آدھی رات کو ہزاروں کارکنان تحریک انصاف کا پرچم لیے سڑکوں پر نکل آئےعمران خان کے حق میں نعرے بازی
Вставка
- Опубліковано 4 кві 2024
- #imrankhanpti #imrankhan #iktoday #breakingnews #reels #news #fyp #video #viral #like #live #update #today #karachi #pakistan
پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ایسٹ کی جانب سے کپتان عمران خان کی غیرقانونی قید سے رہائی، چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی، آزاد عدلیہ کی بحالی کے لیے عظیم الشان بائیک ریلی نکالی گئی
ریلی میں فارم 45 حلقہ این اے 234 سے منتخب ایم این اے فہیم خان صاحب ، سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ ، فارم 45 کے تحت حلقہ پی ایس 95 سے منتخب ایم پی اے راجہ اظہر خان , ایم پی اے محمد اویس صاحب دیگر اراکین قومی و صوبائی اسمبلی فارم 45 سے منتخب ممبران اسمبلی نے خصوصی شرکت کی
بائیک ریلی میں عوام کی بڑی تعداد موجود ریلی میں مرد ،خواتین ،بچے ،بوڑھے، نوجوانوں کی کثیر تعداد ہاتھ میں پی ٹی آئی پرچم اٹھائے قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لئے نعرے لگاتے رھے
ریلی کے شرکاء سے پاکستان تحریک انصاف کراچی کی قیادت جگہ جگہ خطاب کرتی رھی
ریلی حکیم سعید گراؤنڈ نزد بیت المکرم مسجد سے شروع ہوکر سوسائٹی آفس (اللہ والی بریانی) شاہراہِ قائدین پر اختتام پذیر ہوئی - Авто та транспорт
Inshallah imran khan and Pakistane koom haqeqe azadi jetega thinks Brother
Imran Khan zinda bad
#سر عمران خان کو بچاؤ ہر #محب وطن #پاکستانی کی توجہ کا مرکز ہونا چاہیے۔
Inshallah inshallah inshallah. I ❤Love ❤Imran ❤Khan ❤only ❤.
جئے جئے جئے جئے عمراں
Mashallah million time inshallah with Allah help imran Khan with us soon inshallah
Mashaallah ❤😂❤
❤
Niklo Pakistan ke khater
Niklo Pakistan ki khatir