جناب مجاہد صاب اللہ آپکو دنیا وآخرت کی بے پناہ خوشیاں اور کامیابیاں عطاء کرے آخرت میں اللہ اپنا دیدار نصیب کرے آپ بہت ہی بڑا کام کررہے ہیں آپکے واقعات سنانے کا مشفقانہ انداز اور ایمان کی دولت سے بھرے الفاظ مجھے تو آپ ہر واقعہ میں رلا دیتے ہیں میں چیخیں مار مار کر روتا ہوں اللہ کی عظمت ایسے دل میں اترتی ہے کہ برداشت سے باہر ہوجاتی ہے ایسا لگنے لگتا ہے کہ سینہ پھٹ جاے گا اور روح پرواز ہوجاے گی آپ کی باتیں اللہ سے جوڑتی ہیں خاص کر یمن والے دو واقعہ جن میں دو بچّے بچپن میں ماں سے جدا ہوکر بڑے ہوکر اللہ کیسے ماں سے ملانے کے انتظام کرتا ہے میرا ایمان اتنا بڑھا ان واقعات سے کہ اللہ جب چاہتا ہے تو راستے بھی وہ بناتا ہے اور ان ہر آپ کو نہ چاہتے ہوے بھی اس پر اللہ چلاتا ہے سب کچھ اللہ سے ہونے کا یقین مجھے آپ کی ویڈیوز سے ہوا ایسا کسی اور چیز سے نہ ہوا میں آپ کی لمبی زندگی کے لیئے دعاء کرتا ہوں اللہ آپکو لمبی زندگی دے صحت اور عافیت کے ساتھ تاکہ آپ اللہ کی مخلوق کو اللہ سے جوڑنے کا کام زیادہ سے زیادہ کریں سہی معنوں میں آپ دین کا کام کررہے ہیں اگر آپ سامنے ہوتے میں آپکا ماتھا چومتا اور اپنے آپکو خوش قسمت سمجھتا کہ اللہ سے جوڑنے والے سے مجھے قربت نصیب ہوئی آپ میرے لیئے صرف ایک مرتبہ دعاء مغفرت اور دعاۓ خیر کردیں بس صرف ایک مرتبہ
Kuda ki qaim mary apna waqa ha majid mina molve drs da raha tha ka tum kadi majbor ko 1 ropya do allha 10 da ga mina bahr aya to ik banda khi sa aya tha us sa bat ho to rona laga ka majbr ho bati beemar ha ya baat 1998 ki ha muja bhi na usa sa 300 dolr baja tha mina sara us ko deedaya kuda ki qasim dosra din ik banda pasa ki bory la aya our msra abu sa kha ap ka abu ki zamin ha mara pas wo muja baj do mara abu na kha hamra pas yo ko zamin nhi ha wo bola mara pas ha mara abu na ap ka abu sa tqa pr li thi our wo dono mrghi ab mina us zamin ko bajna gaya to pata chla zamin to ap ki ha😅😅😅
Uncle apki video bahut achi hotin hn
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللّہ خیر

ان شاء اللہ ضرور آپ کے لئے خصوصی دعائیں کی ھیں اپنا فون نمبر لکھیں ۔ میں ان شاء اللہ کال کروں گا
اللہ اکبر
بیشک
اللہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے
عرفان علی پور چھٹہ
و عليكم السلام آپ تو میرے علاقے سے ھیں ۔
شکریہ
Nice story ❤
Thaught provoking story
Jazak Allah brother
Ameen sumameen jzakAllah
Walakam Salam ❤
جزاك الله خير 🌹
ماشااللہ
بے شک
اللہ اکبر کبیرا ان بطش ربک لشدید
لا اله الا الله
Good lesson
Jazakallah khair
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
Wasalm ,molna dhb mry liy khas dua frmy .koi mijza rab b kr dy
❤❤❤❤❤
Judges ko Allah Pak nay boht acha mouqa diya ha k wo insaf say awam ki dowaein lay kar dunya our akhrat achi bana saktay hain
وعلیکم السلام ❤❤❤
اسلام علیکم
❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Bashuk.
M. Afaq (Lucknowi) ksa
یہ معاملہ ان خارجیوں کے ساتھ کیوں نہیں جاتا اگر انکے پاس پیسے نہیں ھوتے تو انکو کیوں سزا ھوتی ھے
ایسا کیوں
आपकेबयानातसुनकेबेहनफाहोताहै
Kuda ki qaim mary apna waqa ha majid mina molve drs da raha tha ka tum kadi majbor ko 1 ropya do allha 10 da ga mina bahr aya to ik banda khi sa aya tha us sa bat ho to rona laga ka majbr ho bati beemar ha ya baat 1998 ki ha muja bhi na usa sa 300 dolr baja tha mina sara us ko deedaya kuda ki qasim dosra din ik banda pasa ki bory la aya our msra abu sa kha ap ka abu ki zamin ha mara pas wo muja baj do mara abu na kha hamra pas yo ko zamin nhi ha wo bola mara pas ha mara abu na ap ka abu sa tqa pr li thi our wo dono mrghi ab mina us zamin ko bajna gaya to pata chla zamin to ap ki ha😅😅😅
Assalamu alaikum.aap ka phone no hona shaikh.