Parameters of Human Intellect | انسانی عقل کی حد | By Javed Ahmad Ghamidi
Вставка
- Опубліковано 18 жов 2024
- Keep watching-subscribe today: / @ghamidireels
Note: A true student engages in critical analysis, guided by the merits of constructive criticism. Unfortunately, Javed Ahmad Ghamidi Sahib often falls victim to the opposite approach, where people unconsciously criticize conclusions without first understanding the reasoning behind them. If you wish to form an opinion or disagree, please do so after thoroughly understanding the argument, from its principles to its application. This reflects a positive and constructive attitude.
Ghamidi's REELS is a channel run by volunteers to engage the good message to public as much as possible. For any kind of inquiries do contact us on Instagram @GhamidiREELS! Special thanks to @GhamidiCIL
Dua the main source of wisdom 👏
v nice explanation thanx jazakaALLAHqairun
To educate other communities with knowledge of islam and Ghamdhi saheb explanation, please upload the translation in other languages like in English and Hindi. Which will be beneficial to Indian subcontinent.
Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
شخصیت پرستی کی لعنت اور شخصیت پرستی کی لعنتیں پھیلانے والے پرزوں کا شعور اور سمجھ ھے ؟
۔
Subhan Allah!Excellent way of explaining a very complex subject of huma.
Jazakala khair
Very interesting and very informative question
There should be limitation
Once we go beyond the barriers
We can enter into such domain where our faith and belief in the creator can be threatened
Either we should be very learned to understand the different aspects
Realm in which we live & Realm beyond, you can call transcendental or Meta is beyond our reach.Our brain is incapable to conceive the reality of this other realm that is why I think, most of imagery of after life is cinematic.I am talking about Quran, really sorry, people takes a lot in literal sense but for me, it is Morphology.that is what refers as Mutashihabat.''thanks
You are right
سبحان اللہ
جزاک اللہ
اللہ تعالی نے ہم مسلمانوں پر بڑا احسان کیا ہے۔ سورہ آل عمران آیت نمبر ایک سو چوسنٹھ کہ اس نے اپنے آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم معبوث کیا جو قرآن پاک کی آیتوں کی تلاوت کے ذریعے سے ہمارے غلط نظریات سے تزکیہ پاک کرتا ہے اور اسکی جگہ کتاب کی تعلیمات کے مطابق حق کی پہچان اور اسکے نتیجے میں حکمت۔ اور یہی چیز حکمت ہی جب اللہ تعالی کی طرف سے نصیب ہوتی ہے اس سے انسان دنیا اور آخرت میں فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ قرآن پاک میں ایک جگہ درج ہے جس کو حکمت مل گئی اسے بہت کچھ مل گیا ۔ اللہ تعالی کے نذدیک وہی جس کے پاس حکمت اور ایمان ہے اصل میں دولت مند ہے ۔ اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے ۔آمین ۔
JazakAllah.great explanation
بلاشبہ پیغمبروں نے صحیح راہنمائی کی تھی اور خاتم الأنبیاء نے ان پر اپنی مہر ثبت کر دی تھی لیکن بصد افسوس علماء کی اکثریت نے پچھلے آٹھ نو سو سال میں پیغمبروں کی راہنمائی کو جس طرح آگے پہنچایا ھے وہ ھم مسلمانوں کی دُنیا میں بتدریج کمزور ھوتی ھوئی حالت زار سے صاف عیاں ھے اور مستقبل قریب میں بہتری کے کوئی آثار بھی نظر نہیں آ رھے بلکہ مزید زوال نظر آ رھا ھے، واصل بن عطا الغزال سے ھمارے کوتر سو اختلاف اپنی جگہ مگر جبر و قدر کے بارے وہ جو کہتے تھے اس سے مولویوں کا کاروبار ٹھپ ھوتا تھا جو کہ انہوں نے آج تک نہیں ھونے دیا دوسری وجہ یہ ھے کہ حکمرانوں بادشاھوں ڈکٹیٹرز وغیرہ کا محکوموں پر حکومت کرنا کاروباری مولویوں کے زریعے بہت آسان ھو جاتا ھے آٹھ نو سو سال سے بس یہی ھو رھا ھے، اللہ تعالٰی ھمارے علماء کو ھدایت فرمائے*
♥
Ilam ki had say paray banda e momin k liay.....lazat e shouq bhi ha nemat e didar bhi ha......(Hazrat e iqbal)
Salam mohtaram ghamdi sahab Mohammed Shaikh sahab jo k Quran ko interpret karty han un k bary me apni raye lazmi dijye ga
مزہ آ گیا
Before a year ago I heard the ghamdi Sb because he answer the each question very simply but, now I got he answered the question very difficultly, now under stand the answer are very difficult. I'll request you to please answer the question like the answer of this question. How can we think the Quran is the book of God? The answer of this question is my favorite from Jawaid ghamdi Sb. Please educate us simply an easily.
Thanks for your guidance.
He’s not answering common people. He’s answering those who think deep.
میرا سوال یہ ہے کہ کیا علم حاصل کرنے کے تین زرائے (زریعے) ہیں
نمبر ایک: حواس خمسہ
نمبر دو : عقل
نمبر تین: وحی
میں ان میں سے دو زرائے کو صحیح سمجھتا ہوں یعنی حواس خمسہ اور عقل
مگر یہ جو تیسرا زریعہ وحی کا استعمال ہو ہے یہ مجھے پریشان کر رہا ہے یعنی پریشان اس حوالے سے کر رہا ہے کہ وحی تو اللہ اپنے خاص بندوں (جو کہ نبی ہوتے ہیں) پر اتارتا ہے اور اسکا مقصد تو اپنے خاص بندے جنکو اس نے نبی کے لیئے چنا ہوتا ہے ان سے مخاطب ہونا انہیں کچھ سنانا دکھانا بتانا مقصود ہوتا ہے جس میں سے کچھ باتیں خاص اس نبی کیلیئے ہی ہوتی ہیں اور کچھ باتیں اس نبی کے زریعے اس کے ماننے والوں کے لیے ہوتی ہیں تو یہ وحی جو ہے یہ دینی علوم کا زریعہ تو ہوا
مگر دنیاوی علوم کا زریعہ تو نہ ہوا
اور جب یہ دنیاوی علم کا زریعہ نہ ہوا تو اس حساب سے یہ علم حاصل کرنے کا تیسرا زریعہ بھی نہ ہوا
آپ کی تحقیق کے مطابق کیا وحی علم حاصل کرنے کا زریعہ ہوا
افلاطون کے اعیان سے کچھ نہیں ملا.... اچھا
چلیے یہ فرمائیے کہ ارسطو کی منطق سے کیا ملا.۔.؟؟!
Evolution in humanity.
جنہیں یہ پتہ نہیں ک پیغمبر اسلام نماز ہاتھ کھول یا باندھ کر پڑھتے تھے خبریں آسمان کی بتاتے ہیں
*مسلمین کو اتنی عقل و شعور ھے کہ صیہونی و روافض کے تیار کردہ فتنوں اور علماہ السوہ کو نا پہچان سکیں۔*
انسان، مسلمین یا پاکستانی قوم کی بجاہے انکو اپنی / IQ ،Zahni Limit اور عقل کا بتانا اور پبلک میں ثابت کرنا چاہیے۔
۔
@@umruayyarliesdestroyer صہونییوں کے ساتھ جھپیاں اور پپیاں وہابی عربوں اور اور ان کے پیسوں پر پلنے والو نے ڈالی ہوئی ہیں نام ہی عمرو عیار ہے اب کیا جواب دوں عیار عمرو
اگر کچھ آتا جاتا تو نوبیل انعام پانے والے تم ہوتے صرف مکاری میں ماہر ہو دہشتگردی میں کمال حاصل کیا
@@ghulamhussain9383
قادیانی ، قوم لوط کے ازادوں کو نوبل اور مسلمانوں کو دھشت گرد کا ٹاہٹل ہی ملتا ھے ۔
۔ کچھ نیا بتاؤ
مسلمین میں ڈیزل، عامر لیاقتوں اور تارک رزیلوں کا پھانڈہ پھوٹنے کے بعد اب درباری ملا کی پوسٹ پر نوبل انعام یافتہ قادیانیوں کے گامدی کام کر رھے ھیں؟
غامدی بھی ناکام و زلیل ھو کر ختم ھوا تو انکے پیچھے ملا انجینہر اور ملا پاہلٹ آ جاہینگے اور مسلمین میں رافضیت و طاغوتیت پھیلانے کا مشن اگے بڑھاہینگے ؟
۔
ہر جگہ ٹانگ اڑائی ہے
آپ نے بھی
*مسلمین کو اتنی عقل و شعور ھے کہ صیہونی و روافض کے تیار کردہ فتنوں اور ایجنٹسوں کو نا پہچان سکیں۔*
انسان، مسکین یا پاکستانی قوم کو وغیرہ کو چھوڑ کے اپنی Zahni Limit اور عقل کا بتاہیں تو زیادہ لاہک او شہیر ملے گا ۔
۔
عقل کچھ بھی نہیں ہے علم کے بغیر ،
لا یعقلون بھا الا العالمون ،
کردار بعض لوگ عقل کو سمجھتے ہیں جبکہ کردار اللّٰہ تعالیٰ کی دلیل میں ہے