وہ مولوی نہیں. ڈاکٹر ہے. وہ مقرر نہیں، ریسرچر ہے. وہ شیعہ، اسمعیلی ،سنی، وہابی، دیوبندی یا بریلوی نہیں، بلکہ داعی اسلام ہے. وہ علاقائی نہیں عالمی نشان ہے. LOVE U Dr. Zakir Naik Sb
@@JEETTVOFFICIAL Han to Hazrat Muhammad sallalahu alaihe wassalam be tu pory aalam k liye rahmat hain. Jo is ummat k liye duaaen krty bhi rhy aur krwaty bhi rhy q k ynko pata tha k meri ummat jo aagy aany wali hai wo buhut gunah gar hogi. Unki azmat aur ilm e ghaib ko jhutla nhi sakta koi
بے شک اللہ رزق دیتا ہے لیکن رزق کی تقسیم اللہ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے کرتا ہے۔ان کو مرنے کی دیر ہے پھر ان کو پتہ لگے گا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس کیا ہے
🙏🏼🙏🏼Ya Allah mere Pyare Rabb, please Hifsa Iqbal or tmaam bimaron ko mukamal shifa ata frmaen 🙏🏼🙏🏼Ameen الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلیٰ آلک واصحابک یا حبیب اللہ
Sab sy achi bat ye h dr sahab ki. K wo kisi sy nai darty Allah k siwa. Itny bary jalsoon main stage py kharay ho k Haq bat krty hain.. inka dil boht acha h. Sachy aur bilkul kharay. Lakin inki urdu weak h. Phr b unhy pta h k ye public ziada english nai smjhti to unho ny urdu boli. Mistakes kr hate hain. Allah itna pyara insan hain dr sahab inki hifazat farmay. Ameen
سائنس اسمانوں کو اور زمینوں کو تو میر کر لیتی ہے عالمین کو میت نہیں کر سکتی اور حضور علیہ السلام کی رحمت ہر عالمین کے اندر موجود ہے جہاں جہاں میرے رب العالمین موجود ہیں
People with disease of Munafiqat keep looking for flaws and Mushtabihat in Kalamul-Allah so Dr Sab I salute your courage for coming to Pakistan; unlike so many others الله سُبحَانَهُ تعالٰى chose you for spreading Deen so no worries ❤
براہ مہربانی ایک چانس دیجئے حق کی طرف ۔۔مدد صرف اللہ تعالیٰ کی ذات کرتی ہے اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی کرتے ہیں تو کیا کیا یہ قرآن مجید یا احدیث سے ثابت ہے ؟ کیا صحابہ نے مدد مانگی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد ؟ کیا صحیح بُخاری ،مسلم ،ابن ماجہ السنن نسائی ،ترمذی یا کسی صحیح و مستند حدیث میں لکھا ہے ایسا ؟ اگر ایسا سب نہیں تو آپکو گمراہ کرنے والا کون ؟😢
ڈاکٹر ذاکر نائیک کا سورہ العصر کا ایک دیا ہوا سبق میں نے کئی سالوں پہلے یاد کیا تھا اور آج تک دہرایا ہے اس کی عملی تصویر دیکھنے کی کوشش کی ہے ۔ میں اپنے اساتذہ کے لیئے دعاگو ہوں۔
YES or NO | in Comments کیا آپ نے ڈرامہ سیریل سلطان صلاح الدین ایوبی کی تمام اقساط دیکھی ہیں؟ have u watched to all episodes of drama SERIAL sultan Salahudin Ayubi
ٹائٹل میں ہے کہ طارق مسعود نے کال کی کہ کونسا فرقہ صحیح ہے۔ لیکن پوری ویڈیو میں طارق مسعود کی کال کا ذکر تک نہیں۔ اسے کہتے ہیں جھوٹ۔ صرف جھوٹ بول کر ویوز لینا ہے
کوئی بھی فرقہ یا جماعت اگر قرآن حکیم پر عمل پرا ہے تو وہ حق پر ہے،،ورنہ تمام فرقے و جماعتیں اپنے آپ کو قرآن حکیم پر عمل پرا کہتی ہیں مگر ان کے تمام عمل خود ساختہ روایات پر ہیں اس سب جماعتوں کو اپنا جائزہ لینے کی ضرورت ہے،
Tamam Viewers sy Request hai k is Video ko Report zaror karen, Report karty huay "Mis Information" wala Option Chuse karen. qk is UA-camr ny Title kya lagaya hai sirf Apne views Hasil karne ke liye
Maria how much knowledge do you possess that you insult Mr.Zakir ? If you are so knowledgeable than please you talk and we viewers will decide your knowledge. Throwing statements from the thin AIR doesn't justify ANYTHING.
@@Saadmukhtiar-yq6zy madad nbi pak ki traf se awliya allaho ki traf se bhi ati he allah ne awliya allaho ko bhi sab kuch ata kiya he awliya bhi jo chahe ata karte he Masha Allah
jooty wo is dunya se chaly gy .kulu nafsin Zaikatul maut.har jandaar ko maut maza chakhna hai .ab sirf bina asbaab k Allah madad karta hai.yai sairf Allah ki sifat hai .aur kisi aur ko is sifat mei dhakil karna shirk hai.Quran ko read karo .
بہترین جواب … یہ جواب صرف عقل والوں کے لئے ہے ….اور جواب کا مفۂوم ہے مدرسہ کا نام اپنے ساتھ لگاو پر فرقع واریت مت پھیلاو تم سب مسلمان ہو اور مسلمان ہئ رہو اپنے سے برانچیں بنا کر بدعتی اور کافر مت بنو….
قبر کے تین سوال: آپ کا رب کون ہے، آپ کا دین کیا ہے، آپ کا رسول کون ہے - اس کے بارے میں کس کو فکر ہے؟؟ نماز ایک بدبودار کپڑے کی طرح نمازی کے منہ پر لپیٹ کر مار دی جائے گی۔ اس کی کس خو فکر ہے؟؟ قرآن اللہ کی لکھی ہوئی کتاب ہے، کیا اس کو سیکھ کر پڑھنا چاہئے۔ اس کی کس کو فکر ہے۔ ہمارے نبی اور صحابہ کی سیرت کیا ہے۔ کیا اس کی کسی کو فکر اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ہم ان سوالوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں جس کا ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب سے بھی نہیں کیا اور صحابہ نے ہمارے نبی سے کیا۔ اس طرح کے سوال اور جوابات سے آپ کسی کو قائل تو کرسکتے ہیں لیکن ایک سچا اور پکا مسلمان اور عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہیں بنا سکتے۔ اپنے ایمان اور اپنی قبر کی فکر کریں کہ موت ایمان کی حالت میں ہو۔ خدا کئ قسم وہ وقت جب انسان حالت موت میں ہوتا ہے تو ایمان ڈگمگا جاتا ہے جس کا احساس صرف مرنے والے والا محسوس کر سکتا ہے کہ کاش مجھ میں تھوڑی سی عقل ہوتی اور اللہ کی رسی کو تھام لیتا۔
وہ مولوی نہیں. ڈاکٹر ہے. وہ مقرر نہیں، ریسرچر ہے. وہ شیعہ، اسمعیلی ،سنی، وہابی، دیوبندی یا بریلوی نہیں، بلکہ داعی اسلام ہے.
وہ علاقائی نہیں عالمی نشان ہے. LOVE U Dr. Zakir Naik Sb
Ladkiyo ko bazaru bolta hai pakistan me😂😂😂😂😂😂😂
@@JEETTVOFFICIAL
ڈاکٹر تقابل ادیان کا مطالعہ کرتا ہے ، بتاتا ہے ، ساتھ میں غیر مقلد نجدی تعلیمات کو بھی پھیلاتا ہے
@@JEETTVOFFICIAL Han to Hazrat Muhammad sallalahu alaihe wassalam be tu pory aalam k liye rahmat hain. Jo is ummat k liye duaaen krty bhi rhy aur krwaty bhi rhy q k ynko pata tha k meri ummat jo aagy aany wali hai wo buhut gunah gar hogi. Unki azmat aur ilm e ghaib ko jhutla nhi sakta koi
ویڈیو کا ٹائٹل بدل دیں جیسا اس ویڈیو میں ہے وہ لکھیں اگر آپ اپنے کام کے ساتھ ایماندار ہیں
Sahi bat kahi ha ap n...
😂😂😂😂
@@gsherbalsakola637
What's so funny?
Abhi to aap dekhna doctor sahab ki photo or unke clips kese cash kraynge or uska boht miss use hoga
بھائی اگر ٹائٹل صحیح کر دیں گے تو لوگ دیکھیں گے کس طرح آپ خود ہی سوچیں پیسے کمانا ہے دین کو بیچنا ہے
بہترین جواب ❤
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو ایسے ہی دین کی خدمات کی توفیق دے اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
Report it because of title
Done
Sure👍
Yes
Yup
I reported all report for miss title
بیشک تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سیکھائے
جی ہاں ، اور جو قرآن مجید کو سیکھ کر آ گے پہنچانا شروع کر دیں حضور علیہ السلام کے طریقہ پر تو اس کا مقام اور زیادہ ہے
@@tasneemulhaque6011 بیشک بیشک
ڈاکٹر کو اردو بولنی نہیں آتی
عربی بول چال اور قرآن کی تلاوت کیسے کر سکے گا ؟
I am a Muslim ❤❤ I love Hazrat Muhammad S.A.W And islam
Nobody asked
Change your thumbnail 😡
Exactly
tujhe Kya Prblm Hai Saste Insaan 😂
Sab ko views chahya 😅😅
Absolutely
@@abdullah.............Ha ji❤❤
ماشاء اللہ ڈاکتڑ ذاکر ناٸیک صاحب بارک اللہ آمین ۔اللھم بارک فیہ آمین
ویسے میں ڈاکٹر زاکر نائک کو دل کی خوشی سے خوش آمدید کہتا ہوں اس کا شکریہ کہ وہ کراچی آئے ہیں
آپکے خیالات لایق دادوتحسین ہے ۔
ماشاءاللہ ۔ ماشاءاللہ ۔ ماشاءاللہ ❤️
بے شک اللہ رزق دیتا ہے لیکن رزق کی تقسیم اللہ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے کرتا ہے۔ان کو مرنے کی دیر ہے پھر ان کو پتہ لگے گا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس کیا ہے
اللہ نے قرآن میں خود کہا ہے رزق میں ہی تقسیم کرتا ہوں
کبھی قرآن پر تدبر کیا ہے ؟
Golden words by doctor sahib❤. Masha Allah❤
Mashallaha. I think you are the true preacher of Islam of this century. I m speechless and have no word to appreciate you.
زندگی میں ہمیشہ اُن لوگوں کا چناؤ کریں۔جن کو عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپکو عزت دیں❤ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
Mein to maalik hi kahunga ke ho maalik ke Habib, yaani mehboob o muhib mein nhi Mera tera ❤❤❤🎉🎉a'ala hazrat❤
Beshak
Labaik ya Rasool Allah Tajdaar e khatm e nubuwat Zinda abad Zinda abad Zinda abad Zinda abad Beshak AJ v mery baba g di Kia baat h
3:58 tariq masood❤❤
الحمدللہ سب سے اچھا طریقہ سمجھانے کا ڈاکٹر ذاکر نائیک کے علاوہ کسی کے پاس نہیں ہے۔❤
👇👇👇👇
کبھی کسی کو سنو تو سمجھ آئے
او کنوے کےمینڈک
🙏🏼🙏🏼Ya Allah mere Pyare Rabb, please Hifsa Iqbal or tmaam bimaron ko mukamal shifa ata frmaen 🙏🏼🙏🏼Ameen
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلیٰ آلک واصحابک یا حبیب اللہ
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ دکھنے میں کیسے لگتے ہیں اگر آپ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں🖤
Sab sy achi bat ye h dr sahab ki. K wo kisi sy nai darty Allah k siwa. Itny bary jalsoon main stage py kharay ho k Haq bat krty hain.. inka dil boht acha h. Sachy aur bilkul kharay.
Lakin inki urdu weak h. Phr b unhy pta h k ye public ziada english nai smjhti to unho ny urdu boli.
Mistakes kr hate hain.
Allah itna pyara insan hain dr sahab inki hifazat farmay. Ameen
Agr aap per koi pathar phenkta hy to khud ko itna oper kr lo k wo pathar aap yk na pohanch saky. Kya khobsurat baat ki dr sahab ny
Whoever reads this please pray for health of Rasheed and Sabiha, Jazakallah
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی حفاظت فرمائے ان کے علم و عمل ، عمر اور فہم میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین اللھم ربنا آمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Aameen summa Aameen
We love from india and i am watching zakir naik speech from 15 years as my knowledge ❤
Masha Allah zakir nayk jaisa Hafza mai ny aj tk kisi insan ka nhi dekha.brilliant man
Listen, what he has said about girls then make your decision
He is true it's truth of islam
MashAllah buhat sa ASE log the MashAllah ap ka intlhab bi buhat acha ha
"Agar koi aap par eent phenkta hai toh usse apna ghar banao"Very well said SIR
اللہ ج کی مدد اسے ہی اتی جس پر محبوب خدا راضی ہوں
جی،اللہ پاک کی مدد اللہ پاک کے دین کی مدد سے آ تی ہے ، یہ تمام انبیاء علیہم السلام کی محنت کا خلاصہ ہے
Allah( ji) kahna shirk me attaa hai tahqeeq kre
جس پر اللہ راضی اسی پر ہی اللہ کی مدد آتی ہے
جس سے اللہ کا رسول راضی اس سے اللہ راضی۔ کسی کی اپنی کوئی اہمیت نہیں محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے امتی کی حیثیت میں اہمیت ہے ۔ ورنہ ٹکے کا ہے ۔
اللہ ربلعلمین آپ کی مدد فرمائیں آمین یارب العالمین
Ye bhi sahi wo bhi sahi ho hi nahi sakta
Sahi to sirf 1 hi ho sakta
3:59 Chehra Ka Rang Kaise change Hua Jab Deoband Ki baat hui 😂
😂😂
Too good 👍 Dr Zakir Nayak ....MashaAllah
فرقہ وہی درست ہے جس میں اللہ اور رسول کی نافرمانی نہ کی جاتی ہو، بہتر ہوگا اگر آپ جھوٹا ٹائٹل دینے کی بجائے ایمانداری سے کام لیں
Deoabnder agar sach bolay tu shop nhi chali
سائنس اسمانوں کو اور زمینوں کو تو میر کر لیتی ہے عالمین کو میت نہیں کر سکتی اور حضور علیہ السلام کی رحمت ہر عالمین کے اندر موجود ہے جہاں جہاں میرے رب العالمین موجود ہیں
Report this channel bcz of its false titles thumbnails just to get views
Masha Allah 🥰
Bro never ever hesitate
People with disease of Munafiqat keep looking for flaws and Mushtabihat in Kalamul-Allah so Dr Sab I salute your courage for coming to Pakistan; unlike so many others الله سُبحَانَهُ تعالٰى chose you for spreading Deen so no worries ❤
Mujhe mere Nabi ke traf se hamesha madad ati rhi inshallah ye faiz har Aashiqe rasool pr zari rhega
Sirf ya Allah madad
Madad sirf Allah karta he. Allah ke siwa koi madad nhi karta. Allah ke rasul khud Allah se madad mangte the.
@@mrsmarty7894 bhai Ahmad raja Barelvi a.r padhlo hazaro prove maujood h.
براہ مہربانی ایک چانس دیجئے حق کی طرف ۔۔مدد صرف اللہ تعالیٰ کی ذات کرتی ہے
اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی کرتے ہیں تو
کیا کیا یہ قرآن مجید یا احدیث سے ثابت ہے ؟
کیا صحابہ نے مدد مانگی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد ؟
کیا صحیح بُخاری ،مسلم ،ابن ماجہ السنن نسائی ،ترمذی یا کسی صحیح و مستند حدیث میں لکھا ہے ایسا ؟
اگر ایسا سب نہیں تو آپکو گمراہ کرنے والا کون ؟😢
Sirf aur Sirf yaa Allah madad bus
. Isky baad agar Kisi ko madad k liye pukaro gy to ye shirk Hy
Be shak allh ne quran me zindagi guzarne ka tareeqa bata diye hai allah pak ham sab ko quran par amal karne ki tawfeeq naseeb farmaye ameen
اعلی حضرت نے کیا خوب فرمایا هے
بخدا خدا کا یہی ہے در، نہیں اور کوئی مفر مقر
جو وہاں سے ہو یہیں آکے ہو جو یہاں نہیں تو وہاں نہیں
(حدائق بخشش)
Imam Ahmed raza❤ said: main toh maalik hi kahunga ke ho maalik ke Habib, yaani mehboob o muhib mein nhi Mera tera❤😊
Apna firqe ko hawa derahe ho,
@@alkhalilquranmedia7337
پوری دنیا میں سنی موجود هیں هوا دینے کی ضرورت هی نهیں 😕
Zakir Saheb ( I Really Love Ur Speech )❤❤
ڈاکٹر ذاکر نائیک کا سورہ العصر کا ایک دیا ہوا سبق میں نے کئی سالوں پہلے یاد کیا تھا اور آج تک دہرایا ہے اس کی عملی تصویر دیکھنے کی کوشش کی ہے ۔ میں اپنے اساتذہ کے لیئے دعاگو ہوں۔
You will face such a type of foolish people because they don't have sense.,We respect you, You are the hero of islam
Allah pak apko lambi Umar de doctor Sahab ameen❤❤ Love you
Dr zakir naik masha allah great person ❤❤❤❤❤❤
YES or NO | in Comments
کیا آپ نے ڈرامہ سیریل سلطان صلاح الدین ایوبی کی تمام اقساط دیکھی ہیں؟
have u watched to all episodes of drama SERIAL sultan Salahudin Ayubi
ٹائٹل میں ہے کہ طارق مسعود نے کال کی کہ کونسا فرقہ صحیح ہے۔ لیکن پوری ویڈیو میں طارق مسعود کی کال کا ذکر تک نہیں۔ اسے کہتے ہیں جھوٹ۔
صرف جھوٹ بول کر ویوز لینا ہے
Deobander na kis place par haq aur insaf bola hn history ma dakhawo br
Gentleman and a scholar Masha Allah May Allah bless you and all of us..Ameen..
اہلِ سنت والجماعت زندہ آباد
ڈاکٹر اشرف جلالی زندہ آباد❤❤❤
کوئی بھی فرقہ یا جماعت اگر قرآن حکیم پر عمل پرا ہے تو وہ حق پر ہے،،ورنہ تمام فرقے و جماعتیں اپنے آپ کو قرآن حکیم پر عمل پرا کہتی ہیں مگر ان کے تمام عمل خود ساختہ روایات پر ہیں اس سب جماعتوں کو اپنا جائزہ لینے کی ضرورت ہے،
Tamam Viewers sy Request hai k is Video ko Report zaror karen, Report karty huay "Mis Information" wala Option Chuse karen.
qk is UA-camr ny Title kya lagaya hai sirf Apne views Hasil karne ke liye
Ha sahi kaha
Ok
Alhamdulilah hame ALLAH pak ke ALLAH pak ky rasol Nabi pak ke madat ate hai muj par Karam hota h alhamdulilah
Masha Allah ❤
Allah will help you, you are doing more than greatest Job.alhmdulillah
I love you 💖 Zakir sahb
Allah ke hukum or takat se Koi bhi Insaan Kisi dosre Ki madad karta he ye muslims ka aqeeda hai.
Maria how much knowledge do you possess that you insult Mr.Zakir ? If you are so knowledgeable than please you talk and we viewers will decide your knowledge. Throwing statements from the thin AIR doesn't justify ANYTHING.
Who are you to decide?
Leave to Allah and decide.
How much knowledge and intellect you have to question Maria?
Golden man of the islam❤❤❤❤❤
Ma Sha Allah, bhht Awla
Mashallah Dr shb ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Beshak Allah ke rasool sallallahu alaihi wasallam ki traf se madad aati hai
Beshaq huq he labbaik ya Rasoolallah sallallaho tala alaihe wasallam jo na mane iblees ki jmat ka
Beshak
Madad sirf Allah ki taraf se ati ha bro alfaz ka chunao insan ko sahi krna chahiye madad sirf Allah hi krta ha
@@Saadmukhtiar-yq6zy gushtak jo betha hai uspe bhi kuch bol do ya nhi bola ja raha
@@Saadmukhtiar-yq6zy madad nbi pak ki traf se awliya allaho ki traf se bhi ati he allah ne awliya allaho ko bhi sab kuch ata kiya he awliya bhi jo chahe ata karte he Masha Allah
اللہ کے رسول بھی اللہ سے ہی مدد مانگتے ہیں ❤
نہ کہ خود سے مدد کرتے ہیں ❤
Gustak deobander
May Allah guide us all. We are all imperfect humans. Please forgive and forget
جزاک اللہ خیر ❤❤
میڈیا پر لیکچرز کچھ ہوتے ہیں اور عنوان کچھ اور ہوتا ہے،
اپنے کام سے نا انصافی انتہا کی ہے
Deobander ki toheed hn ya
The best man 😍😍😍
you are best Dr sahib
Great man❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤️
ماشاءالله تبارك الرحمن ؛ اللهم اكرم أمة محمد صلى الله عليه وسلم
اللہ ڈا کٹر صا حب کی حفا ظت کرے۔۔۔آمین
Dr sahib is human .so he can make mistakes.but he is greatest speaker in the world🎉
Jhoote title k lye report kren
Jut topic Kuch or had line or
Juty logn p Allah ka lahnt
یا رب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک اللھم صلی علی سیدنا محمد صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کما تحب وترضی لہ
اللہ کے رسول ص بھی مدد کرتے ہیں۔۔بس یزید کے بچے نہیں مانتے
انا للہ وانا الیہ راجعون
Kesy
Astegfirullah ye Allah k Rasool saw k Deen nahi
Bugz to tm logo hai Jo Haq qubool ni krty
jooty wo is dunya se chaly gy .kulu nafsin Zaikatul maut.har jandaar ko maut maza chakhna hai .ab sirf bina asbaab k Allah madad karta hai.yai sairf Allah ki sifat hai .aur kisi aur ko is sifat mei dhakil karna shirk hai.Quran ko read karo .
تمہارا علم نہ رب العالمین کو پہچان سکتا ہے نہ رحمت اللعالمین کو پہچان سکتا ہے
Correct
I Love you Doctor sb❤
آجکل ہم مسلمانوں میں جھوٹ بول کر اپنا مال بیچنا عیب نہیں ہے، سمجھتے ہیں کہ یہ فن ہے
U r great man
Muhammad o Aale Muhammad ka Rasta❤❤❤
Salute ❤❤❤
Doctr sahab you are best God bless you
Simple answer
جس میں اولیاء اللہ ہیں وہ ہی حق پر ہیں۔ باقی سب فرقے جس میں اولیاء کرام نہیں باطل ہیں۔
Jazak Allah Khair
Hero of Islam Dr Zakir Naik.
I am Muslim following QURAN and SUNNAH
Thanks for 15 subscribers 🎉❤
Dr Zakir Naik great hero in the world ❤❤❤
Ustado k ustado hn Dr sahab❤
بہترین جواب … یہ جواب صرف عقل والوں کے لئے ہے ….اور جواب کا مفۂوم ہے مدرسہ کا نام اپنے ساتھ لگاو پر فرقع واریت مت پھیلاو تم سب مسلمان ہو اور مسلمان ہئ رہو اپنے سے برانچیں بنا کر بدعتی اور کافر مت بنو….
One Man army Ali bahi zaberdast ❤
Outstanding person no one is like him intelligent
قبر کے تین سوال: آپ کا رب کون ہے، آپ کا دین کیا ہے، آپ کا رسول کون ہے - اس کے بارے میں کس کو فکر ہے؟؟ نماز ایک بدبودار کپڑے کی طرح نمازی کے منہ پر لپیٹ کر مار دی جائے گی۔ اس کی کس خو فکر ہے؟؟ قرآن اللہ کی لکھی ہوئی کتاب ہے، کیا اس کو سیکھ کر پڑھنا چاہئے۔ اس کی کس کو فکر ہے۔ ہمارے نبی اور صحابہ کی سیرت کیا ہے۔ کیا اس کی کسی کو فکر اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ہم ان سوالوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں جس کا ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب سے بھی نہیں کیا اور صحابہ نے ہمارے نبی سے کیا۔ اس طرح کے سوال اور جوابات سے آپ کسی کو قائل تو کرسکتے ہیں لیکن ایک سچا اور پکا مسلمان اور عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہیں بنا سکتے۔ اپنے ایمان اور اپنی قبر کی فکر کریں کہ موت ایمان کی حالت میں ہو۔ خدا کئ قسم وہ وقت جب انسان حالت موت میں ہوتا ہے تو ایمان ڈگمگا جاتا ہے جس کا احساس صرف مرنے والے والا محسوس کر سکتا ہے کہ کاش مجھ میں تھوڑی سی عقل ہوتی اور اللہ کی رسی کو تھام لیتا۔
Alhamdulillah I am Muslim ....!!
Subhan ALLAH Masha ALLAH
😊 nyc👍🥰
Alhumdulillah I am muslim
Thanks for 1687 subscribers ❤❤❤❤
Dr zakir naik may paksitan akar sab such bola .Aur wohi baatien ki Jo ek alik.ko kheni chayen. Mashallah.