علامتی مگر بڑی پیش رفت ... تحریک انصاف نے شاہراہِ دستور پر قاضی کیخلاف بیرئیر توڑ دیا... تصیح فرما لیں یہ سرد جنگ نہیں ... بڑا سرپرائز ابھی باقی ہے👇 ua-cam.com/video/C5k_K0Pr2ek/v-deo.html
Adeel younger brother your allwordes are true.your news are the voice people of Pakistan.please ask who wants their personal benefits in the cast of supreme court states they and we all have appear in the court of the greatest court of Allah pak.
Yet another day in banana republic of Pakistan unbelievable when we think we can't go lower than this i got so much respect for Asad tour Allah SWT bless all the people standing on right side of history
جسٹس منیب کو چاھیۓ که 2 سے 3 سماعت کریں جب یه تاثر ملے که حکم امتناع جاری ھونے لگا ھے بنچ چھوڑیں تاکه بنچ ٹوٹنے کے بعد نۓ سرے سے کیس کی سماعت ھو اور 25 اکتوبر آجاۓ
چونکہ جسٹس منیب اختر صاحب 63-A کے فیصلے کے مصنف ہیں لہٰذا آئین و قانون کے مطابق اس کیس کے نظر ثانی میں اگر original bench کے ججز دستیاب نہ ہوں (جو کہ نہیں ہیں) تو کم از کم فیصلے کے مصنف کا ہونا لازم ہے لہٰذا جسٹس منیب اختر صاحب کی علیحدگی کی صورت میں آئین و قانون کی روشنی میں یہ کیس سنا ہی نہیں جاسکتا، اس لئے پریشان ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے، الحمدللّٰہ 💞🤲
جسٹس منیب اختر صاحب چونکہ اس کیس کے فیصلے کے مصنف ہیں لہٰذا آئین و قانون کی روشنی میں نظرثانی، جسٹس منیب اختر صاحب کی غیر موجودگی میں سنی ہی نہیں جاسکتی لہٰذا خاطر جمع رکھیں، شکریہ 🤲
قاضی صاحب نے فل بنچ میں کھڑے ھو کر 8 منٹ تقریر کی ، الزامات تراشی کی اور پھر واک آؤٹ کر گئے ؟؟ یہ شاید پاکستان کی عدلیہ کی تاریخ کا اہنی نوعیت کا پہلا اور منفرد واقعہ تھا ۔۔۔؟؟
حق سچ کا پرچار کرنے والے ویلاگر قابل احترام صحافی حضرات پر فرض ہے کپتان کے پورامن احتجاج کی کال میں باحیثیت شھری شرکت اور ھمائت کا اعلان کریں اور اپنے سامعین کو بھرہور شرکت کی دعوت دیں تاکہ آئین بچائو ملک بچائو کی تحریک طاقتور کرپٹ اشرافیہ کی در دیوار ھلا دے ان شاء اللہ
کل سے راولپنڈی میں عوامی احتتاج شروع ھونے والاھے۔۔۔تمام محب وطن اور دلیر پاکستانی اس فارم 47 کی جعلی حکومت کے خلاف بھاری تعداد میں شرکت کرینگے۔۔۔ انورمقصود
This is a speaking order by SC. Absolutely no confusion about it. If CEC doesn't comprehend it, he should be proceeded under Article 6 of the Constitution.
Ab supreme court judges ko strict action layna chahyay election commission k khilaf nee tu order karlain k aj k bad molk ke tamam adalatain khatam bus Jo faisla qazi sb ya khas loag karain Wohi qanoon ayeen Hoga
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته بسم الله الرحمن الرحيم النبي صلى الله عليه وسلم کے آزاد کردہ غلام ثوبان رضی الله عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے دو لشکر ایسے ہیں جن کو الله نے دوزخ کی آگ سے بچا لیا ۔ ایک وہ لشکر جو ہندوستان ( الهند ) پر حملہ کے گا ۔ دوسرا وہ جو عیسی ابن مریم عليه السلام کے ساتھ ہوگا ۔ ( تفيم الاحاديث :-١١٩ . نسائی ، مسند احمد)
Asad Tour is the most daring boy in media and I can’t believe how come he was supporting a crook like Qazi in recent past. But right now salute to Asad ❤❤❤❤
عدالت عظمیٰ کے معاملات آپ لوگوں خصوصاً اسد طور بہت ہی بہتر طور پر سمجھتے ہئیں کیا آپ کو بھی بتانے کی ضرورت ہئے کہ اسوقت ایک عقل کل ہئے جو سب کو اپنی انگلی پہ نچارہاہئے وہ ترمیم ہو یا چیف کا گیارہ نکاتی جواب شکوہ یا الیکشن کمیشن کااحمقانہ رد عمل کمیشن کی کیا اوقت کوئی کہنے والا نہیں کہ الیکشن کمیشن اب آئینی ادارہ نہیں بلکہ خود ساختہ پارٹی بن چکی ہئے
علامتی مگر بڑی پیش رفت ... تحریک انصاف نے شاہراہِ دستور پر قاضی کیخلاف بیرئیر توڑ دیا... تصیح فرما لیں یہ سرد جنگ نہیں ... بڑا سرپرائز ابھی باقی ہے👇
ua-cam.com/video/C5k_K0Pr2ek/v-deo.html
اسد طور نے آج دل خوش کر دیا
اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو حق سچ کے لیے اسی طرح باتیں کرتے کی طاقت عطا فرمائے آمین
قاضی اور فوج دونوں الیکشن کمیشن کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیں تو یہ فیصلہ اب عوام کو نافذ کرنا پڑے گا ۔
حق اور سچ پر مبنی تجزیہ۔
آج اسد طور کا تجزیہ سن کر دل خوش ھوا
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے امین
Adeel younger brother your allwordes are true.your news are the voice people of Pakistan.please ask who wants their personal benefits in the cast of supreme court states they and we all have appear in the court of the greatest court of Allah pak.
Yet another day in banana republic of Pakistan unbelievable when we think we can't go lower than this i got so much respect for Asad tour Allah SWT bless all the people standing on right side of history
دل خوش کر دیا آپ نے اللہ سلامت رکھے
Most Funny vadio
ua-cam.com/users/shortsd-ia-4bmivc?si=FwQJ59FR0IF11niX
Always a pleasure to listen to you both.
Qazi is a mental case.
جسٹس منیب کو چاھیۓ که 2 سے 3 سماعت کریں جب یه تاثر ملے که حکم امتناع جاری ھونے لگا ھے بنچ چھوڑیں تاکه بنچ ٹوٹنے کے بعد نۓ سرے سے کیس کی سماعت ھو اور 25 اکتوبر آجاۓ
چونکہ جسٹس منیب اختر صاحب 63-A کے فیصلے کے مصنف ہیں لہٰذا آئین و قانون کے مطابق اس کیس کے نظر ثانی میں اگر original bench کے ججز دستیاب نہ ہوں (جو کہ نہیں ہیں) تو کم از کم فیصلے کے مصنف کا ہونا لازم ہے لہٰذا جسٹس منیب اختر صاحب کی علیحدگی کی صورت میں آئین و قانون کی روشنی میں یہ کیس سنا ہی نہیں جاسکتا، اس لئے پریشان ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے، الحمدللّٰہ 💞🤲
جسٹس منیب اختر صاحب چونکہ اس کیس کے فیصلے کے مصنف ہیں لہٰذا آئین و قانون کی روشنی میں نظرثانی، جسٹس منیب اختر صاحب کی غیر موجودگی میں سنی ہی نہیں جاسکتی لہٰذا خاطر جمع رکھیں، شکریہ 🤲
Must use power to save supreme court from dury
Qazi sb ek peshi me faisla ker dega😢😢😡😡😡
😊😊😅😅 1:42 tytooioooq
اسد طور مزید خبریں بھی عوام کو صاف صاف بتائیں
الیکشن کمیشن کے آٹھ اجلاس صرف اس لیے کوئی راستہ نکالیں تاکہ اس پر فیصلہ پر عمل نا ھو سکے
Allah apko khush rakhe aur Pakistan ki khair karePakistan Zindabad
Imran Khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤
Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
الیکشن 90دن مین ن کرانا اسوقت pdmکوأٸین یاد نهین آیا اب ان کو آٸین یاد آ رهاهے
حق اور سچ بات کا علمبردار ۔۔۔ اسد طور
Asad Toor , the references from the past of parliament you have given is really appreciated
قاضی صاحب نے فل بنچ میں کھڑے ھو کر 8 منٹ تقریر کی ، الزامات تراشی کی اور پھر واک آؤٹ کر گئے ؟؟ یہ شاید پاکستان کی عدلیہ کی تاریخ کا اہنی نوعیت کا پہلا اور منفرد واقعہ تھا ۔۔۔؟؟
اب آہین کے آرٹیکل 6 کو لازمی اپلائی کرنا ہوگا ان ڈھیٹ منافقت سے لبریز کرداروں کے خلاف ورنہ ہمارا کوئی مستقبل نہیں
وعلیکم السلام مسٹر عدیل سرفراز ۔
اینڈ
مسٹر اسد علی طور ۔
دی سینئیر صحافی ۔۔کورٹ رپورٹرز اینڈ سینئیر جرنلسٹس ۔
حق سچ کا پرچار کرنے والے ویلاگر قابل احترام صحافی حضرات پر فرض ہے کپتان کے پورامن احتجاج کی کال میں باحیثیت شھری شرکت اور ھمائت کا اعلان کریں اور اپنے سامعین کو بھرہور شرکت کی دعوت دیں تاکہ آئین بچائو ملک بچائو کی تحریک طاقتور کرپٹ اشرافیہ کی در دیوار ھلا دے ان شاء اللہ
کل سے راولپنڈی میں عوامی احتتاج شروع ھونے والاھے۔۔۔تمام محب وطن اور دلیر پاکستانی اس فارم 47 کی جعلی حکومت کے خلاف بھاری تعداد میں شرکت کرینگے۔۔۔
انورمقصود
ژندہ باد اللہ تعالیٰ آپ کی مدد آور حفاظت کرے آمین یارب العالمین
Asad Toor such a nice brave journalist... stay blessed and safe brother
Great great words asad toor sab..
قاضی ہے وہ آئینی ماہر
واہ اسد تم اسد ہو!
دور کوئی بھی ہو آپ کو مظلوم کے ساتھ دیکھا ایسے ہی مظلوم کے ساتھ رہے گا
عدیل کی گفتگو سپریم کورٹ کےکسی وکیل جیسی ہے۔
ان نالائق قانونی ماہرین سے بہتر ہے ایک صحافی سے اس ججمنٹ کے بارے قانونی رائے لیے تو سب انکو سمجھادیتا
چراغ تیرا بجھے یا میرا بجھے
اس کی خواہش ہے اندھیرا ہو جائے
عدیل آپُنے بڑی ہمت دکھائ ہے کہ آپُ نے قاضی کا نامُ لے ہی لیا ہے
Excellent Court journalist's
Asad bhai ehtiat se bat kia karen adeel sarfraz derte bohot hen apto bravo hen god bless you ❤❤❤❤❤
ہم صرف اپکو اس ليے سنتے ہيں کيونکہ اپ اچھے ہيں۔ ليکن اس نظام سے کوی اميد ہے۔
Aslam-O-alikum Adeel Sab Thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
زبردست تجزیہ ❤❤
آپ دونوں صاحبان کو السلام وعلیکم ورحمت اللہ
یہ چیف الیکشن کمشنر نہی بلکہ چیف جسٹس اور آرمی چیف کی زبان ہے
❤❤❤❤ love you Imran Khan zenda bad.❤❤❤❤
Toor's demo about Aminudin return is amazing.
Ye Wohi aaini Mahereen hyn Jo Kerney k baad sochtey hyn
اگر فوج الیکشن کمیشن اور عدالت کو اپنا کام کرنے دے تو ملک میں امن سکون اور خوش حالی آجائے
Allah aap ki hfazat farmay
انکا آئینی اور قانونی ماہر ایک ہی ہںے یعنی آل اِن ون، اُستادِ کُل.
INSHALLAH IMRAN KHAN INSHALLAH INSHALLAH INSHALLAH IMRAN KHAN
AP bilkul sahi kah rahey ho,qazi or sultan Raja khud nahi kuch ker rahain,in K pechey sirf establishment ki Shah hay.
This is a speaking order by SC. Absolutely no confusion about it. If CEC doesn't comprehend it, he should be proceeded under Article 6 of the Constitution.
Veryy well said asad toor
Great analysis 👍
Zabrdast
بھائ أپ لوگ بھی شامل ہیں ان میں ہمیشہ کہا گیا ہے"جیسے کو تیسا " نہیں ب پھٹتی رہے گی
Wah wah wah ❤❤❤❤❤❤❤❤
اتنی ہمت الیکشن کمیشن کی تو نہیں ہو سکتی
لگتا ہے یہ نہیں اور لکھا گیا ہے
سپریم کورٹ میں 4 جسٹس جن میں چیف جسٹس بھی ہیں سب بوٹ پالش کرتے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر آنکھیں دیکھا رہے ہیں گود نہ رہی تو کیا ہوگا ان کا
So powerful analysis by Mr , Asad Toor
Ab supreme court judges ko strict action layna chahyay election commission k khilaf nee tu order karlain k aj k bad molk ke tamam adalatain khatam bus Jo faisla qazi sb ya khas loag karain Wohi qanoon ayeen Hoga
MashaAllah zindabad asad toor saab
Imran khan zindabad Pakistan paendabad
عدیل بھائی اور اسد علی طور بئی بہت خوب
WE APPEAL TO OUR HONORABLE SUPERM COURT
PTI KA MANDATE WAPAS KARO
NEXT CHIEF JUSTICE OF PAKISTAN WILL BE MANSOOR ALI SHAH
Most Funny vadio
ua-cam.com/users/shortsd-ia-4bmivc?si=FwQJ59FR0IF11niX
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
بسم الله الرحمن الرحيم
النبي صلى الله عليه وسلم کے آزاد کردہ غلام ثوبان رضی الله عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے دو لشکر ایسے ہیں جن کو الله نے دوزخ کی آگ سے بچا لیا ۔ ایک وہ لشکر جو ہندوستان ( الهند ) پر حملہ کے گا ۔ دوسرا وہ جو عیسی ابن مریم عليه السلام کے ساتھ ہوگا ۔
( تفيم الاحاديث :-١١٩ . نسائی ، مسند احمد)
Bahut bahut bahut khoob
Ma Sha Allah
الیکشن کمیشن نے کھل کر کہ دیا کر لو کرنا ہے کسی عدالت کو نہیں مانتے
معاف کرنا مجھے تو ایسی بو آ رھی ھے کہ اسٹبلشمنٹ بنگلہ دیش کی طرح بلوچستان کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کا ارادہ رکھتی ھے ۔
Most Funny vadio
ua-cam.com/users/shortsd-ia-4bmivc?si=FwQJ59FR0IF11niX
It’s about high time that the Supreme Court summons the Chief Election Commissioner and charge him with violation of the Constitution
ZABARDAST analysis
Asad toor Sahab zabardast batien kahe hn ap ny
زبردست
Zabrdest ❤
Great Vlog by both of you
Ik zendabad
اسدطور تیری عظمت کو سلام
Great job Asad Toor you done it ❤❤❤❤❤❤❤❤
Asad Tour is the most daring boy in media and I can’t believe how come he was supporting a crook like Qazi in recent past. But right now salute to Asad ❤❤❤❤
GOOD TOOR
Bhut khubsurat lag rhy hn AJ ap Adeel Bhai. Or judges ko law k mutabiq jawab dyna chaiye tankay qazi or sikendar raja ko b pata chaly
اوریا مقبول جان صاحب کے بارے میں بھی کچھ انفارمیشن دیں
Sha bash asad
Ab ziyada waqat nahin Pakistan ko phir say tootna hai
❤❤🎉🎉❤❤❤❤🎉🎉❤🎉🎉
Asad Toor Great
❤❤❤❤❤
Might is right
عدالت عظمیٰ کے معاملات آپ لوگوں خصوصاً اسد طور بہت ہی بہتر طور پر سمجھتے ہئیں کیا آپ کو بھی بتانے کی ضرورت ہئے کہ اسوقت ایک عقل کل ہئے جو سب کو اپنی انگلی پہ نچارہاہئے وہ ترمیم ہو یا چیف کا گیارہ نکاتی جواب شکوہ یا الیکشن کمیشن کااحمقانہ رد عمل کمیشن کی کیا اوقت کوئی کہنے والا نہیں کہ الیکشن کمیشن اب آئینی ادارہ نہیں بلکہ خود ساختہ پارٹی بن چکی ہئے
Thanks Asad toor sb.
Well Said
Vvvvv niceeeee yar
Willandgood
Please always speak truth,always discuss big issues beyond personalities. Check your self,now you people have big responsibites on your shoulder.
Well done, realy it is true view.
We love Asad Toor explanation and comments .😂😂
Faiz Isha Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota Kota
Election commission ka tahrir bhi justice qazi ne likhi Hogi
Adeel Bhai great vlog
Asad Toor 👍👍👍👍 great logic and analogy though I Agee or not.
What's happening in Pakistan is absolutely shameful
دونوں جوانوں نے کوٹ پہنے ہیں۔ کیا اسلام اباد مٰنموسم اتنا بدل گیا ہے؟ یہاں پشاور میں بلا کی گرمی ہے۔
Supreme court should ask pet ECP who is your instructor