Pak-Iran Agreements - America's Intervention - Warning To Pakistan | Salim Bukhari Spoke Up

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 кві 2024
  • Pak-Iran Agreements - America's Intervention - Warning To Pakistan | Salim Bukhari Spoke Up | 24 News HD
    24 News HD Is One Of The Leading News Channels Of Pakistan Bringing You The Latest Current Affairs From Pakistan And Around The World. Live National Assembly ,Senate Session And Current Affairs.
    Former PM Shehbaz Sharif | Former Prime Minister Imran Khan | Nawaz Sharif l Asif Ali Zardari l Maryam Nawaz l Nasim Zehra @ 8 | Sajjad Jani | 10 Tak | 24 Special | Nazir Ghazi Pakistan Latest and Breaking News | Live News | News Headlines | National Assembly of Pakistan | Senate | President Arif Alvi | Exclusive News | News Bulletin
    Follow us on:-
    ►Website: www.24newshd.tv/
    ►Twitter: / 24newshd ​
    ►Facebook: / 24newshd.tv
    ►Instagram: / 24newshd.pk
    ►UA-cam: ua-cam.com/users/24NewsHD?sub_...
    ►Watch Latest Headlines , Breaking News ,Current Affairs , Entertainment Program Here
    ►Watch Latest News Headlines
    • News Headlines 2022
    ►Watch Latest News 2022
    • Latest News 2022
    ►Watch Najam Sethi Show
    • Najam Sethi Show 2022
    ►Watch Goonj With Sana Bucha
    • Goonj With Sana Bucha
    ►Watch Nasim Zehra Show
    • Nasim Zehra @8
    ►Watch Dastak With Rehan Tariq
    • Dastak With Rehan Tariq
    ►Watch Noor Sehar With Nazir Ghazi
    • Noor-e-Sahar
    ►Watch Kyun K Jamhuriat Hai
    • Q K Jamhuriat Hai
    #Pakistan #24NewsHD #News #LatestNews #BreakingNews

КОМЕНТАРІ • 66

  • @umairgill6789
    @umairgill6789 8 днів тому +7

    سب سے بڑا اللہ یے۔۔اللہ دنیا کو روزی دیتا ہے،اور وہی چھین لیتا ہے،،ہمکسی سے ڈرتے نہیں ہیں اور نہ ہی کسی کے غلام ہیں،سواۓ اللہ کے۔۔۔

  • @AdilKhan-gb1yy
    @AdilKhan-gb1yy 9 днів тому +11

    امریکہ کو اج تک کسی نے پابندی لگائی کہ وہ کسی کے ساتھ کاروبار کرے یا نہ کرے یہ کون ہوتا ہے ہمارے ملک کے کاروبار کو پابندی لگانے والا

    • @user-fq9nr3iz1q
      @user-fq9nr3iz1q 9 днів тому +1

      ghulamou KO apney hissab se hi cheliya jata hy

    • @sitarajabeen9232
      @sitarajabeen9232 8 днів тому

      Amerka pabandi Laga kr sabat kr gia k syifar pabandi b lagai thi,

  • @user-fh8oc2ny8w
    @user-fh8oc2ny8w 7 днів тому +1

    ھمیی صرف پاکستاں کے مفاد کو دیکھنا چاہیے

  • @muhammadahmed7629
    @muhammadahmed7629 9 днів тому +4

    I don't agree to beg America for help, shut up call to America

    • @Xyz-ju7vc
      @Xyz-ju7vc 7 днів тому

      Phir bheek maat mango .....

  • @AdilKhan-gb1yy
    @AdilKhan-gb1yy 9 днів тому +4

    یہ تو ہمارے ایوان کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے نا

  • @sheharbanosajid4
    @sheharbanosajid4 9 днів тому +3

    We are a sovereign country thats why we have to make our own decisions

    • @salimkhan-dg8vn
      @salimkhan-dg8vn 9 днів тому

      Baggers

    • @Xyz-ju7vc
      @Xyz-ju7vc 7 днів тому

      Ha ha do you know the meaning of " sovereign country " stop begging start paying back ....
      But that is not possible with an illiterate, highly radicalized population.
      First save from - Black Listing & ensure not to upset IMF.

  • @Saadali-pc5cf
    @Saadali-pc5cf 8 днів тому +1

    ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو
    طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے
    پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے اور رہے گی
    پاکستان کلمہ طیبہ کے ساتھ منصوب ہے جب تک ہم قرآنی تعلیمات پر عمل کرتے رہیں گے دنیا کی کوئی طاقت ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی
    پاکستان کی عوام کسی کی غلام نہیں ہو سکتی
    پاکستانی عوام بھوک برداشت کر سکتے ہیں دن رات محنت کر سکتے ہیں خون پسینہ بہا سکتے ہیں
    بات تو عیاش لوگوں کی ہے وہ اپنے لئے قرض لیں جتنا جی میں آئے ہم تو سوکھی روٹی کھا کر شکر ادا کرتے ہیں
    ہم تو پیدل چلنے میں خوش ہیں
    ہمارے لئے کوئی قرض کی ضرورت نہیں پاکستان کسی چیز کی کوئی کمی نہیں جب ہمارے کرتا دھرتا ہی ہوش میں آئے تو عوام کا کیا قصور
    ہم ملک اپنے مفادات کے لیے سوچتا ہے
    آخر ہم ہی ہمیشہ امریکہ کی غلامی کرتے ہیں
    کھوئی ہوئی تہذیب کا نقشہ نہیں ملتا
    منزل پہ پہنچنے کا بھی رستہ نہیں ملتا

  • @user-uf7sw7cn8w
    @user-uf7sw7cn8w 9 днів тому +2

    نا اللہ ملا نا امریکہ وایران
    نا ادھر کے رہے نا ادھر کے رہے
    نا کسی کی سنی ہم نےاپ ادھرے کے أپ اپ ادھدرے رہے
    ابسلوٹلی ناٹ کو لے اءو دوبارو
    تاکہ قوم کی کچھ عزت رہے

  • @azamparwaz3723
    @azamparwaz3723 9 днів тому +1

    In case of failure to complete the contracted Gas Pipe Line, the expected Fine which is about (US 18 Billions) should be received from USA. If the India can trade with Iran, than why Pakistan cannot. It is up to our Leadership to be UNITED as this is the need of hours.

  • @user-ql4vp2bc2z
    @user-ql4vp2bc2z 9 днів тому +1

    پاکستان کو کون کہتا ہے کہ یہ مسلمانوں کا ملک ہے ،اگر یہ مسلمانوں کا ملک ہے تو اس پر منافقین کا قبضہ کیسے ہو گیا ،غداروں کا اس ملک پر قبضہ کیسے ہو گیا ،عدالتیں سو رہیں ہیں کیا۔ کوئی قانون کیوں نہیں ۔اگر ہے تو عمل درآمد کیوں نہیں۔

  • @user-pw7sx2tr1j
    @user-pw7sx2tr1j 9 днів тому +1

    Good 🎉

  • @attaqazi1663
    @attaqazi1663 8 днів тому

    Bghair commission aur rishwat kay aisay project kahan hotay hain. Zaroor koe maqsad hoga warna qom plastic bags main gass istemal kar sakti hay. Pipeline ki hifazat kay liay bhi pak fog ko taunat karna paray ga.

  • @angeleyessvenska9330
    @angeleyessvenska9330 9 днів тому +1

    Pak Amrika ka ghulam ban gayi musalsal

  • @Dawar55
    @Dawar55 8 днів тому

    Very pragmatic

  • @ammarali950
    @ammarali950 8 днів тому

    Yani iska mtlab sahi news or predictions or chances hai. america pakistan kay zariye dobara Afghanistan main influence karay ga phir Pakistan or Afghanistan dono jagah say iran kay against karwae karay ga..takay iran ko yaha say engaged karay or Israel or middle east say divert karay....

  • @haseebmahmood5138
    @haseebmahmood5138 7 днів тому

    Bullet rapit fire

  • @user-kk6br8ok3p
    @user-kk6br8ok3p 8 днів тому

    Man lo na ab k hum ghulam hen aj b imran khan he hamy azadi dela Skata hy

  • @rehanatabbasam2758
    @rehanatabbasam2758 8 днів тому

    America kon hota hai hakomat k kamo main dakhal Dene wala

  • @newshinepowerplusplus9344
    @newshinepowerplusplus9344 8 днів тому

    اس کامطلب ھے پاکستان آذاد نہیں ھوا آج بھی پاکستان غلام ہی ھےاگریہ سچ ھےتوپھرھم نےآدارےکیوں بناۓھوۓہیں کیوں ھمارےٹیکس پرپالتووں کوپالاجارہاھے

  • @kkkkffff1203
    @kkkkffff1203 8 днів тому

    There is absolute paucity of leadership in pakistan

  • @user-ey7kd7og1n
    @user-ey7kd7og1n 8 днів тому

    Kuwait sy kr lain tijaret

    • @attaqazi1663
      @attaqazi1663 8 днів тому

      😂 Qatar aur Turkmenistan say bhi pipeline aa rahi hay. 30 sal guzar gaye paidal safari kar rahe hain. Sher shah sori hota to Delhi say kabul tak gas pipeline hoti. Suna naheen Iran say pipeline India ke zarorat hay. Ham plastic bag main gass bhar kar chola galaen gay.😂 ham bhe dekhain gay😢

  • @nesarahmad1386
    @nesarahmad1386 9 днів тому +1

    C پاکستان میں کوئی ایسا لیڈر، نہیں ہے جو امریکاکے اگے سجدہ نہ کر تاہو پاکستان کا الله ہی خیر کرے

  • @user-yy4jf6nx9u
    @user-yy4jf6nx9u 8 днів тому

    Allah pai yaqeen rakho yai opportunity cash karnai wala jali reporters

  • @syedzaidi7648
    @syedzaidi7648 9 днів тому +1

    Humaray media may ya kyon ni discuss hota k Ameriki dosti say Pakistan nay kitna noksan utha raha hai. Na economic stability hai na regional stability.Amerika bara Trader partner tu bataya jatay hai magar us say Pakistan ko kia faida ho raha hai is waqt economy say ap khud andaza laga saktay hain koe aik cheez b stable ni hai.Amerika say 75 saal ki dosti pakistan noksan e hoa hai faida ni. Think about ur own country amerika kabhi ni chahta k koe b duniya ki country us say uper jaya.

    • @Xyz-ju7vc
      @Xyz-ju7vc 7 днів тому

      Zinda America kee bheek aur karz pe zinda hai Awaam

    • @syedzaidi7648
      @syedzaidi7648 7 днів тому

      @@Xyz-ju7vc agar ap ka ameen strong ho tu sab possible hai ya un k mu pa b mar saktay hain. Pakistan awam dokha bht jaldi kaha jati.pakistan aik agriculture country tha yahan say sab jata tha aj say kch saal phelay

    • @syedzaidi7648
      @syedzaidi7648 7 днів тому

      @@Xyz-ju7vc Iran b tu je raha hai sab kch khud banata hai or khud itamadi hai iran may or export b karta hai. Pakistan ya sab kyon ni karta

    • @Xyz-ju7vc
      @Xyz-ju7vc 7 днів тому

      @@syedzaidi7648 Jaabtak intehapasandi aur jahalat Mei koum hai kuch bhi nahi hoga.
      Sirf bhutto ya Sharif ya army nahi ... PTzi imran bhi intehapasandi ko ehameite deta hai. Koi nahi Jo awam ko padane aur naye knowledge, technology , economics business studies pe dhyan dee...
      Nafratei kaam karaeye.....

    • @Xyz-ju7vc
      @Xyz-ju7vc 7 днів тому

      @@syedzaidi7648 you see Iran is a classical case... it will fail soon .... the end has started ... Khamenei will go and there will be democracy.
      They are able to survive because of oil & gas . Also people there are more literate & truthful.

  • @sadiamansab4665
    @sadiamansab4665 8 днів тому

    Report

  • @rehanatabbasam2758
    @rehanatabbasam2758 8 днів тому

    *ایرانی صدر کا دورہِ پاکستان:*
    1965 میں جب بھارت کے ساتھ جنگ کا ماحول بن رہا تھا حالات انتہائی کشیدہ تھے اور دوسری طرف ایران بھی جس کا ہمیشہ سے جھکاؤ پاکستان کے مقابلے میں بھارت کی طرف رہا ہے وہ بھی پاکستان کا شدید مخالف تھا تو اس خوفناک صورتحال میں کہ ایک طرف بھارت سے ہماری جنگ لگ جائے اور پیچھے سے ایران کہیں ہماری پیٹھ میں چھرا نہ گھونپ دے ایوب خان جو اس وقت صدر پاکستان تھے انہوں نے اس وقت کے وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو کو ایران بھیجا جو ایرانیوں کے داماد بھی تھے بھٹو سے ایوب خان نے کہا کہ جاؤ اور شاہ ایران کے پاس اور جس طرح بھی وہ راضی ہوتا ہے اسے راضی کرو اور پاکستان کے خلاف ایران کے حملے سے بچنے کی تدبیر کرو بھٹو صاحب ایران گئے اور انہوں نے شاہ ایران سے جا کے کہا کہ اپ کیا چاہتے ہیں تو اس پر شاہ ایران نے دو باتیں کی پہلی بات سینڈک کے حوالے سے سینڈک کا وہ علاقہ جہاں پر کاپر کے اور قیمتی معدنیات کے ذخائر ہیں اس کا وہ بڑا حصہ جہاں پر زیادہ ذخائر ہیں ایران نے اس پہ نشان لگا کے کہا کہ یہ آپ ہمیں دیں سینڈک کا علاقہ شروع سے متنازعہ چل رہا تھا تو بھٹو صاحب نے شاہ ایران کی یہ بات مان لی اور دوسری شرط شاہ ایران نے بھٹو صاحب کے ساتھ یہ رکھی کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنی سرحد کے قریب سے بلوچستان کے اندر سے تیل نہیں نکال سکتا اور ایران پاکستان کی سرحد کے قریب سے اپنے بلوچستان سے جو ایران کے اندر کا ہے وہاں سے تیل نکالے گا بھٹو صاحب نے یہ شرط بھی مان لی اور 30 سال تک کا یہ معاہدہ طے پایا کہ 30 سال تک پاکستان اپنے بلوچستان سے تیل نہیں نکالے گا ایران پاکستان کی سرحد کے قریب سے تیل نکال سکے گا اور تیل کا معاملہ اس طرح ہوتا ہے کہ جب ایک جگہ سے نکالا جائے تو بہہ کر دور دور سے تیل وہاں ا جاتا ہے تو ہوا یہ کہ ایران نے تیل نکالنا شروع کر دیا پاکستان کا تیل بہ کر زمین کے اندر اندر ایران کی طرف آجاتا ہے اور ایران وہی تیل نکالتا ہے اور سستا تیل ہے ایران کا جس کے بارے ہمارے ہاں بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ایران سے پاکستان سستا تیل کیوں نہیں خریدتا اور یہ وہی تیل ہے جس کی سمگلنگ ایران پاکستان کی طرف کرتا ہے جس کی ویڈیوز اور تصویریں ہم سوشل میڈیا پر اکثر دیکھتے رہتے ہیں یہ معاہدہ 30 سال تک تھا پھر اگلے 30 سالوں میں کبھی کوئی ایرانی سربراہ حکومت پاکستان نہیں آیا 1965 سے 30 سال کے بعد 1995 میں اس وقت کے ایرانی صدر ہاشمی رفسنجانی پاکستان تشریف لائے اور اس وقت کی پاکستان کی وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو سے جو ایرانیوں کی نواسی تھیں ان سے اس معاہدے کی مزید 30 سال کے لیے توثیق کروا لی گئی تو اب پھر اس معاہدے کے 30 سال پورے ہونے جا رہے ہیں 2025 میں تو اصولی طور پر تو ایران کے صدر کو 2025 میں پاکستان آنا تھا لیکن وہ ایک سال قبل ہی آگئے کیونکہ آج کل پھر بے نظیر بھٹو کے شوہر آصف علی زرداری کرسی صدارت پر براجمان ہیں اور پاکستان کی ایک بڑی شخصیت وزیر داخلہ بھی ایران نواز ہیں تو ان حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے وہ پاکستان تشریف لائے ہیں اور اسی معاہدے کو مزید آگے بڑھانے کی کوشش کی جائے گی تو میری پاکستان کے محب وطن لوگوں سے گزارش ہے کہ اب مزید اس معاہدے کی توثیق نہیں ہونی چاہیے اس کو آگے نہیں بڑھا نا چاہیے ہم اپنا تیل نکال سکیں ہماری ضرورت ہے ہم باہر سے مہنگا تیل خریدتے ہیں جبکہ ہمارا تیل ایران مفت میں نکالے جا رہا ہے اور الٹا ہمیں ہی وہ سمگل کر کے فروخت کرتا ہے تو اس پر پاکستان کے مقتدر حلقوں اور محب وطن لوگوں کو خصوصی توجہ دینی چاہیے،

  • @abbasalishah1959
    @abbasalishah1959 7 днів тому

    ghulama soch rakhne walay, choti soch rakhne walay bhi mufaqqir ban k, analyst ban k beth gaye hain.

  • @sajidazafar8075
    @sajidazafar8075 8 днів тому

    Gazala riaz bhote ziada bolti hain.mehman ko bolne de

    • @attaqazi1663
      @attaqazi1663 8 днів тому

      Ye Pakisaniat ki nishani hay. Apni qabliat zaror batani hay.

  • @user-rf7xx6qb9o
    @user-rf7xx6qb9o 7 днів тому

    Salim Bukhari when are you coming to get Kashmir?

  • @user-gs3su2nj7w
    @user-gs3su2nj7w 9 днів тому

    The situation at where we have
    Now,is not a incidentently change.we see to past,we will see a continuous chain of wrong,decisions.in short now a
    Time to decide,either we believe Allah or dajal.

  • @sajidmehmood4414
    @sajidmehmood4414 8 днів тому

    فزا نہیں لکھا جاتا ۔۔ فضہ لکھا جاۓ گا

    • @attaqazi1663
      @attaqazi1663 8 днів тому

      Fiza can not remain silent. Mudakhilat kar kay apni qabliat ka tamasha kar rahi hay.

  • @chahmadontop
    @chahmadontop 9 днів тому

    Lafafa man jhot kehta hi.

  • @syedmehmoodalishah1930
    @syedmehmoodalishah1930 8 днів тому

    ,, Chhod De America Ka Sath Nahin to yah Pakistan ko Barbad Karva dega Allah per bharosa rakho Allah America Israel Puri Duniya se bade Hain jahaj muslimin bus Allah Se Daro

  • @attaqazi1663
    @attaqazi1663 8 днів тому

    Hamary Ghulam leaders kahtay hain, Pakistan har tara kae nimatoon say mala mal hay. Yahan madinyat kay khzanay hain Jo puri duna main naheen.😂 Laikin ham ghareb hain . Qemati zaremubadla and beroni samayakari kay dhol baja baja kar kay qom ko bewaqoof banana hamara kam hay. Samayakari agar karni hay to siraf cricket, nach gana aur fashion show main karni hay. Han miss word beauty show main islam ka nam zaror chamkana hay. 😂. Agar dunya Chand par ja saki hay to ham chand kay janobi hisay doli main jaen gay.

  • @user-rf7xx6qb9o
    @user-rf7xx6qb9o 7 днів тому

    Salim Bukhari has become a Targiakar now LOL

  • @masoodazahoor2722
    @masoodazahoor2722 7 днів тому

    Miadum aap fuzooooool
    Wali Bak Bak ki Acting
    Karti Ha
    😅😅😢😂😢😮😅😊😮😮😅😮😢

  • @alirazakhokhar6166
    @alirazakhokhar6166 8 днів тому

    America Kon hota Hy Pakistan ko thread dyny wala . Ye hamary government ki na ehli Hy . America Pakistan ka sb sy baro dushman hy

  • @user-ey7kd7og1n
    @user-ey7kd7og1n 8 днів тому

    Iran ko farig krwao

  • @zeeshanmotorcarsinfo5288
    @zeeshanmotorcarsinfo5288 8 днів тому

    Defaulted Pakistan💯 ghulam😢😢

  • @user-xs7be9yd6y
    @user-xs7be9yd6y 8 днів тому

    غلام ابن غلام کیا کر سکتے ہیں ۔۔۔اسکا واحد حل عمران خان ھے۔۔۔عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ۔

  • @user-vr1ny5zd5b
    @user-vr1ny5zd5b 9 днів тому

    Absolutly not mein Pakistan ki Ezzat chupi ha. Aadhi Roti khale Ashabe Nabi ki seerat apnale. Gadayee mein bhi woh Allah wale thee etne ghayoor Ki Munem ko gada ke der se na thaa bakhshish ka yaara.