Baap hu kr baap ki trha pyesh aana Kamal nahi hy blki baap na hotay huway baap bnkr parwarish karna Kamal o tajoub ki baat hy. Aysay main Teri trha koi naqhalk aulad hi hugi ju apnay baap sy piyar na karay.
آپکی دوسری توجیھ ناقابل قبول ھے اگر میسر آ جائے تو ملفوظات نظام الدین اولیاءؒ پڑھیں پورا واقعہ موجود ھے حضرت ابو طالب کو ھی کلمہ پڑھنے کو کہانبیءکریمﷺ نے یہاں تک لکھا ہے کہ میرے کان میں ہی پڑھ دیں میں کل قیامت کواللہ تعالی کے سامنے گواہی دونگا انکا جواب تھا میں اپنے آباء و اجداد کے دین پر مرنا چاھتا ھوں ۔آپ ﷺ انکے پاس سے چلے گئے اس جواب کے بعد اور حضرت علیؓ نے انکی روح نکلنے کے بعد نبئ کریمﷺ کو ان الفاظ میں آ کر اطلاع دی"یا رسول اللھﷺ عمک الضال فقد مات" آپﷺ نے انکو مشرکین کی طرز پر قبر بنا کر دفن کرنے کو کہا۔واقعہ بیان استاذ اورمرشد کر رھے ھیں اور لکھنے والا انتہائ پیارا مرید جو خود مرشد سے اننتہا درجے کا پیار کرتا ھے غلط بیانی کا تصور ناممکن ھے۔
حضرت علی رض اپنا مدد نھیں کیا اپنے بیٹا حسین رض کا مدد نھیں کیا تو یا علیٰ مدد کھنا تو سراسر جہالت ھے مدد صرف اللہ کرسکتا ھے یا اللہ مدد کھوں تو آپکا کام بن جائیگا
واقعی نئی بات سننے میں اور عقل میں انے اور ماننے والی ھے ۔ بہت خوب مفتی صاحب اللہ پاک اپکو دین کو سہی سمجھنے اور سمجھاتے رھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Jazak allah Ap nay hamare zehno mein jo sawalat thy un k jawabat bohat achy tarerqy se deye ab hamara zehan is masly pr ckear higaya allah ap ko jaza e khair de ameen
السلام علیم ! بہت عمدہ ویڈیو۔۔ہے۔۔۔بلکل متن کو دیکھنا لازم ہے۔۔۔متن کو نہ دیکھا گیا تو ہم گمراہ ہو سکتے ہیں قرآن واحد لاریب ہے اور حاکم ہے صرف زبان سے نہیں عمل لازم ہے الحمداللہ
ابولھب بھی توچچا ھی تھا لیکن اپ کے سخت مخالف تھا اور جناب ابو طالب نے ساری زندگی اپ کیلے سختیاں اور مصیبتیں اٹھائی ھیں بچوں کو تلقین کی ھے کہ محمد کا ساتھ نا چھوڑنا اگر اپ ایمان نا لاتے تو اتنی مصیبتیں کیوں جھیلتے مفتی صاحب بھت اعلی بیان ھے اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے
MUfti Sahib, apkyley buhat Duayn Dil sy nikalti hain, apny to buhat bra bojh dil sy utar dia, Ma-Shaa-Allah. Allah Kareem apko mazeed khair aur barkat sy nwazy aur apky ILM-E-NAFY myn azafa fermay, Aameen Summa Aameen.
آج آپ نے ساری غلط فہمی دور کر دی ، اور میرا یقین اور مضبوط ہو گیا میرے دل نے کبھی یقین نہ کیا تھا ، جس شخص نے اپنی اولاد ،اپنا مال ، اپنی جان ،سب کچھ نبی صل اللہ علیہ وسلّم پر قربان کر دیا ہو وہ کافر نہیں ہو سکتا۔مفتی صاحب اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔
Mash'Allah Subhan'Allah. Jnab kya khoobsurat tareeqa hy aap ka explaination ka. Allah Tala aap k Emaan ko bohat taqwiyyat bakhshay aur aap ko apny Muqarrab tareen bando me shamil kare.
اسلامعلیکم حضرت ابو طالب رضاللہ علیہ اول وآخر تک مومن اوربا ایمان تھے حضرت ابو طالب رضوان اللہ تعالا علیہ کے ایمانکے خلاف روایات قرآن کےبرعکس ہیں مولانا صاحب نےثابت کردیا کہ حضرت ابو طالب مومن تھے اول و آخر ماشاءللاہ مولانا صاحب
No chance for munkir... Sorry! Allah hi ke hidaya se koi bhi islam me dakhil hota hai aur Abu Talib ko apne purane khudaon se bahut pyar aur lagaao tha isiliye Allah ke deen ko qubool karne se inkaar kiya...
Hadith "حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، - الْمَعْنَى وَاحِدٌ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ يَحْيَى، قَالَ عَبْدٌ هُوَ ابْنُ عَبَّادٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ مَرِضَ أَبُو طَالِبٍ فَجَاءَتْهُ قُرَيْشٌ وَجَاءَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَعِنْدَ أَبِي طَالِبٍ مَجْلِسُ رَجُلٍ فَقَامَ أَبُو جَهْلٍ كَىْ يَمْنَعَهُ وَشَكَوْهُ إِلَى أَبِي طَالِبٍ فَقَالَ يَا ابْنَ أَخِي مَا تُرِيدُ مِنْ قَوْمِكَ قَالَ " إِنِّي أُرِيدُ مِنْهُمْ كَلِمَةً وَاحِدَةً تَدِينُ لَهُمْ بِهَا الْعَرَبُ وَتُؤَدِّي إِلَيْهِمُ الْعَجَمُ الْجِزْيَةَ " . قَالَ كَلِمَةً وَاحِدَةً قَالَ " كَلِمَةً وَاحِدَةً " . قَالَ " يَا عَمِّ قُولُوا لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ " . فَقَالُوا: إِلَهًا وَاحِدًا؟ ( ما سَمِعْنَا بِهَذَا فِي الْمِلَّةِ الآخِرَةِ إِنْ هَذَا إِلاَّ اخْتِلاَقٌ ) قَالَ فَنَزَلَ فِيهِمُ الْقُرْآنُ : (ص* وَالْقُرْآنِ ذِي الذِّكْرِ * بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي عِزَّةٍ وَشِقَاقٍ ) إِلَى قَوْلِهِ : (ما سَمِعْنَا بِهَذَا فِي الْمِلَّةِ الآخِرَةِ إِنْ هَذَا إِلاَّ اخْتِلاَقٌ ) . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ . وَرَوَى يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الأَعْمَشِ، نَحْوَ هَذَا الْحَدِيثِ وَقَالَ يَحْيَى بْنُ عُمَارَةَ حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، نَحْوَهُ عَنِ الأَعْمَشِ، ." Narrated Ibn 'Abbas: "Abu Talib fell ill, so the Quraish went to see him, and the Prophet (ﷺ) went to see him. There was a gathering there with Abu Talib, so Abu Jahl stood up enraged, to prevent him (the Prophet (ﷺ) from entering)." He said: "He complained to Abu Talib. So he (Abu Talib) said: 'O my nephew! What is it that you want from your people?' He said: 'I only want one word from them, for which, if they were to say it, then the Arabs will become their followers, and the non-Arabs will pay Jizyah to them.' He said: 'One word?' He replied: 'One word.' So he said: 'O uncle! Let them say La Ilaha Illallah' so they replied: 'One God? We have not heard (the like) of this in the religion of these later days. This is nothing but an invention.'" He said: "So the (following) was revealed in the Qur'an about them: 'Sad. By the Qur'an full of reminding. Those who disbelieve are in false pride and opposition...' up to His saying: 'We have not heard (the like) of this in the religion of these later days. This is nothing but an invention (38:1-7).'" Da'if (Darussalam) Jami` at-Tirmidhi, 3232 In-Book Reference: Book 47, Hadith 284 English Reference: Vol. 5, Book 44, Hadith 3232 معذرت کے ساتھ: اس میں تو وہ موجود ہی نہیں جو آپ فرمارہے ہیں!!!!
کوئی حدیث ( خبر) ایسی نہیں ملے گی جس میں رسول الله ﷺ نے اپنے چچا ابوطالب کو کلمہ پڑھایا ہو اور نہ کوئی صحابی سے روایت ملے گی کہ انھوں نے رسول الله ﷺ کو کلمہ پڑھاتے دیکھا ہو| مفتی صاحب نے لوگوں کو وسوسہ میں ڈال دیا ھے |
جس شخص نے اپنا کنبہ نبی پاک پر قربان کیا۔تین سال قید و مشقت کاٹی اسکے درجے کا ایمان کا اپنا مقام ہے اور میں ایک ادنیٰ سا سنی ہوں ۔شان ابو طالب رضی اللہ عنہ ❤❤❤
سبحان اللہ ۔ آپ کو مفتی صاحب کی داڑھی سنت کے خلاف لگ رہی ہے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ برِصغیر کے روائتی اسلام کی بجائے سچے اسلام کامطالعہ کیجئے جو اللہ کی کتاب اور رسول اللہ کی سنت و احادیث میں ہے -- پاکستان کے روائتی فرقہ پرست مولویوں کے علاوہ باقی دنیائے اسلام کے علما کو بھی سنئیے تو ان شاء اللہ دماغ کھُلے گا، سینہ روشن ہو گا، قرآن و سنت کی خالص تعلیمات کا بہتر علم و ادراک ہو گا ۔ اللہ سب کو ہدائیت دے۔ آمین
داڑھی کے بارے حضور پاک صلعم کا حکم ہے کہ مشرکین کے مخالف حلیہ رکھنا ہے ان کی مخالفت کو نظر انداز نہیں کیا ج سکتا۔ آپ جانتے ہونگے کہ یہود کی مخالفت میں ایک روزہ مزید ںڑھوایا تھا۔ مونچھوں کو ترشوانے کا حکم بھی مخالفت میں تھا۔ لہذا آپ کا اعتراض حقائق پر مبنی نہیں۔
Yeh makrokh shaks hazoor akram s a Kay muhsin ko jahannumi sabit karnay Kay lia jhotay wakelon ki tarah tula hua hay our Abu lahab Kay Sath Mila Raha hay
اللہ سبحانہ و تعالی اپ کو جزائے خیر دے جس طرح اپ نے احادیث پر بحث کر کے واقعات کو اشکار کیا ہے ایسا ہم نے کبھی کسی سے نہیں سنا تھا اپ سے سن کر سارے اشکال ختم ہوگئے ہیں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء حضرت ابو طالب کی عظمت کو لاکھوں سلام ،، بخآری شریف دور امیہ میں مرتب ھوئی ، امیہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مخاصمت رکھتے اس لئے کئی ایک باتیں حضرت علی علیہ السلام کی مخالفت میں بخآری شریف میں شامل ھیں جن کا نہ متن صحیح دلالت کرتاہے اور ہی سند میں بیان کردہ لوگ کوئی جید صحابی ھیں ، امیہ خصوصاً یزید کے دور میں تو مساجد کے خطبوں میں حضرت علی پر دشنام طرازی کی جاتی تھی اس آج کے مسلمان کا دین اسلام کے لئے کیا قربانی جو دل وجان سے نبی اکرم پر قربان ھونے والے چچا پر انگلی اٹھاتاھے ایسے لوگوں شرم آنی چاہئے
Bat,To Aapki BHI Sahi Hy,,OR IES My BHI Koi Shak Nahi,Hazrat Abu Talib,,,Bachon,Sy Ly Kar,,Nabuwat Tak, Babi,E,Pak Ky Liay Sina Sapar Rahy,, IES Hi Bunyad Par Kyh Sakty Hyn,Islam Ky BHI Madgar Bany,,,,, IES Bunyad Ki Wajha Sy,,Ayhly Sunna, Ky,Ziyada,Balky,Aksiryat,Ye Ssmajhti Hy,, Hazrat Abu Talib,,Qabil,E, Ayhtaram,,OR Ham Mohabat Sy Dykhty,,OR Muamla,My,Koi Raayzani SY IJtanab,,,,OR Allah Par Chodty Hyn,,Yaqenan,,Allah Ham Sy Kia,,,,Kainaat My SAB Sy Ziyada, IElm,,OR Ryhmat Ka Mamba Hy,,Kisi Aam Insan Ki Choti Se Nyki KO Bhulta Hy Na Badi ko
Bhai TU samjhi nahi ye barelvi bedghati Iman ko sabar karna Chahta hai our kehta hai Keh ye Qurani Ayat Hazrat Abu talibki bari main nazil nahi huwy hai?
❤ ماشاءاللہ مولانا صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے بشک حمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری چچا حضرت ابو طالب علیہ سلام مسلمان تھے اور مسلمان آس دنیا چلے گئے یہ ون بدبخت چھوٹی لوگوں کی روایات ہیں کہ جن کی دلوں میں بعض اھلبیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سردار حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم وعلیہ سلام ھے تاکہ ون فضیلت میں کچھ کمی لاسکے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے چچا سے انتہائی محبت کرتے تھے لہذا ھم بھی محبت کرتے ھیں
Baap hu kr baap ki trha pyesh aana Kamal nahi hy blki baap na hotay huway baap bnkr parwarish karna Kamal o tajoub ki baat hy. Aysay main Teri trha koi naqhalk aulad hi hugi ju apnay baap sy piyar na karay.
@@mujahidaligowher38
میں آپ سے متفق نیں تھا لیکن آج آپ نے حق سچ بنان کر کے دل خوش کر دیا
جزاک اللہ خیرا کثیرا
دل جیت لیا آپ نے سردار ابوطالب پر لاکھوں سلام
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آپکی دوسری توجیھ ناقابل قبول ھے اگر میسر آ جائے تو ملفوظات نظام الدین اولیاءؒ پڑھیں پورا واقعہ موجود ھے حضرت ابو طالب کو ھی کلمہ پڑھنے کو کہانبیءکریمﷺ نے یہاں تک لکھا ہے کہ میرے کان میں ہی پڑھ دیں میں کل قیامت کواللہ تعالی کے سامنے گواہی دونگا انکا جواب تھا میں اپنے آباء و اجداد کے دین پر مرنا چاھتا ھوں ۔آپ ﷺ انکے پاس سے چلے گئے اس جواب کے بعد اور حضرت علیؓ نے انکی روح نکلنے کے بعد نبئ کریمﷺ کو ان الفاظ میں آ کر اطلاع دی"یا رسول اللھﷺ عمک الضال فقد مات" آپﷺ نے انکو مشرکین کی طرز پر قبر بنا کر دفن کرنے کو کہا۔واقعہ بیان استاذ اورمرشد کر رھے ھیں اور لکھنے والا انتہائ پیارا مرید جو خود مرشد سے اننتہا درجے کا پیار کرتا ھے غلط بیانی کا تصور ناممکن ھے۔
واقعہ امیر خسروؒ نےلکھا نام لکھنا رہ گیا تھا۔
سر جی کمال کر گئے آپ ،شروع میں ایسا لگ رہا تھا کہ شاید ایمان ثابت نہ ہو لیکن آخر میں جو نقطہ آپ نے پیش کیا وہ قابل دید ہے ۔
میں حضرت ابو طالب کا بڑا احترام اور محبت کرتا ہوں
کیا سمجکر کرتے ہو ؟؟ یہ بھی تو بتلاؤ۔ اُنکو مسلمان سمجھتے ہو کے نہیں
HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai
صرف احترام کرنا کافی نہیں ہے میرے دوست معرفت و ایمان ابو طالب علیہ السلام ہونا سچے پاک مسلمان کی نشانی ہوتی ہے
🎉 bee keep one winner@@Justinsaaf202
Kisse ko koi farq nahe parta.
جزاکمُ اللہ مُفتی صاحاب۔ آپ نے اس بڑی کنفیوژن کو دُور کردیا۔
ہاہاہاہا
مگر آسمان سے گرے کھجور میں اٹکے
ماشاء الله مفتی صاحب قبلہ اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے۔آمین
حضرت ابو طالب علیہ السلام سے ہم سب کو محبت ہے۔۔ جن کو محبت ہے وہ اس میسج کو لائیک کریں ۔۔۔۔ ❤❤❤
قران کی بات درست ھے
Best scholar in Muslim world . Kitne mushkil topics aaram se hal kardete hain
سبحان اللہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا کرے آپ نے اہل بیت کا حق ادا کیا ہے,,
سبحان اللہ ماشاء اللہ جزاک اللہ
HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai
بہترین کوشش ہے آپ کی اللہ ربّ العزت آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حصوصی شفاعت نصیب فرمائیں آمین ۔
سبحان اللہ۔ سبحان اللہ آپ نے زبردست استدلال کیا اور مسئلے کا حل فرمایا۔ اللہ پاک آپکی عمر دراز فرمائے۔ آمین یارب العالمین ۔
Kia hal frmya ha??
Still confusions
HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai
سیدنا ابو طالب کی اسلام کے لیے خدمات پر لاکھوں سلام۔
انہوں نے کب اسلام قبول کیا؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّٰہ ربّ العزت پاکستان کی حفاظت فرمائے اور آپ سب پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
لاکھوں کروڑوں سلام۔۔جناب حضرت ابو طالب سلام اللہ علیہ پر۔۔اور آپ کی ال پر
جناب مولانا صاحب آپ کی عمردارزی کیلئے یاعلی مدد کہتا ہوں۔ آپ نے میرا دل خوش کر دیا۔!
😂😂😂
حضرت علی رض اپنا مدد نھیں کیا اپنے بیٹا حسین رض کا مدد نھیں کیا تو یا علیٰ مدد کھنا تو سراسر جہالت ھے مدد صرف اللہ کرسکتا ھے یا اللہ مدد کھوں تو آپکا کام بن جائیگا
مفتی کامران صاحب ، اللہ پاک آپ کو اس تفہیم پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین ۔
بہت اعلیٰ ۔
میری بہت بڑی مشکل آسان کر دی آپ نے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
I don't have words, I never listen about the second hadith ever before. Welldone mufti sahib you made it clear like sun.
Salam on Abu Talib A.S
الحمدللہ ۔ماشاءالله.
جزاك الله خير.
واقعی نئی بات سننے میں اور عقل میں انے اور ماننے والی ھے ۔ بہت خوب مفتی صاحب اللہ پاک اپکو دین کو سہی سمجھنے اور سمجھاتے رھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ آپ نے بڑے احسن طریقے سے اس اختلاف کو ختم کیا۔
اللہ تعالٰی آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے آمین
asalamalaikum Ahsan Mufti sahib aap nsa
واہ واہ سبحان اللہ سبحان اللہ کیا بات مفتی صاحب اللّٰہ کریم جزا خیر عطاء فرمائے آمین ❤
مفتی کامران صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے۔۔۔۔۔
ماشاء اللہ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے بہترین وضاحت کی ہے
Mashalla
بہت خوب بہت اچھی وضاحت ھے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ھی اچھے انداز میں آپ نے مسئلے کو حل فرمایا اللہ پاک دین دنیا کی بھلائیاں نصیب فرمائے آمین یارب العالمین ♥️
Ali ke baba par karoron darod aur salam
Ali hiq hai
کمال سمجھایا ۔۔ماشاءﷲ ۔ طبیعت ہری ہو گئی
حضرت جناب ابو طالب علیہ السلام کی ذاتِ مبارکہ پر لاکھوں سلام ہوں
Beshak ❤
Lakho croro drod o sallam ho
HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai
کرڑوں سلام حضرت ابو طالب علیہ سلام پر۔
قبلہ مفتی صاحب آپ نے میرے تمام اشکالات کودورکردیاہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
Allahu Akbar, Mufti saheb aap ne to jang ka rukh hee badal diya.
JazakAllah o khairan.
HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai
Jazak allah
Ap nay hamare zehno mein jo sawalat thy un k jawabat bohat achy tarerqy se deye ab hamara zehan is masly pr ckear higaya allah ap ko jaza e khair de ameen
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین یارب العالمین
السلام علیم ! بہت عمدہ ویڈیو۔۔ہے۔۔۔بلکل متن کو دیکھنا لازم ہے۔۔۔متن کو نہ دیکھا گیا تو ہم گمراہ ہو سکتے ہیں قرآن واحد لاریب ہے اور حاکم ہے صرف زبان سے نہیں عمل لازم ہے الحمداللہ
Mashallah Mashallah...bhot Zaberdast tariqay se apne samjya hai.. Allah apko iska bhot Bhot Ajer de.....ye hota he ilm
ابولھب بھی توچچا ھی تھا لیکن اپ کے سخت مخالف تھا اور جناب ابو طالب نے ساری زندگی اپ کیلے سختیاں اور مصیبتیں اٹھائی ھیں بچوں کو تلقین کی ھے کہ محمد کا ساتھ نا چھوڑنا اگر اپ ایمان نا لاتے تو اتنی مصیبتیں کیوں جھیلتے مفتی صاحب بھت اعلی بیان ھے اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے
MUfti Sahib, apkyley buhat Duayn Dil sy nikalti hain, apny to buhat bra bojh dil sy utar dia, Ma-Shaa-Allah. Allah Kareem apko mazeed khair aur barkat sy nwazy aur apky ILM-E-NAFY myn azafa fermay, Aameen Summa Aameen.
Masha Allah. Allah Tahala Ilam o Umer me barkat atta fermaye.
ہم اللہ تعالٰی سے دعا کرتے ہیں کہ سبھی بریلوی بھائیوں کا حشر ابو طالب کے ساتھ ہو آمین ۔
ایمان ثابت ہو یا نہ ہو اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے پوچھنا ہے لہذا اللہ کے رسول سے اور صحابہ سے اور اہل بیت سے محبت کرو
Bhai Shion ko Allah ne Licence diya hua hay k Jannat/Dozakh ka faisla Dunya hi mein kr saktein hain.
ہمیں شخصیات سے نہیں تعلق مع اللہ سے محبت ہے۔الحمدللہ❤
Very nice beautiful bian
مفتی صاحب خدا تعالٰی آپ کو سلامت رکھے
HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai
Mola is Haq bayani per apko Dunya AUR akhirat me surkhru farmaey Rasool e paak s.a.w.w ki sifaat naseeb ho. aameen summa aameen.
اللہ اپ کو اجر عظیم دے ۔بہت اچھی وضاحت تھی۔
ماشاالله
Boht khob mufti sahab apne kafi doubt clear kar diye . Jazakallah
بہت خوب بیان کیا۔۔اللہ ہر شخص کو سمھج عطا کرے ۔۔سلام اے ابو طالبءسلام۔۔۔۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا. اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی لاکھوں کروڑوں برکتیں عنایت فرمائے آمین
آج آپ نے ساری غلط فہمی دور کر دی ،
اور میرا یقین اور مضبوط ہو گیا میرے دل نے کبھی یقین نہ کیا تھا ، جس شخص نے اپنی اولاد ،اپنا مال ، اپنی جان ،سب کچھ نبی صل اللہ علیہ وسلّم پر قربان کر دیا ہو وہ کافر نہیں ہو سکتا۔مفتی صاحب اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔
Bhai ye berelvi bakwass our mantaq bayan kar Raha hai, TU phir ye Quran pak ki ayat Mubarak kiss Liye nazal huwy?
Mash'Allah Subhan'Allah. Jnab kya khoobsurat tareeqa hy aap ka explaination ka. Allah Tala aap k Emaan ko bohat taqwiyyat bakhshay aur aap ko apny Muqarrab tareen bando me shamil kare.
اسلامعلیکم حضرت ابو طالب رضاللہ علیہ اول وآخر تک مومن اوربا ایمان تھے حضرت ابو طالب رضوان اللہ تعالا علیہ کے ایمانکے خلاف روایات قرآن کےبرعکس ہیں مولانا صاحب نےثابت کردیا کہ حضرت ابو طالب مومن تھے اول و آخر ماشاءللاہ مولانا صاحب
Excellent byan Mufti saab.
MashaAllah
Aj bohat bara masla aur confusion hal ker dia. Behtreen daleel aur reference.
Mohsine islam hazrat abu talib a.s par lakho salam.
جناب ابو طالب صاحب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جو نیکیاں کیں وہ خالصتاً خاندانی نوعیت کی ہیں ۔ ان کا اسلام سے براہ راست کوئی تعلق نہیں ۔
@@mdibrahim47960 islam ko or Nabi saww ko bchany m hath he unhi ka h na k tery abubkr umr usman ka or abubkr umr usman ka islam sy koi taaluq nahi
No chance for munkir... Sorry!
Allah hi ke hidaya se koi bhi islam me dakhil hota hai aur Abu Talib ko apne purane khudaon se bahut pyar aur lagaao tha isiliye Allah ke deen ko qubool karne se inkaar kiya...
@@aamirgamer4971 tu us waqt waha py mojood tha ?
prha to umr abubkr usman ny bhhe ni tha kalma
@@aamirgamer4971right
ماشاءاللہ بہترین وضاحت فرمائی
حضرت ابو طالب علیہ السلام پر کروڑوں درود وسلام ، اللہ ھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم ❤
😮😮😮😮
Mashallah the knowledge you possessed is beyond the explain.....May Allah guide us true path..
اللہ تعالیٰ حق بیان کرنے پر آپ کو جزائے خیر دے اور آپ کی توفیقات میں اصافہ فرمائے
ماشاء اللہ، مفتی صاحب
اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے بہت علمی اور خوبصورت انداز میں گفتگو فرمائی
جزاکم اللہ خیرا
اللہ دنیا اور آخرت میں آپ کے درجات بلند فرمائے آمین
Mashallah ❤ aaaj bhot time ye masla smj ah gya jazakAllah
اللہ آپکو اجر عظیم دے حضرت ابوطالب علیہ سلام کی شفاعت نصیب ہو آمین
Sarkar-e-hazrat Abu talib a salam ap par lakhon karoron darood o Salam 🙏🙏🙏❤️
Zbrdst sir MashAllah kea bat hai. Kitni behtreen explanation di hai ap ny subhanAllah.
Eman e Abu Talib Haq Hai❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah Subhan Allah bahut khub Allah salamat rakhe
HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai
May Allah bless mufti sahib with health, happiness and long life and keep him in His safe hands. Aameen
ماشاءاللہ۔خوب۔ عمدہ۔۔سلامتی ہو آپ پر ہم سب پر جملہ مسلمین پر
انشأ اللّہ ، اللّہ تعالیٰ اس کے بدلے آپ کو نبی علیہ السلام کی شفاعت نصیب فرمائے گا ۔ یقیناً اللّہ تعالیٰ اور اس کا محبوب نبی آپ سے خوش ہونگے ۔
ye tarekh ha koi kufr Islam ka masla nahi hen jo ALLAH aur Rasoolullah khush hongy
HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کی توفیقات میں اصافہ کرے آمین
Quite true. Analyses by Moluna is correct.
Indha Allah i will translate in English after some days because i am much busy.
جزاکم اللہ مفتی صاحب ۔۔۔۔بیشک ایمان ابو طالب سلام اللّٰہ علیہ ثابت ہے۔
Hadith
"حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، - الْمَعْنَى وَاحِدٌ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ يَحْيَى، قَالَ عَبْدٌ هُوَ ابْنُ عَبَّادٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ مَرِضَ أَبُو طَالِبٍ فَجَاءَتْهُ قُرَيْشٌ وَجَاءَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَعِنْدَ أَبِي طَالِبٍ مَجْلِسُ رَجُلٍ فَقَامَ أَبُو جَهْلٍ كَىْ يَمْنَعَهُ وَشَكَوْهُ إِلَى أَبِي طَالِبٍ فَقَالَ يَا ابْنَ أَخِي مَا تُرِيدُ مِنْ قَوْمِكَ قَالَ " إِنِّي أُرِيدُ مِنْهُمْ كَلِمَةً وَاحِدَةً تَدِينُ لَهُمْ بِهَا الْعَرَبُ وَتُؤَدِّي إِلَيْهِمُ الْعَجَمُ الْجِزْيَةَ " . قَالَ كَلِمَةً وَاحِدَةً قَالَ " كَلِمَةً وَاحِدَةً " . قَالَ " يَا عَمِّ قُولُوا لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ " . فَقَالُوا: إِلَهًا وَاحِدًا؟ ( ما سَمِعْنَا بِهَذَا فِي الْمِلَّةِ الآخِرَةِ إِنْ هَذَا إِلاَّ اخْتِلاَقٌ ) قَالَ فَنَزَلَ فِيهِمُ الْقُرْآنُ : (ص* وَالْقُرْآنِ ذِي الذِّكْرِ * بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي عِزَّةٍ وَشِقَاقٍ ) إِلَى قَوْلِهِ : (ما سَمِعْنَا بِهَذَا فِي الْمِلَّةِ الآخِرَةِ إِنْ هَذَا إِلاَّ اخْتِلاَقٌ ) . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ .
وَرَوَى يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الأَعْمَشِ، نَحْوَ هَذَا الْحَدِيثِ وَقَالَ يَحْيَى بْنُ عُمَارَةَ حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، نَحْوَهُ عَنِ الأَعْمَشِ، ."
Narrated Ibn 'Abbas:
"Abu Talib fell ill, so the Quraish went to see him, and the Prophet (ﷺ) went to see him. There was a gathering there with Abu Talib, so Abu Jahl stood up enraged, to prevent him (the Prophet (ﷺ) from entering)." He said: "He complained to Abu Talib. So he (Abu Talib) said: 'O my nephew! What is it that you want from your people?' He said: 'I only want one word from them, for which, if they were to say it, then the Arabs will become their followers, and the non-Arabs will pay Jizyah to them.' He said: 'One word?' He replied: 'One word.' So he said: 'O uncle! Let them say La Ilaha Illallah' so they replied: 'One God? We have not heard (the like) of this in the religion of these later days. This is nothing but an invention.'" He said: "So the (following) was revealed in the Qur'an about them: 'Sad. By the Qur'an full of reminding. Those who disbelieve are in false pride and opposition...' up to His saying: 'We have not heard (the like) of this in the religion of these later days. This is nothing but an invention (38:1-7).'"
Da'if (Darussalam)
Jami` at-Tirmidhi, 3232
In-Book Reference: Book 47, Hadith 284
English Reference: Vol. 5, Book 44, Hadith 3232
معذرت کے ساتھ: اس میں تو وہ موجود ہی نہیں جو آپ فرمارہے ہیں!!!!
کوئی حدیث ( خبر) ایسی نہیں ملے گی جس میں رسول الله ﷺ نے اپنے چچا ابوطالب کو کلمہ پڑھایا ہو اور نہ کوئی صحابی سے روایت ملے گی کہ انھوں نے رسول الله ﷺ کو کلمہ پڑھاتے دیکھا ہو| مفتی صاحب نے لوگوں کو وسوسہ میں ڈال دیا ھے |
مفتی صاحب احادیث کو لیکر لوگوں کے دلوں میں شکوک پیدا کر رہے ہیں
Good achi wuzahat kr di. Jazak Allah o khair.
One Of The Best Scholar Of Current Generation 👍
Mashallah!
I had so many questions unsolved since many years. Mufti sahib has answered my questions very well.
JazakAllah khyr!
شا با ش قا ر ی ساب بہت اچھا جوا ب سبحا ں اللہ
HAZRAT ABU TALEB Ko Ghalat Kehney Waley Jhoothon Par ALLAH JJH Ki Shadeed Laaaaaaaaaanat Hai
Mashallah. Allah salamat rakhian. Ameen🎉🕋🎉🕋🎉
Aapne Haq ada kr dia , Allah Pak aapke ilm main barkat de. Main to iman e Abu Taleb ka qail tha hi per ab pukhta ho gaya
ھمارا ایمان ہے حضرتِ ابو طالب سلام اللّٰہ علیہ صاحب ایمان تھے، سچا مؤمن تھا۔
Tu Quran main jo likha hey who ?
میرا دل ہمیشہ اس معاملے میں الجھا رہتا تھا۔ آپ نے زبردست طریقوں سے حل کیا ہے۔ جزاک اللہ. ابو طالب پر سلام ہو
جس شخص نے اپنا کنبہ نبی پاک پر قربان کیا۔تین سال قید و مشقت کاٹی اسکے درجے کا ایمان کا اپنا مقام ہے اور میں ایک ادنیٰ سا سنی ہوں ۔شان ابو طالب رضی اللہ عنہ ❤❤❤
*ALLAH-O AKBER
Jiss ko Allah nay mafi nahi di us ko humaray kahnay say mafi nahi millay gee
ماشااللہ ماشااللہ جناب اپ نے تو تحقیق کا حق ادا کر دیا
بڑی تحقیق دیکھی
پر اپ کی تحقیق کمال۔۔❤
ماشاءاللہ مولانا صاحب اللہ پاک آپ کو آپکی ساری نسل کو آباد رکھے آپنے حقیقت بتا دی
اللہ اپنی خاص نظر کرم فرمائے آپ پر
😍😍😍
ماشاءاللہ یہ اللہ کی شان ہے وہ رحمان ہے رحیم ہے جسے چاہے جب چاہے جو چاہے عطا فرمائے
بیٹے اگر آپ ڈاڑھی سنت کے مطابق رکھ لیں تو کیا ہی اچھا ہے لہذا سنت کا اہتمام فرمائیں شکریہ جناب شکریہ
سبحان اللہ ۔ آپ کو مفتی صاحب کی داڑھی سنت کے خلاف لگ رہی ہے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ برِصغیر کے روائتی اسلام کی بجائے سچے اسلام کامطالعہ کیجئے جو اللہ کی کتاب اور رسول اللہ کی سنت و احادیث میں ہے -- پاکستان کے روائتی فرقہ پرست مولویوں کے علاوہ باقی دنیائے اسلام کے علما کو بھی سنئیے تو ان شاء اللہ دماغ کھُلے گا، سینہ روشن ہو گا، قرآن و سنت کی خالص تعلیمات کا بہتر علم و ادراک ہو گا ۔ اللہ سب کو ہدائیت دے۔ آمین
داڑھی کے بارے حضور پاک صلعم کا حکم ہے کہ مشرکین کے مخالف حلیہ رکھنا ہے ان کی مخالفت کو نظر انداز نہیں کیا ج سکتا۔ آپ جانتے ہونگے کہ یہود کی مخالفت میں ایک روزہ مزید ںڑھوایا تھا۔ مونچھوں کو ترشوانے کا حکم بھی مخالفت میں تھا۔ لہذا آپ کا اعتراض حقائق پر مبنی نہیں۔
سنت کے مطابق کون سی داڑھی ھے.. اگر آپ سے مراد لمبی داڑھی ھے تو امام ابو حنیفہ کے نزدیک لمبی داڑھی رکھنے والے احمق ہوتے ہیں
جزاک اللّہ ۔
My thousands of salutes to Mufti Shahzad sahib
الله جزا غیر دے۔ خوبصورت اور مدلل وضاحت۔
MashaAllah maza aa gaya hazrat dil khush kar diya aapne jazaqallah khair 💐💐💐
Very good explanation
MashaAllah... Bohut Khoob..... Abi Talib (R.A.)must be respected.....aor mai nadaan aaj tak unko kaafir samajta tha... Allah mujhe maaf karna....
Yeh makrokh shaks hazoor akram s a Kay muhsin ko jahannumi sabit karnay Kay lia jhotay wakelon ki tarah tula hua hay our Abu lahab Kay Sath Mila Raha hay
Hazrat abu talib razi Allah ho anho. Aqa gi sal lalla ho alaihe wasallam loves him we loves him.he was pure momin.
اللہ سبحانہ و تعالی اپ کو جزائے خیر دے جس طرح اپ نے احادیث پر بحث کر کے واقعات کو اشکار کیا ہے ایسا ہم نے کبھی کسی سے نہیں سنا تھا اپ سے سن کر سارے اشکال ختم ہوگئے ہیں
ماشاءاللہ سبحان الحمداللہ جزاک الللا بہت اچھا بیان کیا آپ نے کامران شہزاد صاحب ماشاء اللّٰہ
جزاکم اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء حضرت ابو طالب کی عظمت کو لاکھوں سلام ،، بخآری شریف دور امیہ میں مرتب ھوئی ، امیہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مخاصمت رکھتے اس لئے کئی ایک باتیں حضرت علی علیہ السلام کی مخالفت میں بخآری شریف میں شامل ھیں جن کا نہ متن صحیح دلالت کرتاہے اور ہی سند میں بیان کردہ لوگ کوئی جید صحابی ھیں ، امیہ خصوصاً یزید کے دور میں تو مساجد کے خطبوں میں حضرت علی پر دشنام طرازی کی جاتی تھی اس آج کے مسلمان کا دین اسلام کے لئے کیا قربانی جو دل وجان سے نبی اکرم پر قربان ھونے والے چچا پر انگلی اٹھاتاھے ایسے لوگوں شرم آنی چاہئے
Bat,To Aapki BHI Sahi Hy,,OR IES My BHI Koi Shak Nahi,Hazrat Abu Talib,,,Bachon,Sy Ly Kar,,Nabuwat Tak, Babi,E,Pak Ky Liay Sina Sapar Rahy,, IES Hi Bunyad Par Kyh Sakty Hyn,Islam Ky BHI Madgar Bany,,,,, IES Bunyad Ki Wajha Sy,,Ayhly Sunna, Ky,Ziyada,Balky,Aksiryat,Ye Ssmajhti Hy,, Hazrat Abu Talib,,Qabil,E, Ayhtaram,,OR Ham Mohabat Sy Dykhty,,OR Muamla,My,Koi Raayzani SY IJtanab,,,,OR Allah Par Chodty Hyn,,Yaqenan,,Allah Ham Sy Kia,,,,Kainaat My SAB Sy Ziyada, IElm,,OR Ryhmat Ka Mamba Hy,,Kisi Aam Insan Ki Choti Se Nyki KO Bhulta Hy Na Badi ko
Mera Dil khush ho gaya, Allahumma sali Allah Mohammad wa ala aali Mohammad.
Well done u are doing great job to clarify misconception
جزاک اللہ خیرا کثیرا
قرآن کی واضح آیت کے بعد تو کسی اور روایت کی ضرورت نہیں رہتی. جزاکاللہ مفتی صاحب.
کونسی آیت ؟
Bhai TU samjhi nahi ye barelvi bedghati Iman ko sabar karna Chahta hai our kehta hai Keh ye Qurani Ayat Hazrat Abu talibki bari main nazil nahi huwy hai?
Masha Allah as usual very well explained may Allah swt bless you
ایمان ابو طالب زندہ باد
شان ابو طالب زندہ باد
Love U Ilama Sahb....Allah Ap ko Mazeed Kamyabi ata kare....Ameen
SubhanAllah, apne waqai me apne Mufti hone ka haqq adaa kr diye.
Lekin kalma padha tha ke nahi yeh toh mufti sahab ne bataya hi nahi
Nahi parha tha
Mashallah bohat zaberdast smjhya ap ny Allah ap ko jazey khair ata kry .
ماشآء الله سبحان اللہ