اپنی بیٹی کو گھر کی نوکرانی کے حوالے کر دیا - امانت لڑکی

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 11 жов 2024
  • قسمت سالوں بعد باپ اور بیٹی کو آمنے سامنے لے آتی ہے لیکن نہ عرفان یہ جانتا ہے کہ سامنے کھڑی جوان لڑکی اُس کی بیٹی ہے اور نہ ہی عائشہ سامنے کھڑے بارُعب شخص کے باپ ہونے سے با خبر ہے۔ بے قصور ہوتے ہوئے جوان لڑکی جو اپنے کندھوں پر زندگی کا بوجھ اُٹھاتی چلی آرہی ہے، کیا وہ عرفان کے باپ ہونے کے بارے میں جان پائے گی؟ کیا آپس میں حساب کتاب کے نتیجے میں باپ بیٹی سچّائی تک پہنچ پایئں گے؟ کیا عائشہ اُس خوشی کو جی سکے گی جو اُس کا باپ اُس کو اُن تمام سالوں میں دیتا؟
    Emanet Kız - Urduca Dublajlı Türk Filmi
    #اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے# ترکی فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے #، فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے # دیکھیئے اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے
    چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔
    نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔
    جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔
    اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔
    ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔

КОМЕНТАРІ •