اب وقت آیا ہے نکلو امام کے ساتھ یزید آگے نکل نہ جائے مولویوں کے ساتھ وہ زاکر یزید لایا گیا تھا عوام کے ساتھ اب عوام جاگ تو گیا غروب کے ساتھ دعاکرے جلدی ظہور مہدی ہو عیسئ ع۔ کے ساتھ 🙏🏻🙏🏻 شامل ہو فوج مہدی ع۔ میں ہم بھی وفا کے ساتھ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
ہو اس برس شاید بھلا عوام کے ساتھ اسی امید پہ چلتے رہے نظام کے ساتھ اب نہ چل پائیں گے اور اس نظام کے ساتھ پڑے گا چلنا نظام کو عوام کے ساتھ عوامی صبر کو اب اور آزماو مت نظام ورنہ گرا دیں گے تجھے دھڑام کے ساتھ جو تھے یزید کے ساتھی ہر گز نہ تھے امام کے ساتھ ٹکرا گئے یزیدیت سے جو چند تھے امام کے ساتھ
واہ واہ واہ صاحب کیا کہنے "وہی یزید کے ساتھی وہی امام کے ساتھ"
خیر ہو صاحب خیر ہو
بہت شکریہ ❤️
عجب مزاق اسلام کے تقدیر کے ساتھ
کٹا حسین ع ۔ کے سر نعرہ تکبیر کے ساتھ 🙏🏻🙏🏻😭😭
ہائے 🔥
ھماری واردات قلبی بیان کردیا۔
جی ❤️
واہ واہ
بہت شکریہ ❤️
بہت ھی پیاری عزل
بہت شکریہ ❤️
سبحان اللہ❤❤❤❤❤
❤️❤️
Boht Khoob.
Boht Shukriya! ❤️
Masha'allah jazzakallah kher Mola Salamat rkhe
Ameen Ameen!! ❤️✨
واہ واہ واہ
❤️❤️
buht khoobsoort haqeeqt beyan ki ha
Boht Shukriya! ❤️✨
آپ نے رومن انگلش میں جو لکھا ہے یہ اردو ہی ہے۔ ا س کی اور اردو کیا ہوگی ؟😮😢
Ignore kijiye, ye google ki suggestion hai aap ke liye..
بہت خوب👍💲
بہت شکریہ ❤️
Behtareen ghazal
Boht Shukriyah!! ❤️
کیا کہنے
بہت شکریہ ❤️
One of my favourites ❤️🔥
Thank You so much! ❤️
wah wah kia kehny ❤
Boht Shukriya! ❤️
بہت خوب
بہت شکریہ ❤️
बहुत ख़ूब बेहतरीन ❤️
Boht Shukriya! ❤️
❤❤
جزاکءاللہ خیراکثیرا سر
بہت محبت ❤️
منافقت بھی اسی کو تو کہتے ہیں پیارے
کہ صبح خواص کے ساتھ،شام کو عوام کے ساتھ 😮😢😂
باکل درست ❤️
KIA BAT HE G
Shukran!! ❤️✨
ہر گزرتے شخص پر آواز کَسنے لگ پڑوں
کیا سجا کر بیٹھ جاؤں آئنے دوکان میں
جاتے جاتے اِک دُعا کرتے چلیں میرے لیے
فائدوں پر دل گرفتہ , خوش رہوں نقصان میں
کیا بات ❤️
آخری شعر نے سارا لطف ضائع کر دیا ھے 😢
معذرت اُس کے لئے!!
Great
Thanks! ❤️
❤❤❤❤
❤️❤️
بیاں سر شہادت کی اگر تفسیر ہوجائے 🙏🏻
مسلمانوں کا قبلہ روضے شبیر ع۔ ہوجائے 🙏🏻
آہا ❤️
Rigt yahey in yazezwn ney key hwsan ke sath our ab kr rahy hy pakestan our es awam ke sath in yazezwn ka bey ìnshallah injam hw gh wohye ìnshallah
❤️❤️
کیا یہ جواب ، علی امین گنڈا پور کا ہے ، ان کی گرمجوش استقبال کا ، محسن نقوی سے ! 😢 !
نہیں معلوم
Alim insan ka hr trf ya e hall ha mtlab faida jidr b ho chalty cholo
Ji ❤️
اب وقت آیا ہے نکلو امام کے ساتھ
یزید آگے نکل نہ جائے مولویوں کے ساتھ
وہ زاکر یزید لایا گیا تھا عوام کے ساتھ
اب عوام جاگ تو گیا غروب کے ساتھ
دعاکرے جلدی ظہور مہدی ہو عیسئ ع۔ کے ساتھ 🙏🏻🙏🏻
شامل ہو فوج مہدی ع۔ میں ہم بھی
وفا کے ساتھ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
❤️❤️
Kafi changing ah Gie Ha ... syria ma Shia Asad yazeed ka sath ha😂😂
💖
Galat baat ha ahlibeit k ziker k sath beadbi ha
💔💔
Bad
Luck.of
Islam
Yes!
@@SyedAliAbbas-pp2fo
جو تھے یزید کے ساتھی ہر گز نہ تھے امام کے ساتھ
ٹکرا گئے یزیدیت سے جو چند تھے امام کے ساتھ
Bad 👎 luck of Muslims
Not Islam
True! ❤️
Great, best.
Thank You! ❤️
سات عشروں سے نظام نے اہتمام کیا۔
پہلے ملک کو توڑا پھر قتل عام کیا
آہا ❤️
ہو اس برس شاید بھلا عوام کے ساتھ
اسی امید پہ چلتے رہے نظام کے ساتھ
اب نہ چل پائیں گے اور اس نظام کے ساتھ
پڑے گا چلنا نظام کو عوام کے ساتھ
عوامی صبر کو اب اور آزماو مت
نظام ورنہ گرا دیں گے تجھے دھڑام کے ساتھ
جو تھے یزید کے ساتھی ہر گز نہ تھے امام کے ساتھ
ٹکرا گئے یزیدیت سے جو چند تھے امام کے ساتھ
کیا بات ہے ❤️