Great News For Pakistan: Five Judges with Qazi & Seven Against- FIR Registered Against Colnel.

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 чер 2024
  • Today's Punjabi Vlog: • آفریدی تے تعلیم دی کمی...
    Shahbaz Gill Whatsapp Channal: whatsapp.com/channel/0029VaEP...
    .
    .
    .
    .
    #drshahbazgill #qazifaezisa

КОМЕНТАРІ • 6 тис.

  • @awaisgul9881
    @awaisgul9881 2 дні тому +130

    ہم کھڑے ہیں صرف ایک ہی لیڈر کے ساتھ جس کا نام مرشد شہزادہ عمران خان نیازی صاحب زندہ باد

    • @user-fe6tb9np4c
      @user-fe6tb9np4c 2 дні тому

      عدت میں نکاح زنا ھے ایسے شخص کو لیڈر بناتے ھو اس گناہ میں برابر شریک رھو گے اس کے ساتھ۔

    • @mixthings7132
      @mixthings7132 2 дні тому +5

      بلکل 👍

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 2 дні тому +67

    چوہدری پرویز الٰہی صاحب اور مونس الٰہی کا موجودہ حالات میں عمران خان زندہ باد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنا اسوقت بہترین فیصلہ ہے ۔

  • @SyedMunir-dk9qp
    @SyedMunir-dk9qp 2 дні тому +11

    ڈاکٹرصاحپ اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھیں آپ بہترین جہاد حق بیان کر رہے ہیں عمران خان زندہ باد گل صاحب زندہ باد

  • @Pakistan_ki_shan_khan
    @Pakistan_ki_shan_khan 2 дні тому +5

    آپ نے سچ کہا شہباز بھائی اپنے اپنے حصّے کے جواب دے ہم خود ہیں حق اور سچ کی آواز اٹھاتے رہیں سلا اللہ دے گا۔

  • @ZahirShah-xl4rj
    @ZahirShah-xl4rj 2 дні тому +102

    اللّٰہ تعالٰی پیرو مُرشد عمران احمد خان نیازی کو لمبی صحت والی زندگی اور ہر محاذ پر کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @zahidmehmood5637
    @zahidmehmood5637 2 дні тому +86

    آج بھی پاکستانی عوام ستر فیصد عمران خان کے ساتھ ہیں

    • @razaelahi7754
      @razaelahi7754 2 дні тому +2

      Hamry dill b khan k sath hain janab

    • @walimirzavlogs2468
      @walimirzavlogs2468 2 дні тому +5

      70 فیصد نہیں 90 فیصد پلس

    • @user-fe6tb9np4c
      @user-fe6tb9np4c 2 дні тому

      عدت میں نکاح زنا ھے ایسے شخص کو لیڈر بناتے ھو اس گناہ میں برابر شریک رھو گے اس کے ساتھ۔

    • @samyachaudhary9791
      @samyachaudhary9791 2 дні тому +1

      90.

    • @muhammadishaqkhakh2029
      @muhammadishaqkhakh2029 2 дні тому

      Na bhai na 90 fi sad ❤❤❤❤

  • @Ch-younas
    @Ch-younas 2 дні тому +15

    اللہ پاک میرے لیڈر عمران خاں کو سلامت رکھیں اور پاکستان کو ترقی دے

  • @abduljabbarkhan4455
    @abduljabbarkhan4455 2 дні тому +4

    شھباز گل صاحب ھم آپکے مقروض ھیں اپنے ھماری خاطر قربانی دی ہے جب جب بھی وقت آئیگا ھم انشاء اللہ تعالیٰ بدلا نھیں بھولیں گے آور ھم انشاء اللہ تعالیٰ آپکے ساتھ ھیں

  • @zia-ud-din-7940
    @zia-ud-din-7940 2 дні тому +39

    عمران خان ذندہ باد
    عمران خان کو رہا کرو

    • @user-fe6tb9np4c
      @user-fe6tb9np4c 2 дні тому

      عدت میں نکاح زنا ھے ایسے شخص کو لیڈر بناتے ھو اس گناہ میں برابر شریک رھو گے اس کے ساتھ۔

  • @altafbhatti8521
    @altafbhatti8521 2 дні тому +64

    شھباز گل صاحب ھمیں آپ پر فخر اور ناز ھیں پاکستان تحریک انصاف یونان

  • @imranhussain6171
    @imranhussain6171 2 дні тому +4

    الله رب العالمين ہمارے چیف صاحبان کو دِل کے دورہے عطا فرما .... حبس بچنے کا اندیشہ کوئی نہ ہو آمين

  • @iqbalfarazi
    @iqbalfarazi 2 дні тому +4

    گل صاحب اللہ اپ کو ہمت دے اور اللہ ہمارے جنرلوں کو ہدایت دے ہمارا بالکل دل نہیں کرتا کہ ہم اپنے ملک میں فساد کریں لیکن یہ جنرل عوام کو اکسا رہے ہیں تاکہ کوئی نو مئی سے بھی بڑا واقعہ ہو

  • @Naturalbeautyofkashmir-km8yp
    @Naturalbeautyofkashmir-km8yp 2 дні тому +25

    چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی چیف الیکشن کمیشنر اور موجودہ آرمی چیف کے ہوتے ہوئے پاکستان میں انصاف کا حصول ناممکن ہے

  • @user-nf4vq7yf8f
    @user-nf4vq7yf8f 2 дні тому +206

    ڈاکٹر صاحب اپنے تجزیہ سے اور سچی خبریں دیکر آپ حق وباطل میں امتیاز کرنے میں پاکستانی عوام کی رہنمائ کرتے ہیں جزاک اللہ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد

    • @razarizvi548
      @razarizvi548 2 дні тому +4

      Jazak Allah

    • @user-fe6tb9np4c
      @user-fe6tb9np4c 2 дні тому

      بھگوڑا ھے گیدڑ بھاگا ھے پاکستان سے

    • @usmanismail7024
      @usmanismail7024 2 дні тому +2

      Wa slikum salam best chanal fore infoemation.

    • @kamrankureshi5615
      @kamrankureshi5615 2 дні тому

      In your last VLog, you used the word Mahwaari with reference to the Iddat case. You should have used, gynachological process.

    • @nuzhatrehman7441
      @nuzhatrehman7441 2 дні тому

      اے خاصۀ خاصان رسل وقت دعا ہے. . . امت پہ تیری آکے عجب وقت پڑا ہے

  • @rubinafarrukh1243
    @rubinafarrukh1243 2 дні тому +6

    اللہ تعالیٰ ہمارے خان صاحب کو صحت تندرستی اورلمبی عمر عطا کرے ❤❤❤

  • @ikramulhaqkhan283
    @ikramulhaqkhan283 2 дні тому +4

    اللہ شہباز گل کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @pareeshay766
    @pareeshay766 2 дні тому +18

    نصر من اللہ و فتح قریب
    Ghazi Imran khan zindabad❤❤❤

    • @user-fe6tb9np4c
      @user-fe6tb9np4c 2 дні тому

      عدت میں نکاح زنا ھے ایسے شخص کو لیڈر بناتے ھو اس گناہ میں برابر شریک رھو گے اس کے ساتھ۔

  • @SajjadKhan-vd9ze
    @SajjadKhan-vd9ze 2 дні тому +33

    حق و سچ کا ساتھ دینے والے مجاہدین کو پوری قوم کا سلام

  • @user-qu4dl8ws7s
    @user-qu4dl8ws7s 2 дні тому +3

    الله پاک آپ جيسے حق گو کی حفاظت فر ماے

  • @user-xg6sh5wk4r
    @user-xg6sh5wk4r 2 дні тому +3

    شہباز گل صاحب آپ کا تجزیہ شاندار ہوتا ہے

  • @nasreenabbasi8648
    @nasreenabbasi8648 2 дні тому +37

    بس دعا ہے کہ اس مشکل وقت میں پی ٹی آٸ لیڈران اور جج صاحبان کو اللہ استقامت دے

  • @abdulqaduskhan7998
    @abdulqaduskhan7998 2 дні тому +45

    پوری دنیا کی خواتین کو اس بات پر احتجاج کرنا چاہیے کہ کل جس طرح عائشہ ملک کی توہین کی ہے الیکشن کمیشن کے وکیل نے ۔ خواتین اور اس رویے پر آواز اٹھانی چاہیے

  • @JavedAli-mw3fn
    @JavedAli-mw3fn 2 дні тому +3

    اللہ سبحانہ و تعالٰی رحم فرمائے آمین

  • @sohailakram3636
    @sohailakram3636 2 дні тому +3

    عمران خان کا وجود اس ملک کے استحکام اور سلامتی کا ضامن ہے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 2 дні тому +64

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

  • @javedalikhan5141
    @javedalikhan5141 2 дні тому +22

    ❤ہم اوورسیز پاکستانی آخری دم تک اپنے مرشد عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں انشاللہ جیت حق سچ کی ہوگی جیت ہمارے مرشد عمران خان کی ہوگی ❤

  • @moeenqureshi1723
    @moeenqureshi1723 День тому

    عدالت کا کردار پاکستان کی ترقی کے لئے بہت اہم ہے.. آزاد عدلیہ ہی پاکستان کی ترقی کی ضمانت ہے

  • @SaminaSaleem-ep2kf
    @SaminaSaleem-ep2kf 2 дні тому +32

    اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتے ہیں اور سچائی کا ساتھ دینے والوں کو
    ہماری دعائیں بھی ایسے ہی افراد کے ساتھ ہیں
    گل صاحب کی ذہانت کو سلام بڑے منافع کا کررہے ہیں اللہ تعالیٰ سے اللہ قبول فرمائے آمین

    • @sajidpasha5533
      @sajidpasha5533 2 дні тому

      وہ پوچھ رھی ھے کہ کرنٹ لگنے کے بعد آپ کے ٹٹے کام کررھے ھیں کہ نہیں ؟ آپ کے ساتھ بہت ظلم ھوا ھے

  • @rajput7495
    @rajput7495 2 дні тому +20

    حقیقی آزادی ۔۔۔۔۔۔۔خوشحال پاکستان ۔۔۔۔۔خوشحال عوام

  • @user-vp6sd2vh8b
    @user-vp6sd2vh8b 2 дні тому +2

    انشاء الله حق کی فتح هوگی اور باطل هے هی مٹنے کے لیٸے ❤

  • @AliKhan-bd1xu
    @AliKhan-bd1xu 2 дні тому +2

    عمران خان زندہ باد ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں ڈاکٹر شہباز صاحب اپ کو سلام پیش کرتے ہیں❤❤❤❤❤

  • @sadirkhan8257
    @sadirkhan8257 2 дні тому +21

    اسلام علیکم عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کی حالت بدل سکتے ہیں

    • @mixthings7132
      @mixthings7132 2 дні тому

      وعلیکم السلام بلکل 👍

  • @RepairAllNow
    @RepairAllNow 2 дні тому +22

    سر آپ کے بات کرنے کا انداز ماشاءاللہ بھترین ھے۔ اصل میں ھم عوام بوھت زیادا گنھگار ھو گئے ھیں اس لیے ظالم حکمران مسلط کیے گئے ھیں ھمارے اوپر۔

    • @user-fe6tb9np4c
      @user-fe6tb9np4c 2 дні тому

      عدت میں نکاح زنا ھے ایسے شخص کو لیڈر بناتے ھو اس گناہ میں برابر شریک رھو گے اس کے ساتھ۔

  • @MuhammadIqbal-yl9ml
    @MuhammadIqbal-yl9ml 2 дні тому +3

    پاکستان زندہ آباد ۔

  • @samia.iqbalsamia1332
    @samia.iqbalsamia1332 2 дні тому +4

    عمر ایوب کو استعفے دینے پر پی ٹی آئی کے خلاف سازش بھی ہو سکتی ہے۔

  • @user-rk9ic9wf5k
    @user-rk9ic9wf5k 2 дні тому +22

    ڈاکٹر شہباز گل آپ اپنے وی لاگ میں سچی اور درست خبریں دے کر ملک وقوم کی خدمت کر رھے ھیں شکریہ اعمران خان زندہ باد

    • @user-fe6tb9np4c
      @user-fe6tb9np4c 2 дні тому

      عدت میں نکاح زنا ھے ایسے شخص کو لیڈر بناتے ھو اس گناہ میں برابر شریک رھو گے اس کے ساتھ۔

    • @samyachaudhary9791
      @samyachaudhary9791 2 дні тому +1

      💯💯👍

  • @hanifrehman6178
    @hanifrehman6178 2 дні тому +26

    اللہ تعالیٰ نے حق کو جیت کا وعدہ کیا ہے اور باطل کو مٹ جانے کی وعید سنائی ہے اور ھمارا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا ۔

  • @munsifsawa4049
    @munsifsawa4049 2 дні тому +1

    We request all judges to stand firmly and support truth and virtue .

  • @javedmalik614
    @javedmalik614 2 дні тому +2

    سلامت رہیں آپ کے لیے بہت ساری محبتیں اور دعائیں ❤

  • @shahidhassain749
    @shahidhassain749 2 дні тому +12

    شہباز صاحب آپ بات بہت اچھے طریقے سے سمجھاتے ہیں اور سچی اور شفاف بات کرتے ہیں اس لئے ہم آپ کو دیکھتے ہی لائک کرتے ہیں ،عمران خان ژندہ باد

  • @sajidchohan8794
    @sajidchohan8794 2 дні тому +16

    یااللہ ان چند جنرل کو ہدایت دے انکی ان حرکتوں کی وجہ سے عوام مشکلات کا شکار ہے دنیا میں پاکستان بد نام ہو رہا ہے

  • @user-md7re6ft2e
    @user-md7re6ft2e День тому

    اللہ بہت ہی بڑا ہے جی ہاں انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ خان صاحب زندہ باد پاکستانی عوام زندہ باد

  • @muhammadzahid-uf5do
    @muhammadzahid-uf5do 2 дні тому +2

    اللہ آپ کو اور ہمت دے

  • @javedalikhan5141
    @javedalikhan5141 2 дні тому +17

    🤲🕋🕋🕋🤲😭 اللّٰہ تعالیٰ اس جمعہ المبارک کے صدقے ہمارے مرشد عمران خان کو جلد از جلد رہائی عطا فرمائے آمین آمین آمین یارب العالمین 😭🤲🤲🕋🕋🕋🕋🤲

  • @user-my3pf2om2m
    @user-my3pf2om2m 2 дні тому +60

    پاکستانی قوم ہر غیرت مند دلیر سچا پاکستانی کے ساتھ کھڑے رہینگے انشاءاللہ

  • @mominkhan1956
    @mominkhan1956 День тому

    آپ کی ہمت اور سچ کو ہزاروں سلام عليكم ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️

  • @sikandaraziz9674
    @sikandaraziz9674 2 дні тому +2

    Love for Imran Khan, Sher Afzal Marwat and Shahbaz Gill. ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @user-qd4yl5fx6o
    @user-qd4yl5fx6o 2 дні тому +21

    جب تک قاضی صاحب جج ہے انصاف ممکن نہیں ہے

  • @Muslimfoodsandrestaurant
    @Muslimfoodsandrestaurant 2 дні тому +27

    شہباز گل اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین

    • @user-fe6tb9np4c
      @user-fe6tb9np4c 2 дні тому

      عدت میں نکاح زنا ھے ایسے شخص کو لیڈر بناتے ھو اس گناہ میں برابر شریک رھو گے اس کے ساتھ۔

  • @hussainsyed8463
    @hussainsyed8463 2 дні тому +2

    Always truth and informative. Release IK the brave leader.

  • @khalilahmad1036
    @khalilahmad1036 2 дні тому +1

    نظام انصاف کے ساتھ کھیلنے والوں کو اللّٰہ پاک کا خوف کھانا چاہیئے ۔

  • @syedwasti2908
    @syedwasti2908 2 дні тому +20

    اللہ تعالیٰ Pakistan کی حفاظت فرمائے

  • @AzeemUllah-dj6ro
    @AzeemUllah-dj6ro 2 дні тому +9

    اور نیوٹرلز نے PTI کو دیوار سے لگا ۔الحمد اللہ۔ پاکستانیوں نے پی ٹی آئی کو دل سے لگایا ❤️

  • @sfjsag
    @sfjsag 2 дні тому +3

    جب خان و عوام راضی
    تو کیا اکھاڑلے گا قاضی
    ماں چداگیا سارا ماضی
    ماچدا گئے گفتار کے غازی

  • @mohammadmemon3860
    @mohammadmemon3860 2 дні тому +1

    Ya AllahPaak 25 crore mazloom Pakistani awam pur jald apna khas Reham furmaeo. Aaaaameeeen. PakistanPTIImranKhan Zindabad.

  • @syedmehboob2604
    @syedmehboob2604 2 дні тому +18

    آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم آپ عمران خان پر نظرے کرم فرمائے

  • @TalatIqbal-uq7zf
    @TalatIqbal-uq7zf 2 дні тому +22

    یہ دنیا بہت خوبصورت اور پُر امن ہو سکتی ہے اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لئے چاہتا ہے۔

  • @iaztkhanjatoi8401
    @iaztkhanjatoi8401 2 дні тому +1

    ❤Free Imran khan
    ❤ Imran khan zindabad
    ❤dr shahbaz Gill zindabad
    ❤PTI ZINDABAD

  • @malikayyub8762
    @malikayyub8762 2 дні тому +2

    Great Imran Khan is only hope for Pakistan

  • @imtiazfarooq4440
    @imtiazfarooq4440 2 дні тому +16

    ڈاکٹر صاحب سلام آپکو جو کچھ اپکی فیملی سے ہو رہا ہے قوم اس سی آگاہ ہے سچ پر ڈٹ جانے پر آپکو سلام اللہ پاک آپکا حامی و ناصر ہو

  • @Mia-eat62
    @Mia-eat62 2 дні тому +111

    Free Imran Khan!!!!

    • @user-fe6tb9np4c
      @user-fe6tb9np4c 2 дні тому

      عدت میں نکاح زنا ھے ایسے شخص کو لیڈر بناتے ھو اس گناہ میں برابر شریک رھو گے اس کے ساتھ۔

  • @aliraza-gu3nt
    @aliraza-gu3nt День тому

    ما شااللہ آپ کو بات کرنے کا سلیقہ ہے اور استقامت

  • @qurbankhan325
    @qurbankhan325 День тому +1

    Thanks for details and analysis.
    Pakistan Paindabad
    Imran Khan zindabad
    From Niagara Falls Canada

  • @user-sk8hs9fm9l
    @user-sk8hs9fm9l 2 дні тому +23

    ہمیں آپ کے پاکستانی ہونے پر فخر ہے ڈاکٹر صاحب

  • @noorulhuda1846
    @noorulhuda1846 2 дні тому +10

    آللہ تعالٰی عمرآن خان صاحب کو اور پی ٹی آئی کے تمام ٹائیگر اور لیڈروں کو آپنے حفظ ؤ آمان میں رکھے۔آمین ثم آمین یا ربّ آلعامین ❤❤❤❤❤❤❤

  • @newlatestmovie900
    @newlatestmovie900 День тому

    اللہ سبحانہ وتعالی عمران خان کی حفاظت اور ان کو نیک مقصد میں کامیاب کرے آمین

  • @minhasamin7429
    @minhasamin7429 2 дні тому +16

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔

  • @madnimasjidahlehadees5152
    @madnimasjidahlehadees5152 2 дні тому +13

    نصر من اللہ وفتح قریب

  • @haleem79100
    @haleem79100 2 дні тому

    زبردست تجزیہ

  • @saleemqadri4748
    @saleemqadri4748 2 дні тому +2

    حکمرانوں خیال کرو
    مظلوموں کی مظلومیت تمھاری نسلوں کو برباد کر دے گی.

  • @muhammadalam1932
    @muhammadalam1932 2 дні тому +11

    اللہ سبحان و تعالیٰ پاکستان پر رحم فرمائیں ، آمین ثم آمین ،

  • @user-dd1ox3mr9y
    @user-dd1ox3mr9y 2 дні тому +11

    یارب العالمین پاکستان کی حفاظت فرمائے

  • @muzammaliqbal1285
    @muzammaliqbal1285 2 дні тому +1

    Masha Allah

  • @mohammadsarwar5845
    @mohammadsarwar5845 День тому

    عمران خان زندہ باد شہباز گل زندہ باد پاکستان زندہ باد

  • @AbdulSattar-tl3pj
    @AbdulSattar-tl3pj 2 дні тому +13

    عمران خان زندہ باد شہباز گل صاحب سلامت رہو ہماری دعا ہے

  • @ZulfiqarAli-qg3lb
    @ZulfiqarAli-qg3lb 2 дні тому +8

    ہماری دعائیں آ پ کے ساتھ ہیں خان کو رہا کیا جائے ظلم جبر فسطائیت کاسورج غروب ہو گا اور امیدوں کاخوبصورت سنہری سویرا طلوع ہونے کو تڑپ رہا ہے

  • @user-gs8rl3cm3i
    @user-gs8rl3cm3i День тому

    شہباز گل کی ❤جرت کو سلام

  • @shahidhassain749
    @shahidhassain749 2 дні тому +7

    آپ کا وی لاگ بڑا کام کر رہا ہے آپ سے ہمیں وہ باتیں ملتی ہیں جو کسی اور سے نہ ملیں آپ کا بہت بہت شکریہ،عمران خان زندہ باد

  • @Alikhan-ic7bw
    @Alikhan-ic7bw 2 дні тому +9

    گل صاحب صاحب ہم کھڑے ہیں اور کھڑے رہینگے ۔۔بہر حال اب خان ❤ کو ازاد کرنے کی کال دینی چاہیے ۔

  • @SyedRizvi-vd8mq
    @SyedRizvi-vd8mq День тому

    اللہ تعالٰی آپ کو اور عمران خان کو زندگی و صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤

  • @alishahnawab9175
    @alishahnawab9175 2 дні тому

    Toاللہ آپ کو سلامت رکھے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 2 дні тому +30

    جو بھی پی ٹی آئی کا سچا فالوور ہے اور سپورٹر ہے وہ اس بہن کو لائکس اور sbs ضرور دیگا اور دعائیں بلکل مفت 🤲🤲🤲

  • @Imran-khan-real-hero
    @Imran-khan-real-hero 2 дні тому +105

    طاقتور اور نیوٹرلز نے PTI کو دیوار سے لگا ۔الحمد اللہ۔ پاکستانیوں نے پی ٹی آئی کو دل سے لگایا ❤️

    • @user-zu1jd6qh5c
      @user-zu1jd6qh5c 2 дні тому +3

      Geo👍👍

    • @user-fe6tb9np4c
      @user-fe6tb9np4c 2 дні тому

      عدت میں نکاح زنا ھے ایسے شخص کو لیڈر بناتے ھو اس گناہ میں برابر شریک رھو گے اس کے ساتھ۔

    • @syedkhalidmukhtar672
      @syedkhalidmukhtar672 2 дні тому +3

      Dr Sahib you are doing remarkable job to keep well informed GOD bless you

    • @rashidbhatti1223
      @rashidbhatti1223 2 дні тому

      بجلی کا بل جمع کراتے ہوئے شیر اور تیر کے نشان کو لازمی یاد رکھیں دعاٸیں تو آپ کے منہ سے خود بخود نکل آٸیں گی اس ڈٻل مٻں کمٻشن بے نظٻر نے ابتدا کی اور شرٻفوں نے انتہا کی کوئی رہ تو نہیں گیاجوکہتا تھا میاں دےنعرےوجن گے
      اگرکسی کاکیڑ🐛ا🐛ابھی باقی ہے تو اگلے بجلی کے بل کا انتظار کرے
      😂🤣

    • @mixthings7132
      @mixthings7132 2 дні тому +1

      بلکل 👍

  • @baddarkiani8476
    @baddarkiani8476 День тому

    بہت عمدہ جناب ❤

  • @mohammedafzal945
    @mohammedafzal945 День тому +1

    REALEES IMRAN KHAN MAY ALLAH BE WITH YOU

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 2 дні тому +28

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹

  • @walimirzavlogs2468
    @walimirzavlogs2468 2 дні тому +12

    اللّٰہ کریم آپ کو حق و باطل میں فرق کرتے رھنے کی اس فاروقی رضی اللّٰہ عنہُ روش پر استقامت و مداومت عطا فرمائے اور اس کا اجرِ عظیم عطا فرمائے۔۔۔ آمین یاربّ العٰلمین۔۔۔

  • @theinfolife8895
    @theinfolife8895 2 дні тому

    گل صاحب بہت اچھی بات کر رہے ہیں

  • @AdilBehboodii
    @AdilBehboodii День тому

    خان عمران خان کو فورن رہا کرو یہ عوام پاکستان کی آواز ھے

  • @bba9994
    @bba9994 2 дні тому +11

    ایکسٹینشن کا قانون ھرادارے سے ختم ھونا چاھیئے۔اورسپرسیڈ کرکے چیف آرمی سٹاف بنانے کا قانون بھی ختم ھونا چاہئے۔

  • @NadeemMalik-es4yn
    @NadeemMalik-es4yn 2 дні тому +17

    عمران خان زندہ باد

    • @user-fe6tb9np4c
      @user-fe6tb9np4c 2 дні тому

      عدت میں نکاح زنا ھے ایسے شخص کو لیڈر بناتے ھو اس گناہ میں برابر شریک رھو گے اس کے ساتھ۔

  • @rashidahmed5222
    @rashidahmed5222 2 дні тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ جناب 🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤

  • @akhurshidd
    @akhurshidd 2 дні тому

    بہت خوب

  • @Thesureleague
    @Thesureleague 2 дні тому +10

    “شکواہِ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
    اپنے حِصّہ کی کوئی شمع جلاتے جاتے۔ “
    احمد فراز

  • @user-cu9po5mr3e
    @user-cu9po5mr3e 2 дні тому +10

    یا اللہ سب مسلمانوں کو نیکی کی ہدایت دے

  • @muhammadaameryousaf3776
    @muhammadaameryousaf3776 2 дні тому

    عطاءالحق قاسمی..... موج ای موج فقیراں دی

  • @tariqiqbal1281
    @tariqiqbal1281 2 дні тому

    شھباگل بھائی ذندہ باد

  • @munawarsultan5430
    @munawarsultan5430 2 дні тому +12

    پی ٹی آٸ لیڈران اور جج صاحبان کو اللہ استقامت دے.عمران خان کو رہا کرو

  • @asifjuni3216
    @asifjuni3216 2 дні тому +7

    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اور انہیں جلد از جلد رہائی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @murtazach7740
    @murtazach7740 13 годин тому

    We stand with you Gill sb GOD bless you and your family