Pirzada Qasim Ghazal اگر یونہی لکھی گئیں عداوتوں کی سُرخیاں - Archives of Abdul Hafeez Memon

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 9

  • @naveed4274
    @naveed4274 4 роки тому +8

    ستم ظریفی ہے کہ ایسی ویڈیوز کے دیکھنے والے سینکڑوں میں بھی نہیں، جبکہ کسی بھی جہالت زدہ ننگی پنگی ڈھول ڈھمکے کی ویڈیو کے دیکھنے والے کروڑوں سے کم نہیں.

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  4 роки тому +7

    اگر یونہی لکھی گئیں عداوتوں کی سُرخیاں
    مرا لہو بھی رائیگاں، ترا لہو بھی رائیگاں
    .
    سفر نصیبیوں کا اِک یہی صلہ بھی کم نہیں
    کہ مشتِ خاکِ آرزو بکھرگئی کہاں کہاں
    یہ آگ عشق کی ہے اس سے مہلتیں طلب نہ کر
    کہ دیر ہو گئی تو پھر دھواں دھواں دھواں دھواں
    مرے خدا ترے مراسم ان سے کِس طرح کے ہیں
    وہ لوگ جو خدا بنے ہوئے ہیں زیرِ آسماں
    پیرزادہ قاسم

  • @adamkhan7752
    @adamkhan7752 2 місяці тому

    Subhanallah.

  • @qaisarabbasqaisar
    @qaisarabbasqaisar 4 роки тому

    کیا کہنے سبحان الله

  • @districtinformationoffices7904
    @districtinformationoffices7904 2 роки тому

    اگر یونہی لکھی گئیں عداوتوں کی سرخیاں
    میرا لہو رائیگاں تیرا لہو بھی رائیگاں
    سفر نصیبیوں کا یہی صلہ بھی کم نہیں
    مشت خاک آرزو بکھر گئی کہاں کہاں

  • @kaleemelahiamjad8455
    @kaleemelahiamjad8455 3 роки тому +1

    یہ چینل ایک گل دستہ ہے اور ماشااللہ آپ نے کیسے کیسے پھول سجا رکھے ہیں اس میں

  • @khushzoq6455
    @khushzoq6455 4 роки тому

    واہ بہت خوب