عمران خان نے اپنے ق ت ل کا نیا پلان بتا دیا | مرتضی بھٹو کی طرح مجھے ق ت ل کرِیں گے

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 бер 2023
  • عمران خان نے اپنے ق ت ل کا نیا پلان بتا دیا، انکا پلان یہ ہے کہ یہ اپنے ہی کچھ لوگ لائیں گے، وہ پولیس والوں پر گولیاں چلائیں گے، پولیس پھر کارکنان پر اٹیک کریں گے اور بعد میں مرتضی بھٹو کی طرح مجھے ق ت ل کرِیں گے، آج شام کو ہوسکتا ہے یہ آپریشن کریں
    Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
    Website: publicnews.com
    UA-cam: ua-cam.com/users/publicnewspk...
    Facebook: / publicnewsdotcom
    Twitter : / publicnews_com
    Live streaming: / publicnewspk
    #Pakistan
    #PublicNews
    #PublicNewsPakistan
    #PublicNewsLiveStreaming

КОМЕНТАРІ • 786

  • @amirkhan-sy1nc
    @amirkhan-sy1nc Рік тому +5

    جی بلکل خان صاحب ان کے گندے ارادے ہیں ہم ہر حال میں آپ کے ساتھ ہیں اور جو حکمت عملی آپ نے بتائی ہم عمل کریں گے ❤

  • @sultanmehmood466
    @sultanmehmood466 Рік тому +5

    خان صاحب آپ کی جرت اور حوصلے کو سلام ۔۔۔!!!
    اتنی دلیری سے اپنے قتل بارے معلومات فراہم کر رہے ہو ۔۔۔!!!
    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @rahmanabdul1654
    @rahmanabdul1654 Рік тому +1

    عمران خان ایک ایماندار اور بہادر لیڈر ھے❤ اللہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین❤

  • @abdulrehmanqadri5267
    @abdulrehmanqadri5267 Рік тому +1

    عمران خان اللہ تعالی اور پاکستان کے عوام آ پ کے ساتھ ھے اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین ۔

  • @ranaaurangzeb9565
    @ranaaurangzeb9565 Рік тому +1

    عمران خان ایماندار محب وطن سچے عاشق رسول صل اللہ علیہ وسلم ہیں۔ پاکستان کے کروڑوں غیور عوام آخری سانس تک ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کون بچائے گا پاکستان انشاءاللہ عمران خان عمران خان۔ پاکستان زندہ باد۔

  • @aghapervaiz397
    @aghapervaiz397 Рік тому +4

    اللہ پاک آپ کا ساتھی اور نگہبان رہے گا انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ ،،، آمین ثم آمین🙏

  • @sunbeam199
    @sunbeam199 Рік тому +1

    اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین

  • @saeedbaloch5017
    @saeedbaloch5017 Рік тому +1

    یا اللہ عمران خان کو دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین ۔

  • @kanwalkanwal1703
    @kanwalkanwal1703 Рік тому +2

    ادھر وہ اپنی چالیں چل رھے ھیں اور ادھر اللہ اپنی تدبیر فرما ھے۔
    القرآن۔

  • @phoolfaisal
    @phoolfaisal Рік тому +1

    اللہ پاک عمران خان آپ کی زندگی اور صحت اور تندرستی دے

  • @PakistanZindabad-pl8fb
    @PakistanZindabad-pl8fb Рік тому +7

    اے اللہ سبحانہ و تعالیٰ اپنی عظمت کا سایہ رکھنا اپنی حفاظت میں رکھنا. آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @saeedbaloch5017
    @saeedbaloch5017 Рік тому +1

    انشاء اللہ تعالیٰ عمران خان دشمنوں کے شر سے محفوظ رہے گا کیونکہ آللہ تعالیٰ کی مدد اور عوام کی حمایت اور دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیے۔

  • @sohailkhan4595
    @sohailkhan4595 Рік тому +1

    خان صاحب گھبرانا نھیں۔ صرف پلان بنانے والوں کی نشاندھی کر لیا کرو

  • @meharmuhammadhussain5852
    @meharmuhammadhussain5852 Рік тому +2

    لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ الھم صلی علی محمد و علی اءل محمد اللہ تعالی عمران خاں اور اسکے مخلص ساتھیوں اور دل 💓 و چان سے چاھنے والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اءمین

  • @farhanamaryam0932
    @farhanamaryam0932 Рік тому +1

    ایاک نعبدو وایاک نستعین اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں یا اللہ ہمارے محبوب قائد عمران احمد خان نیازی کی زندگی کی حفاظت فرما اور سلامتی والی درازئ عمر عطا فرما آمین ثم آمین 🤲😢🤲

  • @shoukatjamil3751
    @shoukatjamil3751 Рік тому +2

    کل انشاء اللہ رمضان المبارک شروع ہوگا اس ماہ مبارک کی برکت کی آپ کے لیے اللہ تعالٰی آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے اور جو آپ کے اور پاکستان کے دشمن ہیں اللہ پاک ان کو دنیا میں بھی رسوا ہوں گے اور اخرت میں بھی رسوا انشاء اللہ اللہ پاک آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @arshadiqbal5050
    @arshadiqbal5050 Рік тому

    انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ

  • @aseerremedies7660
    @aseerremedies7660 Рік тому +1

    یااللہ ہمارے عظیم اور بہادر لیڈر عمران خان اور اسکے حفاظت کرنے والوں کی حفاظت فرما آمین

  • @parveenkhan-lx2cb
    @parveenkhan-lx2cb Рік тому +15

    Allah Haq k sat hy.Allah AP ko salamat rakhay.

  • @ahmeedfgahmeedfg4185
    @ahmeedfgahmeedfg4185 Рік тому

    الله ایسا لیڈر آپ نے پاکستان کے قوم کو دیاہے الله ہمارے لیڈر کی حفاظت فرمائے الله کوئ مصیبت نہ آئے ہمارے لیڈر کو

  • @afzalkhan7023
    @afzalkhan7023 Рік тому

    اللہ تعالٰی کرے اسا ھی

  • @arshadiqbal5050
    @arshadiqbal5050 Рік тому

    اللہ تعالہ بہتر پلان بناتا ہے انشاءاللہ

  • @shahidrahman7140
    @shahidrahman7140 Рік тому

    عمران خان ھیرو ان پاکستان عمر ان خان زندہ باد پاکستان پایندا باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AsifKhan-pw2py
    @AsifKhan-pw2py Рік тому

    عمران زندہ باد

  • @muhammadhanif6146
    @muhammadhanif6146 Рік тому

    باتیں تو سچی ھیں۔۔۔۔

  • @muhammadyounasyounasyounas5194

    بے شک اللہ پاک قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے
    خان صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @Mobilegamingfullhd
    @Mobilegamingfullhd Рік тому

    لیڈر آپ جیسے ہوتے ہیں آپ کی بوہت لمبی سوچ ہے اسے کہتے ہیں کونٹر اٹیک welldon ❤

  • @Sherazdk
    @Sherazdk Рік тому

    بے شک
    اب حقیقی آزادی کی موومنٹ نہیں رہنے والی 🇵🇰❤️🇵🇰
    ان شاءاللہ ہفتے کے روز پاکستان کی مظلوم عوام اور سارے روزہ دار مینار پاکستان لاہور میں عمران خان کے ساتھ آزادی جنگ لڑنے کھڑے ہوں گے۔
    عمران خان زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد
    🇵🇰❤️🇵🇰

  • @RamzanKhan-gj9qp
    @RamzanKhan-gj9qp Рік тому

    انقلاب فرض ہوگیا

  • @muhammadroman906
    @muhammadroman906 Рік тому +1

    اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت کرے گا ہمارے دعائیں آپ کے ساتھ ہیں. 🤲🤲🤲🤲

  • @shahidrahman7140
    @shahidrahman7140 Рік тому

    عمران خان اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے عمر ان خان زندہ باد پاکستان پایندا باد پاکستان پایندا باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shahidrahman7140
    @shahidrahman7140 Рік тому

    سلامت رھو عمران خان گو ڈ لیڈ را ان پاکستان عمر ان خان ھیرو ان پاکستان عمر ان خان زندہ باد پاکستان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @RizwanAli-rg1bn
    @RizwanAli-rg1bn Рік тому +13

    اگر اج بھی قوم نہیں اٹھی۔۔تو پر انکی نسلوں تک کوئی نہیں اٹھ سکے گا۔۔آپکی جرات اور ھمت کو سلام۔جو اپنی ساری خوشیاں چھوڑ کر ایک غریب کے لئے اپنے جان تک کا خیال نہیں رکھا

  • @farrihanaeem1738
    @farrihanaeem1738 Рік тому

    اللہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے

  • @shazilmustafa9966
    @shazilmustafa9966 Рік тому

    اللہ پاک اپنی امان میں رکھے آمین

  • @PakistanZindabad-pl8fb
    @PakistanZindabad-pl8fb Рік тому

    یا اللہ سبحانہ و تعالیٰ دشمنوں کو نیست و نابود کر دے. آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @user-id2ez6ev9t
    @user-id2ez6ev9t Рік тому

    یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین انشاء اللہ کچھ نہیں ہوگا آپکا سب۔کچھ۔اللہ۔کی۔❤❤❤هات۔مين.هے

  • @AhmadAli-ro7fh
    @AhmadAli-ro7fh Рік тому

    ہمت نہ ہارنا ھم سب پورہ ملک اپ کے ساتھ کھڑے ہین انشااللہ یہ کچھ نہین کرسکتے اللہ نگبان ہے

  • @javedakram8383
    @javedakram8383 Рік тому

    اللہ تعالی عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین

  • @shahidrahman7140
    @shahidrahman7140 Рік тому

    عمران خان گو ڈ لیڈ را ان پاکستان عمر ان خان ھیرو ان پاکستان عمر ان خان زندہ باد پاکستان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @syadakmal2167
    @syadakmal2167 Рік тому

    اللہ تعالیٰ عمران خان آپ اپنی امان میں رکھے

  • @raizurrehman7566
    @raizurrehman7566 Рік тому

    انشااللہ اللّه حفاظت فرماے گا مارنے والے سے بچانے والا بہت طاقتور ہے

  • @rizwanqadeerkhatanakhatana5989

    اللّٰہ پاک عمران خان اور غریب عوام کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین

  • @wahapwahapp61
    @wahapwahapp61 Рік тому

    کچھ بھی ہو جائے ہم سب پوری پاکستانی قوم آپ کے ساتھ ہیں انشاءاللہ عمران خان صاحب زندہ باد

  • @syedazmathussainsyedazmat3198

    آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین ۔
    یا اللّه کریم عمران خان اور پاکستان کو حفاظت فرما ۔؟؟؟؟
    ان کے ہر دشمن کو غرق فرما ۔آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین ۔
    عمران خان زندہ باد ۔
    پاک فوج زندہ باد ،
    شہدائے پاک افواج کو دل کی گہرائیوں سے سلام ۔
    پاکستان پائندہ باد ۔
    پاکستان کے دشمن پر لعنت ۔۔۔۔۔۔بے شمار ۔ بے شمار ۔ بے شمار ۔
    انشااللہ انشااللہ انشااللہ ۔
    پاکستان کے تقدیر بدلے گی۔ انشااللہ انشااللہ انشااللہ انشااللہ انشااللہ انشااللہ انشااللہ انشااللہ انشااللہ انشااللہ انشااللہ ۔

  • @baazlala1977
    @baazlala1977 Рік тому

    ہم آپ کے ساتھ ہے

  • @sarwarmirza7339
    @sarwarmirza7339 Рік тому

    اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے

  • @mohammedakseerghulamjan9908

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @bilalamjad924
    @bilalamjad924 Рік тому

    اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے اور زندگی عطا فرمائے ۔ آمین

  • @mohdsayeed3266
    @mohdsayeed3266 Рік тому

    الله اکبر اکبر الله نگہبان. . .

  • @shahidrahman7140
    @shahidrahman7140 Рік тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عمران خان ھیرو ان پاکستان عمر ان خان زندہ باد پاکستان پایندا باد پاکستان ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @qadeerahmedbhutta7819
    @qadeerahmedbhutta7819 Рік тому +4

    ALLAH pak ap ki hafazat kry.. Ameen

  • @bilalkamal6277
    @bilalkamal6277 Рік тому +26

    Allah pak imran khan ki our workar ki our police walon ki zindagi ki Hifazat farma Ameeeen

  • @muhammadayan9958
    @muhammadayan9958 Рік тому +1

    Allah humry khan ko apny hefzo eman mn rkhy ameen

  • @mongolandinesh3969
    @mongolandinesh3969 Рік тому

    اللہ اپ کو سلامت رکھے

  • @abeehaarshad1155
    @abeehaarshad1155 Рік тому +6

    Allah hifazat karega Aamin

    • @aghapervaiz397
      @aghapervaiz397 Рік тому

      آمین ثم آمین🙏😢😢😢😢😢

  • @bab3003
    @bab3003 Рік тому

    اللہ پاک کریم کرے گا

  • @azragilani2527
    @azragilani2527 Рік тому

    اللہ پاک اپکی زندگی کرے ❤❤❤❤❤

  • @nasreenashraf3144
    @nasreenashraf3144 Рік тому

    اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
    اللہ کے حکم سے یہ اپنے ارادوں میں کامیاب نہیں ہون گے۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

  • @ziahaider-hv7qq
    @ziahaider-hv7qq Рік тому

    اللہ تعالیٰ اپکی حفاظت اور سلامتی کا ضامن ہو
    امین

  • @humanaz4750
    @humanaz4750 Рік тому

    اللہ آپکی زندگی میں برکت دے آپنی امان میں رکھے فرشتوں سے آپکی مدد فرمائے آمین۰

  • @user-id2ez6ev9t
    @user-id2ez6ev9t Рік тому

    اللهم الحفظ لعمران.خان.ولاعوانه.من.بين.ايديهم.ومن.خلفهم.وعن.ايمانهم.وعن.شماءلهم.ومن.فوقهم.ونعوذبعظمتك.ان.اغتال.من.تحتهم.امين.سب.بولوامين.موت.اپنےٹیم۔پرایگاجوچیزاپکےمقدرمیں۔لکاہےوہ۔ہوگادشمن۔جوچاہیں۔وہ۔نہیں۔ہوگاان۔شاءاللہ❤❤❤

  • @msami9949
    @msami9949 Рік тому +12

    Allah pak Imran khan ki hifazat farmay aameen 🤲🇵🇰❤️

  • @sikandaralipanhwar8913
    @sikandaralipanhwar8913 Рік тому

    رب پاڪ عمران خان کي خُوشِ ڪري

  • @sikandaralipanhwar8913
    @sikandaralipanhwar8913 Рік тому

    ڪپتان عمران خان زنده آباد

  • @ghulamyas8634
    @ghulamyas8634 Рік тому +1

    IMRAN KHAN PTI ZINDABAD PAKISTAN ZINDABAD🎉🎉🎉

  • @khankhan-kv5vk
    @khankhan-kv5vk Рік тому +1

    اللہ پاک خان صاحب اور خان صاحب کے سپاہیوں کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین یا رب العالمین

  • @FaisalKhan-yc7zp
    @FaisalKhan-yc7zp Рік тому

    اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب آپکی حفاظت فرمائے اور ظالموں کو اللہ تعالیٰ تباہ وبرباد کرے آللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود کرے

  • @mohammadjaved9075
    @mohammadjaved9075 Рік тому +1

    استغفر اللہ استغفر اللہ۔ تیرے جھوٹ سن سن کر لوگوں کے کان پک گئے

  • @naziaajmal1273
    @naziaajmal1273 Рік тому

    یااللہ ہم سب پر رحم فرما، ہم سب کی حفاظت فرما آمین ثم آمین

  • @ashiqkhan2012
    @ashiqkhan2012 Рік тому +1

    Well done imran Khan sab

  • @qammararshad6891
    @qammararshad6891 Рік тому +1

    Love you Sir Imran Khan.

  • @msami9949
    @msami9949 Рік тому +1

    I LOVE Imran khan ❤️🇵🇰

  • @nkhan1199
    @nkhan1199 Рік тому

    یا اللہ جو لوگ عمران خان کی جان لینے پہ تلے ہوئے ہیں ان کو عبرت کا نشان بنا دے جیتے جی ان کو زمین میں دھنسا دے اور جہنم کا بدترین عذاب ان کا مقدر کردے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @azragilani2527
    @azragilani2527 Рік тому

    اللہ انکو زلیل کریے۔اللہ پاک انکو ھر پلین میں فیل کرے۔یہ ناکام کریں❤❤❤

  • @samadkhan_25
    @samadkhan_25 Рік тому

    جو شخض ادھر سے گولی چالے کار کن اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیں۔

  • @aseerremedies7660
    @aseerremedies7660 Рік тому

    عدلیہ کدھر ہے اس کو از خود نوٹس لینا چاہیے

  • @syadakmal2167
    @syadakmal2167 Рік тому

    عمران خان اللہ دی امان ہووے پیرے پیرے بھاگ ہووے دشمن دا وار خطا ہووے

  • @bnwithzaidi
    @bnwithzaidi Рік тому

    اللہ بہت بڑا ہے

  • @kanwalkanwal1703
    @kanwalkanwal1703 Рік тому +1

    اور بیشک ھم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ھے تو پھر کوئی ھے کہ سوچے سمجھے ؟؟؟؟
    سورة القمر. القرآن.

  • @adeelrajput632
    @adeelrajput632 Рік тому

    P T i ZINDABAD

  • @szjaffry
    @szjaffry Рік тому +1

    khan jesy suchy insan ki Allah khud hifazat farmai ga
    Assy logon ki farishton k zryee madad farmata hy

  • @khn-4855
    @khn-4855 Рік тому

    یہ ہوتا ہے لیڈر

  • @technical.radiatorpakistan1928

    پرویز الہی ساتھ ملا ہوا ہے

  • @IqbalKhan-td4jg
    @IqbalKhan-td4jg Рік тому

    ڈرپوک

  • @shabananadeem813
    @shabananadeem813 Рік тому

    IMRAN KHAN ALLAH app ko apni hefazat main rakhy Ameen

  • @user-il9hu7zn8c
    @user-il9hu7zn8c Рік тому +1

    20 کروڑ پاکستانیوں کی زندگی خطرے میں ہے مہنگائی کی وجہ سے ایک غیر برابر لڑائی میں آپ نے جھونک دیا پاکستانیوں کو جس میں ہر پاکستانی کی صرف ہار ہے

  • @imranhameed6753
    @imranhameed6753 Рік тому

    Inshallah inshallah Ameen Summa Ameen

  • @musaakhan7075
    @musaakhan7075 Рік тому +1

    Allah pak me umeed h. Wo khan ko koch nh hone dega. YA Rab tjh teri Rehmat ka wsta Khan ko zindagu dena Kamiyabi Emaan Hidayt. Pakistan me insaaf ai Islaam ai khan k zariye

  • @muhmmadyasir414
    @muhmmadyasir414 Рік тому

    Inshallah sir Zaroor Beshak

  • @musarataslam106
    @musarataslam106 Рік тому

    اسلام علیکم آج کی عمران خان کی تقریر سنکر دل خون کےآ نسون رونے کو کررہا ہے اللہ تعالی پاکستاناور عمران خانکی حفاظت کرےگا انشاءاللہ۔یہ چور ڈاکون کون ہوتے پاکستان کے ہیرو کو قتل کرنےوالے اللہ کی لاٹھی بے آواز انشاءاللہ تمام کا خاتمہ اللہ کرےگا۔ پاکستان ذندہ باد عمران خانزندہ باد🤲🤲🤲🤲🤲🤩🤩🤩🤩🤩😭😭😭😭😭😭

  • @wasimahmed8742
    @wasimahmed8742 Рік тому +1

    Sahi baat boli Khan sahab ne Pakistan ke koi izzat nahi hai duniya mein sirf aur sirf Khan sahab ke bza sa pechan bni thi Pakistan ke thodi wod

  • @sohailasif6868
    @sohailasif6868 Рік тому

    یااللہ عمران خان کی زندگی کی حفاظت اور مدد فرما آمین

  • @sabaawan-5989
    @sabaawan-5989 Рік тому

    بہت جلد یہ قتل پلان امریکی سازش کیطرح واپس لے لیا جاۓ گا

  • @NoorMuhammad-ic4or
    @NoorMuhammad-ic4or Рік тому +4

    Allah Rabble Izzatein Tere Habib Hazrat Mohammad Mostofa Saw Ke Sadkey Mein Beshak Apke Khair Ata Farmaye Aameen Ya Rabble Alameen Alhamdulillah

  • @shahidakhan4639
    @shahidakhan4639 Рік тому +7

    You have truly evolved into one of the most top notch NOBLE Leader on the globe. Allah bless you and please don't think of going to jail as they will kill you. The Nation needs you, ALIVE NOT DEAD. MAY ALLAH PROTECT YOU ALWAYS AND GIVE YOU THE OPPORTUNITY TO MAKE PAKISTAN THE TOP MOST STATE INSHALLAH...

  • @suleman111
    @suleman111 Рік тому

    جنرل سارے غدّار

  • @muhammadadnankhan7228
    @muhammadadnankhan7228 Рік тому

    Khan Sb we Love you. ALLAH Pak apko Apni Hifz o Aman mae rakhy. Ameen.

  • @abdullahyameen22
    @abdullahyameen22 Рік тому

    Khan sb you are saying absolutely right, but to stay quite and idle against violence, is also zulm.

  • @Abdullah-eu4dw
    @Abdullah-eu4dw Рік тому

    زندہ باد