Imran Khan Made History by Rejecting the Deal | Irshad Bhatti ft. Hamid Mir
Вставка
- Опубліковано 7 лют 2025
- Imran Khan Made History by Rejecting the Deal | Irshad Bhatti ft. Hamid Mir
#hamidmir #irshadbhatti #pakistan
"Irshad Bhatti and Hamid Mir come together for a compelling discussion on the latest political developments, media dynamics, and power struggles in Pakistan. With sharp analysis and insider insights, they debate key issues shaping the nation's future. Don't miss this engaging conversation!"
#
📣 Connect with me:
Instagram: / thisisirshadbhatti
Twitter: / irshadbhatti336
Facebook: / irshadbhatti01
Tiktok: / irshadbhatti011
FAIR-USE COPYRIGHT DISCLAIMER
*Copyright Disclaimer Under section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, commenting, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is permitted by copyright statutes that might otherwise be infringing. Non-profit educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
جتنے بھی ویلاگ یا پوڈکاسٹ میں سنتی ہوں کیونکہ میں سنتی ہی ہوں دیکھتی نہیں ان میں یہ نمبر 1 ہےاپ دونوں حضرات سے گزارش ہے کہ دوبارہ ضرور ایسی 1 میٹنگ رکھیں
😢Kia ap dhek NI Sakti
Waqi sahi kaha apnay
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Sachi battain ki Hain
@@faizanmailk8441 دیکھ سکتی ہوں اور تھوڑی بہت نظر ڈال بھی لیتی پر جو لیکن زیادہ تر صرف سنتی ہوں کام کی باتیں ہوتی ہیں نا تو پھر غور سے صرف سن لیتی ہوں دیکھتی کم ہوں
@@faizanmailk8441 دیکھ تو سکتی ہوں اور تھوڑی بہت نظر ڈال بھی لیتی ہوں پر جس چیز کو صرف سننے سے کام چل جائے تو دیکھنا مناسب نہیں سمجھتی
مجھے بہت مزہ آیا تاریخ کی منافقت اور ملک فروشوں کے متعلق کافی معلومات تھی جو ملی سلامت رہو حامد میر صاحب
If you enjoyed this video, don't forget to subscribe to the channel, share it with others, and leave your thoughts in the comments
Bhatti sab you are the vertist man
Salute to your loyalty with your profession
Would that all journalist were like you ❤❤❤❤❤
ارشاد بھٹی آپ نے بہترین تجزیہ پیش کروایا ہے حامد میر کا، حامد میر ایک جید صحافی اور کالم نگار ہیں ،سچ بولنے والے سب صحافیوں کو اللّٰہ تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھے ،امین
allah blaec you bro
mahrang baloch ka interview kar logea😂
804❤
After watching this interview, I have a great respect for Hamid Mir sahab. Thank you so much Irshad Bhatti sahab. I’ve subscribed the channel already.
ماشااللہ دونوں کے صحافت کو سلام اورسلوٹ حامد میر صاحب ارشاد بھٹی بہت اچھا باتیں کے بہت مزہ آیا سلام اور سلوٹ ❤❤❤
Love you ❤❤ALL
ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ دونوں محب وطن نیوٹرل صحافیوں میں الگ مقام رکھتے ہیں ❤❤
بھٹی صاحب اور حامد میر صاحب سب سے پہلے تو آپ دونوں کے لیے میری دعائیں کہ الله کریم آپ دونوں کواپنے حبیبﷺ کے صدقے اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین💞💞💞💞
بھٹی صاحب very good بہت اچھا انٹرویو ھے بار بار سننے پر بھی بوریت محسوس نہیں ھوگی میر صاحب نے بھی سب سوالوں کے جواب دئیے مزا آیا آپ دونوں کی باتوں سے ایسا feel ھوتا ھے کہ جیسے پاکستان میں نہ جوڈیشری ھے نہ پولیس ھے نہ فوج ھے نہ بیوروکریسی ھے نہ کوئی لیڈرشپ ھے نہ کوئی قومی اسمبلی ھے نہ صوبائی اسمبلی ھے نہ سینٹ ھے
ملک کو جو بھی چلا رہا ھے اس کا طریقہ ایک منظم مافیا جیسا ھے جس کا اثر عوام کے ذہنوں پر پڑ رہا ھے اس وجہ سے جرائم میں اور غربت میں بھی اضافہ ہو رہا ھے
طاقت کے نشے میں اور غرور و تکبر میں چور اس صورت حال کے ذمہ داران اس طرف توجہ نہیں دے رہے 30 سال سے ملک سے باہر ھوں یہی دیکھا ہے ہر ملک کی توجہ صرف ترقی کی طرف ھے واحد ملک پاکستان ھے جس کی توجہ اپنی تنزلی کی طرف ھے اور دشمن ھم پر ہنس رہا ھے کہ پاکستان اپنی موت خود مر جائے گا اس کی طرف ایک پتھر بھی پھینک کر وقت ضائع نہ کرو😭
اور ھم اتنے شرم بے حیا ھو چکے ھیں کہ یہ
بات سن کر بھی غیرت نہیں آرہی ھمیں اپنے سارے اختلاف بھول کر پیٹ پر پتھر باندھ کر پاکستان کو اپنے پاؤں پرکھڑا
کر دینا چاہیے۔ جس طرح جاپان راکھ کے ڈھیر سے ایک ترقی یافتہ ملک بن گیا الله ھم رحم فرماۓ آمیـــــــــــــــــن😭
آخر میں آپ دونوں سے ایک گزارش ھے کہ آپ دونوں کئ سالوں سے اپنے اپنے
پروگراموں میں سیاسی جھوٹوں
کے جھوٹ سنا رھے ھیں بزریعہ WhatsApp عوام میں سے بھی کسی بندے کو بات کرنے کا موقع دے دیا کریں تاکہ ان کو بھی پتہ
چلے غربت کی ماری عوام ان کے بارے کیا سوچ رکھتی ھے ❤
شکریہ 😍😍😍😍😍
Gareeb awam ke liye sochana chahie Tum logon ko
ایسے زبردست پوڈکاسٹ آج تک میں نے نہیں دیکھا بہت مزہ آگیا دیکھنے میں
حق بات عوام تک پہنچانا کسی جہاد سے کم نہیں
Bas kar deo bahi ,,, Hamid Mir jasa 2ghla admi haaa purani videos dkh lna
First time in my life I watched full interview Nd really informative Nd interesting from start to end👍👍👍
اللہ سچ اور حق کی توفیق دئے امین
Ameen❤❤
@IrshadBhatti01 بھٹی صاحب آج پہلی مرتبہ آپ کو اتنا سنا اسکا کریڈٹ حامد میر صاحب کو، کمال انٹرویو سلامت رہیں.
Release Imran Khan Long live imran khan ❤❤❤
Ameen , inshaAllah
Hamid Mir ne release Krna hai kya?
پہلہ انٹرویو دو گھنٹے کا مکمل سماعت کیا ۔ اللّٰه تعالٰی پاکستان کے ساتھ جو جو بھی مخلص ہیں اللّٰه تعالٰی ان سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
Ameen , inshaAllah
We love Imran Khan Bhati and Hamed meer
Bhatti Sab is a tout of the establishment
@@AsimtheTyrantMunir no he's not
@@tariqmahmood6673 didn’t you listen to what Hamid Mir said to him ? wait n watch in future . Have you ever heard him criticise the establishment?
Salute you Hamir Sir....Dil me apky lye izzat aur zyada hogyi hai...Ap 1 achy journalist hain...ALLAH apko khush rakhy...❤
جاگ اٹھا ہے سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ insha Allah ❤❤❤
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو لمبی زندگی عطا کرے
عمران خان کو رہا کرو ❤
اشااللہ دونوں کے صحافت کو سلام اورسلوٹ حامد میر صاحب ارشاد بھٹی بہت اچھا باتیں کے بہت مزہ آیا سلام اور سلوٹ ❤❤❤
Two great assets of Pakistan in one frame!!
May Allah protect and help Imran khan Saab 🙏 😢
Bhatti Sb I am not a fan of Hamid Mir but you did very good interview. Hats off to you.
بہت دوستانہ ماحول میں گفتگو ہو رہی ہے ۔ بہت دلچسپ اور بہت معلوناتی
ارشاد بھٹی صاحب، آپ نے آج بہت زبردست کام کیا ہے.
یہ انٹرویو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، لیکن ایک بات ذہن میں رکھیں، کہ حامد میر جو کہہ رہے ہیں، بات وہی صحیح ہے.
Sir, I salute both of you.
one of the best interview.
ماشاء اللہ بھٹی صاحب بہت اچھا انٹرویو تھا اور حامد میر نے بھی بہت کچھ اشکار کیا ھے۔ اللہ دستور پاکستان کی حفاظت فرما۔ نامعلوم طاقتوں نے اس کو موم کی ناک بنا دیا ہے۔
Lengthy but interesting and informative interview
Very informative and important interview thanks Bhatti sb thanks Hamid Meer sb.
Such an extensive interview. Thoroughly emjoyed. Thank you @irshadbhatti sir. ❤
Love you Hamid Mir...irshad bhati
اللہ ألحق ہے اور سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔
I didn't know this side of Sir Hamid Mir... we were always told that he is a biased journalist.. but after watching this interview I've developed great respect for him... a big thumbs up for Irshad Bhatti sahab for doing this interview
بھی صاحب اور حامد میر صاحب کمال ہی کر دیاپہلی بار اتنا طویل وی لاگ مکمل سنا
Bhaeon bohat ziada information mili ha is interview sy.ap ka shokkria❤.
Hamid mirr sb & Irshad bhatti sb both are brave analysts ❤
Both brother Must take a open stand with IK movement of free PK , that gives a long lasting strength to PTI and bonds Ik on his freedom of democracy.
Superb ❤❤❤❤❤
INTERVIEW WID HAMID MIR JI.. WONDERFUL GIFT FOR ME. MASHAALLAH. LOV 'N PRAYERS FOR YOU BOTH BRO !!!
Great 👍❤
بہت ھی Informative interview ھے شکریہ ارشاد بھٹی صاحب اور Legendary احمد میر صاحب
بھٹی صاحب آج مزا آگیا ہے جئ آپ کی باتیں سن ک🎉 good luck for your❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت ھی زبردست انٹرویو ھے اب تک کا سب سے بہترین
mashaAllah
Two greatest honest tigers❤❤
راست گو اور جرات مند صحافیوں کو سلام ❤
اسلام علیکم
ماشاءاللہ حامد میر کی گفتگو سن کے بہت اچھا لگا اور علم میں بہت اضافہ ہوا
Hamid bhi min iss time makhha min hun ap k lia dil saa dava ha imran khan zinda bad ❤❤❤❤
That is very surprised for me ... unique and ultimate truth ...
Especially last moments very informative and encouraging... Mother of Nation Fatima janah... unmatched leader... thanks Both of u...my 1st comment ever on any interview... thanks a lot ❤
Imran Khan Zinda baad pti Zinda baad Pakistan zinda baad 🌹🌹🌹
Both legends together ❤❤❤
Imran Riaz and Irshad Bhatti my favorite ❤❤
پہلی بار کسی کا دو گھنٹے کا مکمل انٹرویو دیکھا سنا اور بہت سی معلومات حاصل ہوئیں ہیں کیونکہ حامد میر صاحب نے تاریخ کے بے شمار حقائق سے پردہ اٹھایا ہے
Free Imran khan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Tashnagi free........... thank you for this fulfilling conversation about Mir sahib
Thanks @irshadBhatti01 bhot informative bhot kouch sek lia poura program daik k bour nahi howa ❤
An interesting and informative conversation. Hats off to both journalists.
well done sir you both doing very well very good and informatic programm take care stay blessed
حبیب جالب کا واقع تمام جرنلسٹ کے لئے مشعل راہ ہے اور آپ دونوں حضرات کے لئے خاص طور پر ۔
Pakistan zindabad Imran Khan zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️
زندگی کا پہلا پروگرام ہے جو 2 گھنٹے میں نے مکمل توجہ کے ساتھ سنیں ،
بہت شکریہ ❤ اللہ تعالیٰ پاکستان پر اپنا خاص رحم جرے ، بہت کچھ سیکھ لیا ہم نے اپ سے ، اللہ تعالیٰ آپ جیسے لوگوں کو محفوظ رکھے آمین یارب العالمین ❤
Zaberdast interview bhatti Sahab ..
ASA/ Both of you are the best journalist. My hats off to you..
May Allah success Imran khan Saab 🙏
اتنا لمبا انٹرویو میں نے زندگی میں نہیں دیکھا ہے پورا جیتنا اپ لوگوں کا دیکھا بہت مزے کا تھا
اللہ پاک اس مرد مجاہد حبیب جالب کا اقبال بلند کرے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
A historical facts revealing discussion between two genius. Stay Blessed
❤❤❤❤❤ Our Proud Imran Khan ❤❤ Our Prime Minister of Pakistan Imran Khan ❤ Insha ALLAH ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
INSHA ALLAH
1st ever interview watched for whole 2 hours. Love from Australia, please make our Country Pakistan 🇵🇰 proud again 🫡
Free Imran khan 💞
حامد صاحب کی فیملی کے متعلق بھی بات کرنی چاہئے تھی🎉🎉🎉
عمران ریاض پاکستان کا قیمتی سرمایہ ھے اللہ ظالموں کے شر سے بچائے، اللہ انکی حفاظت فرمائے
آمین آمین آمین ❤❤❤
عمران ریاض ایک انتشار پسند انسان ہے۔ عمران خان صاحب زندہ باد
جہالت مبارک ہو@@muzaffarahmadbhatti3098
An eye opener interview. Well Done Irshad Bhatti Sahab and Hamid Mir Sahab…
Imran Khan zindabad Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
HAMID MIR IS HONEST PERSON
Hamid Mir and Irshaad Bhatti, both are Credible journalists.
Aaj tak ka sab se ziada behtreen detailed and informative Podcast ❤. Mir Sahah ❤ Bhatti sahab ❤. Please do invite such super talented people and inspiration personalities.
Love ❤❤
The only liable and honest journalist❤❤❤❤❤
prime Minister of Pakistan Imran Khan ❤
ماشاءاللہ جی اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے بڑا مزہ ایا پورا انٹرویو سنا
I Even Don’t watch Bollywood, cuz too long, but I watch this interview!!👍🤲 hope and pray for Pakistan
ماشاءاللہ نوجوان صحافیوں کے لیے مشعلِ راہ حامد میر صاحب
Love from Ali pur chatha
What a DISCLAIMER, Bhatti You naughty Boi 😂😂😂
جی السلام علیکم ارشاد بھٹی صاحب اپ کا بہت شکریہ اور ہم میر صاحب کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے بلا لوس وضاحت کی ہے عمران خان صاحب کے والد اکرام اللہ خان نیازی صاحب ان کے اوپر جو الزام لوگ لگاتے تھے وہ غلط لگاتے ہیں❤
Well done Bhatti Sahab. A true eye opener. Cleared a lot of things for me. Please continue these kinds of interviews. Please interview Haroon Rashid Natamam, Rauf Klasra, Amir Mateen etc
Release Imran Khan
This talk transported me back to Pakistan, my childhood dreamland. ❤
حامد میر صاحب اور ارشاد بھٹی صاحب لاجواب ہںو آپ دونوں
بہت اچھا انٹرویو ۔ماشاللہ،دونوں سلامت رھیں۔نوز شریف زندگی میں کبھی بھی ڈیل کے بغیر اقتدار میں نہیں آ یا۔
Theses generals never won a war but never lost an election
Speak simply
Free Imran Khan
What a wonderful talk👍🏻thank you Irshad Bhatti Sahab, so many old memories are rekindled
Masha Allah very good review and comments
دو گھنٹے کے انٹرویو میں ایک بار بھی بور نہیں ہوا ❤
Buhat shoq SA suna ma na bro
First time in my life i have watched and heard full interview of any journalist. Well done ❤
Release Imran khan Saab
بہت ہی معلوماتی پروڈکاسٹ تھا۔❤
ہم ایسی کتابیں پڑھ کر رو نہیں سکتے ۔بہت رو لیا 😢😢😢😢 ۔عمران خان کیلئے بہت رو رہے