Congratulations: Huge Victory For Imran Khan & PTI + Pakistan : Qazi & Establishment Lost

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 сер 2024

КОМЕНТАРІ • 6 тис.

  • @hanifrehman6178
    @hanifrehman6178 Місяць тому +116

    شہباز بھائ ،،۔ آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ آپ نے حق کی خاطر جہاد کیا ھے، جس کا اجر آپ کو اللہ تعالیٰ دے گا۔

    • @shahidtufail4375
      @shahidtufail4375 Місяць тому +1

      الله الحق ہے۔۔۔ عمران خان زندہ باد👐❤آللہ الحق ہے ۔اللہ ہی عمران خان کو سب شروں سے محفوظ رکھے گا۔ حفاظت کرے گا کہ وہ راہ حق پر ہے اسکی جدوجہد اللہ کے بندوں کے لئیے ہے۔ ❤

    • @user-il4nh9px5s
      @user-il4nh9px5s Місяць тому

      ​@@shahidtufail4375❤

    • @NomanKhan-rs2cc
      @NomanKhan-rs2cc 2 дні тому

      ​@@shahidtufail4375😊😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @SaeedAhmed-ue5np
    @SaeedAhmed-ue5np Місяць тому +102

    انشاللہ پاکستان اب صحیح راستے پر چل پڑے گا پاکستان انشاللہ تقریباً حقیقی آزادی سے ایک سال کی دوری پر ہے۔پاکستانیوں آپ سب کو مبارکباد ❤❤❤❤❤❤❤

  • @SaeedKhan-pl4iw
    @SaeedKhan-pl4iw Місяць тому +73

    بلکل سہی فرمایا پاکستان کی عوام اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس عوام کی دعا قبول فرمائی. انشاءاللہ عمران خان جلد عوام کے درمیان موجود ہوگا اور وزیراعظم بنےگا. ❤❤❤❤❤

  • @KhanBhai-mz7mn
    @KhanBhai-mz7mn Місяць тому +5

    Alhamdulillah 🤲 Allah Alhaq hai beshak...Imran Khan Zindabaad ✌️, Pakistan Zindabaad 🇵🇰✌️Dr.shebaaz Gill Zindabaad ✌️aaj mai ne jumma ki namaz k saath sajda - e - shukar or shukranay k nawafil ada kiay..aaj mai bohat khush hon Allah tera lakh lakh shukar hai

  • @tariqhassaantabsum1558
    @tariqhassaantabsum1558 Місяць тому +25

    پہلی بار اتنا بڑا فیصلہ حق پر آیا ہے جن ججوں نے حق سچ کا فیصلہ دیا ہے ان کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ ان کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲

    • @salimmubashar7191
      @salimmubashar7191 Місяць тому

      اللہ تعالی کا بہت زیادہ شکر ہے many many congratulations to all

  • @bukharimedia1403
    @bukharimedia1403 Місяць тому +36

    اُٹھ جج صاحبان کو میرا سلام اللہ دونوں جہانوں میں خوش رکھے حق سچ کا فیصلہ سنانے کا

    • @faizmuhammad1210
      @faizmuhammad1210 Місяць тому

      سب ججز کو سلام کیں اللہ سب کو ہدایت دے آمین ،

  • @MohamadAman1
    @MohamadAman1 Місяць тому +39

    بڑی بڑی مبارک بہت بہت مبارک ھو لوگوں کی دعائیں قبول ہوئیں الحمدللہ صبروشکرکےساتھ الحمداللہ

  • @nmrgamer3054
    @nmrgamer3054 Місяць тому +7

    نو ججوں کو اللہ تعالیٰ انکی فیملیوں اور ان بہادر ججوں کو حفظ وامان میں رکھے عمر دراز اور صحت و تندرستی کے ساتھ بہت ساری خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے آمین
    شہباز گل صاحب آ پ نے خوبصورت لفظوں کے ساتھ جنگ لڑی ہے اور تمام پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم متحد رکھا آ پ اس پر مبارکباد اور داد کے مستحق ہیں
    پاکستان زنداباد

  • @ziarehmankamboh1350
    @ziarehmankamboh1350 Місяць тому +103

    الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ سب کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ پاکستان کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین

    • @muhammadrazzaq3086
      @muhammadrazzaq3086 Місяць тому

      بھادر ججز جو حق پر کھڑے ھیں ان کو سلام پیش کرتے ھیں

    • @kamalhussain3472
      @kamalhussain3472 Місяць тому

      Mubarak ho sub pti❤ walon ko

  • @tariqniaz3605
    @tariqniaz3605 Місяць тому +22

    شہباز گل صاحب آپکی عظمت کو سلام
    سچ اور حق کے ساتھ اللہ کی مدد ھوتی ھے
    ھمارے قاید عمران خان صاحب کا کہنا ھے گھبرانا نہیں
    سب PTI والوں کو مبارک باد اور گل صاحب اپکو بہت بہت مبارک ہو اور اللہ تعالیٰ آپکے بھائی کو ظالموں سے رہا کروائے آمین یارب العالمین

  • @sadirkhan8257
    @sadirkhan8257 Місяць тому +47

    اسلام علیکم اللّٰہ تعالیٰ ھمارے ان ججوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے جہنوں نے حق ساتھ دیا ھے

  • @hakeemsahiblaeeqhussain9791
    @hakeemsahiblaeeqhussain9791 Місяць тому +5

    بلکل سہی فرمایا پاکستان کی عوام اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس عوام کی دعا قبول فرمائی. انشاءاللہ عمران خان جلد عوام کے درمیان موجود ہوگا اور وزیراعظم بنےگا.

  • @FaisalKhan-up1hn
    @FaisalKhan-up1hn Місяць тому +87

    خیر مبارک شہباز گل بھائی اپ کو بھی بہت بہت مبارک عمران خان زندہ باد

  • @abdulghafoor9235
    @abdulghafoor9235 Місяць тому +58

    ماشاءاللہ پاکستان کی عدلیہ نے حق کا ساتھ دے کے ثابت کیا مسلمان حق کے لئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ھے❤مبارک ھو تمام پی ٹی آئی کو عمران خان زندہ باد ❤

  • @naeembhatti8282
    @naeembhatti8282 Місяць тому +28

    اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر گزار ہیں ڈاکٹر شہباز گل بھائی آپ نے خان صاحب آواز لوگوں تک پنچائ سلام آپ کو

  • @gulkhan3666
    @gulkhan3666 Місяць тому +6

    پی ٹی ائی کے تمام کارکناں کو دلی مبارک باد آپ لوگوں کی کوششیں اور کاوشیں رنگ لائی ہیں گل صاحب یہ تحریک آپ سب لوگوں کے وجود سے جڑی ہوئی ہے آپ کو بھی بہت بہت مبارک باد

  • @pzmaqsood
    @pzmaqsood Місяць тому +196

    میں دیار غیر سے ھوں اور دلی خوشی ھوی پی ٹی آئی والوں کو مبارکباد
    خان کے کلمات بھی حق ھیں کہ اللہ الحق ھے

    • @user-xx3wm8vm7n
      @user-xx3wm8vm7n Місяць тому +1

      Allah give hidayah to chief justice and his companions.

    • @dilbarjan7279
      @dilbarjan7279 Місяць тому

      Khair Mubarak ap sab friend's ko bht bht Mubarak 🎉🎉🎉

  • @user-tr1bp4pp9w
    @user-tr1bp4pp9w Місяць тому +175

    تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو سر آ پ کو بھی اور تمام اوورسیز پاکستانیوں کو بھی بہت مبارک ہو اگر پاکستان میں رہنے والوں نے اپنی عزت جان اور مال کی پرواہ کئے بغیر میدان میں اترے ھیں تو صرف اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ کھڑے ھونے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ ھمارے لیڈر کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

    • @mushtaqhussainmalik2991
      @mushtaqhussainmalik2991 Місяць тому

      قاضی نے منہ کی کھائ ھے انشااللہ وقت انے پر اس کو سزا بھی دی جاۓ

    • @mushtaqhussainmalik2991
      @mushtaqhussainmalik2991 Місяць тому

      عورتوں کا بہت حق بنتا ھے

  • @Engr.92
    @Engr.92 Місяць тому +37

    میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ان تمام ججوں کو جنہوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر انصاف کا فیصلہ کیا ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @anwarshah18
      @anwarshah18 Місяць тому

      Moharam ca atram Karein mobarick na Daien

  • @rubinaaslam5249
    @rubinaaslam5249 Місяць тому +6

    جناب شھباز گل صاحب آ پ کی بھت محنت کی ہے اللہ تعالیٰ کا بھت شکر ھے الحمد اللہ ❤ شکرانے کے نوافل ادا کریں پوری قوم وزیراعظم عمران خان انشاء اللہ ❤

  • @tahirmehmood7579
    @tahirmehmood7579 Місяць тому +32

    شکرالحمدللہ اللہ تعالٰی آگے بھی عدلیہ کو ہمت اور استقامت عطا کرے آمین

  • @abdaahmed6993
    @abdaahmed6993 Місяць тому +29

    پوری قوم کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالٰی مزید کامیابیاں عطا فرمائے عمران خان زندہ باد پاکستان پائیندہ باد

  • @user-qu6fu4kc4l
    @user-qu6fu4kc4l Місяць тому +31

    الحمد للہ ! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ، بہت بہت مبارک ہو ، اللہ تعالٰی سب کو رہائی عطا فرمائے آمین ، عمران خان زندہ باد

  • @Kingpinsodapop
    @Kingpinsodapop Місяць тому +11

    Elhumdullilah... May Allah protect and preserve our future PM Imran khan and everyone else standing with him..Ameen

  • @mrmursaleen1374
    @mrmursaleen1374 Місяць тому +35

    بہت بہت مبارک ہو تمام پاکستانی قوم کو اور ہمارے تمام ایسے ججز جو حق اور سچ کا ساتھ دے رہے ہیں جو صرف اللہ سے ڈرتے ہیں اور حق پر فیصلہ دیتے ہیں اللہ تعالی ان تمام ججز سے راضی ہو جائے اور ان تمام ججز کو اللہ تعالی خیر عافیت فرمائے اور ان کے تمام گھر والوں کو رشتہ داروں کو اور جتنے بھی اہل عیال ہیں سب کی خیر عافیت فرمائے امین سبحان امین

  • @maliktahirhaleem5107
    @maliktahirhaleem5107 Місяць тому +31

    جس جس نے جس مقام پر بھی پاکستان کی بہتری کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں اللہ سبحانہ وتعالی ان سب اور ان کی نسلوں پر اپنی شان کے مطابق رحمتیں نازل فرمائیں امین امین امین❤❤❤❤❤❤❤

    • @SKATCHING256
      @SKATCHING256 Місяць тому +1

      Shuker al hamdullilah

    • @maliktahirhaleem5107
      @maliktahirhaleem5107 Місяць тому

      @@SKATCHING256 الحمدللہ رب العالمین اللہ سبحانہ و تعالی کا کروڑوں بار شکریہ عظیم ہے

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 Місяць тому +17

    ان تمام ججز کو سلام پیش کرتا ہوں الحمدللہ حق و سچ نصب ہوا آپ سب مبارکباد کے مستحق ہیں الحمدللہ ماشاء اللہ ❤❤❤

  • @safinatulislamsafina550
    @safinatulislamsafina550 Місяць тому +8

    الحمدللہ ماشاءاللہ خیر مبارک آپ تحریک انصاف اور عمران خان اور محب وطن ججس عوام کی کوشش ہےکی

  • @samiyakhurshid2065
    @samiyakhurshid2065 Місяць тому +93

    الحمدللہ 🙏
    اللہ خان صاحب اور میرے وطن کی اور اس وطن کیلئے حق اور سچ کے فیصلے دینے والے ججز کی زندگی کی حفاظت فرمائے اور ان سب کو عزت دوام دے آمین 🙏😥

  • @imranjatt7348
    @imranjatt7348 Місяць тому +30

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤ جس جس نے بھی حق سچ کی اواز بلند کی اللہ اس کی حفاظت کرے یا اللہ ہمارے پاکستان کی حفاظت کرنا ہمارے مسلمان جہاں جہاں بھی ہے سب مسلمانوں کی حفاظت کرنا عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد 💯💯❤️💚❤️💚❤️💚❤️🇵🇰🇵🇰💚❤️💚❤️💚🤲🤲🤲🤲🤲🤲✌️✌️👍👍

  • @user-sj5bc6mb2j
    @user-sj5bc6mb2j Місяць тому +15

    جیتے رہین ڈاکٹر صاحب پوری قوم اللہ پاک کا شکر ادا کر رہی ہے اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے 🤲🙌✌🏼🏏

  • @amjadshah2740
    @amjadshah2740 Місяць тому +6

    عمران خان کو مولا پنجتن پاک کے صدقے سلامت رکھے ۔ الہی آمین ۔ آج کی جیت پاکستان کی اس عوام کی جیت ہے جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہے ۔ شہباز گل آپ لوگوں کی جیت ہے ۔ خدا آپ سب کو سلامت رکھے ۔ آمین ۔ 🙏🏼 🙏🏻 🇧🇫 ✌ ❤️ 👍❤️

  • @musavir8
    @musavir8 Місяць тому +19

    سنی اتحاد صاحبزادہ حامد رضا صاحب کے مشکور اور ممنون ھیں جو اسنے مشکل وقت میں پی ٹی ائی کا ساتھ دیا فیصل صدیقی صاحب اور اکرم راجا صاحب اور تمام جحج صاحبان کا شکریہ جنہوںنے حق اور انصاف کا ساتھ دیا عمران خان پی ٹی ائی اور عوام کو انصاف ملنا مبارک ھو

  • @user-vu8gm4vm4x
    @user-vu8gm4vm4x Місяць тому +19

    الحمداللہ سب پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک اور شہبازگل بھائی آپ کو بھی مبارک ہو الله پاک کا لاکھ لاکھ شکر عمران خان زندہ باد پختونخوا زندہ باد

  • @AbdullahWaseem-fn3fu
    @AbdullahWaseem-fn3fu Місяць тому +18

    شہباز گل صاحب ہمیں آ پ پر فخر ہے،اپ نے عمران خان صاحب اور قوم کا ساتھ دے رہے ہیں❤

  • @mattiullah5234
    @mattiullah5234 Місяць тому +8

    مبارک ہو جناب گل صاحب ماشاء اللہ مبارک ہو سب پاکستانیوں کو

  • @shaffiahmed3120
    @shaffiahmed3120 Місяць тому +91

    آللہ پاک ان ججوں کی حفاظت فرمائے اور ان کو لمبی عمر عطا فرمائے اور یہ ایسے ہی آئین اور پاکستان کا دفاع کرتے رہیئں

  • @Seema-wh6xl
    @Seema-wh6xl Місяць тому +31

    پاکستانی عوام کی امیدوں کی بنجر زمین پہ ۔۔۔ آئین و قانون کی ہلکی پھلکی آبیاری کرنے والے بہادر ججز کو قوم کا سلام 👏

  • @jameelahmed1381
    @jameelahmed1381 Місяць тому +20

    جیو جٹ جیو
    شہباز گل صاحب آپ پوری دنیا سمیت امریکہ میں ہمارا فخر ہو
    اللہ الحق ہے جیت ہمیشہ حق سچ کی ہوتی ہے

  • @drluqmankhan1547
    @drluqmankhan1547 Місяць тому +6

    بہت اچھا ۔ صدقہ بہترین ذریعہ ہے ملکی مشکلات کو ختم کرنے کا

  • @hamdakhatoon8972
    @hamdakhatoon8972 Місяць тому +16

    ماشاا شہباز گل صاحب اللہ الحق ہے اور ہمیشہ حق ہی غالب رہا ہے ۔ اللہ نے ہم سبکی دعائیں سن لیں ۔ اب اللہ سے وطن عزیز پاکستان اور عمران خان کے لئے دعا ہے کہ اللہ انکی حفاظت فرمائے اور بلندی اور ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @sultansikandarbhatti9635
    @sultansikandarbhatti9635 Місяць тому +10

    Bravo honourable justice Sban. ALLAH AAP PER ORE AAPKI OULAD PER APNA KARAM KERTA RAHAY. Whole nation of Pakistan salute ALL OF U HONOURABLE JUSTICE SAHIBANS. اللّٰہ تعالٰی آپکا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین ۔ ۔ X Capt Dr Sultan Sikander Bhatti.

  • @user-cm8nr1hd9q
    @user-cm8nr1hd9q Місяць тому +12

    مبارک ہو تمام پاکستانيوں کو اللہ سبحانٰ وتعالیٰ سب حافظ ہوں اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

  • @hamidbakhtiar6246
    @hamidbakhtiar6246 Місяць тому +4

    سپریم کورٹ کے سپریم ججوں نے اللہ الحق ہے سمجھتے ہوئے فیصلہ دیا اللّٰہ تعالیٰ انکا حامی وناصر ہو پاکستان اسکی عوام کے وقار کو بلند کرنے پر ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھیں گے انشاللہ تعالیٰ

  • @abidtanveer1005
    @abidtanveer1005 Місяць тому +19

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالیٰ ان حق پہ کھڑے ہو نے والے جج صاحبان کو جزائے خیر عطا فرمائے عمران خان زندہ باد

  • @mohammadansari9021
    @mohammadansari9021 Місяць тому +15

    ما شا اللہ بہت مبارک دن ہے۔ شکرانے کے نفل اور صدقہ کریں اللہ تعالیٰ پا کستان کی حفا ظت کرے آمین۔ ❤

  • @salmajaved2191
    @salmajaved2191 Місяць тому +16

    پاکستان ذندہ باد ❤❤❤❤ عدلیہ کے ان ججوں کو سلام اور پاکستانی عوام کو حق کے لیے قانونی جنگ لڑنے والے وکلا کو سلام اور تمام بے گناہ جیل کاٹنے والوں کو سلام ❤❤❤

  • @mohammadrahim4524
    @mohammadrahim4524 Місяць тому +5

    پاکستانی قوم کو بہت بہت مبارک ۔ عدلیہ تو آزاد ہو گئی اب انشاہاللہ پاکستانی قوم کو حقیقی آزادی ملے گی انشاہاللہ

  • @Iftikharhussain-tj7gn
    @Iftikharhussain-tj7gn Місяць тому +28

    الحمدللہ تمام بہادر ججوں کو اور پی ٹی آئی والوں کو بہت زیادہ مبارک ہو

  • @user-rw6vj8gh8z
    @user-rw6vj8gh8z Місяць тому +30

    ان ججز کو دونوں ہاتھوں سے سلام یہ قوم کے ہیرو ہیں ان کو یاد رکھا جاۓ گا۔آج پاکستان جیتا انصاف جیتا عمران جیتا قوم جیتی

  • @mohyudingilani9323
    @mohyudingilani9323 Місяць тому +14

    سلام ھے ان سچے اور بہادر ججوں پر. اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین 😢

  • @tariqpk12001
    @tariqpk12001 Місяць тому +5

    پاکستان قوم کو فخر ہونا چاہیے کہ خان صاحب جیسا لہڈر ملا ۔۔۔۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @hidayathussain3179
    @hidayathussain3179 Місяць тому +15

    پاکستان کے بہادر وکلاء، میڈیا، ججز اور بہادر عوام پر سلامتی ہو ❤

  • @diyangaming9444
    @diyangaming9444 Місяць тому +5

    اللہ تعالی کی ذات سب سے بلند اور برتر ہے اور یہ بات بھی روز روشن کی طرح واضح ہے کہ جیت ہمیشہ سچ ہی کی ہوتی ہے شہباز گل صاحب اپ کو اور اپ کی ٹیم کو عمران خان کو پوری تحریک انصاف کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی نے سچ کو سب پر واضح کر دیا ہے

  • @tauskhan6850
    @tauskhan6850 Місяць тому +109

    ڈاکٹر شھباز گل صاحب اور تمام اورسیز کو جنہوں نے دن رات پاکستان میں جمہوریت کے لیےسرتھوڑ کوشش جاری رکھی اور آخر اللہ اللہ کرکے تحریک انصاف کو کامیابی نصیب ھوئ یہ کامیابی سب کو مبارک ھو۔

    • @tanveerfarooqui5293
      @tanveerfarooqui5293 Місяць тому +2

      Article 6 must be impose on Election Commission of Pakistan

    • @tanveerfarooqui5293
      @tanveerfarooqui5293 Місяць тому

      Judge Yahaya Afridi is great judge

    • @farhanhashmi1107
      @farhanhashmi1107 Місяць тому

    • @ubaidkhan7279
      @ubaidkhan7279 Місяць тому

      Salute to them Dr sab

    • @user-xz9do4dt2s
      @user-xz9do4dt2s Місяць тому

      Ine gaddaron ko Pakistan se bhagana na Diya jaaye jinhone Pakistani form ka Paisa luta aur ham logon ko garib Kar Diya

  • @user-nf3jp7yi8f
    @user-nf3jp7yi8f Місяць тому +4

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ امید کی کوئ کرن تو ہم پاکستانیوں کو نظر آئ

  • @user-zb8if3te2x
    @user-zb8if3te2x Місяць тому +17

    ماشاءاللہ مبارک پاکستان مبارک ❤🎉
    عمران خان آپ کو بہت بہت مبارک ہو ❤🎉پاکستانیوں آپ سب کو بھی بہت بہت مبارک ❤🎉
    ڈاکٹر شہباز گل صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ❤🎉
    پاکستان زندہ باد ❤🎉پاکستان پائندہ آباد

  • @afshanawan7386
    @afshanawan7386 Місяць тому +97

    جاگ اٹھا ھے سارا وطن !!!! وزیراعظم عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد

    • @Naseer-
      @Naseer- Місяць тому

      ARTICLE 6 well overdue😅

  • @hasnaintauseeftauseef513
    @hasnaintauseeftauseef513 Місяць тому +5

    شکر الحمداللہ ۔ اللہ رب العزت ہی صاحب اختیار ہے ۔ ایک منصوبہ انسان بناتا ہے اور ایک منصوبہ اللہ تعالی کا ہوتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب آپ سمیت اس قوم نے برائی کو مٹایا ہے ۔

  • @loveislife-oo9qg
    @loveislife-oo9qg Місяць тому +11

    اللہ تعالی عوام کی اس جیت اور کامیابی کو حتمی اور قائم و دائم رکھے🎉 اور جملہ شرپسندوں و نوسربازوں و شراکت داروں کے ٹولوں کو اس شامل گھناؤنے صیہونی گندے کھیل کھیلنے سے باز رکھے آمین یا رب العالمین🎉❤

  • @nawazansari4570
    @nawazansari4570 Місяць тому +169

    الحمد اللہ آج ہماری عدلیہ صحیح معنوں میں آزاد ہوئی ہے- تمام۔پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک-

    • @midhatali8824
      @midhatali8824 Місяць тому +3

      Abhi aazadi ki taraf qadam barhaya hai

    • @muhammadashrafchoudhry850
      @muhammadashrafchoudhry850 Місяць тому +3

      Imran khan
      ZINDABAD. He is imperative for Pakistan.

    • @uzmaiqbal1593
      @uzmaiqbal1593 Місяць тому +1

      salute

    • @KhanBhai-mz7mn
      @KhanBhai-mz7mn Місяць тому

      Alhamdulillah 🤲 khair mubarak Pakistan zindabaad,🇵🇰✌️✌️ Imran Khan zindabaad ✌️✌️tamaam bahadur judges ko dono haton se salaam PTI zindabaad ✌️✌️✌️✌️

    • @m.zubairkhan8267
      @m.zubairkhan8267 Місяць тому

      خیر مبارک آپ کو مبارک ہو بھائی جان

  • @javeedakhtar
    @javeedakhtar Місяць тому +9

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    شہباز گل صاحب سب سے پہلے حق ، سچ ، آئین پاکستان ، اسلامی اخلاقیات کو سر بلند کرنے والے دلیر ججز کو دل سے سلام ، سیلوٹ ۔ یہی آٹھ ججز پاکستان اور پاکستانی قوم کے ہیرو ہیں ۔

  • @IramJan-tv
    @IramJan-tv Місяць тому +3

    حق سچ آ گیا باطل مٹ گیا عمران خان سچا لیڈر ھے جو حق سچ کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا ان شاءاللہ وزیراعظم عمران خان

  • @user-xy6cp6qe8j
    @user-xy6cp6qe8j Місяць тому +7

    خیر مبا رک آپکو آور تمام پی ٹی آئی لورز کو بھی مبارک❤💚 ھم سب پاکستانی امید کرتے ھیں کہ انشاءاللہ آئیندہ بھی ایسے ہی انصاف تمام پاکستانیوں کو ملتا رہے گا پاکستان عدلیہ زندہ آباد ۔🎉😊

  • @user-vr8gp6rh3y
    @user-vr8gp6rh3y Місяць тому +231

    سب pti والوں کو مبارک ھو

    • @mushtaqhussainmalik2991
      @mushtaqhussainmalik2991 Місяць тому

      بدکار ھار گیۓ خان جیت گیا

    • @lubnanaveed1767
      @lubnanaveed1767 Місяць тому +9

      بیٹا یہ مبارک صرف پی ٹی أٸ کی نہی ھے بلکہ پورے پاکستان اور ھر پاکستانی کو ھے یہ جیت ھم سب کی ھے

    • @Fun.withManoRocky
      @Fun.withManoRocky Місяць тому +1

    • @user-jv8yz1gz4t
      @user-jv8yz1gz4t Місяць тому +2

      Mere Pakistanyo 🎉

    • @Hamirpuri
      @Hamirpuri Місяць тому +1

      ​@lubnanaveed1767
      بالکل ٹھیک

  • @Arushy349
    @Arushy349 Місяць тому +62

    اللہ کا شکر ہے۔حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے

  • @fidahussain-xu9ev
    @fidahussain-xu9ev Місяць тому +4

    ماشاءاللہ جی بہت بہت مبارک ہو سب کو۔۔عمران خان زندہ باد ❤❤❤

  • @Tay-pc7de
    @Tay-pc7de Місяць тому +68

    اب پوری قوم کا مطالبہ ہونا چاہیے سکندر سلطان راجہ اور اس کے ساتھ کھڑے ہونے والوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے

    • @mahibaby637
      @mahibaby637 Місяць тому +2

      سب کو 6 آرٹیکل لگنا چاہئے

    • @talhahassan2649
      @talhahassan2649 Місяць тому

      ابھی تو شام ہو گئی کل لگا دیں گے 😂

    • @user-tr1bp4pp9w
      @user-tr1bp4pp9w Місяць тому

      @@Tay-pc7de you are right 👍

  • @MajidMajid-rr4rg
    @MajidMajid-rr4rg Місяць тому +10

    یہ سہی ہیکہ ان وکلا کو ڈیو کریڈٹ ملنا چاہیے جنکی محنت اور مخلصانہ جد و جہد نے پی ٹی آئی اور عوام کو یہ تاریخی کامیابی عطا کی۔ اللہ تعلی انہین جزائے خیر عطا کرے انہین اپنے حفظ امان اور عافیت مین رکھے۔ انہین ہمیشہ اپنے پروفیشن مین کامیابیان عطا کرے۔

  • @Ibrahimhaider12774
    @Ibrahimhaider12774 Місяць тому +11

    اللہ تعالیٰ کا ہزار بار شکر ھے مظلوم عوام کی دعایین اللہ نے سن لین سب کو مبارک ھو 🌺🌹🌷

  • @ShahidAli-rk9bf
    @ShahidAli-rk9bf Місяць тому +2

    بے شک اللّٰہ پاک نے عمران خان کو بہت ہمت دی جو قید میں بھی صعوبتیں اٹھا کر ڈٹ کر کھڑے رھے الحمدللہ شکر الحمد

  • @aneesamahmood2104
    @aneesamahmood2104 Місяць тому +18

    رات 12 تک جاگ کر لائیو خبر سن کر اپنی بہن کو مبارک باد دینے کے بعد سوئی تھی۔ سب پاکستانیوں کو مبارک ہو

  • @saminakausar640
    @saminakausar640 Місяць тому +14

    ان سب ججوں کی عظمت کو سلام
    اللہ تعالیٰ ان کو اجر عظیم عطا فرمائے
    آمین یارب العالمین

  • @AllahrakhaChandio
    @AllahrakhaChandio Місяць тому +38

    اس فیصلے کے بعد ایسی خوشی ہو رہی ہے جیسے اج عید ہو خدا کا شکر ہے کہ ابھی بھی باضمیر ججز زندہ ہیں پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد

  • @muhammadafzal8337
    @muhammadafzal8337 Місяць тому +2

    اللّٰہ پاک آچھے ججوں کو ہمت اور استقامت عطا فرمائے آمین اور عمران خان اور پی ٹی آئی کے اس ملک سے مخلص بھی ھمت و حوصلہ عطا فرمائے آمین ۔
    پاکستان کے سے دلی محبت کرنے والوں خاص طور پر جج صاحبان خاص وخاص طور پر اطہر منلاح سب کو دل کی گہرائیوں سے سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلام سلام

  • @ashrafkamal9721
    @ashrafkamal9721 Місяць тому +5

    سپریم کورٹ کے بہادر ججوں کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤❤ اللہ عزوجل ایسے بہادر ججوں کو تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ‏‪ 🙏🙏🙏

  • @naheedsheri5442
    @naheedsheri5442 Місяць тому +9

    Shuker Allah kaa!
    Congratulations !🎉
    Shahbaz Gill !
    Perfect message in the end .. ...no cake cutting no Shoerliii Patakhay.....Only Shuker Allah ka + Sadqa..prayers are still needed.
    Pakistan zindaaabaaad!

  • @YasminIrshad-jc2yg
    @YasminIrshad-jc2yg Місяць тому +12

    الحمدللہ رب العالمین اللّٰہ تعالیٰ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین!

  • @user-hh5bv7oy2z
    @user-hh5bv7oy2z Місяць тому +2

    اللہ ربّ العزت حق کے ساتھ کھڑے ہوئے والے معزز جج صاحبان کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ ، جنہوں نے مظلوم بےکس غریب ہموطنوں کے لیئے آمید کی کرن بنے

  • @zaibyraja9237
    @zaibyraja9237 Місяць тому +12

    سب حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہونے والوں اور پی ٹی آئ والوں کو بہت بہت مبارک ہو اللہ ہمارے پاکستان کی حفاظت کرے۔

    • @kalidbilal8655
      @kalidbilal8655 Місяць тому

      آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @atifjamilkhawaja2973
    @atifjamilkhawaja2973 Місяць тому +33

    الحمدللہ
    اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔ آمین

  • @azharabbasbaloch8830
    @azharabbasbaloch8830 Місяць тому +12

    عمران خان زندہ باد
    بے شک لڑتے رہو اور جیتے رہو
    آپ ہی تو ہو ہماری جان❤ بلکہ پورے پاکستان کی جان ہم سب ہیں آپ پر قربان۔

  • @naginashah8770
    @naginashah8770 Місяць тому +4

    شکر الحمد للہ اللہ تعالٰی نے اس محرم الحرام کے مینے کی لاج رکھی اور حق وسچ کی فتح ہوی اس محرم الحرام میں محمد واہل محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے حضور نظرانہ پیش کرنا چاہیے

  • @TaajKhan-ft1cu
    @TaajKhan-ft1cu Місяць тому +37

    پاکستان کے بہادر صحافیوں اور بہادر ججز اور بہادر وکیلوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین

  • @user-rv7lw5yu8l
    @user-rv7lw5yu8l Місяць тому +8

    الحمدللہ
    اللہ نے سچ کو فتح دی
    اللہ آپ سمیت سب سچے لوگوں کو کامیاب کرے آمین ❤

  • @azeemcheema7293
    @azeemcheema7293 Місяць тому +24

    یاد کرتا ہے زمانہ ان انسانوں کو روک دیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو ❤ بلا شبہ ان ججز نے بھی ایسا ہی کیا ہے

  • @munazzawaqar2602
    @munazzawaqar2602 Місяць тому +3

    مردانہ وار
    نہیں
    تحریک انصاف کی خواتین کے لئے
    عورتانہ وار 🎉🎉❤❤

  • @tahirarana7919
    @tahirarana7919 Місяць тому +23

    انشاءاللہ وزاتیں بھی مل جائیں گی جب ہمارا ایمان ہے کہ اللہ ہی حق ہے❤

  • @nusratchaudhary7262
    @nusratchaudhary7262 Місяць тому +7

    پوری قوم کی خواہش ہے قاضی صاحب کی بہت لمبی زندگی ھو اور آخری حصہ مشرف کی طرح ھو

    • @Tay-pc7de
      @Tay-pc7de Місяць тому

      آمین ثم آمین

  • @shabirhussain9900
    @shabirhussain9900 Місяць тому +13

    الحمدللہ الحمدللہ تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو مرشد کے پیارے الفاظ
    ❤>اللہ الحق ہے

  • @zilehasnain8831
    @zilehasnain8831 Місяць тому +2

    الحمداللہ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر جس نے پاکستان میں آئین کو سرفراز کیا

  • @SafdarAli-hu4gp
    @SafdarAli-hu4gp Місяць тому +8

    تمام ججز کو حق کا فیصلہ کرنے پر بہت مبارک باد اور آئیندہ بھی حق سچ کے ساتھ فیصلے کرنے کی توفیق دے۔ آمین

  • @BashirAhmed-wr7lf
    @BashirAhmed-wr7lf Місяць тому +5

    گل صاب اپ کے اس وی لاگ کو سُن کے میری انکھوں میں انسوں آ گئے ہیں۔ اللہ تعالی عمران خان کو اور اُن کے تمام چہانے والوں کو سلامت رکھے امین، اب عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے اور تحریک کے انصاف کی خواتین اور دوسرے سینئر ممبران کو قید میں رکھنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہا۔ اللہ تعالی پاکستان 🇵🇰 کی حفاظت فرمائے، امین ۔ پاکستان 🇵🇰 زندہ باد ۔ عمران خان زندہ باد، پاکستانی عوام ، پائیندہ باد

  • @user-zz7jb8hh3k
    @user-zz7jb8hh3k Місяць тому +8

    عمران خان ایک عظیم لیڈر ھے اور انشاء اللہ پاکستان کا آئندہ وزیراعظم ھو گا

  • @user-sq3hg3it1v
    @user-sq3hg3it1v Місяць тому +2

    جیسے گل صاحب نے تفصیل بتائی ھے اس حساب سے تو آج کا پاکستان کو مستحکم بنیادوں پر کھڑا کرنے میں کامیاب ہونے کا دن ھے اور ہم پر سجدہ ریز ہو کر اللہ تبارک تعالیٰ کا شکر ادا کرنا واجب بنتا ہے۔

  • @simraiqbal3265
    @simraiqbal3265 Місяць тому +4

    اللہ تعالیٰ وطن عزیز پاکستان کو، مرشد عمران احمد خان نیازی کو اور آپ جیسے سچے لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین

  • @bushrabajwa707
    @bushrabajwa707 Місяць тому +8

    عمران خان اور قوم کی جیت مبارک ہو ، سلامت رہیں وہ لوگ جو حق سچ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔آمین ۔

  • @sardarfasih3457
    @sardarfasih3457 Місяць тому +17

    آنسو نکل گیے۔۔اللہ تعالی ان ججوں کو دنیا اور آخرت میں عزت سے نوازے۔امین

  • @aamirnaseer3832
    @aamirnaseer3832 День тому

    بہت ھی خوبصورت بیان کیا ویلڈن شہباز گل صاحب اللہ حفظ وامان میں رکھے آمین

  • @user-qf3hc5ui8y
    @user-qf3hc5ui8y Місяць тому +7

    تمام مظلوم پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو ❤❤❤
    Imran Khan zendabad Allah bless you and your family