زبردست بہترین کیا مہارت تھی کتنی اچھی طرح ایک ایک چیز کا خیال کر کے گھر 🏠 بنائے جاتے تھے وہ بھی اتنے بڑے بڑے میرا خیال ھے گھر کے مکین کئی کئی دن تک گھر کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں نہیں جاتے ھونگے مگر بھئی کیادماغ تھے لوگوں کے ماشاء اللہ
آپکا بہت بہت شکریہ .بہت خوبصورت تاریخی ورثہ ہے ۔ دروازے , کھڑکیاں, چھتیں اور باقی سب کچھ قابلِ تعریف ہے ۔ کمال ہے۔ بنوانے والوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا کہ انکے گھر تاریخی ورثہ بن جائیں گے اور ایک زمانے کے بعد لوگ دیکھنے آئیں گے ❤
@@zulfiqargilani اسلام علیکم آپ کا پروگرام دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ ہم ایک ایسی غریب قوم ہیں جو صرف اور صرف دولت کی ڈور میں لگے ہوے ہیں ہمارے اندر کی غربت ختم نہیں ہوتی کہ ہم کچھ اور سوچیں آپ اور آپ جیسے تھوڑے لوگ دولت کے علاؤہ کچھ کرتے ہیں سوچتے ہیں خوشی ہوتی ہے جب ایک صحت مند زہین کی بات یا عمل دیکھتے ہیں
@@shermuhammad9004 غلام سوچ کے آپ کے علاؤہ اور بھی بہت سے لوگ ہیں جن کی روحیں ابھی تک انگریز کی غلامی میں ہیں انڈیا دنیا کی لیڈرشپ میں چلا گیا اور ہم اپنے وجود کو قائم رکھنے میں بھی کامیاب نہ رہ سکے غلطیوں کو تسلیم کرنا سیکھو
السلام علیکم میں بھی ان خوش نصیب لوگوں میں سے ہوں ۔۔کیونکہ میں نے بھی اسی گھر میں ایک شادی کی تقریب میں حصہ لیا ۔کیا حسین مناظر ہیں اس عمارت کے سبحان اللہ 👌👌
اپ کی آخری بات بہت زبردست ھے کہ ماضی بھول جانے والے مستقبل کی تعمیر نہیں کر سکتے ۔ یہ وہ بات ھے جو قائد اعظم نے اس طرح کہی تھی کہ جو قومیں اپنے ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سکھتی وہ تباہ ھو جاتئ ھیں۔ اور بہترین مستقبل کے لیے ماضی سے تعلق رکھنا ضروری ھے اور سیکھنا بھی۔ زندگی کی چال بہت ظلم ھے مگر اس چال سے اس سبق سیکھنے والے کامیاب رہتے ھیں۔
Meray liye khushi ki baat hai janab. Bohat vlogs hen meray, unhen dekhen, umeed hai k mayoosi nahi ho gi. Kahin koi ghalati nazar aaye to zrur bataiye ga ta k uski durusti ki ja sakay. Khush rahen, salamat rahen.
Jab itni purani imartein ya ghar gaaon dekhta hun to sochta hun us zamane mein log kaise honge, kaisi saada simple life hogi, kaash mein bhi us zamane mein hota to kitna sakoon itminan hota. Ye beetey hue zamane wapas to nahi aatey par inko dekhkar kuch to sukoon milta hai. Pls keep ur mission. Best of regards for u
Kash ham apnay zamanay ko khud select kar saktay lekin Allah ham se kaheen ziada behtar karnay wala hai. Baharhaal aap ki naik tamannaon ka bohat shukriya. Dua yahi hai k Allah meray hauslay salamat rakhay ta k kaam karta rahon. Aap se bhi duaon ki eltija hai.
Salam alikum Sir..i am urs fan .when kids go to school then I watch urs videos..love and respect from Australia.. Yahan reh ker apna watan bohot yad ata hi..wahan thy tou qadar na thi ..yahan aey tou us ki matti ki b khusboo yad ati hi aur rulati hi.. Shukriya ap ka bohot bohot..❤❤❤
Wa Alekum us Salam Durust kaha aap ne. Des ki yad waqei tab bohat aati hai jab aap khud perdesi ho jayen. Kuch arsa mujhay bhi yeh experience howa. Comment k liye bohat shukriya. Aap k liye bohat si mohabbat. Allah aap ko hamesha khush aur salamat rakhay.
After seeing this vlog, I have no words to express the magnificence and beauty of this glorious edifice. I think after mughal architecture, this is the most exquisite and magnificent building i have ever seen in my life. It's truly a spellbinding world of wonders. But your way of narrating its history is even more majestic than this structure, who has immortalized this vlog. Tons of love and best wishes for your timeless work.
This mansion is really so magnificent that it is not possible to describe it in words. That is why it is shown in great detail and it is worth watching again and again. Thank you very much for your appreciation of Vlog. I already owe you love and every time it increases. Thanks for your wishes. Stay blessed.
بہت زیادہ بھول بھلیوں کے ساتھ خوبصورت گھر اور خوش گوار حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اپنی اصلی حالت میں موجود ہے اس سے یہ تو ثابت ہوا کہ توجہ دیں تو ورثہ محفوظ رکھا جا سکتا ہے لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت زیادہ دل سے بنایا گیاہے بےحد خوبصورت گھر۔پتہ نہیں کس قدر دکھی دل سے خالی کیاھوگا اللّہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے بہت خوب صورت وی لاگ ماشاءاللہ ۔کیا ھی اچھا ھوتا جو ان گھروں کے مالک تھے ان کے وارثوں سے بھی تعارف ھو جاتا
بہت شکریہ آپ کا۔ اب وارثوں کا اس عمارت سے کوئی تعلق نہیں رہ گیا کیونکہ وہ لوگ اسے بیچ چکے ہیں۔ تمام سیٹھی اب بھی اسی محلے میں رہتے ہیں لیکن میڈیا پر آنا پسند نہیں کرتے۔ ویسے بھی اس عمارت کا قبضہ اب حکومت کے پاس ہے۔ اگر ممکن ہوتا تو اس کے مالکوں سے ضرور آپ کی ملاقات کراتا۔ معذرت۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Gilani Sahib, Pakistani qum ko iska culture aur heritage sa jis tarah aap roshnas karwa raiha hain wo bhot hi qabil-e-qadar aur qabil-e-satish ha. Mugh jasa insan jo apna culture aur heritage sa bilkul na waqif tha aap ka in zabardast vlogs ka dildada aur aap ka zabardast fan ho chuka ha. Meri Dua ha ka Allah Pak aapko apni salamti aur aafiat ma raikha aur aap ko mazeed aasa aala Kam ki himmat aur hosla atta kara, Ameen.
Main in alfaaz par aap ka shukriya adaa karta hon. Aap k comments mujhay apna kaam mazeed behtar karnay men madad den gay in sha Allah. Duaon k liye mamnoon hon. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.
AoA Gilanj Saheb. As always, you have used your magical prowess for finding a very interesting place and and have distiled it's enigmatic history in a most enchanting manner. Really, we should be truly grateful for your efforts and more so for sharing it with housebound people like me who can only time travel with narratives such as yours. Truly thankful. If I may, I would just like😊 to share a bit of information for the benefit of those who might be interested, about the Sethis. They are basically Sindhi Hindus belonging to the Vaishya jati, i.e. traders, manufacturers, producers and business people. They were the wealthy people who paid taxes ('Lagan' & 'Kerr' in Sanskrit) to the rajas and Maharaja's. They built spacious havelis of striking architecture, marked by special features such as buildings built around a square courtyard with a fountain at its centre. The front building housed the main functional section with the head of the family's 'baithak', 'paryalochan kaksh' (meeting /discussion chamber) and "maalkhana'. The section at the back side of the courtyard was for the women and ond only male family members had access to it. The front section also had a grand Mandir dedicated to the clan deity. Strangely, the Mandir was missing in the 'Sethi House' tour. The carving on doors, the kashigari (kaanchi kala) on the ceiling is reminiscent of the craft of Sindh and Rajasthan and quite different from the Moghul kashigari imported from Shiraz in Iran. Well a most enjoyable vlog. Thank you for the treat. May you stay blessed.
Wa Alekum us Salam Thank you very much for sharing this useful information. I'm also grateful to you for watching, liking and commenting. Stay blessed dear.
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ ماشاءاللہ جناب جیلانی صاحب کیا محل دکھایا ہے ۔ کیا خوبصورت لکڑی پر کام کیا کیا ہے اور ہر چھت دوسری چھت سے مختلف اور خوبصورت ۔ اللہ پاک آپ کو صحت اور تندرستی سے رکھے آمین ۔
دولت تو بہت سے لوگوں کے پاس ہوتی ہے مگر بہت کم انسان ایسے شاہکار بناتے جو صدیوں تک انسانوں کو حیرت میں ڈال دیتے ۔۔۔مگر شاہ جی زندگی بڑی ظالم ہے آج یہ شاہکار تو ہے مگر اسکے مکیں نہی اور کیا خبر کس بوجھل دل اور کرب میں ایسا گھر چھوڑا ہوگا ۔۔۔
دل میں ایک کسسک سی ہوتی ہے یہ دیکھ کر سکون اور اطمینان دیکھتا ہے گھر کے در و دیوار سے کاش لوٹ اے یہ دور
زبردست
Ap ne saei kh
زبردست کیا عالیشان عمارت ہے اثارقدیمہ والوں نے کافی کام کیا ھوا ہے . بہت اچھا معلوماتی ویلاگ
بہت شکریہ آپ کا
زبردست بہترین کیا مہارت تھی کتنی اچھی طرح ایک ایک چیز کا خیال کر کے گھر 🏠 بنائے جاتے تھے وہ بھی اتنے بڑے بڑے میرا خیال ھے گھر کے مکین کئی کئی دن تک گھر کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں نہیں جاتے ھونگے مگر بھئی کیادماغ تھے لوگوں کے ماشاء اللہ
جزاک اللہ۔ آپ نے بالکل درست کہا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
آپکا بہت بہت شکریہ .بہت خوبصورت تاریخی ورثہ ہے ۔ دروازے , کھڑکیاں, چھتیں اور باقی سب کچھ قابلِ تعریف ہے ۔ کمال ہے۔ بنوانے والوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا کہ انکے گھر تاریخی ورثہ بن جائیں گے اور ایک زمانے کے بعد لوگ دیکھنے آئیں گے ❤
بالکل درست فرمایا آپ نے۔ تبصرے کے لیے بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Amazing Historical Palace Houses
Thank you - Gilani USA 🇺🇸
Thanks and welcome dear Gilani.
very good informatics video likes 👍❤️🌞🌹
Thanks for liking
Bohat khub
Gilali sahib
Thanks for information
🎉🎉❤️
Bohat shukriya janab
بہت ہی خوبصورت بنا ہے بنانے والوں اور رہنے والوں کے ذوق کی داد دینی چاہیے ماشاءاللہ
واقعی ایسا ہی ہے۔ جزاک اللہ۔
پاکستان بننے سے پہلے لوگ کافی خوش حال تھے پاکستان بنے کے بعد صرف آرمی خوشحال ہوئی
میری رائے اس سے مختلف ہے۔ اب بھی بہت لوگ ہیں جنہیں یہ تک نہیں پتا کہ ان کی دولت کتنی ہے۔
@@zulfiqargilani اسلام علیکم آپ کا پروگرام دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ ہم ایک ایسی غریب قوم ہیں جو صرف اور صرف دولت کی ڈور میں لگے ہوے ہیں ہمارے اندر کی غربت ختم نہیں ہوتی کہ ہم کچھ اور سوچیں آپ اور آپ جیسے تھوڑے لوگ دولت کے علاؤہ کچھ کرتے ہیں سوچتے ہیں خوشی ہوتی ہے جب ایک صحت مند زہین کی بات یا عمل دیکھتے ہیں
Kaam karain aap bhi khushal ho jaen ge .
Q army kse khush hal hui india k budget ka ilam h ya sirf chawwal marne ka shoq h aik din sciachen pe guzzar Aao lg pata wesi
@@shermuhammad9004 غلام سوچ کے آپ کے علاؤہ اور بھی بہت سے لوگ ہیں جن کی روحیں ابھی تک انگریز کی غلامی میں ہیں انڈیا دنیا کی لیڈرشپ میں چلا گیا اور ہم اپنے وجود کو قائم رکھنے میں بھی کامیاب نہ رہ سکے غلطیوں کو تسلیم کرنا سیکھو
السلام علیکم
میں بھی ان خوش نصیب لوگوں میں سے ہوں ۔۔کیونکہ میں نے بھی اسی گھر میں ایک شادی کی تقریب میں حصہ لیا ۔کیا حسین مناظر ہیں اس عمارت کے سبحان اللہ 👌👌
وعلیکم السلام
سن کر بہت خوشی ہوئی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
@@zulfiqargilani آمین آپ سميت 😌😌
اپ کی آخری بات بہت زبردست ھے کہ ماضی بھول جانے والے مستقبل کی تعمیر نہیں کر سکتے ۔ یہ وہ بات ھے جو قائد اعظم نے اس طرح کہی تھی کہ جو قومیں اپنے ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سکھتی وہ تباہ ھو جاتئ ھیں۔ اور بہترین مستقبل کے لیے ماضی سے تعلق رکھنا ضروری ھے اور سیکھنا بھی۔ زندگی کی چال بہت ظلم ھے مگر اس چال سے اس سبق سیکھنے والے کامیاب رہتے ھیں۔
آپ کا بہت شکریہ۔ ہم انہی بڑے لوگوں کی باتون سے اپنے لیے رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔ تبصرے کا شکریہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
بھائی، بہت اچھا پروگرام ہے، میں نے یہ گھر اور محلہ بھی دیکھا ہے.زبردست🌹🌹🌹
بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Thanks for video sharing sir
Most welcome dear
Kia leving sdandart tha us time un ka kia he haseen mahal ha peshawar jay ga tu zaror jay ga dakhna ❤️
Zrur janab
بہت اچھی ویڈیوز بنا تے ہو گیلانی صاحب ۔یہ دنیا ایک مسافر خانہ ہے پتہ نہیں اسکے مکین کدھر ہونگے
وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ یہ گھر ہی نہیں بلکہ پوری دنیا ہی مسافر خانہ ہے۔ سلامت رہیں۔
Pehli dafa koe prha likha or tarreekh pe nazr rkhny walla bnda dekha kmmaaall vedeo jnb love u from hafizabad 🌹🌹🌹🌹
Meray liye khushi ki baat hai janab. Bohat vlogs hen meray, unhen dekhen, umeed hai k mayoosi nahi ho gi. Kahin koi ghalati nazar aaye to zrur bataiye ga ta k uski durusti ki ja sakay. Khush rahen, salamat rahen.
Thanks Gilani bhai for introducing and showing these beautiful national heritages.
You are most welcome. Stay blessed.
Jab itni purani imartein ya ghar gaaon dekhta hun to sochta hun us zamane mein log kaise honge, kaisi saada simple life hogi, kaash mein bhi us zamane mein hota to kitna sakoon itminan hota.
Ye beetey hue zamane wapas to nahi aatey par inko dekhkar kuch to sukoon milta hai.
Pls keep ur mission.
Best of regards for u
Kash ham apnay zamanay ko khud select kar saktay lekin Allah ham se kaheen ziada behtar karnay wala hai. Baharhaal aap ki naik tamannaon ka bohat shukriya. Dua yahi hai k Allah meray hauslay salamat rakhay ta k kaam karta rahon. Aap se bhi duaon ki eltija hai.
Exclusive and ecstasic...wow SubhanAllah
Thank you very much
Mashallah. Very informative video.
Many many thanks. May Allah bless you.
Bhut zabardast construction ha
Durust kaha aap ne
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
جزاک اللہ
Really A great amazing Hawaii
Yes, it is
ماشا ء الله بہت بہتر ين اور عمد ہ عمارت ھے يہ اچھی بات ھے کہ اس کا خيا ل رکھا گيا ھے
جی یہ دیکھ کر واقعی بہت اچھا لگا
Zbrdst kabhi in gharon main zidagian hon gi kash woh sub bhi dakha ja skta but zbrdst
Jee, bilkul durust kaha aap ne.
Great
Thanks a lot dear
I have no words to say simply marvellous love it thanks for sharing
Thank you very much. Stay blessed.
Bohat khob architecting
Yes, it is
Zabar10vlog❤❤
Bohat Shukriya sarkar
Old is Gold ❤
Very informative thanks for sharing
You are welcome
Bohat khobsoorat
Bohat shukriya
masallah bahot khubsurat video very interesting
Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen.
Shah g app apnay hisay ka kam shandar tarekay say kar rahay han.
Aap ka comment meray liye khushi aur ezaz ki baat hai.
Me ny jab bi ap ki video dekhi aik sehar sa tari ho jata hy asa lagta hy hum bi uahan pounch gye hain.bhot shukariya itni achivideo banany ka
Aap ka comment meray liye khushi aur ezaz ki bat hai. Allah aap ko hamesha khush aur salamat rakhay.
Aameen .ap bi khush rahen or asi video banaty rahen
Good information about our haritage
So nice of you
Salam alikum Sir..i am urs fan .when kids go to school then I watch urs videos..love and respect from Australia..
Yahan reh ker apna watan bohot yad ata hi..wahan thy tou qadar na thi ..yahan aey tou us ki matti ki b khusboo yad ati hi aur rulati hi..
Shukriya ap ka bohot bohot..❤❤❤
Wa Alekum us Salam
Durust kaha aap ne. Des ki yad waqei tab bohat aati hai jab aap khud perdesi ho jayen. Kuch arsa mujhay bhi yeh experience howa. Comment k liye bohat shukriya. Aap k liye bohat si mohabbat. Allah aap ko hamesha khush aur salamat rakhay.
@@zulfiqargilani shukriya ap ka
just say wow😍😍😍😍
Thanks a lot. Stay safe and happy.
Very beautiful video
Thank you very much
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو بہت ترقیاں دے آمین ثم آمین
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ خوش رہیں،سلامت رہیں۔
Really beautiful havaili. Very nice informative episode. Thanks.
It's my pleasure. Stay blessed.
बहुत खूब लाजवाब
क्यों
@@zulfiqargilani इनके घर मे कुँआ था भारत मे कुछ मंद बुद्धि कहते हम प्यासे रह गए 5000 साल से
এটা কে বলে আমি জানি না
@@zulfiqargilani बंगाली नही है हम
Good very informative ❤
It's my pleasure sir
wow wow gilani vlog
Thanks a lot dear
Aoa
Bhat sukariya keh ap ne itni khobsorat or قدیم historic place se Hume taruf karwaya..
Jazak Allah
Wa Alekum us Salam
Mujhay khushi hai k aap ko video pasand aai. Khush rahen, salamat rahen.
Zaberdust
Many many thanks
خدا تعالي اپکو بے حد خوش رکہین امین
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
This is such a beautiful place ❤❤❤
Thank you so much
Wao
Thanks a lot
Waalaikum assalam
Jazak Allah
Yeh haveli ab bhi bohat khoobsurat hai
Jee, bilkul durust.
Amazing and Very informative vlog! Thank you
You are most welcome
Kya bat ha g
Thanks a lot
Hum is haveli me ek shadi attend ki the peshswar ke sethi maldar the
Glad to hear this
Bht khobsurat emarat hy
Gillani shb. App bht achi vlogs bnaty hai. God bless you
Bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Sir Dil Khush ho gaya
Apki struggling bhi Qabil deed hai
Bohat shukriya janab
@@zulfiqargilani well come sir
Excellent thanks
So nice of you
Amazing
Thanks a lot
Very scientific and civilised
Yes, it is
After seeing this vlog, I have no words to express the magnificence and beauty of this glorious edifice. I think after mughal architecture, this is the most exquisite and magnificent building i have ever seen in my life. It's truly a spellbinding world of wonders. But your way of narrating its history is even more majestic than this structure, who has immortalized this vlog.
Tons of love and best wishes for your timeless work.
This mansion is really so magnificent that it is not possible to describe it in words. That is why it is shown in great detail and it is worth watching again and again.
Thank you very much for your appreciation of Vlog. I already owe you love and every time it increases. Thanks for your wishes. Stay blessed.
ماشاءاللہبھت اچھا v log
بہت شکریہ
کمال ھے بھائی. کیا بات ھے. آپکی کاوش کو سلام
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
G bilkul maintain kia hoa bahir say he nazar arha hai.
Jee aesa hi hai
Grt
So nice of you
Beautiful ❤ Ye family ab kaha ho gi,,😢
Thanks. Yeh family ab bhi Peshawar men hi hai
Zabardast shahji ❤
Aapke vlogs bahot dilchasp hotey hain.
Great episode, ur doing very hard and great work.
May Allah Give u more success Aameen
Vlog pasand karnay aur duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Very nice
Thanks a lot sir
Mashalah Syed saab shah g great Allah Pak apko aur taraqi dy
Duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
السلام علیکم گیلانی صاحب کیسے ہیں بہت اچھی معلوماتی ویڈیو اپ نے دکھائی
وعلیکم السلام جناب
میں الحمدللہ ٹھیک ہوں، آپ کیسے ہیں؟
ویڈیو پسند کرنے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
بہت زیادہ بھول بھلیوں کے ساتھ خوبصورت گھر اور خوش گوار حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اپنی اصلی حالت میں موجود ہے اس سے یہ تو ثابت ہوا کہ توجہ دیں تو ورثہ محفوظ رکھا جا سکتا ہے لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت زیادہ دل سے بنایا گیاہے بےحد خوبصورت گھر۔پتہ نہیں کس قدر دکھی دل سے خالی کیاھوگا اللّہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے بہت خوب صورت وی لاگ ماشاءاللہ ۔کیا ھی اچھا ھوتا جو ان گھروں کے مالک تھے ان کے وارثوں سے بھی تعارف ھو جاتا
بہت شکریہ آپ کا۔ اب وارثوں کا اس عمارت سے کوئی تعلق نہیں رہ گیا کیونکہ وہ لوگ اسے بیچ چکے ہیں۔ تمام سیٹھی اب بھی اسی محلے میں رہتے ہیں لیکن میڈیا پر آنا پسند نہیں کرتے۔ ویسے بھی اس عمارت کا قبضہ اب حکومت کے پاس ہے۔ اگر ممکن ہوتا تو اس کے مالکوں سے ضرور آپ کی ملاقات کراتا۔ معذرت۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Bohat informative vedio.
Bohat shukriya aap ka
@@zulfiqargilani very athenticated information. Prepared after a great research. You are a learned fellow.
Nice
Thank you
Gilani Sahib, Pakistani qum ko iska culture aur heritage sa jis tarah aap roshnas karwa raiha hain wo bhot hi qabil-e-qadar aur qabil-e-satish ha. Mugh jasa insan jo apna culture aur heritage sa bilkul na waqif tha aap ka in zabardast vlogs ka dildada aur aap ka zabardast fan ho chuka ha. Meri Dua ha ka Allah Pak aapko apni salamti aur aafiat ma raikha aur aap ko mazeed aasa aala Kam ki himmat aur hosla atta kara, Ameen.
Main in alfaaz par aap ka shukriya adaa karta hon. Aap k comments mujhay apna kaam mazeed behtar karnay men madad den gay in sha Allah. Duaon k liye mamnoon hon. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.
Watched a few videos on it before also but this is the professional way of presenting with some information ...infotainment
My pleasure sir. May Allah bless you.
یہ گھر ہمارا قومی خزانہ ھے
اس میں کوئی شک نہیں
Subkhana Allah shah sahib. Wonderful house 🏠. Take care of yourself. Thanks
Many thanks dear. May Allah bless you too.
Historical description. Based on truth.
Yes, this is based on reality.
a very good vlog with good naration and video quality❤
Glad you enjoyed it
Bhai ji best home
Thanks a lot sir
Both hoob
Bohat shukriya
My raja khiladi purani yaden taaja khabren
Bohat shukriya
AoA Gilanj Saheb. As always, you have used your magical prowess for finding a very interesting place and and have distiled it's enigmatic history in a most enchanting manner. Really, we should be truly grateful for your efforts and more so for sharing it with housebound people like me who can only time travel with narratives such as yours. Truly thankful.
If I may, I would just like😊 to share a bit of information for the benefit of those who might be interested, about the Sethis. They are basically Sindhi Hindus belonging to the Vaishya jati, i.e. traders, manufacturers, producers and business people. They were the wealthy people who paid taxes ('Lagan' & 'Kerr' in Sanskrit) to the rajas and Maharaja's. They built spacious havelis of striking architecture, marked by special features such as buildings built around a square courtyard with a fountain at its centre. The front building housed the main functional section with the head of the family's 'baithak', 'paryalochan kaksh' (meeting /discussion chamber) and "maalkhana'. The section at the back side of the courtyard was for the women and ond only male family members had access to it. The front section also had a grand Mandir dedicated to the clan deity.
Strangely, the Mandir was missing in the 'Sethi House' tour. The carving on doors, the kashigari (kaanchi kala) on the ceiling is reminiscent of the craft of Sindh and Rajasthan and quite different from the Moghul kashigari imported from Shiraz in Iran.
Well a most enjoyable vlog. Thank you for the treat. May you stay blessed.
Wa Alekum us Salam
Thank you very much for sharing this useful information. I'm also grateful to you for watching, liking and commenting. Stay blessed dear.
Thank you for taking us on your journey.
My pleasure
Dhanyvad shukriya gilaani sahibb
Aap ka bhi bohat dhanywad. Khush rahen, salamat rahen.
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ ماشاءاللہ جناب جیلانی صاحب کیا محل دکھایا ہے ۔ کیا خوبصورت لکڑی پر کام کیا کیا ہے اور ہر چھت دوسری چھت سے مختلف اور خوبصورت ۔ اللہ پاک آپ کو صحت اور تندرستی سے رکھے آمین ۔
وی لاگ دیکھنے، پسند کرنے اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Nice
Thank you
Wha
Thank you
Boooooooohat beautiful 👌👌👌👌👌👌
Bohat shukriya
Super amazing and wonderful.
Thank you very much
قابل دید ❤
اس میں کوئی شک نہیں۔
Beautiful
So nice of you
very very very Good
Thanks a lot
Zabardast
Bohat shukriya
Allah's pak ap ko kamyabi da ameen or mari wife ko sahat tandrusti atta kara or muja naik olad sa Nawaz ameen suma ameen
Allah aap ki sab duaen qubool farmaye. Ameen.
Ap booohat tfseel se nice videos bnate hain ...Thanks
Thank you very much. Stay blessed.
دولت تو بہت سے لوگوں کے پاس ہوتی ہے مگر بہت کم انسان ایسے شاہکار بناتے جو صدیوں تک انسانوں کو حیرت میں ڈال دیتے ۔۔۔مگر شاہ جی زندگی بڑی ظالم ہے آج یہ شاہکار تو ہے مگر اسکے مکیں نہی اور کیا خبر کس بوجھل دل اور کرب میں ایسا گھر چھوڑا ہوگا ۔۔۔
درست کہا آپ نے سرکار
Mashallah
Jazak Allah
nice
Thanks a lot dear
Wooow sooooooopoooooo beautiful janab
Thank you very much.
@@zulfiqargilani Thanks to reply me
Good and informative effort.
So nice of you