سول نافرمانی تحریک،حالات بےقابوہوگے۔۔آزادکشمیرمیں اعلانات ہوگے وڈیوز کی بھرمار،علی امین کاپارہ ہائی
Вставка
- Опубліковано 10 тра 2024
- سول نافرمانی تحریک، حالات بے قابوہوگے۔۔آزادکشمیرمیں اعلانات ہوگے وڈیوز کی بھرمار، علی امین اور گورنرسامنے آگے
#AzadKashmir #Footage #AliAminGandapur #FaisalKaraim
THANKS FOR WATCHING
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
یہ تحریک پورے پاکستان میں شروع ہونی چاہیئے ۔
بلکل صحیح اعلان کیا کشمیریوں نے ، برداشات کا ایک حد ہوتی ہے
کشمیر میں اگر کسی کے گھر پولیس جاۓ گی تو وہ اس کے آخری قدم ہوں گے ✌🏼
اے سی کی شلوار ڈڈیال چوک میں لٹک رہی ہے ہم عزت پر کو سمجھوتہ نہیں کر سکتے مرنا منظور ہے ۔
بالکل ٹھیک کر رہا ہے کشمیری لوگ
Do whatever you want, go as far as you want, go as far as you want, harm the country as much as you want, but if Imran Khan rubs his nose, he will come out of jail, God willing.
کشمیری لوگ زندہ باد غیرت مند لوگ ہیں
💯۔ درست مطالبہ ہے حکمران طبقات کی مراعات ختم ہونی چاہئے یہ کھلی ناانصافی ہے کہ غریبوں پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈال ڈال کر انکی ہڈیاں تک پیس دیں اور حکمران طبقات بیرونی قرضے لے لے کر عیاشیوں میں اڑاتے رہیں انکی مراعات ختم کرنے کے مطالبے کو زور پکڑنا چاہئے یہ مطالبہ ٹاپ ٹرینڈ بننا چاہئے
کشمیریو قدم بڑہاو ۔ پاکستان سارا آزاد ہوگا
❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ عمران خان شہزادے کو اور ان کے تمام ٹائگر وں کو اپنے حیفظوں ایمان میں رکھے اور کامیاب کرے آمین ثم آمین اور ان کے تمام دشمنوں کو نستوونبود کردے اور تباہ وبرباد کردے آمین ثم آمین
کشمیر کے یہ حالات دیکھ کر یہ خطرہ منڈلانے لگا ھے کہ وہ پاکستان سے کہیں متنفر نہ ھو جائیں ۔ خدادا حقیقت پسند بنیں دشمن تو پہلے رالیں ٹپکائے ھوئے ھے ۔
عبدالکلام ازاد نے قائد اعظم کو کہا تھا کہ مسٹر جنا جس پاکستان کو تم بنانے جا رہے ہو وہ زیادہ دیر تک چلے گا نہیں کیونکہ وہاں کی ملٹری بہت طاقتور ہوگی پھر اپ نے دیکھا 24 سال بعد پاکستان ٹوٹ گیا دوسری بات نریندر مودی نے کہا تھا کہ جس طرح پاکستان چل نکلا جس راستے پہ یہ خود ہی ختم ہو جائے گا وہ مجھے یاد اگیا یار کہ وہی راستہ اختیار کر لیا ہے ہماری ملٹری نے
افسوس ہوتا ہے اسٹیبلشمنٹ کے رویہ پر۔ پورا ملک تباہ کر دیا مگر پھر بھی کوئ شرمندگی نہیں الٹا محب وطن لوگوں کی دشمن بنی ہوئ ہے۔
بلکل درست ہے ایسا ہونا چاٸیے
شکر پاکستانی قوم کی آنکھیں 75 سال بعد کھلی ہم پر غداری کے لیبل لگائے جاتے تھے کہتے ہیں نہ جب خود کو چوٹ لگے تو درد محسوس ہوتا ہے
علی آمین گنڈا پور زندہ باد
کشمیر سے فوج نکالو
حافظ قاضی سکندر سے مودبانہ گزارش ہیکہ استعفیٰ دو ملک سے دفعہ ہو جاؤ
آپکی خبر سے سن کر لگتا ہیے اللہ نہ کرے یہی آزاد کشمیر میں مسئلہ رہا تو دوسرا بنگلہ دیش نہ بنا دیں۔۔اللہ پاک ہمارے مسلم برادران میں اتفاق و اتحاد پیدا فرما ئے امین
کشمیرو کیے حون میں جزبہ ہے.سلامت رہو
بہت ھی افسوس ناک حالات پیداکردی گیئ ھے یہ سب ھمارے اسٹبلشنمٹ کروارھے ھیں
اگرحالات کو سدھارنا تو پھرخان کو فوری طورپر باعزت طریقے سے دلوں راجہ کو رھاکیاجاۓ
بہت زیادہ نہیں پورے پاکستان میں کشمیر کی بجلی چلتی ہے
اب ھو کے رھے گے آزادی ۔۔۔۔۔ ھے حق ھمارا ازادی ۔۔
کشمیر کشمیریوں کا ھے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ❤❤❤
MURSHID PM IMRAN KHAN GHAZI ZINDABAAD💚❤
عوام کو ریلیف دینے کے لیے کور کمانڈر ہاؤس خالی کر کے فروخت کیئے جائے
اس باری کمشنر کی شلوار اگلی باری کور کمانڈر کی پنت لٹکیئ ہوگی۔
Love you Imran Khan 💓
سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰❤
اللہ حقیقی آزادی کے صف اول کے مجاہدوں کو حقیقی آزادی لینے کی توفیق عطاء فرمائے
کشمیری ہی وہ لوگ ہیں جو پاکستان کو آزاد کروائیں گے
انشاللہ ایسا ہی ہو گا اگر ڈالے والے باز نہ آئے تو 😂😂😂
اھل پنجاب کشمیروں سے سبق سیکھیں۔حق مانا نہیں جاتا چھینا چاھتا ھے۔
کے پی کے اور آزاد کشمیر کے لوگ ملکر اب اھلیان پاکستان کوغاصبوں اور ڈاکوؤں سے آزاد کرائیں گے
افسوس ہمارے پیارے وطن کو کس کی نظربد کھا گئی 😢
شکریہ برادر آپ نے سچاصحافی ہونے کا حق ادا کیا ❤ایسے سب سچ بولیں تو کہیں نفرت نہیں رہتی ❤
اللہ کریم خیر کرے آمین ثم آمین ملک عزیز کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
پاکستانی اور انڈین فوجیو نکل جاؤ کشمیر سے
کشمیر ھمارا ھے اس پر حکومت ھم کریں گے
Yes Right
کشمیر میں حالات خراب ہیں اور مکمل ہڑتال ہے
KPK CM Zindabad
گلگت بلدستان بھی کشمیر ہے
SORRY GBIANS ARE NOT KASMIRI
میں کشمیری ھو بجلی 3 روپے کی بنتی ھے پیٹرول کا ٹیکس پتہ نی کون کون سے ٹیکس جب کے بجلی پانی سے بتی ہے
عمران خان علی امین گنڈا پور زنده باد
As a Pakistani we oppose napaak fouj, who have destroyed the basic fabrication of the state.
ببر شیر🦁علی امین گنڈا پور ذنداباد✊✌️💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪
Kashmiri zindabaad
Pti best Naya Pakistan best channel PM ImranKhan long live isay
May Allah bless you and protect you dear HASNAIN
INSHALLAH INSHALLAH INSHALLAH IMRAN KHAN INSHALLAH INSHALLAH INSHALLAH
Only love Imran Khan 💯❤️❤️❤️❤️❤️😮❤️
I am From Dadyal, Mirpur Ajk
and Protest Hamare Khoon ma hai, Limits cross hongi to Boht kuch aisa ho jay ga jo pahly Ghulam Ibn e Ghulamu ne Hone nai dia. Protest for Rights, Protest for Future. Allah is with us. #No Fear
زبردست بھائی ۔ اللہ آپکو کامیاب کرے ۔ غداری تاریخ میں ہمیشہ جرنیل ہی کرتے آئے ہیں اور بغاوت عوام کرتے ہیں ۔ پاکستان کو بھی آپکی تحریک آزادی دلائی گی
صدقے جاوں میرے کشمیریوں پر خاص کر ڈڈیال والوں پر
زندہ باد 🏵️ ثابت ہو 🎉🎉🎉🎉
We miss Imran khan 🇵🇰🌹✌️❤️
Ham sab Pakistani qoum kashmiri qoum k sat Kary he inshallah Imran Khan zindaaaaaabaaad pti zindabad
weldon kashmiri brother we are with you lage raho 👍 very good 👍 lanati army 🖐️ dollar army 🖐️
كشمير زنده اباد عمران خان ز نده اباد تحريك انصاف والا زنده اباد ملك كا دشمن مخالفين غدار قاتل ظالم سب مرداباد
Kashmiri qom qadam barhao . Ham apky sath hn
You are great heroes Hussain brother
Kaun bachaey ga Pakistan ALLAH TAALA ki madad say Imran Khan Imran Khan
جی جناب حسنین صاحب میرے طرف سے بہت بہت دلی دعا سلام میرے پیارے بھائی زندہ آباد حسنین بھائی جان 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
نااہل حکمران ہو تو یہی سب ہوگا
Great leader khan
KpK is with you dear kashmiri brothers
MASHAALLAH HUSSNAN SB...INSHALLAH IMRAN KHAN ZINDABAD
Allah Pak apne Haq k liye nikle Kashmiri bhaiyon ki hifazat aur madad farmaye Ameen. Punjab ko sabaq Lene ki zarurt hai dair mat kare aur is struggle main shamil ho wo b unity k sath. 12crore Awam se 1 crore b Nikal aye to Inqalab aa jaye ga.
Now we need only independent kashmir
India ko chaey AJK, Gilgit Baltistan aur KPK k logo ki madad karay. Pakistani kom apni foj sa larnay k leay tayar ha
Love imran Love Kashmiries
❤ nice 👍👍❤.
Pti zindabad ❤
Governor should really not interfere with elected govt.kundi has already lost twice from pti badly.
Kashmirion ko den jo wo demands kr rhe hen. Wo hmare bhai hen.
Very good insha'Allah Pakistan both jild India me shamal ho jaye gha
Well don people of kashmir. You do very good.
Corrupt afsarshahi ka result aisa hee hota hai
پھڑوں کی سر زمین پنجاب کب اٹھے گا ؟
Foj Pakistan ki 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
پولیس نے پہلے حملہ کیا پھر کشمیریوں نے ان کو بازو دیا
PTI zindabad ❤️❤️
Kashmiri ko Haq Chayee Ju Deny K bjayee A.k Government taqaat Ka Use Kr Rhe
Emraan Khan zindabad ❤️❤️
Good job Allah pak hafazat farmay aameen
Love you
یعنی اب ہم کراچی والے بھی ڈیمانڈ کریں ہم تو پورے ملک کو پال رہے ہیں
جی بلکل آپ کر سکتے ہیں کشمیر کو چھوڑ کر
Krna chahie. Sb niklen ge Apne hq k lie tbhi ye thek hon ge
نہیں یار غلط ہے ہم سب کا ملک ہے
ap ki zuban ko maryem nawaz ny taaly lgay huvy hn
@@MuhammadIrfan-cq7ud nahi me pti wala hno me Kashmirio ki bat per ker raha hno
❤❤❤Kashmirs we stand with them keep it up doing great job ❤❤❤❤❤❤❤
اس کی وجہ ن لیگ کی حکومت ھے 40 سال سے حلوے رھی ھے اور فوج ھے جس نے اس ملک پر ایسٹ انڈیا سمجھا گیا ھے
کیا ہوٹل میں کام کرنے والے ملازمین سالن روٹی کے اتنے ہی پیسے دیتے ہیں جتنے باہر والے دیتے ہیں
Kashmiri. Apna. Haq. mangnain. main. Haq. Bijanib. hain. Zindabad. 👋🪴🤲💫
یہ نیا پاکستان چینل جیو نیوز اور ایکسپریس نیوز اور سما نیوز اور دیگر چینلز سے اچھا ھے
People should come out at road urgently massively
Ali. Ameen. Gandapur. is. 100. percent. Right. 👋🪴🤲💫
Kashmir need freedom from napakistan
Good news very nice your velog
Main Azad Kashmir Poonch Ka Rehne Wala Ek Sada Sa Ladka Hoon Jaan Jaaye to jaati Rahe per ya zolm bardasht Nahin Karenge hm ab Inko Pata chalega ka kashmiriyon ki takat kya hai
PTI zindabad
Allah pak khre kre Pakistan 🇵🇰 ke
Zaberdast. Modi ka mission hai k POK bhi Pakistan se laina hai.
Allah kher kare
Pm Kashmir not a political person this is a establishment pm
I. Appreciate your gesture. Brave man. U
Jesy kashmeri ker rahy Hain asy apny Haq k Leye ankareeb niklyn gy q k awam ka khoon choss rahy hain
Kashmiris are not slaves of GHQ, Rawalpindi
Well done ali Ameen ganda pur
je oo kashimirio
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
100/ is thru my dear brother Hasnain app KO Mera salaam.