Excellent video, Well done. Keep it up, May Almighty bless you with more n more knowledge and wisdom to share with students particularly and with society in general, Thanks.
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. امید ہے کہ آپ بخیر ہوں گے ۔شیخ اہل حدیث پرالزامات کا جائزہ اس کے تحت ایک مضمون لکھ کر دے تو بہت مہربانی ہوگی ۔بہت ضروری ہے شیخ
آپ کا ویڈیو کا فی عمدہ ہے لیکن اس ویڈیو میں ڈھول کی آواز ہے جس سے آپ کی آواز پوری طرح سمجھ میں نہیں آرہی ہے اگر اس ویڈیو سے ڈھول کی آواز کو ہٹا دیں تو بہت مناسب ہوگا۔
مجھے تمہیداورمضمون لکھنے کے اصول اچھے لگے !اگربچوں اوربڑوں کی تربیت کےلئے اسی طرح دوچارویڈیوڈال دی جائیں توبہت اچھاہوگا واقعی لوگ سیکھیں گے!اپنازمانہ طالب علمی یادآدگیا!جس سے سبکرائبر بھی بڑھیں گے اورویوزبھی بہترہوجائے گا اورعلم بھی شئیرہوجائے گا جزاک اللہ
حضرت آپ نے میوزک رکھ کر سننے کا مزا کرکرا کر دیا۔۔
بہت خوب
السلام علیکم،
آپ نے اس بہترین ویڈیو میں میوزک شامل کرکے اسکا ستیاناس کر دیا ہے۔
ماشاللہ بہت پیارا ویڈیو ہے
Acha hy bohat❤❤❤❤
Sir I like really your lesson because I get a lot knowledge thanks
ماشاءاللہ بہت خوب ♥️❤️
سر آپ کا سمجھانے کا انداز زبردست ہے ماشاءاللہ
براہِ کرم
پیچھے بجنے والے میوزک کی آواز کم اور اپنی زیادہ کئجیے
ماشاءاللہ
بہترین انداز۔مزید ویڈیو بنائیں ۔خبر کیسے لکھیں
اسلام علیکم ورحمہ اللہ ماشاء الله بہت ہی مفید باتیں آپ نے بتائی ہیں اگر اس میں سے ڈول آواز نکال دی جائے تو اس سے بھی زیادہ نفاء ہوگا. جزاک الله خییر
ماشاء اللہ
Excellent video, Well done. Keep it up, May Almighty bless you with more n more knowledge and wisdom to share with students particularly and with society in general, Thanks.
سر آپ کا شکریہ بہت اچھے انداز میں سمجھایا ہے لیکن سر اس ویڈیو سے میوزک ہٹا دیتے تو اور اچھا ہوتا ۔مہربانی ہوگی سر
Thanx
کچھ عناوین پر مضمون لکھ کر دکھائے مناسب ہوگا
قرآن مجید کی آیات بھی پڑھ رہا ہے اور میوزک بھی انجوائے کر ر ہا ہے معلم صاحب ۔۔میوزک والی نحوست کی وجہ پوری ویڈیو نہیں دیکھی جا سکی ۔
Muje artical mazmon lekhna sekhna hn
میرے دونوں کان آپس میں لڑے کہ کونسی آواز پر توجہ دینا چاہیے
Music q lgaya he background me?
Disco program he Kia.?
Kuch smj ni arhi
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. امید ہے کہ آپ بخیر ہوں گے ۔شیخ اہل حدیث پرالزامات کا جائزہ اس کے تحت ایک مضمون لکھ کر دے تو بہت مہربانی ہوگی ۔بہت ضروری ہے شیخ
آپ کا ویڈیو کا فی عمدہ ہے لیکن اس ویڈیو میں ڈھول کی آواز ہے جس سے آپ کی آواز پوری طرح سمجھ میں نہیں آرہی ہے اگر اس ویڈیو سے ڈھول کی آواز کو ہٹا دیں تو بہت مناسب ہوگا۔
Baki to theek hy ye tunka tunak tun tun sai smj ni aany dy rhi
مجھے تمہیداورمضمون لکھنے کے اصول اچھے لگے !اگربچوں اوربڑوں کی تربیت کےلئے اسی طرح دوچارویڈیوڈال دی جائیں توبہت اچھاہوگا واقعی لوگ سیکھیں گے!اپنازمانہ طالب علمی یادآدگیا!جس سے سبکرائبر بھی بڑھیں گے اورویوزبھی بہترہوجائے گا اورعلم بھی شئیرہوجائے گا جزاک اللہ
جی بہتر
موسیقی سے اجتناب ہوتا کیا ہی بہتر
کیا مضمون میں ہیڈنگ لگا سکتے ہیں یا بغیر ہیڈنگ کے لکھنا چاہئے؟
G sir ap ki awaz km or music ki zayda a rayi ha😊
سر آپ نے انتہائی غلط کیا اس ویڈیو کو میوزک کے ساتھ منسلک کرکے ، لیکچرز ویڈیو کو میوزک کی ضرورت نہیں ہوتی۔
Remove background music
Jo dholak ki awaz h usko band kare
میوزک کا کون سا تک ہے سن بھی نہیں مل رہا ہے
Pl stop music
ویڈیومیں انتہائی بدذوقی کامظاہرہ کیاگیاہے جس میں پس منظرمیں موسیقی کااستعمال ہے سارے لیکچرکابیڑہ غرق کردیاگیاہے توجہ بٹ جاتی ہے
آپ کی رائے کا احترام ہم پر فرض ہے۔ آئندہ اس نکتے کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے گا۔ شکریہ!
@@Lafzuna شکریہ :مقصدمحض مثبت تنقیدتھا!
@@MujahidAliRicePakistan بجا ہے
Honorable Sir, commenting is everyone's right. But one should adopt nice way.
موسیقی بات پر اثر انداذ ہو رہی ہے
بجا فرمایا، آئندہ احتیاط رکھیں گے
کوئی مجھے مضمون لکھنے کے لئے مدد کرے میں نہیں لکھ سکتی۔😢
اس میں مشکل کیا ہے؟ ہو سکے تو اپنے کالج میں استاذ سے بھی بار بار پوچھیں
میوزک تو ہٹاؤ