مفتی صاحب اللہ آپ کو برکت والی عمر عطا فرمائے اور دلائل کی دنیا میں سرخرو فرمائے آمین ۔۔۔
دونوں حضرات ٹھیک ھیں
مفتی طارق مسعود صاحب زندہ باد
مفتی عبد الواحد قریشی صاحب زندہ باد
مفتی طارق مسعود صاحب تک یہ کلپ پہونچا دیا جائے
اندھے بہرے اور گونگے مقلدو!!! دونوں کیسے ٹھیک ہوسکتے؟ اسلئے کہ دونوں اپنے مسلک اور مطلب کےمطابق ہیں؟
اللہ رحم فرمائے آپ جیسے اندھے مقلدین پر اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا ربالعالمین
Mufti tariq masood sb to khty hn k jaiz ni h
Tariq masood morda bad
@@Ahsan1988 بھائی ثابت نہیں ہے حدیث کو گما پر پیش کیا گیا اجتمائی دعا ثابت ہے تو فرض نماز کےبعد بھی ثابت ہوگی یہ اپنی طرف سے ہی لگا دیا اسنے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ انداز
دل خوش ہو گیا ہے
اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو ۔۔امین
Andaz aggressive nhi hona chaiyea
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ.......
🌸 🌼 💐 🌹 🌻 🌸
Love from mumbai, great mufti. I love this man. mashallah may Allah bless this mufti . Ameen
آمین ۔لیکن فرض نماز کے بعد اجتماعی دُعا کا ایک بھی دلیل نہیں دیا ۔بلکہ انفرادی دُعا اور فرض نماز کے علاوہ جونبی ص نے اجتماعی دُعا فرمایا وہ دلیل پیش کۓ ہیں
Ulmhay Deiband Zinda Abad Masha Allah Hazrat Gee Salam Hay Ap Key Azmat Ko
ماشااللہ بہت خوب
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے😘❣
ماشاءاللہ بہت ہی قیمتی باتیں سمجھائ شکریہ جناب ۔اللھم زدفزد جدا جدا ووفقنا لما تحب وترضی واجعل آخرتنا خیرا من الاولی ۔
جزاكم الله خيرا احسن الجزاء في الدارين اللہ تعالا آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
Love from AURANGABAD MAHARASHTRA 🇮🇳 INDIA
ہم بھی
👍👍👍
Same to you
Mashaallah mufti Sahab
Main bhi aurangabad se hu bhai
ماشااللہ بہت شکریہ آپ نے اس موضوع پر بات کریں پورے دلائل کے ساتھ اللہ تبارک و تعالی آپکو جزاۓ خیر دے (آمین)
بھائی جان میں خود حنفی ھوں لیکن فرض نماز کے بعد اجتماعی دُعا کا ایک بھی دلیل نہیں ہے پیارے مفتی صاحب نے فرض نماز کے بعد مروجہ اجتماعی دُعا کا ایک بھی دلیل نہیں دیا
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله
ماشاءاللہ مفتی عبدالواحد صاحب
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ
ماشآء اللہ بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا
سبحان اللہ باری سبحانہ وتعالے آپکو عمر نوح عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ سبحان اللہ بیشک بیشک بیشک بالکل حقیقت ھے ایسا ہی ہے
Masha allah bahot khoob Mufti Sahab
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب ❤
جزاکم الله خیرا
Excellent expression by mufti Quraishi sb
Mufti sahab ko mera Khaloos bara salam
ماشااللہ کیا بات ھے اللہ تعالی علم۔ میں برکت عطاء فرمائے
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب سربکف سر بلند دیوبند دیوبند
میں ہندوستان سے ہوں حضرت
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
ماشاء اللہ ❤ Labaik Ya Rasool Allah ❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب ❤❤❤❤
Masha'Allah
Allah ap ko salamt rakhay
ماشاء اللّٰہ جزاک اللّٰہ خیرا
فرض نماز میں سلام پھیرنے کے بعد '' مسنون اذکار '' پڑھنا چاھۓ ۔ یہ سنت رسول ہے ۔
Achhi bat hai padhni.chahiye lekin ap bataye dua mangna kha mana hai
@@erenayat9971 ۔۔ مسنون اذکار کے بعد ۔۔۔۔
Are bhi jitna bi masnoon azkar ki tarjuma ijtimai hai itnae bada daleel ho kar ijtimai dua say taqleef suruf shaitan ko hona chahieh na ki momin ko
Allah jazae khair de apki is trh muddalil andaz ki video dekh kr
Iman or pukhta or tazah hota h
ماشاء الله ، أحسنت
❤ Labaik Ya Rasool Allah ❤ Excellent thank you sir ❤ Masha Allah❤
MashaALLAH❤❤❤
Mashaallah bahot khoob mufti sahab maza aa gaya. Allah olamae haq ko salamat rakhe
Buhat khoob
بےشک ہمارے بھی بہت سے علماء غیر مقلدین سے متاثر ھو کر دعاء کا انکار کر تےھے
ALLAH HAZRAT KO MAZEED MOUJUWAAT PE V GUFTUGU AISE HI FARMATE RAHE .
AMEEN ❤
ماشاءاللہ
Masha Allah mufti sb is hero of Ahnaaf
Allah is ummat me aap jaise ulama mufti paida farmae
Mashaallah mufti sahab
ماشاء اللہ جزاک اللہ
Mufti saheb shukriya bhat accha bayan hay. Mufti sahab se darkhwast hay ki un tamam dalail ko jama farmakar ayk risala lkhkar shaye farmayen fayda hoga inshallah
Mashaallah
ماشاءاللہ مفتی صاحب
دل خوش ہو گیا
Mashallah ❤❤
Right 1❤
Bilkul drust farmaya mufti sahib aap ne Allah pak hamesha kamyabi aur salamti ata farmaye hamare ulama hamara asasa hen alhamdulilah ❤️
یہ بریلوی کا مسئلہ نہیں بلکہ مفتی صاحب نے قرآن وحدیث پر مبنی بالکل صحیح مسئلہ بیان فرمایا ،
اس حق بات پر مفتی صاحب کو سلام ۔
ماشاءاللہ اللہ مفتی صاحب مجھے بات سمجھ آگی۔ اللہ تعالیٰ اپکی عمر میں برکت دے آمین 🤍 سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند۔ علماء دیوبند زندہ باد۔ مفتی عبد الواحد قریشی صاحب زندہ باد🔥🔥 🤍🤍حضرت میرا شعبہ دور ہوگیا الحمد للہ 🤍🤍
Ulma e haq jindabad
Alhamduliliah 👍👍
ماشااللہ
Mufti tariq masood sahab Engineer sahab sey milny lgy hn....Aap sey guzarish hy k aaap bhi Mufti tariq masood sahab k saaath hi engineer sey mil len....Aap dalayil k mazboot khiladi hn Ma Sha Allah😍😍😍
Beshaq bhai shi kha ap ny 😊
انجنیئر کے مقابلہ میں ایک سے زائد مفتیوں کا جانا مفتی کے کمزور ہونے کی علامت ہے
اس خبیث کے لیے تو ایک ہی کافی ہے
@@ajsajidali1008
تمہارا کمنٹ کرنا کس حدیث میں ہے؟؟؟
Engineer ki isi zuban istimal karna kisi bi hadees ma nahi hi,e ap ki akhlaq hi .Nabi (S.A.W) ki akhlaq pro bro ki kisi ti Awleya Ullah ki tuhin aor kehta hi ki shaba ki dwar mi o jote bolti ti Astaghfirullah. Allah hm sb ko muaf frmae
@@ajsajidali1008
علی مرزا کو خبیث نا کہیں تو اور کیا کہیں، اسوقت آپکو احادیث یاد کیوں نہیں آتیں جب علی مرزا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر تہمتیں لگاتا ہے تنقید و تنقیص کرتا ہے، جب مرزا کہتا ہے محدیثین کے ختنہ چیک کرو، اور بھی غلاظتیں، بتائیں ۔ ہم اپنے سخت رویے پر آپ سے زیادہ نصوص پیش کرسکتے ہیں۔ الحمد الله
Mash Allah Subhanallsh Jazak Allah bohat khoob Allah taalla aap ke umar daraz Kar dain.
زندہ باد مفتی صاحب دل خوش کردیا
Shukriya
صل الله علیه وآله واصحابہ اجمعین وبارک وسلم تسلیما
Masha Allah ❤
Allah pak apni Rehmat Sy Mufti sb ko ache sehat aor lambi umer ata farmay Aameen
Masha allah mufti sahb ap par fakhr he hame
Mashaa allah
Allah apko qubul kare aameen
MaShaa Allah jazak Ullah Tabarak Ullah Allah pak aap ke UMAR me barkat ataa Farma ain Aameen Summa Aameen Allah pak aap ke MOKAMMAL madad,HIFAZAT,Nusrat Farma ain Aameen Summa Aameen
MAA SHA ALLAH mufti sahb Allah aap ki Umar me barkat ataa farmaA 👌👌🤲 🤲🤲
Masha Allah bhut khoob
Jazakallah
Love from Indian colonized Kashmir
Mashallah mashllah mashallah
MashaAllah love from india
جزاک اللہ
حفظ الله لک ❤
علماء کرام کے اختلاف اللہ کی رحمت ہے ہم کسی کو غلط نہیں کہینگے ہر بندے کی مرضی جو جس کو فالو کرے
خیر الدعاء الخفي رواہ ابن حبان في صحیحہ کذا في البحر الرائق (إعلاء السنن: ۶/۹۳، ط کراچی پاکستان) وفي فتاوی قاضي خان: لأن الأصل في الأذکار والدعاء ہو الإخفاء (فتاویٰ قاضي خان علی ہامش الہندیة: ۱/۲۴۵) البتہ امام اگر کسی وقت لوگوں کو دعا کی تعلیم کے لیے جہراًعا کرادے تو اس کی گنجائش ہے، مستقلاً اس کی عادت نہ بنائی جائے، بالخصوص جب کہ جہراً دعا کرانے سے مقتدیوں کی نماز میں خلل پیدا ہوتا ہو❤
جزاك الله خيرا
مفتی عبد الواحد قریشی مدظلہ زندہ باقی جو انکار کرتے ہیں اللہ انہیں ہدایت دے
ویسے آپ کا یہ بیان سن کر دل خوش ہوگیا
کافی لوگوں نے کنفیوز کیا تھا
Maine mufti saeed ahmad palanpuri ra ka bayaan suna ki farz nammaz ke baad sunnat azkar karne ke baad puri namaz complete karke aur fir tasbeeh parh ke dua karna chahiye aur apna apna karna chahiye
ایسے ایک بات بہت خوب ہوئی کہ جو اکابر نے فرمایا ہے, بزرگوں نے فرمایا ہے, کتابوں میں لکھا ہے یہ کہکر دلیل دیا کرتے تھے اب اصل دلایل پیش کرنے لگے ہیں خواہ وہ دلائل ضعیف اور موضوع ہی کیوں نہ ہوں, یہ سلفیوں کی بڑی کامیابی ہے
Good
Umdah
Excellent
Masha Allah
jazak Allah main ny both donda yeah sabot aj mela jazak Allah mufti sb
❤❤❤
Mere taraf sa mufti sahab ko salam
Love❤️ from indian occupied Kashmir
جتنے بھی دلائل پیش کئے سب سے انفرادی دعا ثابت ہوتی ہے نہ کہ اجتماعی ۔۔كل بدعة ضلالة كل ضلالة في النار..
اللہ کے نبی نے جمع کا صیغہ استعمال فرمایا
صحابہ نے آمین کہا
پھر بھی انفرادی😂
عقل کا صحیح استعمال کرو ، خبیث دماغ سے تم کو سمجھ میں نہیں آۓ گا مفتی صاحب کو سمجھ نے کیلئے عقل سلیم چاہیے
Mufti SB ko aggressive nhi hona chaiyea, jesy Molana Ilyas Ghuman sb tsalli k sath dheemy lehjy me smjhaty hyn wo trz e amal ikhtyar frmana chaiyea
الحمدلله دعاء الله پاک سي هوګا .....اور الله پاک کي سامني جماعت کي ساته نماز هوګا اور ساته اجتماعي دعاء هوګا ....
قریشی صاحب کا کہنا ہے کہ میں نے دونوں طرف کی بات کردی ہے امت کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والے ایسے ہی فتین مولوی ہوتے ہیں اللہ سبحانہ ایسے فتین مبلغ سے امت کی حفاظت فرمائے آمین
اللہ تم فتین سے امت کی حفاظت فرمائے آمین
دلأل سننے کے بعد فتنہ پھیلا رہے ہو
اللہ سب کو ہدایت دے
Allah aapki umar men barkat de
اللہ جزائے خیر دے
واہ قریشی واہ
Hajrat allah apki Umar me barkat farmaye mufti tariq masud to enkar kardeye
Macha Allah