پاکستان کے اتنے مقبول لیڈر کو 14 سال کی سزا سنا دی گئ اور عوام ٹس سے مس نہ ہوی۔ ایک بے گناہ شخص پر ہونے والی زیادتی پر پوری قوم خاموش ہے۔ یہ خاموشی انکو غرق کر کے رکھ دے گی۔ قدرت جب اپنا راستہ بناتی ہے تو پھر خاموش رہنے والے رگڑے جاتے ہیں۔ پوری قوم کو پتا ہے عمران خان کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے لیکن قوم خاموش تماشائی بنی ہوئ ہے۔ حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل چار لوگ تھے۔ لیکن پوری قوم کو پتا ہونے کے باجود خاموش رہی اور صفحہ ہستی سے مٹ گئ سو پاکستانیوں تم بھی تیاری کرو۔ نبی کے ہوتے ہوے ایک قوم مٹ سکتی ہے تو پاکستانیوں تم تو نہ تین میں ہو نہ تیراں میں
Bhai jb hm awaz uthate Hain to mare jate Hain ya to sara mulk nikle khoon ka inqalab aye 26november to yad hoga apko😢 Hmari maa behnon ko phir ye zaleel kerte Hain Allah Hmari madad kre
Alhamdulillah ala kulli haaal
Allah ne apne adna se banday, imran khan ko, apne Mehboob s.a.w ki seerat parhanay pr surkhuru kia!
عمران خان زندا آباد اللہ تعالی سلامت رگھے آمین
خانوں کا خان عمران خان
لا إِلَهَ إِلَّا أَنْت َ سُبْحَنَّك َ إِنِّي كَنْت ُ مِنَ ال لِمِينَYaa Allah pls help Pakistan and Our PM Imran Khan team Proud of Pakistan 🇵🇰 ❤️
اسلام واعليڪم ❤
خان ڈیل پر راضی ہو جاتا تو فیصلہ کچھ اور ہوتا خان اس ظالمانہ نظام کے سامنے نہیں جھکے گا وہ جنگجو ہے اور انشاء اللہ جیت جائے گا
Release Imran Khan Imran Khan zindabad PTI jindabad Pakistan jindabad Punjab❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
DONO MEIN..4 MAHH 10 DINN KA AZAAFA FRRMAEIN..😢
پاکستان کے اتنے مقبول لیڈر کو 14 سال کی سزا سنا دی گئ اور عوام ٹس سے مس نہ ہوی۔ ایک بے گناہ شخص پر ہونے والی زیادتی پر پوری قوم خاموش ہے۔ یہ خاموشی انکو غرق کر کے رکھ دے گی۔ قدرت جب اپنا راستہ بناتی ہے تو پھر خاموش رہنے والے رگڑے جاتے ہیں۔ پوری قوم کو پتا ہے عمران خان کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے لیکن قوم خاموش تماشائی بنی ہوئ ہے۔ حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل چار لوگ تھے۔ لیکن پوری قوم کو پتا ہونے کے باجود خاموش رہی اور صفحہ ہستی سے مٹ گئ سو پاکستانیوں تم بھی تیاری کرو۔ نبی کے ہوتے ہوے ایک قوم مٹ سکتی ہے تو پاکستانیوں تم تو نہ تین میں ہو نہ تیراں میں
Bhai jb hm awaz uthate Hain to mare jate Hain ya to sara mulk nikle khoon ka inqalab aye 26november to yad hoga apko😢 Hmari maa behnon ko phir ye zaleel kerte Hain Allah Hmari madad kre
PTI ki faltu leadership ko Imran Khan bahir a kr farigh karain. The weakest pawns on the board.