What happened in team romm of SC, inside story. Full court meeting had an unpleasant moment.
Вставка
- Опубліковано 27 бер 2024
- What happened in team romm of SC, inside story. Full court meeting had an unpleasant moment.
#TariqMateen #imrankhan #imranriazkhan #pakistannews
Subcribe Alag News: / @alagnewsofficial
Subscribe My UA-cam Channel And Press The Bell Icon For Latest Updates
follow me on twitter / tariqmateen
my Facebook page is / anchortariqmateen
on Instagram / tariqmateenofficial
جب ملٹری کورٹس میں کیس چلائیںں جائینگے تو سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کی بلڈنگ گرا دی جائے اسکا بوج قوم پر نہ ڈالا جائے
عدل و انصاف اللہ تعالی کے وصف ہے اور اس کو مذاق بنانا اللہ تعالی کے غیض و غضب کو بلانے کے مطابق ہے
قاضی صاحب کو اپنی لندن کی پراپرٹیز بچانی ہیں اس لئیے وہ تو ملیں گے شھباز سینتا لیسئیے سے
6 ججوں نے جن کے آگے رونا رویا ہے وہ خود ہی کمپرومائز ہیں۔ انہوں نے کیا نوٹس لینا ہے اور کیا فیصلہ کرنا ہے
مائی ڈیر برادر یہ ثبوت ہے اس بات کا کہ یہ سب حد سے گزر جانے والوں میں سے ہیں اور اللہ حد سے گزر جانے والوں کو معاف نہیں کرتا
رہی بات منافقوں کی تو منافقوں کا مقدر رسوائی اور ذلالت کے سِوا کچھ نہیں
یااللہ پاکستانکو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ فرما آمین اللہ عمران
یااللہ ، پاکستان کو اسکے اندرونی و بیرونی دوست نما
دشمنوں سے نجات عطا فرما
أمین ثم أمین
یے نا بھولیں قاضی فارغ عیسا اسمبلی میں گیا تھا pdm حکومت میں یعنی اپنی پسند صاف ظاہر کر دی تھی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو برکتیں عطاء فرمائے آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ پاکستان کے حالات پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
واہ پاکستان. انصاف دینے والے انصاف مانگ رہے ہیں
ہر روز اس گُنڈا راج کے خلاف اللہ پاک کی طرف سے ایک نشانی مل رہی ہے مگر یہاں کسی کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا
یوں لگتا ہے یہاں کسی کو آخرت کی فکر نہیں
قاضی صاحب گفتار کے غازی ہیں ۔۔کردار کے غازی نہیں ہیں ۔
کوئی اور ملک ہوتا اور غیرت مند حکمران ہوتے تو آزادانہ تحقیقات کر کے غلط لوگوں کو سزا دیتے
We Stand With Great Leader Of Muslim Ummah Imran Khan And Pakistan ❤
God please save my brother IMRAN KHAN,🤲🤲🤲🤲
اللہ ان کی عزت کرے جو پاکستان کا سوچتے ہے
اللہ الحق ہے۔۔۔ اللہ ضرور انصاف کرے گا۔۔۔
اے میرے مالک۔۔۔۔
میرے مولا پاک۔۔۔۔
انصاف کرنے والوں کو حق اور سچ کے ساتھ فیصلے کرنے کی استطاعت عطا فرما۔۔۔۔۔ آمین
AaMeeN
❤ YA RABBAL AALAMEEN ❤
اگر معاشرہ غیرت مند ہو تو کسی ایک جج کی شکایت بھی جھنجوڑنے کےلئے کافی تھی ۔ مردار اقوام چھ جج کیا باراں بھی ہوں تو کیا فرق پڑ تا ہے ۔
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
Har Koi Nanga Hua Murrrrrrrrrrrrrsheed
Apki Har Bat Sachy Sabit Hogaye
❤💚
The one N only Pm Khan Zindabad
🇧🇫
آمین ثم آمین بجاہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
MashaAllah SubhanAllah🙏
We love great, brave, innocent and honest leader of Pakistan Imran Khan ❤
جہاں ذاتی مفاد مقدم ہوں وہاں پھر کچھ اور نظر نہیں آتا ۔
Imran Khan And Pakistan Hamaisha Hamaisha Zindabad ❤
Faiz Esa should have acted on this complaint asap instead of making a “COUNCIL” of corrupted or influenced judges. It’s rediculous. They keep thinking public is stupid.
انشااللہ
Pakistan zinda abad
Imran khan zinda abad
Pm ❤ paksatan ❤ Imran Khan ❤ zandabar ❤❤🎉🎉🎉❤🎉🎉🎉❤❤❤🎉🎉
It. I love you Imran Khan I'm chakwel chaknaurag Pakistan ❤
ھاٸ پر بہت سارے لوگوں نے قبضہ کیا ھوا ھے ۔ یہ جگہ سندھ حکومت کی ملکیت ھے لیکن یہ لوگ ناجایز قابضین ھیں ۔ أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
پاکستان تحریک انصاف اور خان صاحب کو توڑنے کے چکر میں ہماری حکومت ہمارے ادارے پاکستان کو نفرت کی گہری کھائی میں دھکیل چکے مگر خان صاحب ہمیں فخر ہے آپ پر تحریک انصاف کے سچے دوستوں پر کہ آپ پاکستان اور عوام کی بہتری کیلئے آخری دم تک ان فرعون و یزیدی لشکر سے پنجہ آزما ہیں اور ہمیں اللہ وحدہ لا شریک پر یقین ہے کہ وہ ہم سب کو ایک دن حق کے ساتھ کامیاب کرے گا اور ان باطل قوتوں کو ذلت و رسوائی کے ساتھ شکست ہو گی اور ہم ضرور سرخرو ہوں گے ان شاءاللہ العزیز 🤲❤🤲
Be Shak ,
(InShaAllah TaAllah)
❤❤❤ Imran Khan jaaan zinda abad InshaAllah ❤❤❤
عوام کو نکلنا پڑے گا 6 بہادر ججوں کے دفاع میں سڑکوں پر آور کوئی حل نہیں ہیں
I am pti boss 😎
Waalikumusalam
Byshaq... Ameen Insha Allah
It’s clear they are trying to punish these 6 heroes instead of supporting and protecting them.
بہت خوب جناب 😊
عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان❤️
Only Khan for survival and future of Pakistan and Next PM of Pakistan🇵🇰very SOON Insha'Allah
Thanks Tariq
When Pakistan will have Pakistan patriotic court.
❤😂🎉 Imran Khan zindabad
Thank You so much sir Beshak
یہ حا لا ت مشرقی پاکستان والے بناے جا رہے ہیں اللہ تعالیٰ خیر کرے
InshAllah ❤ I like your pray. Ameen Summa Ameen 💖 ✨️ 💕 🙌 ❤️ ♥️ 💖
Qazi Faiz Essa aur Insaf ka door door ka be wasta naheen woh sirf passan aur na passand per faisly karta hai,,
Pakistan zindabad
اس تحقیقات کی پہلی ٹرم آف ریفرینس لازمی طور پر یہ ہوکہ اس کے نتائج کلی یا جزوی طور پر کسی بھی حال میں خفیہ رکھنے کی اجازت نہیں ہو گی
Tauba karein sab ALLAH se aur sadkaat o khairaat karein takay azaab khatam ho humpe
You Are The Right SIR Thanks ❤❤❤
In sha allah in sha allah in sha allah
We reject enquiry commission what a joke govt trying to investigate serving judges
ان شا اللہ
Qazi jo hota hy woh haq ka faisla karta hy.ALLAH k haan uski bhut jawab dehi hogi. Kitna zinda rehna hy aakhir marna hy. Wahan monh kala hoga jahan mote nahi hy.
مافیا اتنی آسانی سے سرنڈر نہیں کرے گا ❤❤پر امن احتجاج سے کچھ نہیں ہونے والا
May Allah pak bless our beloved country.......
Aameen
Mateen bhi supreme court and GHQ same team brother
By surrendering the right by Essa made 6 judges life vulnerable.sheer incompetency misfit for the job he is proving day by day.
Walaikum Asslam, Beshak
QUARBANI QUARBANI QUARBANI PAKISTANI 🇵🇰 KOH LAAL RAANG CHAYEH BAAR NIKLOH HAQEE AZADI CHEEN KAAY LOH ALLAH SUBHANATALA KHUD THALLAY NEE AHTAH ABB APNAH IMAAN DEKHAOW GAAY PHIR DAAY GAAH❤❤❤❤
Imran Riyaz Khan Love you Bhai ❤❤
Qazi sab ko un 6 judges ko blana chshiy un ko sunin
Tariq Bahi humara mulk kis samat ja rah h Allah hum sub per rahm fermaie
SHEBAZ SHAREEF
There is no need of other Commission for the matter of six judges Supreme jugdicial Concl decide itself.
جو قائد اعظم کی ایمبولینس میں پیٹرول نہ ڈالیں وہ ان ججز کو ھیرو کیسے مانیں گے
W SALAM
Money and power is more important than JUSTICE.
ver ver big big news aameen shuma aameen yha rhbul aalmeen aavham she rheekvhesht kee khajee eshtheefha mhagho abhee
❤❤❤good ❤❤❤
کسی بھی ملک و قوم کے وسائل پر قابض افواج نہ ملک میں ترقی لاتی ہیں اور نہ معاشرے میں انصاف ۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان پر ستر سالہ فوجی کنٹرول نے جرنیلوں اور کرنیلوں کی ملک اور بیرون ملک جائدادوں میں اضافہ کر دیا ہو گا اور بچوں کو مغربی ممالک کی تعلیم اور شہریت بھی مل گئی ہو گی لیکن انہوں نے قوم کو کنگال اور بھکاری بنا دیا ہے ۔
Bhai, all situations are very alarming😮😮😮
❤❤❤
ہماری اسٹیبلشمنٹ آئی ایس آئی نے اتنی ننگی ویڈیو عوام کی بنائی ہیں اب لگتا ہے کہ یہ ادارہ صرف یہی کام اچھا کر لیتا ہے 😢
WE STAND WIRH MR KHAN FRO PAKISTAN
C J and PM dono he is system k beneficiary Hain y insaf nahe dayn gay balkay in 6 ko he barbad karay gay ta k Ananda koi aor jurrat na karay
Good vlog
Salute to u
'آپ بھی ڈرتے ھیں متیں بھائی آپ نام کئوں نہی لیتے ڈرو مت موت الحق ھے
In sha Allah Allah will expose chief ko very soon. Allah dheel day raha haa...
تحقیقات ضرور کریں لیکن عوام تحقیقاتی رپورٹ کو تسلیم جبھی کرے گی جب تمام تحقیقات ویسے ہی لاءف ٹیلی کاسٹ کیا جاے جیسے امریکہ میں ڈونلڈ لوء کو ساری دنیا نے ٹی وہی پر لاءف دیکھا اور تحقیقات میں وہ لوگ بھی شامل کیے جو کہ ان حالات کا نشانہ بنے تھے ۔ بصورت دیگر یہ سارا کھیل ڈسٹ بن کی نظر ہو جاے گا ۔
Everything deside just GHQ ispr general in Pakistan mateen bhi
❤❤❤❤❤❤❤❤🎉
سپریم کورٹ ھاھاھاھا
Jali P.M
متین صاحب ،آج کل احد خان چیمہ اور اس کے بچوں کی فیسوں کے لئے کچھ فطرانہ ہی اکٹھا کر لیں
Release imran khan bushra khan shah mahmood qureshi and all pti prisoners
I don’t think Qazi is so powerless as this
Agar yehi 6 Judges Imran Khan ki govt main letter likhtay to PTYI walay kiya kehte? Sach btao
I like your views
یا اللہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرما..... امین
Pakistan is not Muslim country 😂
First
Asalam o Allikum bhai, thank you so much 😊😊😊
❤❤❤❤❤❤❤
Register fIR against head of the ISI on the complaint letter of 6 judges.
❤❤🎉🎉🎉🎉
Tamam judiciary ko ek hokar is sharm naak waqea ki mazammat karni chahiye Tariq ye surrender nahi bik gaey hen qazi se resign len
تمام ممالک کے ایجنسیاں اپنے ملک کے عوام اوملک کی حفاظت کیلئے کام کرتے ھیں ھمارے ملک کی ایجنسی ججز کی فحش ویڈیان اغوا برائے بیان کیلئے سرگرم ھے افسوس صدافسوس
They are not chosen one ,and all thenation is stick with the judges