واہ نہایت عمدہ اور نہایت شائیستہ انداز سے جانب ڈاکتر انعام الحق جاوید کی تخلیق پر گفتگو کی ہے۔ کہ دل سے بے اختیار نکلا ’’ واہ کیا بات ہے ‘‘ مجھے بھی یہ اعزاز حاصل ہے کہ گزشتہ ہفتہ میں نے بھی ’’ کلیات ڈاکٹر انعام الحق جاوید ‘‘ کی اس کتاب پر ویڈیو ریویو اپنے چینل پر اپلوڈ کیا ہے۔۔ امید ہے آپ کو بھی ہمارا کام پسند آئے گا۔ شکریہ
👍
Excellent conversation
@@razahussain4819 thank you so much
❤❤❤
بہت خوب
@@kitabvirsa2201 thanks.
خوبصورت اور بہترین
کیا بات ہے بہت ہی عمدہ
ماشاءاللہ زبردست تجزیہ ڈاکٹر انعام الحق جاوید صاحب کا کوئی ثانی نہیں ❤🎉
@@zaheerahmad8478 bht shukrguzar
Good
واہ نہایت عمدہ اور نہایت شائیستہ انداز سے جانب ڈاکتر انعام الحق جاوید کی تخلیق پر گفتگو کی ہے۔ کہ دل سے بے اختیار نکلا ’’ واہ کیا بات ہے ‘‘
مجھے بھی یہ اعزاز حاصل ہے کہ گزشتہ ہفتہ میں نے بھی ’’ کلیات ڈاکٹر انعام الحق جاوید ‘‘ کی اس کتاب پر ویڈیو ریویو اپنے چینل پر اپلوڈ کیا ہے۔۔ امید ہے آپ کو بھی ہمارا کام پسند آئے گا۔ شکریہ
@@GoodMorningwithMalak je bilkl main ny suna. Behtree program tha.
ڈاکٹر صاحب نے صرف آپ پر ہی جادو نہیں کیا بلکہ ہم سب متاثرین میں شامل ہیں اور انکے جادوئی قلم سے تو لفظ بھی بولنا شروع ہو جاتے ہیں
@@rohailakbar bayshuk Sir
ڈاکٹر انعام الحق جاوید کی جتنی بھی تعریف کی جاۓ کم ہے
ڈاکٹر انعام الحق جاوید کی جتنی بھی تعریف کی جاۓ کم ہے