اے ہمارے مالک تیرے نبی کی بات ہم تک پہنچی ہے، کہ قیامت کے دن جہنم چیخ مارے گی، تو بڑے بڑے نبی بھی کہیں گے، نفسی، نفسی، ابراھیم بھی کہیں گے، نفسی، نفسی، موسٰی کلیم، عیسیٰ، نوح، یعقوب، یوسف، سلمان، داؤد، زکریا، یحییٰ بھی کہیں گے، نفسی، نفسی، لیکن اے ہمارے مولا ایک ہی ہستی ہوگی جو کہیں گے، اے میرے رب اُمتی، اُمتی، اور وہ ہمارے نبی ہونگے، اے ہمارے مولا انہوں نے ہمیں محشر میں بھی نہ بھلایا، جہاں ماں نہیں یاد کریگی، جہاں اولاد نہیں یاد کرینگے، جب بیوی نہیں یاد کریگی، جب خاوند نہیں یاد کریگا، اے اللہ ہم نے تجھے اور تیرے حبیب کو بھلا دیا، اے اللہ ہمیں معاف فرما، ہم نے تیرے محبوب کے حق میں کوتاہی کی ہمیں معاف کر دے، ہم نے تیرے حق میں کوتاہی کی، ہمیں معاف کر دے، ہمیں اپنا بنا لے، اور تُو ہمارا بن جا، اپنے محبوب کی ساری اُمت سے راضی ہو جا، اے اللہ ہمیں سنبھال لے، اے اللہ ہماری نسلوں کو سنبھال لے، اے اللہ ہم انسانوں کی آپس میں محبتیں اور الفتیں پیدا فرما، ہمیں فرقہ واریت سے بچا، ہمیں آپس میں نفرت اور تعصب سے بچا، اے اللہ جو ہماری سرزمین پہ زہر گھلا ہے، فرقہ واریت کا، اس سے ہمیں نکال دے، ہمیں ایک سچا مسلمان بنا، اے اللہ ہم سب پہ اپنی رحمتیں فرما، اے اللہ ہماری مسجدوں کو آباد فرما، اے اللہ ہمارے مدارس کو آباد فرما، اے اللہ ہماری نسل میں قرآن کو زندہ فرما، حدیث کو زندہ فرما ،،، آمین حا
مظہر عباس صاحب کو شائد یاد نہیں اس پارٹی نے اعلان کیا تھا جسے حکومت بنانی ہے بنا لے۔ تب کوئی آگے نہیں بڑھا تھا اس لیے جنہوں نے اپنی سیاست نہیں ریاست بچائی ملک کو بھنور سے نکالا ان سے استعفیٰ مانگنا بنتا نہیں۔
اے ہمارے مالک تیرے نبی کی بات ہم تک پہنچی ہے، کہ قیامت کے دن جہنم چیخ مارے گی، تو بڑے بڑے نبی بھی کہیں گے، نفسی، نفسی، ابراھیم بھی کہیں گے، نفسی، نفسی، موسٰی کلیم، عیسیٰ، نوح، یعقوب، یوسف، سلمان، داؤد، زکریا، یحییٰ بھی کہیں گے، نفسی، نفسی، لیکن اے ہمارے مولا ایک ہی ہستی ہوگی جو کہیں گے، اے میرے رب اُمتی، اُمتی، اور وہ ہمارے نبی ہونگے، اے ہمارے مولا انہوں نے ہمیں محشر میں بھی نہ بھلایا، جہاں ماں نہیں یاد کریگی، جہاں اولاد نہیں یاد کرینگے، جب بیوی نہیں یاد کریگی، جب خاوند نہیں یاد کریگا، اے اللہ ہم نے تجھے اور تیرے حبیب کو بھلا دیا، اے اللہ ہمیں معاف فرما، ہم نے تیرے محبوب کے حق میں کوتاہی کی ہمیں معاف کر دے، ہم نے تیرے حق میں کوتاہی کی، ہمیں معاف کر دے، ہمیں اپنا بنا لے، اور تُو ہمارا بن جا، اپنے محبوب کی ساری اُمت سے راضی ہو جا، اے اللہ ہمیں سنبھال لے، اے اللہ ہماری نسلوں کو سنبھال لے، اے اللہ ہم انسانوں کی آپس میں محبتیں اور الفتیں پیدا فرما، ہمیں فرقہ واریت سے بچا، ہمیں آپس میں نفرت اور تعصب سے بچا، اے اللہ جو ہماری سرزمین پہ زہر گھلا ہے، فرقہ واریت کا، اس سے ہمیں نکال دے، ہمیں ایک سچا مسلمان بنا، اے اللہ ہم سب پہ اپنی رحمتیں فرما، اے اللہ ہماری مسجدوں کو آباد فرما، اے اللہ ہمارے مدارس کو آباد فرما، اے اللہ ہماری نسل میں قرآن کو زندہ فرما، حدیث کو زندہ فرما ،،، آمین
حا
Well done mr mazhar abbas 😊
عامرالیاس جیسے لوگ اگر تجزیہ نگار نہیں گنجا برادران کے ذاتی ملازم ہیں
زبردست الفاظ
کامران صاحب الیاس کو اجازت نہیں ان پر تنقید کرنے کی
Mazhar Abass is the superlative degree of Irshad Bhatti Sb.
کامران بیچ میں بار بار کیوں بولتے ہوں۔ تھوڑا سوچنا کرو
Mazhar Abbas is true and balance analyst
Mazhar Abass is right .❤
Amir illays rana pakka PMl
رانا صاحب آپ ایک چ آدمی ھیں
قاضی اور تیرے میں کوئی فرق نہیں
Raana fails to justify the rulers darbari.
الیاس بھائی یہ اپنی بین اپنے گھر بجایا کریں۔ شکریہ
آپ نے عامر الیاس کی باتیں سنیں؟ شاید اس کی عقل حاضر نہیں ھے۔
مظہر عباس صاحب کو شائد یاد نہیں اس پارٹی نے اعلان کیا تھا جسے حکومت بنانی ہے بنا لے۔ تب کوئی آگے نہیں بڑھا تھا اس لیے جنہوں نے اپنی سیاست نہیں ریاست بچائی ملک کو بھنور سے نکالا ان سے استعفیٰ مانگنا بنتا نہیں۔
WHAT IS THE BACK GROUND OF ILYAS RANA, HOW CAN HE BE DECLARED AN POLITICAL ANALYST?
Rana ko dana do.
Aamir ilyas rana showing he is paid analyst of pmln
Imran khan show imrandoos imran kee harrwaqt baat kertaiy hain. Jaaoo aur adalat saiy kahkerr baharr laiy aaoo😮😮😮
FOR GOD SAKE KAMRAN SAHAB HOW CAN YOU PREFER AMIR ILYAS ON IRSHAD BHATTI...?
Yeh banda baqwas kar raha hay
Kamran Shahid is a non sense chatter box . Phir tum khod programme chalaya karo , why do you jump at every point .
تم اس چ رانا کو بولا کر اپنا اور ہمارا ٹائم کیوں ضائع کرتے ہو
😢😢😢😢😢😢😢😢
Khawaja should resign nt least because of his derogatory statements in National Assembly ( like mirasion k moonh wala and the like)
بریف کیس صحافی ھےرانا
This group is so toxic!
Mazhar Abass is the superlative degree of Irshad Bhatti Sb.
کامران صاحب الیاس کو اجازت نہیں ان پر تنقید کرنے کی