سوڈانی بہت اچھے ہوتے ہیں- میری گاڑی پھنس گئی تھی ایک جگا بہت مدد مانگی لیکن کوئی مدد کے لئے نہیں آیا- پھر ایک سوڈانی گزر رہا تھا اس نے مجھے مشکل میں دیکھا تو میرے پاس آ گیا اس نے بہت کوشش کی کہ گاڑی نکل جائے لیکن نہیں ہو سکا- بھر وہ بندہ اپنے گھر گیا گھر سے ایک رسی لے کر آیا اس کے ساتھ میری گاڑی ٹو کی جس سے میری گاڑی باہر نکل آئی بہت خدار بندہ تھا اس کی میں پیسوں سے مدد کرنی چاہی وہ نہیں مانا اس کو میں رات کے کھانے کی دعوت بھی دی وہ نہیں مانا- اللہ اس کے لئے آسانیاں فرمائے-
Saudi to hai hee kameenay be ghairat Pakistani aur foreigns k lye inke haa koi ahmyat nahee janwaro see zyada Kam lya jaata hai salary de nahi jaate kafeel ko baap banaya hota hai Jo k corrupt beghairat qisam k log hotay hai Sara system hee Jo inho ne banaya hai woh saudio k haq aur bahir wali k khilaf hai tarjeeh wo saudio ko hee dete hai koi haq par mabni faislay nahi hotay it's a harsh reality
ماشاءاللہ جی اچھا واقعہ ہے سوڈانی اچھے بھی ہوتے ہیں میں بھی سعودی عرب کچھ عرصہ رہا ہوں کچھ برے بھی ہوتے ہیں بہرحال اچھے برے ہر جگہ ہوتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ہدایت عطاء فرمائے آمین
میرے ساتھ بھی استاذہ پی ایچ ڈی حدیث نے الزام لگایا آج وہ بڑی داعی بنی ھے قیامت کے دن اللہ اسکے ھاتھوں کی گواھی دلوائے گا جو اس نے الزام لکھا میرا دل کرتا اس کا ناٹک دنیا کے سامنے آئے
ماشاء الله ۔۔۔جو۔الله کا مجریم نہیں۔ہوں۔۔وہ۔۔انسان کا کیسے مجریم ہوسکتا ھے۔۔۔۔۔۔قسم سے۔۔۔سعودی عرب میں۔۔۔ہر کنٹری کے ۔لوگ ھے۔۔۔لکین سوئڈانی جیسے مخلص کوئی نہیں۔ھے۔۔نا۔کسی۔کو دھوکہ۔دیر ہے ھے۔۔۔اور نا ہی۔جھوٹ بولتے ھے۔۔یک زبان لوگ۔۔حالاں۔کی۔میں نے بہت قریب سے دیکھے۔ھے
میں نے 13سال مدینہ میں گزارے ہیں ۔سوڈانی دوست رهے ہیں انتہائی ایمان دار لوگ ہیں کٹر مسلم
Very correct reality
ماشاءاللہ ۔ بہت سبق آموز واقعہ ھے۔
سوڈانی لوگوں کریکٹر کے بہت اچھے ہوتے ہیں اور اخلاق کے پیکر ہوتے ہیں ❤
میں نے چوبیس سال سعودیہ میں گزارے اور میں نے سوڈانیوں سے زیادہ نرم مزاج اور انتہائی ایماندار کسی کو کو نہیں پایا۔
اپ کا انداز انتہائی خوبصورت سادہ اثر انگیز ھے
استغفراللہ ربی من کل اتوب الیہ. اللہ تعالیٰ تعالیٰ برے وقت بری تقدیر سے محفوظ رکھے اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ زندہ رکھنے. آمین ثم آمین.
Ameen
آمین
استغفرالله ربي من كل ذنب و اتوب اليه
سوڈانی بہت اچھے ہوتے ہیں- میری گاڑی پھنس گئی تھی ایک جگا بہت مدد مانگی لیکن کوئی مدد کے لئے نہیں آیا- پھر ایک سوڈانی گزر رہا تھا اس نے مجھے مشکل میں دیکھا تو میرے پاس آ گیا اس نے بہت کوشش کی کہ گاڑی نکل جائے لیکن نہیں ہو سکا- بھر وہ بندہ اپنے گھر گیا گھر سے ایک رسی لے کر آیا اس کے ساتھ میری گاڑی ٹو کی جس سے میری گاڑی باہر نکل آئی بہت خدار بندہ تھا اس کی میں پیسوں سے مدد کرنی چاہی وہ نہیں مانا اس کو میں رات کے کھانے کی دعوت بھی دی وہ نہیں مانا- اللہ اس کے لئے آسانیاں فرمائے-
Aameen
میرے 21 سال سعودیہ میں گزرے ھیں ۔ وھاں سب سے اچھا سوڈانیوں کو پایا ھے ۔ اور سب سے بُرا مَصریوں کو
ایسا ہی ہے ❤❤
سو فیصد درست کہا آپ نے۔
بلکل سچ کہا،،، میرا بھی یہی تجربہ ہے
Main 21 saal Pakistan mein raha aur meinay Pakistanis ko bohot bura paya ek number k jhootay hotay hain.
Masri Ali baba. Hain
بہت شاندار
انداز بیان بہترین ہے
بہت اچھی اصلاحی کہانی ۔۔
جزاک اللہ خیرا
بہت خوب
شکریہ سچے اور سبق آموز واقعات بیان کرنے کا
Saudi to hai hee kameenay be ghairat Pakistani aur foreigns k lye inke haa koi ahmyat nahee janwaro see zyada Kam lya jaata hai salary de nahi jaate kafeel ko baap banaya hota hai Jo k corrupt beghairat qisam k log hotay hai Sara system hee Jo inho ne banaya hai woh saudio k haq aur bahir wali k khilaf hai tarjeeh wo saudio ko hee dete hai koi haq par mabni faislay nahi hotay it's a harsh reality
سب سے زیادہ اچھے ایماندار سوڈانی ہیں سعودی عرب مین
ماشاءاللہ بہت اچھا واقعہ بتا دیا ہے آپ نے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ ھذا عدلیہ فی الاسلام
سب سوڈانی بہت ہی اچھے اور ایماندار ہیں
او بھائی تمہارا پالا نہیں پڑا ان سے
Ha magar majority achay thay ab ki generation kuch farak ha my 40 year experience
بالکل ٹھیک سچ
ابو طلال الحمرانی کے یوٹیوب چینل سے لی کہانی ہے یہ تو ۔
All? Every single one? Does that make any sense? There is good people bad people everywhere.
سوڈانی ایماندار لوگ ہیں اور مخلص بھی ہیں ۔
ماشاءاللہ بہترین انداز بیان۔ واقعی "دھوکا اور جھوٹ مرنے کے بعد بھی انسان کا پیچھا کرتے ہیں'۔۔۔ اشفاق احمد
بےایمان لوگوں کے لئے سبق آموز واقعہ
ھمیشہ سچ کی فتح ھوتی ھے
ماشاءاللہ جی اچھا واقعہ ہے سوڈانی اچھے بھی ہوتے ہیں میں بھی سعودی عرب کچھ عرصہ رہا ہوں کچھ برے بھی ہوتے ہیں بہرحال اچھے برے ہر جگہ ہوتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ہدایت عطاء فرمائے آمین
100%❤❤❤❤
Ye aap ne btaya r hmen pta Chala molvi sab
بہت اچھا سبق ھے . . .
سبحان اللہ
اس طرح کے قاضی پاکستان میں بھی ہونے چاہیے
Kazi ka faisla b kmal tha ur nery khuda ki rehmat b kmal hy
بيشك الله الحق ھے سبحان الله جزاك الله خير .اللہ پاک آپ کو سلامت خوش رکھے آمین
ایسے ملتے جلتے قصے کہانیاں سچے جھوٹے واقعات سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں لاکھوں افراد کے ساتھ ہورہئے ہیں
میرے ساتھ بھی استاذہ پی ایچ ڈی حدیث نے الزام لگایا آج وہ بڑی داعی بنی ھے قیامت کے دن اللہ اسکے ھاتھوں کی گواھی دلوائے گا جو اس نے الزام لکھا
میرا دل کرتا اس کا ناٹک دنیا کے سامنے آئے
who's she ?
اللہ پاک رحیم ہے کریم ہے۔ وہ بہتر ان صاف کر نے والا ہے
اللہ تعالی شیخ صاحب کو صحت و ایمان والی زندگی عطا فرمائے
سودانی لوگ بھت اچھے ہوتے ہیں
سچ ہی تو کہتے ہیں۔۔
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ❤❤❤
زبردست
Jahan khuda ka khof hota hae wahaa Insaf hota hae
اللہ ان خلیجی لوگوں کو ہدایت دے
سوڈانی لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں
ملزم سعودی ایک اچھا وکیل تھا اور سچ اگلنے کیلئے وکیل کی ضرورت ہوتی ہے جو معاشرے میں دیکھتا ہوں
MashaAllah Zabardast
بارسلوناسسپین میں میرا دوست عثمان سوڈانی ہے یہ بہت ہی اچھے لوگ ہیں نہایت محنتی اور شریف مسلمان
سوڈانی بہت بہترین لوگ ہیں سعودی لوگ بھی اچھے ہاں پر دوسری طرح کے لوگ بھی بہت ہیں.
سوڈانی بہت اچھے ہوتے ہیں
سعودی عرب کی کیا بات ہے
Zindabad Abdul Maliksab Vlog good job ♥️👍👍🇵🇰
الله تعالی اہنے نیک بندوں کی مدد ضرور فرماتا ہے۔ مایوس نہی یونا ہے۔۔استقامت چاہئے
عبدالمالک صاحب آپ اچھے لگتے ھیں۔ سلامت رہیں
Allah almighty is very powerful all over the Universe . Very kind to the creation.
بہت اچھا قصہ جوڑا ھے
Mashallah great story
Very good information
Bahot hi umda vedio 😢😢😢😢 dil khoon k anso roota hy aisi pak jagha k bay iman logo sy. Allah hidayat dy inko Ameen
سوڈانی لوگ بہت خوش اخلاق ہوتے ہے
Bohat achi hi Hazrat Yoysuf ( A.S) se milti julti hi
Mashallah bohot acha waqiya sunaya.. moral of video is exemplary
Mulana sb
Very interesting story for guidance of COMMUNITY.
Allahu Akbar !
ماشاءاللہ
Weldone jee JazakAllah Salamat Rao ❤😂❤
اگر یہ کیس پاکستان میں ہوتا تو سزا نوکر کو ہی ہونی تھی
Sodani bhot achy log Hain hmara jo manager hai ye b sodani hai nice bnda hai
Allah hoo Akbar
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
ماشاء الله ۔۔۔جو۔الله کا مجریم نہیں۔ہوں۔۔وہ۔۔انسان کا کیسے مجریم ہوسکتا ھے۔۔۔۔۔۔قسم سے۔۔۔سعودی عرب میں۔۔۔ہر کنٹری کے ۔لوگ ھے۔۔۔لکین سوئڈانی جیسے مخلص کوئی نہیں۔ھے۔۔نا۔کسی۔کو دھوکہ۔دیر ہے ھے۔۔۔اور نا ہی۔جھوٹ بولتے ھے۔۔یک زبان لوگ۔۔حالاں۔کی۔میں نے بہت قریب سے دیکھے۔ھے
❤❤❤Allaho Akbar❤❤❤Buhut khpob Allam❤❤❤Salam Qazi sb ❤❤❤Ahlan wa sahlan. Merhaba❤❤❤ Buhut zaberdast faisla kia❤❤❤❤❤
Sudani so much good people I know very well
Wonderful story!! 😁👏 Mager aysa nahi hota hai....Saudia wagara may koi nahi sunta...sirif saza.
شکریہ عبد الملک
حافظ مزمل پاکستان سے
Subhanallah... 👍..Nice
اللہ اکبر
Aaj bhi waha indians ke sath bahot zulm hote hain allah ne jin fakiron ko nawaza wo aaj khud ko khuda samajh bethe hain
Zabardast bahi saab ❤
Sodani log bhut achhay hotay hain.
Agar mawazna kia jaiy to hum say saray hi log achhay hain
Short clip banaya kro,
Masha Allah
Mashallaha bohat shandar
❤❤❤
SubhanAllah
Mashallah Saudi justice is good ❤
Hahah... Kia gaibi madad aie... 👍
❤
❤ bahut khub ala story apne hume bata di qazi ka faisala bahut hi zabardast tha us Saudi k s7 waise hi hona tha
Nice 👍😊
Bhot.khub
Very nice
subhan allha
Great v good
حضرت لایعنی سے پرہیز کریں شروع میں خطبہ ایسا جیسے بخاری شریف کا درس شروع ہو رہا ہو اوربعد میں ایک بے کار قصہ۔
Subhan Allah
باکل جی سوڈانی آج بھی جنگل میں سخت گرمی اور سخت سردی میں بکریاں چراتے ھیں ۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
wah subhanallah
یقین نہیں آرہا
Very common in Gulf
In the light of Islamic principles, please give your commitments regarding this blog .
Salaam sab Se pehly karna chaiy.
Subhaan allhaa
Mashallah
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
Walakam Salam
This is not the first time that Saudi kafeels denied people their wages
Watuizzu Mantashaa Watuzillu Mantashaa biyadikal qaire innaka Alaa Kullyshaayin Qadeer jai Hind Allahu Akbar