سب سے پہلے سبزیاں دھو کر ان کو خشک ہونے کے لیے کسی کپڑے پہ رکھ دیں جب اچھی طرح خشک ہو جائیں ان کو کاٹ لیں ہاتھ اور چھری بھی خشک ہو اب سبزیوں کو نمک اور ہلدی لگا کر رکھ دیں نمک کی وجہ سے سبزیاں پانی چھوڑیں گی وہ پانی گرا دیں ایسا دو دن کرتے رہیں جب پانی چھوڑنا بند کردیں تب سارے مصالحے { رائ اور کلونجی کے علاوہ }دردرہ پیس کر سبزیوں میں اچھی طرح مکس کر دیں مزید تین چار گھنٹے بعد سرسوں کا تیل ڈال دیں تیل اتنا ہو کہ سبزیاں ڈوب جائیں اچار خراب نہیں ہوگا نوٹ :- سرسوں کے تیل کو روٹی کا ٹکڑا یا لہسن کے دو جوے ڈال کر گرم کر لیں اس پر آیا ہوا جھاگ ہٹا دیں جب لہسن براؤن ہو جاۓ چولہا بند کر دیں ٹھنڈا ہو جاۓ تو اچار میں ڈالیں
Main NY isee method Sy achar bnaya tha Zabrdst achaar bna.ye bhetreen tareeqa Hy achar bnany ka.boil krny Sy acha Hy namk r hadli Wala method appnaee.👍👍👍
اسلام علیکم میں پانی ڈالتی ہوں ابال کر ٹھنڈا کرکے ایک کپ پانی ایک کپ سرکہ دو یا ڈیڑھ کپ سرسوں کا تیل ایک سال تک تو خراب نہیں ہوتا سب سبزیاں اس لیکویڈ ( پانی تیل سرکہ ) میں ڈوبی ہوں اور تیل سبزیوں سے تھوڑا اوپر ہو
یو ٹیوب پر ہر ملک کے لوگ کھانے بنانے کی تراکیب شیئر کرتے ہیں صرف جاپانی یو ٹیوبر کو دیکھا کہ بالکل خاموشی سے ویڈیو ریکارڈ کراتے ہیں۔ ان کا کھانے بنانے کا ہر عمل سامنے واضح طور پر نظر آرہا ہوتا ہے۔ دو تین ممالک کے لوگ ہیں چاہے ان کی ویڈیو جتنی مرضی لمبی ہو لیکن وہ بغیر کسی وقفے کے مستقل بولتے رہتے ہیں، تھکتے بھی نہیں مسلسل کمنٹری کرتے رہتے ہیں۔ جیسے یہ کھانے بنانے کا پروگرام ریڈیو پر چلانے کے لیے ہو۔
یہ تو وہ دکانوں والا بنایا ہے کہ جلدی سے تیار اور اگلے دن سیل کردیتے۔ یہ جلدی خراب ہو جاتا ہے ۔ بنا ابالے بناگیا اچار زبردست رہتا ہے اگرچہ گلنے میں دو تین ہفتے لگ جاتے ہیں۔
Walikumsalm Nice Achar ki recipe hay yummy 🤤🤤😋🤤🤤🤤🤤🤤
MAh Shaa Allah bohat aalla 👌💕❤
Mashallah sister,Excellent recipe explained in most simple way.God Bless you always,
Excellent easy recipe.
Excellent
v.easy recipe
Masha Allah bohat hi lajowaab 😊❤❤❤❤
Yummy lag raha hy
Nice sharing god bless 08.07
Very nice achar banane ka sahi tarqa
Mashallah Mashallah very nice sister
MashaAllah JazakAllahhukhaera❤
زبردست معاملہ لگ رھا ھے
ان شاءاللہ ضرور بنائیں گے
Nice sharing ❤ thanks 👍
Mashallah very tasty 😋😋❤
nix recipe wao
Nice recipe
Bravo 🎉🎉🎉
Nice one thanks
Wow mashaAllah sister very very nice recipe 🤤🤤🤤🤤🤤🤤💯👌🏻
Mashallah very nice recipe. Keep it up. Allah bless you and your family ❤❤
Nice recipe sister stay cancktad 🎉😊
Zabardast
Very nice
Thank you so much Mai na app ap sa achar banana Sikh lia
Wow very tasty and mix Achar recipe 👍 good sharing 👍
👍👌
👍👍
👍❤
🎉🎉🎉
سب سے پہلے سبزیاں دھو کر ان کو خشک ہونے کے لیے کسی کپڑے پہ رکھ دیں جب اچھی طرح خشک ہو جائیں ان کو کاٹ لیں ہاتھ اور چھری بھی خشک ہو
اب سبزیوں کو نمک اور ہلدی لگا کر رکھ دیں نمک کی وجہ سے سبزیاں پانی چھوڑیں گی وہ پانی گرا دیں ایسا دو دن کرتے رہیں جب پانی چھوڑنا بند کردیں تب سارے مصالحے { رائ اور کلونجی کے علاوہ }دردرہ پیس کر سبزیوں میں اچھی طرح مکس کر دیں مزید تین چار گھنٹے بعد سرسوں کا تیل ڈال دیں تیل اتنا ہو کہ سبزیاں ڈوب جائیں اچار خراب نہیں ہوگا
نوٹ :- سرسوں کے تیل کو روٹی کا ٹکڑا یا لہسن کے دو جوے ڈال کر گرم کر لیں اس پر آیا ہوا جھاگ ہٹا دیں جب لہسن براؤن ہو جاۓ چولہا بند کر دیں ٹھنڈا ہو جاۓ تو اچار میں ڈالیں
❤❤❤❤
ادرک کا بھی ایسے ہی ڈالتے ہیں
@@Noor098-
ہر چیز کا ایسے ہیں ڈالنا چائیے اضافی پانی نکال کر
Main NY isee method Sy achar bnaya tha
Zabrdst achaar bna.ye bhetreen tareeqa Hy achar bnany ka.boil krny Sy acha Hy namk r hadli Wala method appnaee.👍👍👍
👍👍👍👍👍👍🌹🌹🌹👌
❤good,achar wala used oil daal skte hn?please btaiey ga
Yes y can but mustard oil is best
بہت خوب جزاک اللہ خیر۔
یہ بڑے منہ والی شیشے کی بوتل کیا ٹویو ناصک Toyo Nasic والوں کی ہے ؟؟
Thanks
2tbsp rai 1 tbsp zeera 1tbsp dhania sonf 1 and hald tbsp meethi dana 1 tsp 1 tsp ajwain 1 2tbsp salt half spn haldi 1 tsp kalonji
Kashmiri lal mirch 1 tsp
Sirka 1 cup
Salam me ne veg aachar bnaya hy.....namak or khatas km hy.....kia karu.......plz reply me
Sika or tatri dasl dain
Sister hum NY ye achar banaya ha bilkul jasy apny bataya haa lakin 10 din tak sahii rahaa kharab hogyaa haaa
Achar Kharab ki reasen pani main book karna
Vegetables boiled kar k sirka daal dain phir oil shamel Kary achar kharab nhi hoga jaza Allah
Boil KR phly I Hain sukha lain pir ni kharab hota
Sarsu ka tail knsa use krna?
Non stick fry pan m steel spoon ???
Add jinger with julin cut
Pl add ginger
Pickle vinegar alag HOTA hai
But cannot keep fr long itl get fungus
Pani kitna dalna ha plz bta dyin
Pani ni dalty
Itna Pani dailain k sb sabzian dip hojain
اسلام علیکم میں پانی ڈالتی ہوں ابال کر ٹھنڈا کرکے ایک کپ پانی ایک کپ سرکہ دو یا ڈیڑھ کپ سرسوں کا تیل ایک سال تک تو خراب نہیں ہوتا سب سبزیاں اس لیکویڈ ( پانی تیل سرکہ ) میں ڈوبی ہوں اور تیل سبزیوں سے تھوڑا اوپر ہو
لیکویڈ ( تیل سرکہ پانی ) میں ڈوبی ہوئ ہوں تیل سبزیوں سے اوپر ہو تیل زیادہ ہو اور صاف خشک چمچ استعمال کریں ایک سال تک میرا اچار خراب نہیں ہوتا
لیکن اچار کو ہلاتے ہیں ہر روز بہت اچھا اگر نہیں تو دو تین دن بعد ضرور ہلائیں اچار کے برتن کو تاکہ اچھی طرح مکس ہو جاۓ
What is the Bengoli meaning of wajyain🤔
Aap me tu chulah oil garam Karne ke Baad band kar dia tha tu lehsen pakaney ke Baad aap ne dobara chulha band Karne ka kaha ! Please define
oil jab gram hogya to flame off krdi ۔oil thanda hogya to dobara se flame on krk lehsan dal ker fry kiya aur flame off krdi۔
Dear y lemon sy achar krwa nai Jota many bnaya tha lemon k achar Mera Sara kharab ho gya tha krwa 😢😢
achar jab room temperature ajye per ap lemon juice add kradain
2 saal kon rehny deti hai 2 hafto mai daba khali😂😂
کیا آم کا اچار بھی اسی طرح ابال کر بنا سکتے ہیں
Bilkul nahi
Ap 2 sal ka bta rhi hain hmari nano ka 6 sal achar khrab ni hota😂😂😂😂
یو ٹیوب پر ہر ملک کے لوگ کھانے بنانے کی تراکیب شیئر کرتے ہیں صرف جاپانی یو ٹیوبر کو دیکھا کہ بالکل خاموشی سے ویڈیو ریکارڈ کراتے ہیں۔ ان کا کھانے بنانے کا ہر عمل سامنے واضح طور پر نظر آرہا ہوتا ہے۔
دو تین ممالک کے لوگ ہیں چاہے ان کی ویڈیو جتنی مرضی لمبی ہو لیکن وہ بغیر کسی وقفے کے مستقل بولتے رہتے ہیں، تھکتے بھی نہیں مسلسل کمنٹری کرتے رہتے ہیں۔ جیسے یہ کھانے بنانے کا پروگرام ریڈیو پر چلانے کے لیے ہو۔
💯 true
Wo iss Liye bhi khamosh rehte hein k unki zaban Kisi ko samajh hi nahi aati.😂😂
سبزیوں کو پانی میں ابال کر اور پانی چھان کر تو آپ نے سبزیوں کا سارا ا اثر اور افادیت زائل اور ضائع کر دی ؟؟؟؟؟؟
یہ تو وہ دکانوں والا بنایا ہے کہ جلدی سے تیار اور اگلے دن سیل کردیتے۔ یہ جلدی خراب ہو جاتا ہے ۔ بنا ابالے بناگیا اچار زبردست رہتا ہے اگرچہ گلنے میں دو تین ہفتے لگ جاتے ہیں۔
Sahi keh rahi aap
Nice video .l have subscribed to your channel 🌹🌹🌹🌹
Very nice
😊❤