SYED Ko SADQA Dena JAIZ Hai ‼️ سید کو صدقہ دینا جائز ہے | JAVED AHMAD GHAMIDI

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 1 лют 2025

КОМЕНТАРІ • 59

  • @muhammadshehzadrafique1060
    @muhammadshehzadrafique1060 Місяць тому +16

    ہم سب مسلمان برابر ہیں کسی کو کسی پر کوئی فضیلت نہیں لیکن تقوہ کی فضیلت ہے

    • @najeebvirk8492
      @najeebvirk8492 Місяць тому +1

      حضور اور انکی آل پر درود بھیجے بغیر نماز مکمل نہیں ہوتی۔

    • @MohdMuzzammil-d3g
      @MohdMuzzammil-d3g Місяць тому

      Isse kya matlab he aapka

    • @shahidqamar3298
      @shahidqamar3298 Місяць тому +2

      نبی کی آل اسکے فالورز ہوتے ہیں۔

    • @najeebvirk8492
      @najeebvirk8492 Місяць тому

      @@shahidqamar3298 ہر گز نہیں۔ قرآن میں ہے کہ آل فرعون میں سے ایک شخص مومن تھا۔ فرعون کا فالورر مومن کیسے ہو سکتا ہے؟ اس کے خاندان کا ایک شخص مومن ہوگا۔ آل سے مرااد رسول (ص) اور انکے پاک خاندان ھیں

  • @AyanQuraishi676
    @AyanQuraishi676 Місяць тому +2

    May Allah bless ustad imam Javed ahmad Ghamidi sahab long healthy life ❤ bahut hi behtareen nuqta waze hue 😊

  • @WAJIDALI-wv4px
    @WAJIDALI-wv4px Місяць тому +8

    آپ شک وشبہات اور لاعلمی کے تمام بادل چھانٹ دیتے ہیں'۔ جزاک اللّہ ۔ اللہ تعالیٰ صیحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ یوں ہی ہماری رہنمائی کرتے رہیں

    • @muhammadshehzadrafique1060
      @muhammadshehzadrafique1060 Місяць тому

      @@WAJIDALI-wv4px ال کا مطلب ہے ان کی امت

    • @WAJIDALI-wv4px
      @WAJIDALI-wv4px Місяць тому

      زہے نصیب!آپ نے سراہا ۔بس کسی طرح غامدی صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہو جائے اتنی دعا اور دے دیجئے ۔

  • @buttaurangzeb7221
    @buttaurangzeb7221 Місяць тому +3

    Very informative program Allah aap ko sehat aur tandrusti dey all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️

  • @iftikharulhaq3850
    @iftikharulhaq3850 Місяць тому +3

    Ghamdi I love you sir
    Allah pak apko salamat rekey
    Apni mery dil mutmain ker dia

  • @sajidsyedrizvi6733
    @sajidsyedrizvi6733 Місяць тому +1

    Marhaba Ghamidi s.b.
    Naib e Kareem or Unke Ghar walon (S.A.W.W.) ke zikr main mashghool rahain.. Allah SWT se dua he keh appko ko hum subh ko haq baat kehne or samjhne ki taufeeq inayat farmaye Ameen

  • @insuranceinsights550
    @insuranceinsights550 Місяць тому +21

    ہمارے معاشرتی بتوں میں "سید" نامی بت بھی شامل ہے۔ جس کی پوجا سنی و شیعہ دونوں کرتے ہیں۔ جبکہ سید نام بحیثیت ذات کوئی حقیقت نہیں ہے۔ قرآن مجید میں فضیلت صرف تقوی کی بنیاد پر ہے۔

    • @MohdMuzzammil-d3g
      @MohdMuzzammil-d3g Місяць тому

      Sahi bat he Sayyad bhi kissi but se kam nahi he Kuch logo ne na samjhi me sheikh sayyad mugal pathan ko bhi special derja de dia he
      Or yeh log apni jihalat me isko
      Mazhab ka hissa samajh bethe he.yeh sab bate islam ki tableg me or samaji barabri me bhari rukawat bani he.,ulema ne bhi khamoshi se iski himayat ki he, behasti zewar iski misal he

    • @rizjaan238
      @rizjaan238 Місяць тому

      بلکل ٹھیک اور مُناسب بات کی آپ نے

  • @muhammadadeel5209
    @muhammadadeel5209 Місяць тому +1

    Informative

  • @umerqureshi9756
    @umerqureshi9756 Місяць тому +2

    آنا اکرمکم عند اللہ اتقکم

  • @qurratulainjalil6808
    @qurratulainjalil6808 Місяць тому +2

    Beautiful and logical explanation. Another idol is broken.

  • @AroobaMinhas
    @AroobaMinhas Місяць тому

    بہترین وضاحت کی جزاک اللہ خیر ❤

  • @butimranable
    @butimranable Місяць тому

    Exactly
    Masha Allah
    Jazak Allah Khair

  • @ifayezali
    @ifayezali Місяць тому +1

    Jin logo ko bachpan se bata diya jata hai k aap special ho aap Nabi (saw) se ho. Special treatment sab se milti hai sari zindagi. Kiya unki islah mumkin hai?

  • @IshratAli-g8c
    @IshratAli-g8c Місяць тому +1

    قبلہ سے گذارش ھے کہ ’’خمس‘‘ پر بھی روشنی فرما دیں

  • @MuhammadAshraf-jm1lq
    @MuhammadAshraf-jm1lq Місяць тому +3

    سیدھی سی بات ہے کہ سید کسی قبیلے کا نام نہیں ہے۔یہ اسی طرح ہی ہے جیسے انڈوپاک میں مختلف قبیلوں یا ذاتوں کے لوگوں کے ناموں کے ساتھ چوہدری ملک،رائے وغیرہ لگایا جاتا ہے ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اولاد کو قریشی یاعلوی کہا جا سکتا ہے نہ کہ سید ۔

    • @syedhussainalishah4709
      @syedhussainalishah4709 Місяць тому

      قوموں کے نام کیا رکھے جائیں اس کا لائسنس آپ کے پاس ہے؟

  • @PUBGIsmylife-j5d
    @PUBGIsmylife-j5d Місяць тому +1

    Beshaq ye sach hay

  • @salimsuriya5203
    @salimsuriya5203 Місяць тому +1

    رسول ﷺ اپنے۔ لیئے یا اپنے گھر والوں کے لیئے کوئی چیز نہ پسند کریں اور عام مسلمان کے لیئے جائز قرار دیں آپ کو یہ بات ٹھیک لگتی ہے
    آج کو دور میں۔ جنگ و جدل ہو نہیں رہا خمس آ نہیں رہا تو ایک غریب سید کیا کرے گا ؟؟

    • @shaikmuneer9590
      @shaikmuneer9590 Місяць тому

      Woah aam musalmano ka Mal tha itihnibathsamajh mein nahin aati tumhare ko

  • @naveedabbasi9366
    @naveedabbasi9366 Місяць тому +5

    "صدقہ لوگوں کا میل کچیل ہوتا ہے" اور پھر وہی حدیث تو آپ نے بیان فرمائی ہے، تو اب یہاں میل کچیل سے کیا مراد ہے۔
    جبکہ صدقہ لوگوں کا اخلاص بھی تو ہوتا ہے ۔
    وضاحت فرمائیں

    • @akramroy9490
      @akramroy9490 Місяць тому +2

      اللّٰہ تعالٰی کی راہ میں خرچ کرنے کو صدقہ کہتے ہیں ۔۔۔اسے میل کچیل نہیں کہتے۔۔۔

  • @naimshahzad4697
    @naimshahzad4697 Місяць тому

    Allah behter janta ha

  • @hikerover7045
    @hikerover7045 Місяць тому +5

    ابوحسن صاحب سید کہاں ہیں ؟ رسول اللہ کی نرینہ اولاد تو بچی نہیں یعنی ابراہیم قاسم دونوں اللہ کو پیارے ہوگئے ،بیٹی سے تو نسل چلتی نہیں پھر سید کہاں سے ایا؟

    • @samarfaiz7775
      @samarfaiz7775 Місяць тому +1

      Bhai ayut e mubahila me Allah ka hukm he Rasoolillah ko, upnay betoon KO le jao, jub k iss ayut k nazil honay k time Huzoor saw k Dono beton Ka intqal ho gaya tha. Bhai ye Allah k kaam hen, Essa ko baghair baap k paida karay, Huzoor saw kee nusl beti se chalai.

    • @Dilzak69
      @Dilzak69 Місяць тому

      @@samarfaiz7775 beti se nasal nhi chal skti bhai chahy kuch b kr lo or hazrat esa b to kisi ki nasal nahi hain wo ibn maryam hain

    • @najeebvirk8492
      @najeebvirk8492 Місяць тому

      حضور نے کہا حسین مجھ سے میں حسین سے۔ آیت مباہلہ میں حضور انکو اپنی اولاد کے طور پر لے کر گئے۔ یہ دونو سید دنیا میں ہی نہیں جنت کے بھی سید ھیں (حسن اور حسین جنت کے نوجوانوں کے سردار ھیں) آلِ رسول (ص) پر درود کے بغیر نماز مکمل نہیں۔ یہی وہ لوگ ھیں جو انعام یافتہ ھیں، جن کے رستے پر شلنے کی تلقین ہے۔ ان سے دشمنی، کرنے والا دنیا و آخرت میں رسوا ہو گا۔

    • @akramroy9490
      @akramroy9490 Місяць тому

      یہاں اولاد سے مراد انکے فالوورز ہیں۔۔۔​@@samarfaiz7775

    • @MohdMuzzammil-d3g
      @MohdMuzzammil-d3g Місяць тому

      ​@@samarfaiz7775hazarat Ali ki nasal kis se chalai he...

  • @asadviqar9946
    @asadviqar9946 Місяць тому

    پہلے تو لفظ " سید " مروجہ معنی اور استعمال کو قرآن مجید سے ثابت کرنا ہوگا ,جو ہو نہیں سکتا ۔
    بات ختم ہو گئی !!

  • @Abdulwaheed-t5v
    @Abdulwaheed-t5v Місяць тому

    Islam me syed waiyed kuch bhi nahi hai sab Allah ke bandey hain

    • @syedhussainalishah4709
      @syedhussainalishah4709 Місяць тому

      دیکھیں آپ مجھے کسی گھٹیا نسل کے لوگ رہےہیں جو آپ کو کسی قسم کی تمیز نہیں۔ آپ جیسے گھٹیا افراد سے ہر شخص افضل ہے

  • @Mr.Tanveer
    @Mr.Tanveer Місяць тому +1

    یہ غامدی صاحب کی اپنی سوچ اور تشریح ہے۔ کوئی حوالہ نہیں دیا۔ غامدی صاحب کو 1446 سال بعد صحیح مفہوم سمجھ آیا ہے!
    کسی اور عالم دین سے بھی پوچھ لینا چاہیئے، شائد ان کا نقطہ نظر کچھ اور ہو۔
    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
    "إِنَّ هَذِهِ الصَّدَقَاتِ إِنَّمَا هِيَ أَوْسَاخُ النَّاسِ، وَإِنَّهَا لَا تَحِلُّ لِمُحَمَّدٍ وَلَا لِآلِ مُحَمَّدٍ"
    (صحیح مسلم: 1072)
    ترجمہ:
    "یہ صدقات دراصل لوگوں کے مال کا میل کچیل ہیں، اور یہ محمد (ﷺ) اور آل محمد کے لیے حلال نہیں ہیں۔"
    حضرت عبدالمطلب بن ربیعہ بن الحارث رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
    "إِنَّ الصَّدَقَةَ لَا تَنْبَغِي لِآلِ مُحَمَّدٍ، إِنَّمَا هِيَ أَوْسَاخُ النَّاسِ"
    (صحیح مسلم: 1069)
    ترجمہ:
    "صدقہ آلِ محمد (ﷺ) کے لیے مناسب نہیں ہے، یہ دراصل لوگوں کے مال کا میل کچیل ہے۔"
    حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں:
    "أَخَذَ الحَسَنُ تَمْرَةً مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَةِ، فَجَعَلَهَا فِي فِيهِ، فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: كِخْ كِخْ، ارْمِ بِهَا، أَمَا عَلِمْتَ أَنَّا لَا نَأْكُلُ الصَّدَقَةَ"
    (صحیح بخاری: 1491، صحیح مسلم: 1069)
    ترجمہ:
    "حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے صدقے کی کھجوروں میں سے ایک کھجور اٹھا کر اپنے منہ میں رکھ لی۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: 'تھوکو، تھوکو، کیا تمہیں معلوم نہیں کہ ہم صدقہ نہیں کھاتے؟'"
    ہمارے بعض مسلمان بھائی سادات کو نہیں مانتے یا شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ یہ انکی اپنی سوچ ہے۔ سادات کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، نہ کوی مسلمان خمس ادا کرتا ہے اور نہ ہی سادات یہ خمس وصول کرتے ہیں۔ ایک عام مسلمان کی طرح محنت مزدوری کرتے ہیں اور اپنی زندگی اچھے طریقے سےگزارتے ہیں۔ لیکن بعض شعبدہ باز ان کا نام لے کر عام مسلمانوں کو دھوکہ دیتے ہیں۔ جو نہ صرف صدقہ و خیرات کھاتے ہیں بلکہ لوگوں کی جان و مال اور عزتوں کو بھی خراب کرتے ہیں
    آدھی سے زیادہ دنیا غیر مسلم ہے، اور بہت سے کسی مذہب کے پیروکار نہیں۔ نہ وہ اللہ کو مانتے ہیں اور نہ ہی انبیاء اکرام اور نہ ہی اسلامی تعلیمات کو، کیا اس وجہ سے کسی مسلمان کو کوئی فرق پڑتا ہے؟ بالکل نہیں! لیکن ہم مسلمان بدنام ہو رہے ہیں۔ کوئی ایسا ملک بتائیں جہاں پہ ہم لوگ عزت اور سکون سے رہ رہے ہوں۔
    برائے مہربانی مندرجہ ذیل حدیث مبارک بھی دیکھ لیں! شکریہ
    نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
    "إني تارك فيكم الثقلين، كتاب الله وعترتي، أهل بيتي، ما إن تمسكتم بهما لن تضلوا بعدي أبداً، وإنهما لن يفترقا حتى يردا عليّ الحوض."
    (مسند احمد: 10707، صحیح مسلم میں قریب الفاظ)
    ترجمہ:
    "میں تمہارے درمیان دو بھاری چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں: اللہ کی کتاب (قرآن) اور میری عترت (میرے اہلِ بیت)۔ جب تک تم ان دونوں کو مضبوطی سے تھامے رہو گے، ہرگز گمراہ نہیں ہو گے، اور یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ حوضِ کوثر پر میرے پاس پہنچیں۔"

  • @AAYANAli-fv3je
    @AAYANAli-fv3je Місяць тому

    Apni marzi se fazool matlab nikala hai.
    Riyasat mai tu aur log bhi hotay hain unke lea aesa bayan nahi hai

  • @TahirMahmood-e1x
    @TahirMahmood-e1x Місяць тому

    La ilmi hai gamdi sahab ki

  • @sabirshah8222
    @sabirshah8222 Місяць тому

    غامدی کا فلسفہ اسلام سے ٹکراوو میں آتا ہے،یہ فلسفہ غامدی صاحب کا زاتی گھڑا ہوا ہے اس لءے اس خود ساختہ فلسفے کا اسلام سے دور دور کا تعلق بھی نہی ہے،

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 Місяць тому

      Asal main shia ism ka Islam say koi taluq nahi

  • @JanKhan-fx3ei
    @JanKhan-fx3ei Місяць тому

    Oh Ayy Pagal nay Oye 😂😂😂 Iss Nuu Kisi Pagal khany which kharoo. 🕺🕺🕺

    • @dgreen9653
      @dgreen9653 Місяць тому

      Oh Tou Tay Pagal khanya Tou pajhian ain....😂😂😂😂😂😂rafzi