❤ سبحان اللہ وبحمدہ * سبحان اللہ العظیم * ❤ سر مفتی منیب الرحمان صاحب مدظلہ العالی آپ سلامت رہیں، اللہ کریم صدقہ محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو دارین کی خوشیاں عزتیں نعمتیں سعادتیں بھلائیاں آسانیاں کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔۔
Mufte sb in sub cheezo ka zimdar kon ap sub mufteyan or itny bary bary ulma danshwaro ky hoty howy aj NABE SAW KA deen bhol kr her buraeye humere jaro mai baith gaeye ibrat ka muqam
مفتی صاحب یہ فرمائیں کسی بڑے شخص کی تعظیم کیلئے کھڑے ہونا ہاتھ کو جھک کر سلام کہنا اور پیار میں کچھ لوگ چومتے بھی ہیں وہ عقیدت میں ایسے ہوتاہے ماں اپنے بچے کو چومتی ہے چاٹتی بھی ہے وہ کیا چیز ہے جنگ اورشادی میں زیادہ قوانین نافذ کرنے مشکل ہوتے ہیں لیکن سجدہ تو خدائے وحدہ لاشریک ہی کو ہے اور کسی کو سجدے کا سوال ہی پیدا نہی ہوتا ولی اللہ کبھی بھی ایسا نہی کہتے وہ تو اللہ کی وحدت پر پکا ترین یقین رکھتے ہیں ۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ الله پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے امین
اللہ کریم مفتی صاحب کا سایہ ھم پر تادیر سلامت رکھے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ پاک مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کو سلامت رکھے
ان کا سایہ ہم پر تادیر قائم رکھے
ماشاءاللّٰهجزاک اللّٰه
ماشاء الله عزوجل بہت خوب.. مفتی صاحب...جزاکم الله احسن الجزا
جزاك اللّٰه خيرًا
مفتی صاحب ھمارہ فخر ھیں ھمارہ سرمایا حیات ھیں اللہ ان کو تا دیرسلامت رکھے ھمارے پر
Subhan Allah MashaaAllah buhut khubsoorat bathen
❤ سبحان اللہ وبحمدہ * سبحان اللہ العظیم *
❤ سر مفتی منیب الرحمان صاحب مدظلہ العالی آپ سلامت رہیں، اللہ کریم صدقہ محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو دارین کی خوشیاں عزتیں نعمتیں سعادتیں بھلائیاں آسانیاں کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔۔
با کمال بیان مفتی صاحب کا،
جزاک اللہ خیرا
Mashallah subhan Allah
Ma shah Allah
ماشاء اللہ اللہ آپ مفتی صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے
Mashallah mufti Sahab Allah ko salamat rakhe
JAZAAK ALLAAH KHAIR BOHUTH ACHA BAYAAN DYA ❤
استخارہ فرض کے لیے نہیں ہوتا واجب کے لیے نہیں ہوتا سنت کے لیے نہیں ہوتا حرام کے لیے نہیں ہوتا
MashaAllah,,, well done, ❤❤❤
ماشاءاللہ
❤
Mashallah
Mufte sb in sub cheezo ka zimdar kon ap sub mufteyan or itny bary bary ulma danshwaro ky hoty howy aj NABE SAW KA deen bhol kr her buraeye humere jaro mai baith gaeye ibrat ka muqam
Molvi,Mohabat Aqeedat Allah kay Waliun say hoti hay na kay molvion say
مفتی صاحب یہ فرمائیں کسی بڑے شخص کی تعظیم کیلئے کھڑے ہونا ہاتھ کو جھک کر سلام کہنا اور پیار میں کچھ لوگ چومتے بھی ہیں وہ عقیدت میں ایسے ہوتاہے ماں اپنے بچے کو چومتی ہے چاٹتی بھی ہے وہ کیا چیز ہے جنگ اورشادی میں زیادہ قوانین نافذ کرنے مشکل ہوتے ہیں لیکن سجدہ تو خدائے وحدہ لاشریک ہی کو ہے اور کسی کو سجدے کا سوال ہی پیدا نہی ہوتا ولی اللہ کبھی بھی ایسا نہی کہتے وہ تو اللہ کی وحدت پر پکا ترین یقین رکھتے ہیں ۔
Muneeb ur rehman ne apni walida ka chaliswan kia tha kia ye sunnat hai ye gumrahiyat hai in ki baateen dekhlo