O bhai aisay fazool admi ko ku bulatay hain.. no logic in his answers.. how can you use the term mujrim for PTI for 9th May... which adalat has declared that.. Kashif should snub his there..
جاوید صاحب انتہائی بچگانہ بات کر رہے ہیں کہ آئی ایم ایف عمران خان کے کہنے پر موجودہ حکومت کے ساتھ سخت شرائط پر معاملات طے کر رہے ہیں بہت ہی مضحکہ خیز موقف ہے
جاوید لطیف صاحب کو صرف ایک سبق پڑھایا گیا ہے 9 مئی ، اب ان سے کوئی بھی سوال کریں اس کا جواب 9 مئی سے شروع ہوتا ہے 9 مئی پر ختم ہوتا ہے پوچھا جائے کل شدید بارش سے بڑا نقصان ہوا جواب ملے گا چونکہ عمران خان نے 9 مئی کیا اس لیئے اس کی وجہ سے بارش ہوئی اور اس نقصان کا ذمہ دار عمران خان ہے خدا کے لیئے کسی ایسے آدمی کو بلایا کریں جو کم ازکم ایسی گفتگو کرے جس کا سر پیر ہو
Javed latif always talks through his back side so Imran khan destroyed Pakistan bakwas so there's milk and honey running on streets of Rawalpindi where i am from Kashif don't invite him on your show people don't want to listen to his bakwas just ask him about 1997 when nawaz mafia attacked supreme court
IK is the most popular leader as proved on 8th Feb. People voted for him. 9th May must be investigated by independent judicial commission to find the facts.
عباسی صاحب کیا آپ کو نون لیگ والوں کی تاریخ نہیں محلوم کہ یہ اداروں کی کتنی عزت کرتے ہیں نیب پر پتھراؤ سے پہلے اور باد میں ں لیگ کی تاریخ بھری پڑی ہے کہ وہ کیسے لوگ ہیں، ان کو نوں اور دس مئی کے علاوہ کوئی اور بات ہی نہیں وہ بھی جس پر الزام لگاتے ہیں وہ خود کہتا ہے کہ آس واقعہ کی انکوائری کریں لیکن کوئی بھی ادارہ اس واقعہ کی انکوائری کرنے کو تیار نہیں کس کو معلوم نہیں کہ یہ حکومت فارم کس پر بیٹھے ہیں
Subscribe to our channel and press the bell icon to keep yourself updated: bit.ly/3e0SwKP
Kashef sahib
Please don’t invite selfish people on your program we want people who are thinking about Pakistan
Don’t understand why kashif call these bastards
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
آمین ثمہ آمین
Ameen.
بہت شکریہ جناب عمران خان زندہ باد کاشف بھائی بہت شکریہ ❤سلام پیش کرتا ہوں
یہ جو جاوید لطیف باتیں کرتے ہیں اس کو کہتے ہیں آئیں بائیں شائیں
کاشف عباسی صاحب آج آپ نے دل ❤️ خوش کردیا شکریہ سر
Ap kuch pochty hai to inko ratta bhool jata hai 😂😂😂
Was watching ur show after a while and then mentioned “Mian Javed Latif”. Lekh laanat….
کاشف صاحب یہ اپنے آپ کو بادشاہ سلامت سمجھ رہے۔اللہ آپ کو سلامت رکھے امین
کاشف عباسی صاحب جاوید صاحب کا کسی نیرو سرجن ڈاکٹر سے چیک اپ کروائیں 😁😁😁
Salute to you, Mr. Abbasi!
I don’t know how you tolerate that man.
Exactly 😅😅😅
O bhai aisay fazool admi ko ku bulatay hain.. no logic in his answers.. how can you use the term mujrim for PTI for 9th May... which adalat has declared that.. Kashif should snub his there..
کس قدر نچلی سطح کی زہنیت ہے جاوید لطیف کی اور اسے سب پروگرامز میں بلایا جاتا ہے
Kashif left him speechless! Good going
جاوید صاحب انتہائی بچگانہ بات کر رہے ہیں کہ آئی ایم ایف عمران خان کے کہنے پر موجودہ حکومت کے ساتھ سخت شرائط پر معاملات طے کر رہے ہیں بہت ہی مضحکہ خیز موقف ہے
I think is good cop and bad 😂😂😂😂😂
Imran khan is a great Muslims Leader
if PLMN don't have answers then they always bring not proven 9th may. Imran Khan Zindabad==Pakistan Zindabad==Pak Army Zindabad
Todays airtime was just waste of time
Imran khan zindabad
❤❤❤❤❤❤ kashif abbasi the great ❤❤❤❤
لطیفو ہاں بھی کرتے ہیں؛؛ ساتھ ساتھ ناں بھی کرتے ہیں؛
Sir salute you kaship abbasi sir
All the Mian shab r the biggest CCCC...I.K ZINDABAAD 🙏🙏💚💚🙏🙏
کاشف عباسی صاحب زندہ باد ۔اللہ تعالیٰ آپ کو حق سچ پر ڈٹے رہنے کی توفیق عطا فرماے۔امین ثم آمین
پہلی دفعہ مزہ آگیا کاشف بھائی
May Allah success Imran khan Saab 🙏
Please dont invite this guy again please
What a waste of time.
JAVD LATEF BARYWA jUTA ADMI HE
Why you bring this people on the show?
آئیں بائیں شائیں🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Is this Javaid Latif guy drunk???
کاشف عباسی صاحب پلیز اپنے پروگرام میں کسی پڑھے لکھے شخص کو بلایا کریں۔ یہ کیسے فارغ لوگوں کو بلا لیتے ہیں اور ہمارا وقت ضائع کرتے ہیں۔
Kashif bhai you left him gob smacked 😅
کاشف عباسی زندہ باد۔حق سچ کے علمدار
جب اسٹیبلشمنٹ کی ساتھ بات ہو؛؛ نہیں نہیں یہ تو 9مئ والے ہیں
بورنگ پروگرام کشف بھائی میاں صاحب کے ساتھ
کاشف بھآی ٤٠ منٹ ضائع کر دیے
the day he stops saying May 9. May 9.....
may 9.........he will not be seen in talk shows. this man J L is clearly a YES MAN of the power corrider.
Useless talk with Mian Sahib. I think he is wasting our time
اللہ رب العزت سے دعا ہے عمران خان کو سرخرو ہونگے انشاءاللہ تعالیٰ
کاشف بھائی سلام
کل تک جو کہتے تھے ،خلائی مخلوق،ووٹ کو عزت دو،مجھے کیوں نکالا،اج وہ ان کی نمائندگی اور چاپلوسی کر رھے ھیں،
❤❤❤
جاوید لطیف صاحب کو صرف ایک سبق پڑھایا گیا ہے 9 مئی ، اب ان سے کوئی بھی سوال کریں اس کا جواب 9 مئی سے شروع ہوتا ہے 9 مئی پر ختم ہوتا ہے پوچھا جائے کل شدید بارش سے بڑا نقصان ہوا جواب ملے گا چونکہ عمران خان نے 9 مئی کیا اس لیئے اس کی وجہ سے بارش ہوئی اور اس نقصان کا ذمہ دار عمران خان ہے
خدا کے لیئے کسی ایسے آدمی کو بلایا کریں جو کم ازکم ایسی گفتگو کرے جس کا سر پیر ہو
اسلام علیکم
کاشف بھائی آپ ہر روز جاوید لطیف کو پروگرام میں بلایا کریں بڑا مزہ آتا ہے لطیف بڑے لطیفہ سناتے اور بناتے ہیں
Mashallha sir❤
Break k bd SB Kuch bdl geya.😂😂😂
جاوید لطیف کے صبروتحمل کو سلام
Great leader in the world only on Imran khan 🤗😎❤
Sorry Kashif Bahi why you bring these stupid people which don’t have even stance in their party
Welcome kashif sab
Thats called a true and brave journalist. Respect for you Kashif sahib
You had to ask him that which one in international establishment forcing you to punish Free Palestine protesters 😅
Geo kashif saab aj to apne kamal kar diya
Kashif Abbasi, you are the best. You are the only person who can shut them up.
This anchor just cares about his rating ! Wasting the nation’s time by asking dumb questions and letting the politician talk BS.
these people not moveinh farword because they have not any thing to tell their anything so they repeating 9th may
Besides political opinion
This man doesn’t deserve a national tv show 😊
Imran Khan zandbad Pakistan ka hero bader leader
Please make a 10 hour program with Javaid Latif so that he can explain some other than 9th May
کاشف بھائی اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے اس فارم 47 والے کی حالت پر ہنسنے کو دل کر رہا ہے 😅😅
I can't tolerate this man. 😮 javaid Latif
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
ہڈی اسے جو ملتی ہے آل شریف سے
عمران خان زندہ باد
Kashif sahib aj dho k rakh dita tusi is jhote nu zindabad kashif abbasi sahib maza aa gya❤
سیاست کے علاؤہ اور بھی مسائل ھیں۔ان کو دفع کرو۔۔یہ سب ایک جیسے ھیں۔عوام کے مسائل پر غور کریں
Unbearable..when you know the other person is lying...it's almost impossible to tolerate such cold blooded liars...hats off to your patience
Love khan saab
Latif sb bakwas bund karyn bhai Aap sY koi NRO nhi mangrha hy bhai
Kashif bahi you are great.
Well done Kashif shab
اگر یہ ن لیگ والے بخشے گے خُدا قسم کوئی جنت سے باہر نہیں ہوگا یہ لوگ اتنے گرے ہوۓ ہیں جہاں آپ کی سوچ ہے کسی کی عزت ان سے محفوظ نہیں
کاشف صاحب سوال کا جواب نہیں بونگیاں اور بکواسات اور شائیں بائیں سنیں 😂
Javed latif always talks through his back side so Imran khan destroyed Pakistan bakwas so there's milk and honey running on streets of Rawalpindi where i am from Kashif don't invite him on your show people don't want to listen to his bakwas just ask him about 1997 when nawaz mafia attacked supreme court
ساری زندگی ہو گئی ہے جاوید لطیف نے کسی سوال کا سیدھا جواب دیا ہو نہیں سنا۔
Javaid latif low intellectual wala person hai...1980 ya 1990 me ye chal sakta tha ab ye ni...v poor analysis
Kashif Bhaii Kamal 👌
Kashif Bhai,
What is happening now in Pakistan against PTI, is very sad. Very unfair.
❤❤❤❤❤❤
Kashif bhai is GHATYA LOMMAR ko na bulaya kerain
Well-done Kashif Sahab,,, you exposed this guy.
بھائیوں نیچے جانے کی ضرورت نہیں ہے میں چیک کر آیا ھوں ۔ اوھوئی گل اے۔ ۔۔🙈😂سمجھ تے گئے ھوسو۔۔۔😂😂😂😂😂🫂
Well done 👍 Abasi sab
میاں جاوید لطیف لطیفے سناتے ہیں بس
Kashif bhai is star at all time ❤❤❤❤
IK is the most popular leader as proved on 8th Feb. People voted for him.
9th May must be investigated by independent judicial commission to find the facts.
abbasi sahb apko is bande k alawa koi or bnda nhi milta isse srf qisse sunai srf arz krne laga hon teez mar khan
Salaam...he talking bullshit
Release Imran Khan. Stop playing game. Stop playing games.
Qashif bahie aslamoaliekum 🤲🤲🤲🌹🌹🌹🌹🌴🌴🌴
عباسی صاحب کیا آپ کو نون لیگ والوں کی تاریخ نہیں محلوم کہ یہ اداروں کی کتنی عزت کرتے ہیں نیب پر پتھراؤ سے پہلے اور باد میں ں لیگ کی تاریخ بھری پڑی ہے کہ وہ کیسے لوگ ہیں، ان کو نوں اور دس مئی کے علاوہ کوئی اور بات ہی نہیں وہ بھی جس پر الزام لگاتے ہیں وہ خود کہتا ہے کہ آس واقعہ کی انکوائری کریں لیکن کوئی بھی ادارہ اس واقعہ کی انکوائری کرنے کو تیار نہیں
کس کو معلوم نہیں کہ یہ حکومت فارم کس پر بیٹھے ہیں
جب حکومت کے ساتھ بات ہو؛؛ 9مئ نہیں ہوا؛؛
کیوں جوڈیشل انکوائری نہیں کروا لیتے یہ کبھی نہیں کرے گا
19:38 Kashif hit a six with his humour
One of the useless guest and useless argument I ever seen
Latif jtna begrit koie ho ni skta
Kasif bhai yeh log itni energy kaha late hai. Pml n wale 😂
ان کو پورا پروگرام کرتے دیں کاشف صاحب آپ سوال نہ کریں 😂
Bhai Kashif Aabasi IK COULD BE YOUR LEADER UNFORTUNATELY 😢