پبلک لائبریری کی زبوں حالی دور کرنے کیلئے پاراچنار میں کتاب کی موضوع پر سٹڈی سرکل کا انعقاد۔
Вставка
- Опубліковано 8 лют 2025
- پورے ملک کی طرح پاراچنار میں بھی پبلک لائبریریوں کی زبوں حالی دور کرنے کیلئے پاراچنار کی واحد پبلک لائبریری میں کتاب کی موضوع پر سٹڈی سرکل منعقد کی گئی جس میں اساتذہ و طلباء اور بلدیاتی نمائیندوں سمیت سول سوسائٹی کے آفراد شریک ہوئے
پاراچنار میں سابقہ پولیٹکل انتظامیہ کا چالیس سال پہلے تعمیر کردہ واحد پبلک لائبریری زبوں حالی کا شکار ہے اور ڈیجیٹل دور موبائل کے استعمال نے پاکستان میں کتاب بینی کو بہت نقصان پہنچایا پاراچنار کی اس واحد لائئبریری میں منعقدہ سٹڈی سرکل میں لائبریری اور کتاب بینی کی اہمیت اجاگر کرنے اور پبلک لائبریری کو درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی جس میں لائیبریری اور کتاب کی اہمیت کو بڑھانے کیلئے اقدامات پر زور دیا گیا
سٹڈی سرکل میں مقامی انتظامیہ کی جانب سے بعض اوقات اس واحد پبلک لائیبریری کو سرکاری دفاتر میں تبدیل کرنے کی کوششوں کی بھی مذمت کی گئی ۔
Global News Network (GNN) UA-cam channel.
/ @globalnewsnetworkgnn8022
Nasir Hussain Bangahs Facebook account.
www.facebook.c...
NASIR HUSSAIN BANGAHS twitter handle
Na...
Nasir Hussain Bangahs Instagram account
...
Gmail account=
imjournalist12@gmail.com
Phones 📱 number 03059341475