dear bro,kisi ghar mein kya paka hai ghar ke mundair pr bethe kawwe ko bhe pta chal jata hai es journalist ne tmam 10..12 students ka interview kya kisi student ne nahi kaha k alqadar university mein seeratulnabi parhai jati hai jb k ye students aur staff bbc ke leye shehzad journalist ne specially apni video ke leye manage keye hn tm apne ghar mein apne Pakistan mein beth kr etna bhe nahi soch skte k imran Khan ke aane se pehle Pakistan kahan khara tha aaj Pakistan ki kya halat ikhlaqiaat se le kr economy tk sb kuch zero ho gya
پاکستان میں جب بھی کسی شخص نے کچھ اچھا کرنے کی جرات کوشش کی ہے تو مافیاز اسکو راستے سے ہی ہٹا دیتے ہیں جیسے اب سب کچھ عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے ۔ اس ملک اور عوام کا کوئی مستقبل نہیں ہے ۔ ظالم حکمران ظالم و جابر فرعون قسم کے جج کرپٹ بیوروکریسی ۔ پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
@@muhammadwaheed-uz-zaman8991بھائی کرپشن کا۔پیسہ نھے ہے ملک ریاض پر پینلٹی لگے تھی اسکا پیسہ تھا london سے پاکستان لیا گیا اس حکومت میں جو سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع ہوا اور حکومت نے اپنے حصے کے پیسہ میں ریسرج یونیورٹی بنائیں

Es se bada to hamara high school he ....hahaha ye university nahi ek high school he ...esmay total student 200 he ...mean ajtak total students 200 haha
پاکستان دنیا کا واحد ملک ھے جہاں یونیورسٹی بنانے والے کوچور۔۔۔۔اور ریاست کو برباد کرنے والوں کو مضبوط اور محب وطنوں کا درجہ دیا جاتا ھے اللہ پاکستان پر رحم کرے اور مافیاز کو اپنے انجام تک پہنچایے
"مسئلہ یہ ہے کہ گزشتہ ایک برس میں مریم نواز نے وزیر اعلی پنجاب جمہوری اور حقیقی عوامی لیڈر ہونے کی اتنی منظم ایکٹنگ کی ہے کہ وہ اب ایک باقاعدہ نفسیاتی عارضے کا شکار ہیں جس میں انہیں ہر پیڈ پلانٹڈ اور اسکرپٹڈ بات اور واقعہ سچ محسوس ہونے لگے ہیں اور وہ آہستہ آہستہ اسی غلط فہمی کے تحت ایکٹ کرنے لگی ہیں۔
Politics aside, the students are mainly from lower middle class families and belong to remote areas of the country and should not suffer due to dirty politics. The infrastructure of the university looks much better than local universities and overall good environment for the students and faculty.
جامعات کا قیام بہت اچھی بات ہے ، پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی جامعات بنائے جانے کی شدید ضرورت ہے ۔ کراچی کو تعلیم دی جائے اور روزگار دیا جائے ۔ کراچی ۔
پاکستان میں تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیز کی ضرورت نہیں۔ اس سے نوجوانوں میں نئ سوچ پیدا ہوتی ہے۔ وہ سوال پوچھتے ہیں۔۔۔؟ اس سے معاشرہ میں خرابیاں پیدا ہوتی ہیں۔۔ کچھ بےوقوف پھر اپنے حقوق مانگنے لگ جاتے ہیں۔😷
القادر یونیورسٹی کو کسی کا باپ بھی نہیں بند کر سکتا انشاءاللہ عمران خان صاحب وزیراعظم پاکستان ہمیشہ زندہ باد پاکستان تحریک انصاف ہمیشہ زندہ و پائیندہ باد 🏏
What about the Generals who have looted the money from pak and bought properties outside the country. These property dealers are they accountable in any court?
Unless Al-Qadir University attains degree-awarding status or remains affiliated with a recognized institution (e.g., Government College University, Lahore), its degrees may hold limited or no official value. It’s important to verify the university's status through HEC before enrolling.
@@shahbazmasood6757 Credibility of an institution is the most important especially in the case of a university.. GC Lahore Punjab university KE medical college Lahore college for women
ن لیگ سمجھاتی رہی "190 ملین پاؤنڈ" کا کیس ہے، جو 65 ارب روپے بنتے ہیں، جج نے فیصلے میں "10 لاکھ روپے" جرمانہ کیا ہے، جو "3 ہزار پاونڈ" ہیں۔ یہ کیسا 190 ملین کا ڈاکا تھا، جس میں 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوا ؟ ڈکیتی تھی تو سارے پیسے ریکور کراتے"
Malik Riaz ky black money ko wps kr ky ju us naa Awaam ka paisaa khyaa thaaa... Vh usy wps kr k 60 arab rishwat se yh university bniii.... So how is this legal
@mehmoodahmed893 sir 450 Arab black money Malik Riaz ka Uk Govt ne pkr ky.... Pak NAB se rabta kyaa ky apke mulk ka paisaa haai yh le lu Khazanu mn Dalooo..... And fr Shahzad akbar, Imran khan mil kr Malik riaz se deal kar kay vh paisy sary wps usi ko de dyee nd badly mn 60 Arab Imran khan ko mila haii.... Pakistan ko kch nahii.... Read this case without any biases and with open heart uh will know the reality of these Political leaders..
سب طالب علموں کو معلوم تھا کہ اس یونیورسٹی کا کیا حال ہونا ہے ۔۔ لاہور کراچی سے کوئی طالب علم نہیں ایا سوچنے کی بات ہے ۔۔ اس کے ڈونرز کا اتہ پتہ معلوم ہونا چاہیے ۔۔ ملک ریاض بڑا دونر ہو سکتا ہے
Kis ney nahi daikha k STH NEY is dummy university ko expose kiya Aik tusion centre mey is sey zayada taleem dee jati hai Choor Malik ryaaz ki money laundering ki rishwat sey bani drama university
Chori kr k charity nahi krni chahiey. P. M khud initiative le kr Govt. Ki university bhi bna skte the. But phir Bushra Maneka Board of trustees na bn pati
Journalist ethics demands that the BBC conduct an impartial investigation into the education standards of this so called university. Would such a place be considered an educational institution in Britain?
یونیورسٹی سرکاری نہیں بنائی گئی ۔ لیکن چند کروڑ لگا کر ملک ریاض نے عمران کے ذریعے 190 ملین پونڈ پیسہ سرکار کا لے لیا خود سوچیں کہ کیا اس یونیورسٹی پر 60 ارب روپے خرچ ہوئے؟ کیا ٹینڈر دے کر کنٹریکٹ کے ذریعے بنائی گئی؟
ایک لبرل اسٹیبلشمنٹ جس کی کل قابلیت ایف اے پاس ہوتی ہے وہ کیا جانے یونیورسٹی کیا چیز ہے۔ خود تو ان کے نالائق بچے لندن، امریکہ میں تعلیم حاصل کر لے گا، لیکن غریب کے قابل بچوں کا کیا بنے گا۔ عاصم منیر ، مریم نواز، زرداری،اور شہباز شریف کی کیا قابلیت ہے جو اس ملک پر مسلط کیا گیا ہیں۔
What a shame for those people who want to close the institution of education.
یہ بہت اچھی یونیورسٹی ہیے ۔۔۔حکومت سیاسی انتقام میں آندھی ہو چکی ہیے ۔۔۔۔۔لیکن ہر مشکل کے بعد آسانی ہیے۔۔
ہر مشکل کے 'بعد' نہیں بلکہ ہر مشکل کے 'ساتھ' آسانی ہے۔۔۔۔۔۔۔
@humaiftikhar7997 جناب میں نے قرآن کا ترجمہ کوڈ کیا ہیے
عمران خان نے ایک بہترین یونیورسٹی بنا کر دی جس میں اسٹوڈنٹس سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات حاصل کر رہے ہیں۔
😂
Ik zindabad✌🥰🥰
Or croption ma bi alla record bna dya ha ik bushra bibi na
😂😂😂😂
dear bro,kisi ghar mein kya paka hai ghar ke mundair pr bethe kawwe ko bhe pta chal jata hai es journalist ne tmam 10..12 students ka interview kya kisi student ne nahi kaha k alqadar university mein seeratulnabi parhai jati hai jb k ye students aur staff bbc ke leye shehzad journalist ne specially apni video ke leye manage keye hn tm apne ghar mein apne Pakistan mein beth kr etna bhe nahi soch skte k imran Khan ke aane se pehle Pakistan kahan khara tha aaj Pakistan ki kya halat ikhlaqiaat se le kr economy tk sb kuch zero ho gya
ان پڑھ لوگ اس یونیورسٹی کو بند کرانے پر زور دے رہے ہیں
Agreed 👍
بہت محنت اور کوشش کے بعد پنکی پیرنی اور گوگی نے یہ یونیورسٹی بنائی تھی۔
پاکستان میں جب بھی کسی شخص نے کچھ اچھا کرنے کی جرات کوشش کی ہے تو مافیاز اسکو راستے سے ہی ہٹا دیتے ہیں جیسے اب سب کچھ عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے ۔ اس ملک اور عوام کا کوئی مستقبل نہیں ہے ۔ ظالم حکمران ظالم و جابر فرعون قسم کے جج کرپٹ بیوروکریسی ۔ پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
Whatever reality is,God knows better but in the end ,result is a University not a Swiss bank or Avenfield.
جرم صرف اتنا ہے کہ ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سکھانے کے لیے بنائے گئی ہے
کیا کرپشن کا پیسہ ھضم کرنے کے لئے اس کو اسلامی ٹچ دینا جرم نہیں ھے۔
To Aqa saww ki masjid me hulr Bazi Jo krwai wo Kya tha?
@@muhammadwaheed-uz-zaman8991بھائی کرپشن کا۔پیسہ نھے ہے ملک ریاض پر پینلٹی لگے تھی اسکا پیسہ تھا london سے پاکستان لیا گیا اس حکومت میں جو سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع ہوا اور حکومت نے اپنے حصے کے پیسہ میں ریسرج یونیورٹی بنائیں
@@muhammadwaheed-uz-zaman8991بھائی کرپشن کا۔پیسہ نھے ہے ملک ریاض پر پینلٹی لگے تھی اسکا پیسہ تھا london سے پاکستان لیا گیا اس حکومت میں جو سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع ہوا اور حکومت نے اپنے حصے کے پیسہ میں ریسرج یونیورٹی بنائیں
دوستوں حق سچ ❤ عمران احمد خاں ❤ اللہ کا بندہ عمراں احمد خاں ❤
قابل تعریف ہے یہ بات کہ یونیورسٹی پر عمران خان کی تصویر نہیں لگی ہوئی۔
@@MuslimRao-786 is ka bawajod Malik ryaz ik na croption ka record tor dya
Patwarion k hath aur Kuch Nahi Aya to bachon Ka future kharab krnay chalay
Es se bada to hamara high school he ....hahaha ye university nahi ek high school he ...esmay total student 200 he ...mean ajtak total students 200 haha
میں نے کراچی میں جوتیوں پر 804 لکھا دیکھا ہے۔
اس یونیورسٹی پر پنکی پیرنی اور گوگی کی تصویریں لگانی چاھئیں، کیونکہ وہ اس کی ٹرسٹیز میں شامل ھیں۔
عمران خان ایک سچا اور با عمل مسلمان ہے اللہ تعالیٰ نیکیوں والی لمبی عمر عطا کرے آمین ❤
goldsmith ka palto ha zani
😂😂😂😂
جزاك اللّٰه خيرًاماشاءاللّٰه
ALLAH PAK slamat rakhy iss university ko AAMEEN Ya Rab
Aameen
تعلیم کے شعبے میں یہ پاکستان کی تاریخ کی پہلی بہترین سرمایہ کاری ہے۔ پاکستانی عوام کو مبارک ہو اور تمام طلباء کے لیے نیک خواہشات
rishwat ke pseon par 200 bache enroll hue
اور یہ سرمایہ کاری کراچی سے لوٹے گئے پیسہ سے کی گئی ہے۔
ڈائریکٹر صاحب کی یہ بات سن کر افسوس ھی کیا جا سکتا ہے کہ کمشنر جہلم نے ھمارا چیرٹی سرٹیفکیٹ روکا ھوا ھے اور ھم نے اس کو کورٹ میں چیلنج کی۔
جس مافیا سے اسلامی ریسرچ پر مبنی ایک یونیورسٹی برداشت نہیں ہو رہی وہ ریاست مدینہ کیسے برداشت کر سکتے ہیں۔۔😁.
😂
ڈاکے کے پیسے سے اسلامی ریسرچ
او صدقے تمھاری عقل پر یوتھیوں 😂
Pehle yeh batao corruption q ki
@@aarifboy عقل نئیں تے موجاں ای موجاں
@@aarifboy
لوٹ کے پیسے پر یونیورسٹی ؟
لوٹ کے پیسے پر سیرت النبی کی تعلیم ؟
دیکھو مسلمانوں
پاکستان میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پڑھانے کے جرم میں 14 سال قید کی سزا دے دی گئی 😢افسوس صد افسوس
پاکستان دنیا کا واحد ملک ھے جہاں یونیورسٹی بنانے والے کوچور۔۔۔۔اور ریاست کو برباد کرنے والوں کو مضبوط اور محب وطنوں کا درجہ دیا جاتا ھے اللہ پاکستان پر رحم کرے اور مافیاز کو اپنے انجام تک پہنچایے
"مسئلہ یہ ہے کہ گزشتہ ایک برس میں مریم نواز نے وزیر اعلی پنجاب جمہوری اور حقیقی عوامی لیڈر ہونے کی اتنی منظم ایکٹنگ کی ہے کہ وہ اب ایک باقاعدہ نفسیاتی عارضے کا شکار ہیں جس میں انہیں ہر پیڈ پلانٹڈ اور اسکرپٹڈ بات اور واقعہ سچ محسوس ہونے لگے ہیں اور وہ آہستہ آہستہ اسی غلط فہمی کے تحت ایکٹ کرنے لگی ہیں۔
Love you Khan❤❤❤
Excellent reporting good job don boy
Politics aside, the students are mainly from lower middle class families and belong to remote areas of the country and should not suffer due to dirty politics. The infrastructure of the university looks much better than local universities and overall good environment for the students and faculty.
yes and i guess university should be taken in govt. custody
@@shahzadaslam384 government give what kind of education system it's better for this university remains private and safe
@@RafaqatHussain-k6y yes but not in hands of corrupts it should go in hands of better islamic people
Excellent information and analysis...
جامعات کا قیام بہت اچھی بات ہے ، پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی جامعات بنائے جانے کی شدید ضرورت ہے ۔ کراچی کو تعلیم دی جائے اور روزگار دیا جائے ۔ کراچی ۔
کراچی سے لوٹے گئے پیسہ سے القادر یونیورسٹی بنائی گئی۔
ہمیں کراچی میں سندھ میں لوٹ کے پیسے کی یونیورسٹی نہیں چاہیئے کہ بچے پڑھ لکھ کر گناہ گار ہوں۔
عمران خان گریٹ لیڈر
ان پڑھ لوگوں اور حافظ اسلامک یونیورسٹی کو نشانہ بنا رہے ہیں جبکہ پاکستان کا تاریخ کی یہ سب سے بہتر پروجیکٹ ہے❤
University ko hakomat chalaegi fikar na karo, wese sarkari zameen per university ban sakti thi, phir fraud kiyo kiya?
بعض لوگوں کو اس یونیورسٹی کے نام سے ہی تکلیف ہے پتہ نہیں کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
👏👏👏
@@ziakhan6817 کیسا لگے گا کہ آپ کے گھر میں ڈاکا پڑے اور پولیس ڈاکو پکڑ کر مال برامد کروا کر اپنا حصہ رکھ کر مال کسی اور کو دے دے۔
ان کو یہ تکلیف ھے کہ اس یونیورسٹی کے بنانے والوں میں پنکی پیرنی اور گوگی کا نام کیوں شامل ھے۔
Kiu kh vo loog Muslim nhi or Unhy kssi b Islamic property se tkleef hoti han,.
Imran khan zinda bad he is true leader
Mashallah
پاکستان میں تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیز کی ضرورت نہیں۔
اس سے نوجوانوں میں نئ سوچ پیدا ہوتی ہے۔ وہ سوال پوچھتے ہیں۔۔۔؟
اس سے معاشرہ میں خرابیاں پیدا ہوتی ہیں۔۔
کچھ بےوقوف پھر اپنے حقوق مانگنے لگ جاتے ہیں۔😷
القادر یونیورسٹی کو کسی کا باپ بھی نہیں بند کر سکتا انشاءاللہ
عمران خان صاحب وزیراعظم پاکستان ہمیشہ زندہ باد
پاکستان تحریک انصاف ہمیشہ زندہ و پائیندہ باد 🏏
وقت ثابت کرے گا کہ اس یونیورسٹی کا کیا حال ہونا ہے ۔۔
جب داخلہ نہیں ہوگا تو چند سالوں میں کھنڈرات میں بدل جائے گی ۔۔
@temurbeg2570
Remember Firaon is one of the Kings on earth, he's no more, ok
یوتھیوں کے خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں 😂
ناپاک فوج مردہ باد ناپاک فوج مردہ باد عاصم یزید مردہ باد
@@UsmanAli-m7u7p
پنکی پیرنی زندہ باد۔ گوگی زندہ باد۔
Good episode 🎉well done 👏
Only option Imran Khan zinda bad pti 🎉❤
What about the Generals who have looted the money from pak and bought properties outside the country. These property dealers are they accountable in any court?
Yes, one day they would be held accountable in the Court of Pinky Peerni and Gogi.
😂nkl
75 years se yahi ho raha jo logo qom ko educate karigi wo jelo me hongi or jo corrupt banahi gi wo PM hoga this is simple store of Pakistan 🇵🇰
Unless Al-Qadir University attains degree-awarding status or remains affiliated with a recognized institution (e.g., Government College University, Lahore), its degrees may hold limited or no official value. It’s important to verify the university's status through HEC before enrolling.
Chori k paise se masjid b nh bna sktey..yeh to university ka business h...jis me 4 years m total 200 students aye
Gujarte Waqt Ma Imran Khan Jaisa Achcha leader Koi Nahin
یونیورسٹی کے خلاف تو کوئی فیصلہ نہیں آیا ، فیصلہ تو نیازی کے خلاف آیا ہے۔
مقدمہ یہ ہے کہ کرپشن کے پیسے سے ٹرسٹ کے تحت یونیورسٹی تعمیر کی گئی ۔
مطلب آپ کو حالات و واقعات کا پتہ نہیں اور میں ضرور کرنی ہے
London mei property li ja sakti hi.mager university nai.nice patweri saab
This institute is not registered with HECP,,, so it was already zero
فیسز کہنا غلط ہے۔ حیرت ہے یونیورسٹی کا اہم عہدئدار بھی فیسز کہ رہا ہے۔ فیسز انگریزی میں گندگی کو کہتے ہیں۔
اصل لفظ فیس ہے جو استعمال ہونا چاہیئے
İmran Khan zindabad ❤
May Allah Almighty be with him
3:59 یہ چیرٹی کراچی کا پیسہ لوٹ کر کی گئی ہے محترم
Yes sir. But people are blind in khan love.
Education should get priority above politics.
Students and their parents should first see the credibility of institution before taking admission
Credibility Kisi b country k education system ki hoti hai
And why credibility of whole system of the country?
What a nonsense statement! Is there any credibility left for any institution in this country under a fake govt handled by fascist regime?
@@shahbazmasood6757
Credibility of an institution is the most important especially in the case of a university..
GC Lahore
Punjab university
KE medical college
Lahore college for women
Credibility?? 😂😂 Apki army ki kya credibility hai? Hum b to us ka bojh bardasht kr rahy hain na
عمران خان زندہ باد ❤
ویسے آپ کو دنیا جہان کی معلومات ہیں۔ کیا آپ نہیں جانتے تھے کہ کرپشن سے بنائی گئی یونیورسٹی کا کیا انجام ہے ؟؟
Yeah or Corruption ka proof Kon de rha hy Army ?
ن لیگ سمجھاتی رہی "190 ملین پاؤنڈ" کا کیس ہے، جو 65 ارب روپے بنتے ہیں، جج نے فیصلے میں "10 لاکھ روپے" جرمانہ کیا ہے، جو "3 ہزار پاونڈ" ہیں۔ یہ کیسا 190 ملین کا ڈاکا تھا، جس میں 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوا ؟ ڈکیتی تھی تو سارے پیسے ریکور کراتے"
I am sad and broken of what mafia did with imran khan
یزیدوں نے خیراتی ادارے کو بھی نہیں چھوڑا. اس کا بھی سرٹیفکیٹ کینسل کر رکھا ہے.
عمران خان زندہ باد...
Ik zindabad✌ ❤
Alhumd u Lillah .....❤❤❤
Malik Riaz ky black money ko wps kr ky ju us naa Awaam ka paisaa khyaa thaaa... Vh usy wps kr k 60 arab rishwat se yh university bniii.... So how is this legal
ساٹھ ارب تو گورنمنٹ کو چلا گیا تو کونسی رشوت
@mehmoodahmed893 sir 450 Arab black money Malik Riaz ka Uk Govt ne pkr ky.... Pak NAB se rabta kyaa ky apke mulk ka paisaa haai yh le lu Khazanu mn Dalooo..... And fr Shahzad akbar, Imran khan mil kr Malik riaz se deal kar kay vh paisy sary wps usi ko de dyee nd badly mn 60 Arab Imran khan ko mila haii.... Pakistan ko kch nahii.... Read this case without any biases and with open heart uh will know the reality of these Political leaders..
Imran is the greatest leader of Pakistan.
سب طالب علموں کو معلوم تھا کہ اس یونیورسٹی کا کیا حال ہونا ہے ۔۔ لاہور کراچی سے کوئی طالب علم نہیں ایا سوچنے کی بات ہے ۔۔
اس کے ڈونرز کا اتہ پتہ معلوم ہونا چاہیے ۔۔
ملک ریاض بڑا دونر ہو سکتا ہے
اب چوری، کرپشن ، لوٹ مار ، حرام کے پیسوں سے نوجوانوں کو کیا سکھایا جائیگا،؟
جو شریف فیملی کے بنائے ہوئے اداروں میں سکھایا جاتا ہے
درست
Kis ney nahi daikha k STH NEY is dummy university ko expose kiya
Aik tusion centre mey is sey zayada taleem dee jati hai
Choor Malik ryaaz ki money laundering ki rishwat sey bani drama university
پوری پاکستانی قوم اب اوووو اوووو اوووو کرے،۔
When you think you have reached the bottom of the gutter, along comes Asim Muneer 😡
اللہ پاک آپ تمام بچوں کی مدد فرما آمین عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
So bbc came here to defend him mr u turn when hypocrisy at its best
Chori kr k charity nahi krni chahiey.
P. M khud initiative le kr Govt. Ki university bhi bna skte the.
But phir Bushra Maneka Board of trustees na bn pati
کیا القادر یونیورسٹی کی زمین اور تعمیرات و ابتدائی اخراجات 190 ملین پاونڈ ہیں ؟
Release Imran khan 😢😢
Very good 👍
Journalist ethics demands that the BBC conduct an impartial investigation into the education standards of this so called university. Would such a place be considered an educational institution in Britain?
جو رقم حکومت پاکستان کے خزانے میں جانی چاہئے وہ زاتی نام پر ٹرسٹ میں ڈال دی گئی ۔
کیوں وہ لندن فلیٹس میں لگانی چاہیے تھی؟،۔
عمران خان کا نام لینا ایسا ہے جیسے گرم آلو موں میں ڈالنا ہے ۔۔ سلوٹ ہیں آپ لوگوں کی غیرت کو 🖐️🖐️
Why our Judiciary is at this stage ? These are the reasons!
Corruption ka paisa hai jis say ye apna business kholtey hai 😂😂
Just 200 students.
دین کے دشمن ملک کے دشمن قوم کے دشمن
رب نے سب پر عیاں کر دیئے اب انشاءاللہ ان سے نجات کا وقت ہے
Just bakwas all this. Few paid people are praising a university that is not even a university according to its principal. 😂
حضور نے فرمایا علم سیکھنا ہے چین چلے جاؤ حضور نے فرمایا زیادہ پڑھو گے لکھو گے پریشان رہو گے گھومو پھرو گے کچھ بنو گے
Salute to BBC
❤
The student can be transferred to their nearest university
مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے، مگر اپنے ہی بچوں کو بھگانا ہے، 🖐️
یونیورسٹی سرکاری نہیں بنائی گئی ۔ لیکن چند کروڑ لگا کر ملک ریاض نے عمران کے ذریعے 190 ملین پونڈ پیسہ سرکار کا لے لیا
خود سوچیں کہ کیا اس یونیورسٹی پر 60 ارب روپے خرچ ہوئے؟
کیا ٹینڈر دے کر کنٹریکٹ کے ذریعے بنائی گئی؟
0:39 یہ رکم وہ پاکستان منتکل کرنا چاہتے ہیں
یونیورسٹی بند نہیں ہو گی
بلکہ سرکاری تحویل میں ہونی چاہیے
😢😢😢
300 admissions in 5 yesrs. This university must be shut down.
islamyat he parhni hai to kahin bhi parhi ja sakti hai
Haram ka passa sa nhi banti 😊
Gunah ye h k seerat nabi Saw kiu prha rhy hain😢
Seriously so we should launder money to establish universities ?
Pakistan me itni ziada aur achi universities hn, students ko yahan admission lenay se pehlay sochna chahaye tha
جنہیں کہیں داخلہ نہیں ملا ۔۔۔
Jin logon k pas paisy nh hote wo free prhte hain yahn I smjh ghareeb ko taleem ka haq nh kia
imran❤❤❤❤❤❤ zindabad❤❤❤❤
Curse on this system
Release prime minister Imran khan ❤❤❤
آللہ تعالیٰ عمران خان کی مدد و حفاظت فرمائے اور فتح نصیب کرے
اللہ تعالیٰ ظالم جھوٹے اور بے انصاف حکمرانوں سے عوام کو نجات عطا کرے آمین ❤️۔
fazool university...
no scope...of degrees
1:06 گویا کہ یہ کراچی کا حق تھا جو عمران نے خرد برد کر دی۔
Islam zindabàd
ایک لبرل اسٹیبلشمنٹ جس کی کل قابلیت ایف اے پاس ہوتی ہے وہ کیا جانے یونیورسٹی کیا چیز ہے۔ خود تو ان کے نالائق بچے لندن، امریکہ میں تعلیم حاصل کر لے گا، لیکن غریب کے قابل بچوں کا کیا بنے گا۔ عاصم منیر ، مریم نواز، زرداری،اور شہباز شریف کی کیا قابلیت ہے جو اس ملک پر مسلط کیا گیا ہیں۔
وی پی ن لگانے کے بعد پھر چلتا ہے
Zalimo ne education wo deen ki us ko bhi na bakhsha
Leader of the hearts of Pakistani people's Imran Khan
Pakistan main ye din ba daikna phara ke aik university qaim karna aur chalana aur wo b trust se chalana aik jurm ban gaya
Dr.Amjad Rehman is Uncle...I proud of you.
Sell it and buy it again and rename it. 🎓 Government of Pakistan 🇵🇰 should buy it and keep it running 🏃.