❤❤❤❤❤ ماشاَءاللہ بہت خوب ناصر بھائی میری آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ سپیشل ٹیکسٹ میں مولانا زاہد الراشدی صاحب نام اور نصرت العلوم گوجرانوالہ بھی ایڈ کردیں شکریہ
فوٹوس ایڈیٹر ایپ کی طرح ویڈیو کے لئے بھی ایک آسان اپلیکیشن تیار کی جائے تو مزید بہتر کارکردگی ہوگی. کیونکہ موبائل ایپس میں ویڈیو ایڈیٹنگ بہت مشکل ہوتا جارہا ہے.
ماشاءاللہ بہت خوب کومینٹ باکس میں دیکھا سبھی نے اپنی اپنی رائے رکھی ہے تو میں نے بھی اپنی ایک رائے رکھنے کی حماقت کی ہے کہ جیسے میں گیلری سے کوئی امیج یا ٹیکسٹ امپورٹ کرنے کے بعد اس پر گریڈینٹ کلر اپلائی نہیں ہوتا ہے اس کا بھی کوئی حل تو ضرور رہنمائی فرمائیں اور ایک آپشن یہ بھی ایڈ کر سکتے ہیں کہ پی ڈی ایف فائل اوپن ہو جائے شکریہ۔
ناصر بھائی بہت ہی کمال کی ایپلیکیشن بنائی ہے اپ نے یقین کریں دل خوش ہوتا ہے اللہ تعالی اپ کو مزید اللہ پاک اپ کو صحت دے امین ثم امین
بہت دیر سے انتظار تھا، شکریہ ، جزاك ﷲ خيراً کثیرا کثیرا
شکریہ
جزاکم اللہ خیرا ❤❤
اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کی ٹیم کی سلامت رکھے
بھائی جان ماشاءاللہ بہت ہی پیاری ایپ ہے ﷲ پاک آپکو ترقیاں عطا فرمائے آمین
Zabardast ❤
❤❤❤❤❤ ماشاَءاللہ بہت خوب
ناصر بھائی میری آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے
کہ سپیشل ٹیکسٹ میں مولانا زاہد الراشدی صاحب نام اور نصرت العلوم گوجرانوالہ بھی ایڈ کردیں شکریہ
موجود ہے.
نہیں ہے بھائی
@@Reflectiveislam دوبارہ ایک لفظ سرچ کرکے دیکھیں. جیسے زاہد یا نصرت
بہت بہت شکریہ
السلامُ علیکم ورحمةُ اللهِ وبركاتهٌ
سر موک اپ پر ایک مکمل ویڈیو بنائیں پلیزززز
فوٹوس ایڈیٹر ایپ کی طرح ویڈیو کے لئے بھی ایک آسان اپلیکیشن تیار کی جائے تو مزید بہتر کارکردگی ہوگی. کیونکہ موبائل ایپس میں ویڈیو ایڈیٹنگ بہت مشکل ہوتا جارہا ہے.
السلام علیکم محفل بیک گراؤنڈ بنانے کی بھی ویڈیو چلا دیں
Thanks sir
Nice
❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب کومینٹ باکس میں دیکھا سبھی نے اپنی اپنی رائے رکھی ہے تو میں نے بھی اپنی ایک رائے رکھنے کی حماقت کی ہے کہ جیسے میں گیلری سے کوئی امیج یا ٹیکسٹ امپورٹ کرنے کے بعد اس پر گریڈینٹ کلر اپلائی نہیں ہوتا ہے اس کا بھی کوئی حل تو ضرور رہنمائی فرمائیں اور ایک آپشن یہ بھی ایڈ کر سکتے ہیں کہ پی ڈی ایف فائل اوپن ہو جائے شکریہ۔
@@CAGraphic تصویر پر گریڈینٹ کلر کرنے کیلئے، ایک شیپ لیں اور اس کو گریڈینٹ دیں اورکلیپ ماسک سے تصویر کے ساتھ کلیپ ماسک کریں.
@@UrduDesigner ٹیکسٹ کے لئے؟
@@CAGraphic ٹیکسٹ پر ڈائرکٹ کلر گریڈینٹ ہوجاتا ہے.
Lines kaise curve ya bend ki jati hai?
New update add kare. Video editing ka
مہربانی کریں اس ایپ کو لیپ ٹاپ میں لے اۓ 😢
بھائی کیا یہ ہم کمپیوٹر پر بھی استعمال کر سکتے ہیں اس کا
G
@@AwaisKhatana-l4n kindly mujy bta dain yay kasy ho ga koi video js main sekayiah ho wo ya koi link kindly
Paper bnany KY ly multi page ka option kahan hota hy
@@AbdulMnan-l9u جب کوئی ڈیزائن یا پیج اوپن ہو تو اوپر پیج کا اپشن اتا ہے لئیر کے اپشن کے ساتھ.
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سر اگر کوئی شخص اپنا نام کیلیگرافی والا لکھا ہوا پرمانینٹ سپیشل ٹیکس میں کیسے اپلوڈ کر سکتا ہے
وعلیکم السلام ورحمةُ اللہ وبركاته
اپنے نام کی ویکٹر سی ڈی آر فائل اس ای میل پر بھیج دیں. شکریہ urdudesignerapp@gmail.com
وعلیکم السلام ورحمةُ اللہ وبركاته
اپنے نام کی ویکٹر سی ڈی آر فائل اس ای میل پر بھیج دیں. شکریہ urdudesignerapp@gmail.com
گیلری سے کوئی ڈیزائن میں چیز نہیں جاتی یہ کیا
@@AwaisKhatana-l4n جی محترم اینڈریوڈ ورژن 12 کے یوزر کو یہ مسئلہ درپیش ہے. ہم دو دنوں تک اپڈیٹ کرکے اس مسئلے کو ختم کر لینگے
Video quality is very low
@@mehermuhammadsufyan3210 محترم ویڈیو ایج ڈی میں موجود ہے سیٹنگ ان کر کے دیکھ سکتے ہے. شکریہ
@@UrduDesigner hazrat video quality sirf 480 pixel ki hai 720 ya 1080 per honi chahiye
@@mehermuhammadsufyan3210 ایڈونس کوالٹی میں چیک کریں. 1080 میں دستیاب ہے۔