Meetings Started! Reserve Seats Decision making Huge Impact| Hamir Mir News | Makhdoom Shahab ud din

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 1 тис.

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob 3 місяці тому +22

    عمران خان صاحب ایک نظریاتی لیڈر ہے 💯👍 عمران خان صاحب زندا باد 🌹

  • @muhammadirshadkhan9654
    @muhammadirshadkhan9654 3 місяці тому +27

    ہمیشہ فتح حق اور سچ کی ہوتی ہے

  • @SunyKhan-bl2qv
    @SunyKhan-bl2qv 3 місяці тому +16

    پاکستان کی عوام آپ اور آپ جیسے عظیم ، سچے ایماندار اور حق کا ساتھ دینے والے صحافیوں کو ھمیشہ یاد رکھے گی

  • @nazikchand7604
    @nazikchand7604 3 місяці тому +6

    اللہ الحق ھے انصاف غالب ہوا پاکستان کے 24کروڑ محب وطن پاکستانی اس فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں

  • @WaseemAbbas-mh8rd
    @WaseemAbbas-mh8rd 3 місяці тому +23

    آپ کی تمام تر کاوشوں کو دل کی اتا گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں آئ لو یو سو مچ ❤❤❤

  • @akbaruddin3983
    @akbaruddin3983 3 місяці тому +57

    صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ان اللہ مع اصابرین اللہ صبر والوں کے ساتھ ہے پوری قوم مبارک باد کے مستحق ہیں پی ٹی آٸی کی اس بڑی فتح پر

  • @IffatNawaz-mz1xn
    @IffatNawaz-mz1xn 3 місяці тому +8

    اللہ تعالیٰ حق پر قائم رہنے والوں کی حفاظت فرمائے

  • @hashmatullah7763
    @hashmatullah7763 3 місяці тому +9

    اللہ الحق ہے اور ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ ہیں۰

  • @MuhammadShafique-wp3fb
    @MuhammadShafique-wp3fb 3 місяці тому +14

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مخدوم بھائی اپ کو بہت بہت مبارک ہو اپ نے حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے اور ہمیشہ ہمیں حق اور سچ کی باتیں بتائی ہیں اور اپ نے جس طرح زاد عدلیہ اور پاکستان کے الیکشن کی کوریج کی ہے اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے پاکستان زندہ باد ازاد عدلیہ زندہ باد یہ حق اور سچ کی فتح ہے اور پورے پاکستان کی 22 کروڑ عوام کی فتح ہے السلام علیکم تمام سننے اور پڑھنے والوں کو بہت بہت بہت بہت مبارک ہو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @syedayashmeerahashmi264
    @syedayashmeerahashmi264 3 місяці тому +4

    نصر من اللہ وفتح قریب

  • @Babagmealwormsfarming
    @Babagmealwormsfarming 3 місяці тому +8

    سلام ھے ان محترم جججز کو جنہوں نے پاکستان کے مستقبل کو فیصلہ دیا

  • @zarqafaisal391
    @zarqafaisal391 3 місяці тому +1

    اللّہ الحق ہے،
    شکر الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

  • @shadidnp5249
    @shadidnp5249 3 місяці тому +30

    یا اللہ تیرا شکر ہیں میرے مالک 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤🎉🎉

  • @syedsaqlain4249
    @syedsaqlain4249 3 місяці тому +4

    حق اللہ الحق أج حق کا فیصلہ ھواھے الحمد لله

  • @abdulhaseeb-hc6xn
    @abdulhaseeb-hc6xn 3 місяці тому +6

    قوم قومی لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے جوڑے اور کھڑے ہیں

  • @Muhammad-78.
    @Muhammad-78. 3 місяці тому +1

    ماشاءاللّٰہ ❤️

  • @rukhsareman6200
    @rukhsareman6200 3 місяці тому +5

    اللہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے

  • @Naseem-shehzadi-official.
    @Naseem-shehzadi-official. 3 місяці тому +21

    جنت بہت خوبصورت ہے کیونکہ وہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوں گے سبحان اللہ

    • @syeed090
      @syeed090 3 місяці тому

      مگر چوروں کا کوئ حصه نهیں هے

  • @zahormalik6240
    @zahormalik6240 3 місяці тому +5

    تمام ججوں کوبھت بھت مبارک ھو حق سچ پرڈٹےرھےکسی فرعون سءنھیں ڈرے

  • @sabirhussain-jr5rl
    @sabirhussain-jr5rl 3 місяці тому +3

    سلام سب ججوں
    کو جو حق پر
    فاصلہ کیا اللہ تعالیٰ الحق ھے سب جیت پاکستان کی ھے جنرل عمران خان زندۃباد

  • @gulHassanawan-ct6ik
    @gulHassanawan-ct6ik 3 місяці тому +16

    ان شاءاللہ فتح حق کی ھوی ھے ۸ ججز کی عظمت کو پوری قوم سلام پیش کرتی ھے

  • @anwarlohat310
    @anwarlohat310 3 місяці тому +1

    حکومت تو اس فیصلے کے بعد وڑ گئی حق والوں حق مل گیا شکر اللہ تعالی!

  • @muhammadshabbir1299
    @muhammadshabbir1299 3 місяці тому +4

    تمام محب وطن پاکستانیوں کو مبارک ہو

  • @ZiaHaider-n1i
    @ZiaHaider-n1i 3 місяці тому +5

    حق حقدار تک❤

  • @shabanafarheen3459
    @shabanafarheen3459 3 місяці тому +6

    حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے

  • @munizaejaz1768
    @munizaejaz1768 3 місяці тому +2

    SubhanAllah Allah Pak Ny Haq Wazza Kar Dia SubhanAllah

  • @mehardin2477
    @mehardin2477 3 місяці тому +16

    انشاالله جیت حق اور سچ کی هوگی

  • @pubgLover-nk6zu
    @pubgLover-nk6zu 3 місяці тому +4

    اللہ پاک عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین

  • @AyubKhan-do3vw
    @AyubKhan-do3vw 3 місяці тому +5

    شہاب الدین بھت بھت مبارک ھو

  • @midrees768
    @midrees768 3 місяці тому +9

    قاضی اور اسٹیبلشمنٹ نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا مگر عدلیہ کی ان ججز کو سلام جنہوں نے ائین و قانون کی بالادستی کے لئے اسٹیبلشمنٹ کو اس کی حثیت دکھا دی

  • @MahiwalKhan-vm4se
    @MahiwalKhan-vm4se 3 місяці тому +7

    آج کا فیصلہ 8ججز پاکستانی تاریخ میں سنہری حروف سے یاد رکھی جائیں گی اس سے بڑی بات پاکستان صحیح سمت میں جانے کیلئے امیدیں وابستہ ہوں گی انشاءاللہ

  • @Gireenkashmir
    @Gireenkashmir 3 місяці тому +12

    الحمدللہ رب العالمین اللہ پاک آپ کو اور مجھے اور خوشیاں نصیب کرے

  • @NadeemAkhtar-tz9gu
    @NadeemAkhtar-tz9gu 3 місяці тому +7

    اب وقت ھے ان بہادر جج صاحبان کو عوام مکمل سپورٹ کریں۔۔

  • @abdulghafoor4084
    @abdulghafoor4084 3 місяці тому +4

    اللہ الحق ہے فیصلہ حق اور سچ کا ہوا

  • @nadeemafraz8757
    @nadeemafraz8757 3 місяці тому +15

    سارا السلام علیکم سب بہت دنوں کے بعد خوشی کی خبر سنائی دی ہے کانوں میں سر اپ کا بہت شکریہ بہت شکریہ اور بہت مہربانی اپ دل سے اپ کے لیے دعا کرتے ہیں ❤جو اتنی خوشی کی خبر اپ نے ہمارے کانوں کو دی بہت شکریہ

  • @aanelach3577
    @aanelach3577 3 місяці тому +3

    شکر الحمد اللہ اللّٰہ تعالیٰ نے حق سچ کا فیصلہ ہوگیا اور اللّٰہ تعالیٰ ان ججز کو ہمیشہ آعین اور قانون کے ساتھ چلنے کی توفیق دے آمین

  • @Adnan-e1b
    @Adnan-e1b 3 місяці тому +22

    اللّٰہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲

  • @WaseemAbbas-mh8rd
    @WaseemAbbas-mh8rd 3 місяці тому +50

    بھائ جان اللہ پاک آپ سب محبے وطن ساتھیوں کو دونوں جہاں کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤

  • @saleemullah1376
    @saleemullah1376 3 місяці тому +56

    آج ججوں نے ساری پاکستانی عوام کا دل جیت لیاھے اللہ پاک ان ججوں کی ہر طرف سے حفاظت فر مائے آمین

  • @muhammadsaleemjutt7667
    @muhammadsaleemjutt7667 3 місяці тому +3

    شہاب الدین اپکو سلام پوری قوم کی طرف سے

  • @Mr_pk_2
    @Mr_pk_2 3 місяці тому +52

    للہ الحق ھے بہت خوشی ھے آج قانون نے اپنا راستہ بنایا اور عوام پاکستان کو انکا حق واپس کیا .مخدوم بھائی صاحب اور تمام راہ حق پر چلنے والے صحافیوں کو مبارک ھو

    • @abdulqazi5106
      @abdulqazi5106 3 місяці тому +1

      Assalam o alaikum. Alhamdollilha

    • @BakshirAwan
      @BakshirAwan 3 місяці тому

      🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

    • @BakshirAwan
      @BakshirAwan 3 місяці тому

      🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤❤❤❤🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫💕💕💕💕

  • @irfankhokhar6760
    @irfankhokhar6760 3 місяці тому +3

    Absolutely right

  • @Abbilal-rw1lt
    @Abbilal-rw1lt 3 місяці тому +3

    مخدوم شہاب الدین سر
    . آپکا بھی بہت بہت شکریہ جو ہر لمحہ آپ رپورٹ دے رہے تھے ہمیں کہ آگے کیا ہوگا پوری نظر کے ساتھ جانکاری حاصل کرکے آپ ہمارے سامنے رکھتے تھے جزاک اللّہ سر

  • @MajidMajid-rr4rg
    @MajidMajid-rr4rg 3 місяці тому +3

    مبارک ہو پوری قوم کو یہ کامیابی۔ مبارک ہو ان مخلص عمران کی لیگل ٹیم کو جن کی جد و جہد نے قوم یہ دن دکھایا۔ سلام ہمارا ان سب ججس کو جنھونے انصاف اور قانون اور آئین کا پرچم بلند رکھا۔ اللہ تعلی انہیں جزائے خیر دے انہین دین و دنیا کی عزت اور کامیابی عطا کرے۔ اللہ تعلی سب حق پر بولنے اور کھڑے رہنے والوں کو اور عمران خان کو اپنی حفظ امان اور عافیت میں رکھے۔

  • @MuhammadAbubakar-e9h
    @MuhammadAbubakar-e9h 3 місяці тому +18

    آرمی چیف ، قاضی ، الیکشن کمیشن ، زرداری ، اور شہباز شریف کو فوری استعفیٰ دے دینا چاہئیے

    • @aliasif9066
      @aliasif9066 3 місяці тому

      بھائی کن بغیرتوں سے استفی مانگ رہے ہو

    • @BilalKhan-kc1lj
      @BilalKhan-kc1lj 3 місяці тому

      Yeh SAB firon gadar Hain lanti en par article 6 lagna chaiye

  • @Adnan-e1b
    @Adnan-e1b 3 місяці тому +46

    اللّٰہ پاکستان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob 3 місяці тому +9

    آللہ تعالٰی عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین

  • @WaseemAbbas-mh8rd
    @WaseemAbbas-mh8rd 3 місяці тому +9

    وعلیکم السلام بھائی جان اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤

  • @ahmadmukhtar8334
    @ahmadmukhtar8334 3 місяці тому +4

    اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @alisajid4495
    @alisajid4495 3 місяці тому +3

    اللہ الحق ھے❤

  • @HusnainAslam-qh3sh
    @HusnainAslam-qh3sh 3 місяці тому +1

    Makhdoom saab Allah pak ap ko apny hifzo eman mein rakhy ❤❤❤❤

  • @khalilahmed3608
    @khalilahmed3608 3 місяці тому +4

    ❤ الحمدللہ ❤یا اللہ پاکستان اور عمران خان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھنا❤ ameen ❤😊عمران خان زندہ باد❤😊😊 Thanks ❤😊🎉🎉🎉🎉🎉

  • @syeduddin6317
    @syeduddin6317 3 місяці тому

    جزاک اللہ خیر شکریہ

  • @shehlaamer9043
    @shehlaamer9043 3 місяці тому +5

    Salute to all the upright judges🎉

  • @azraamjad2236
    @azraamjad2236 3 місяці тому

    واللہ خیر الماکرین

  • @muhammadshakeel8367
    @muhammadshakeel8367 3 місяці тому +2

    بہت شکریہ جناب آپ کا شکریہ

  • @IkramUllah-uh1xz
    @IkramUllah-uh1xz 3 місяці тому +1

    Mahkdoom sb Masha Allah

  • @MubasherKhan-ic2he
    @MubasherKhan-ic2he 3 місяці тому +7

    اس میں سے جو ایک ایم این اے تھا جس نے پی ٹی ائی کو چھوڑ کے نون لیگ میں شمولیت اختیار کی تھی وہ بھی اڑ گیا

  • @sajidramay4075
    @sajidramay4075 3 місяці тому +2

    مخدوم صاحب مبارک ھو ❤❤❤❤❤

  • @SyedLateefshah-p6f
    @SyedLateefshah-p6f 3 місяці тому +37

    آپ سچ بولتے ہیں اور بہترین سچ بولتے ہیں۔

    • @yoiewushfsdh5307
      @yoiewushfsdh5307 3 місяці тому

      Sach to Sach hota he .. bhtren Sach wo hota he jo apko psnd ho ap k favor me ho😂

  • @ehsanali1728
    @ehsanali1728 3 місяці тому +1

    پاکستان زندہ باد

  • @shaziarehman5621
    @shaziarehman5621 3 місяці тому +4

    A big Salute to Sahabzaada Hamid Raza

  • @basitmahar5855
    @basitmahar5855 3 місяці тому +1

    Congratulations, G ❤️

  • @Iftikharhussain-tj7gn
    @Iftikharhussain-tj7gn 3 місяці тому +46

    الحمدللہ تمام بہادر ججوں کو اور پی ٹی آئی والوں کو بہت زیادہ مبارک ہو

  • @khyberjan4346
    @khyberjan4346 3 місяці тому +5

    MAKHDOOM SHAHB.UD.DIN zandabad pti zandabad

  • @muhammadirshadkhan9654
    @muhammadirshadkhan9654 3 місяці тому +4

    وزیراعظم عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @HusnainAslam-qh3sh
    @HusnainAslam-qh3sh 3 місяці тому +1

    Love ❤❤❤❤you ❤ makhdoom bhai

  • @tahirzaman9842
    @tahirzaman9842 3 місяці тому +17

    اس فقیر کی یہ دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کو اور آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور مسلمانوں کے دشمنوں کو تبہ اور بربادکرے اور ان کو قبر بھی نصیب نہ ہو اور ان کی لاشوں کو آگ لگے آمین آمین آمین سماآمیین یارب العالمین

  • @ZafarIqbal-m4s2d
    @ZafarIqbal-m4s2d 3 місяці тому +1

    ماشاءاللہ جی اللّٰہ پاک سدا سلامت رکھیں جی

  • @hajizakir2356
    @hajizakir2356 3 місяці тому +1

    ماشاءاللہ مخدوم صاحب آپکا آج کا انداز بیان بہت ہی جزباتی اور پیارا ھے۔ آللہ آپکو سلامت رکھے۔ آللہ حق ھے۔

  • @عبدالقادرمیر-و8ر
    @عبدالقادرمیر-و8ر 3 місяці тому +3


    وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
    اللہ نگہبان ❤❤❤❤❤ ہے خان کا ❤❤❤❤❤

  • @HeloMobile-vt4cl
    @HeloMobile-vt4cl 3 місяці тому +1

    عمران خان ذندہ باد
    پاکستان پائندہ باد
    سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے سے پاکستان ، عوام ، جمہوریت اور سیاسی جماعتیں مضبوط ہوں گی

  • @NaheedAhitsham
    @NaheedAhitsham 3 місяці тому +4

    آللہ بے نیاز ھے بے شک جییت حق سچ کی ہی ہوتی ھے

  • @basitmahar5855
    @basitmahar5855 3 місяці тому +1

    Allah tala aap ko Salamat rakhe, Veer G ❤️

  • @aishahirani3416
    @aishahirani3416 3 місяці тому +4

    WOOOOOOOOOOOOOOOW WHAT A GREAT NEWS EVERY PAKISTANI HAPPY TODAY HATSOFF MAKHDOOM BETA AND 8 SUPREME COURT JUDGES ZINDABAD PTI ZINDABAD GREAT LEADER IMRAN KHAN ZINDABAD ❤ PAKISTAN ZINDABAD ❤ 🇵🇰

  • @nasreenazam
    @nasreenazam 3 місяці тому

    Congratulations to the entire nation. Shahab apko bhee bohat Mubarak.

  • @abdulwajid3753
    @abdulwajid3753 3 місяці тому +5

    Pakistan zindabad! Supreme court zindabad😊 justice prevail.

  • @muhammadtariq8766
    @muhammadtariq8766 3 місяці тому +2

    لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
    لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
    لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
    اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے مدد مانگتے ہیں
    لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر
    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین

  • @AZShah-lh5pp
    @AZShah-lh5pp 3 місяці тому +3

    Imran khan zinda baad ❤️ may Allah bless him Ameen ❤️ insha Allah

  • @sajidazafar7655
    @sajidazafar7655 3 місяці тому

    صاحبزادہ حامد رضا صاحب بہت ھی قابل عزت ھیں۔ان کی وفا پر پوری قوم کاسلام۔❤❤

  • @nisarahmadnisarahmad3858
    @nisarahmadnisarahmad3858 3 місяці тому +3

    مخدوم شہاب الدین بھائی صاحب اپ کو اور پورے پاکستان کو بہت بہت مبارک ہو اور اللہ تعالی ان سب ججوں کو استقامت عطا فرمائے اور خان صاحب بہت جلد رہا ہو جائیں

  • @wahitariq2615
    @wahitariq2615 3 місяці тому +1

    شکر الحمدُالئہ۔ الئہ الحق
    ان تمام ججزز کی عظمت کو سلام جنہوں نے الئہ ربالعزت کی عطا کردہ خاص اور اہم منصب کی ذمہ داری کو باخوبی پورا کیا
    اور پوری دنیا میں عدلیہ کا وقار بحال کیا 🇵🇰✍️🇵🇰✍️👍👏👏👏🇵🇰🙌🙌🙌

  • @Adnan-e1b
    @Adnan-e1b 3 місяці тому +10

    اللّٰہ عمران خان کی حفاظت کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲

  • @starbug928
    @starbug928 3 місяці тому

    Alhamdulillah e Rabul Aalmin 💞💞
    Congratulations 🎊 👏 💐 to all Pakistanis and oversees

  • @HussainAliKundi
    @HussainAliKundi 3 місяці тому +2

    شکر الھمد للہ کہ یہ نشست پی تی ای کو ملی

  • @zahirullahkhan4017
    @zahirullahkhan4017 3 місяці тому

    الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sulaimanshariff4924
    @sulaimanshariff4924 3 місяці тому +3

    Weekend slogan : “ GO QAZI GO - GO SIKANDAR GO”

  • @kinanifabrics3074
    @kinanifabrics3074 3 місяці тому

    شکر الحمدللہ

  • @MdArif-xb8hn
    @MdArif-xb8hn 3 місяці тому +5

    For Pakistan only Imran Khan

  • @kindphoenix8019
    @kindphoenix8019 3 місяці тому

    اللّٰہ ال حق ھے شکر الحمد للّٰہ پروردگار عالم تو ھم پاکستانی عوام کو ظالموں سے نجات دے آمین

  • @ilovemadina1258
    @ilovemadina1258 3 місяці тому

    الحمد للہ ❤اللہ الحق ہیں سچ کا خدا ہے ❤

  • @mohsinshazad549
    @mohsinshazad549 3 місяці тому +3

    لوگوں کو میری بات بالکل عجیب لگے گی ارمی چیف خود چاہتے تھے کہ یہ سیٹیں پی ٹی ائی کو مل جائے

    • @MahiwalKhan-vm4se
      @MahiwalKhan-vm4se 3 місяці тому

      آپ کی بات میں وزن لگتا ہے کیونکہ ملک کو بربادی کی طرف جانے سے بچانا گا بہت ضروری ہے

  • @tariqpk12001
    @tariqpk12001 3 місяці тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ congratulations on big achievement ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ to all team

  • @faizullahkhannoorzai3052
    @faizullahkhannoorzai3052 3 місяці тому +1

    ھائ جان اللہ پاک آپ سب محبے وطن ساتھیوں کو دونوں جہاں کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @sirajsiddiqui8211
    @sirajsiddiqui8211 3 місяці тому +1

    Makhdoom Shahbuddin apka Bahot shukriya Maine jumme ki Namaz ke Baad utube khola to sobse pahele apka vilog Aya Namaz ke saath apke ke zariye Qushqabri mili Allah apko salamat rakhe Amin summa Amin

  • @IkramUllah-uh1xz
    @IkramUllah-uh1xz 3 місяці тому +1

    Makhdoom Shahab sb ap ko Mubarak ho

  • @BaharAli-d8b
    @BaharAli-d8b 3 місяці тому +2

    Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤

  • @sabihakhanum3209
    @sabihakhanum3209 3 місяці тому +1

    Allah ka ehsan hae k aj sari qom ko aj k mubarak din mein bahut bari khosh khabri ata farmaie.
    Makhdom bhai zindabad. ❤❤❤

  • @musmanbhattibhatti4451
    @musmanbhattibhatti4451 3 місяці тому +1

    Great❤❤❤❤

  • @misohailali
    @misohailali 3 місяці тому

    صاحبزادہ حامدرضا صاحب کی حوصلہ افزاٸ کرکے اپ نے بھت اچھا تجزیہ پیش کیا