Tarmeem ka Tareekhi Record | Habib Akram Vlog

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 474

  • @ammarshafique9064
    @ammarshafique9064 11 годин тому +25

    جب تک آپ جیسے احباب سینہ بہ سینہ ہی یہ باتیں آگے پہنچاتے رہیں گے، آزادی کی امید باقی رہے گی۔ بہت شکریہ، حبیب صاحب!

  • @RizwanShehzad
    @RizwanShehzad 12 годин тому +14

    ہم وہ آخری نسل ہیں جس نے بندوق کے ڈر سے کبھی اپنے حق کے لیے آواز نہ آٹھائی۔ ہماری نئی پود اس خوف سے آذاد ہے۔

  • @ulhassannaseer8506
    @ulhassannaseer8506 9 годин тому +14

    ماشاءاللہ بہت عمدہ تجزیہ نگار ہیں حبیب بھائی اللّہ پاک عزوجل آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @mussaratshaheen3412
    @mussaratshaheen3412 14 годин тому +26

    Salute to you respected Sir, تاریخ ہمیشہ اپ کی احسان مند رہے گی۔۔۔۔۔سچے اور بہادر لوگ اس دنیا میں اللہ کا خاص تحفہ ہوتے ہیں۔۔۔۔اللہ پاک اپ کو شان سے سلامت رکھے۔۔۔۔

  • @zahidaehsan7522
    @zahidaehsan7522 14 годин тому +16

    میرے پیارے بھائی اللّہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
    کتنے پیارے انداز میں آپ نے کتنے دکھی لفظوں میں تجزیہ کیا ہے لگتا ہے کہ ہر لفظ خون کے آنسو رو رہا ہے
    پیارے بھائی کس مورخ کی بات کرتے ہو کسی کو زندہ چھوڑیں گے تو پھر نہ
    اللّہ تعالٰی ہم سب پر رحم کرے
    اللّہ تعالٰی ہمارے پاکستان پر رحم کرے آمین ثم آمین

  • @nasraja69
    @nasraja69 12 годин тому +7

    خوبصورت الفاظ خوبصورت سٹائل ماشاءاللہ

  • @ijazsehar1362
    @ijazsehar1362 16 годин тому +21

    بہترین انداز تکلم ۔بہترین اردو زبان کی تراکیب ۔
    بہترین لب و لہجہ ۔
    بہترین تجزیہ و تبصرہ ۔
    ۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔سر بہت اعلی ۔۔۔

  • @ibrahimzafar7055
    @ibrahimzafar7055 16 годин тому +25

    زبردست لاجواب جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک ھمیشہ آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @shabanamuneeb4208
    @shabanamuneeb4208 10 годин тому +8

    جزاک اللہ حبیب صاحب آپ نے تو قلم توڑ دیا، سلام ہے آپ پر۔

    • @shabinIqbal-d4v
      @shabinIqbal-d4v 9 годин тому +1

      Very well done bro keep it up nice 👍👍❣️🥰 thanks for the sharing 👍🥰💚♥️

  • @thebestbannugul187
    @thebestbannugul187 13 годин тому +9

    آللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کو ان سیاستدانوں کے شر سے محفوظ رکھے

    • @nematsidhu9979
      @nematsidhu9979 10 годин тому +1

      In. K. Baap Generals ka naam b lo Bhai.

  • @acoantarnbrywelldonemam6966
    @acoantarnbrywelldonemam6966 14 годин тому +11

    سر آپ کے زبان و بیان پر آفرین ہے میں منتظر رہتا ہوں آپ کے وی لاگ کا جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @raiazhar
    @raiazhar 14 годин тому +13

    آپ نے بہت خوبی سے مورخ کو تاریخ بتا دی سر سلامت رہیں اس سے بہتر کچھ نہیں کہا جا سکتا

  • @zubairabbasi633
    @zubairabbasi633 9 годин тому +4

    اللہ تعالیٰ اجر عطا فرمائے۔ کیا خوب نقشہ کھینچا ہے ۔

  • @allininone
    @allininone 13 годин тому +7

    ماشاءاللہ انداز گفتگو ہو تو ہبیب اکرم جیسا ہو کمال ہے یار

  • @irshad45
    @irshad45 16 годин тому +56

    آپ نے تاریخ کی خاطر ریکارڈ درست کرنے کی جراتمند اور خوبصورت سعی فرمائی ہے، اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے اور اپنی پناہ میں رکھے

    • @arshadranjha7689
      @arshadranjha7689 15 годин тому +2

      بہت خوب حبیب اکرم صاحب
      ہمیشہ کی طرح بے مثال تجزیہ
      خوب صورت الفاظ بہترین انداز
      کیا بات ہے
      اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان رکھے اور صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
      ارشد رانجھا پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین

    • @rehanapotter1042
      @rehanapotter1042 10 годин тому +1

      Hamesha ki tarah aaj bhi aap ney dil ko cheer dainey wala tajzia kya Mohtaram Habib sahab. Dil khoon key ansoo ro raha hai. Adlia par to Inna lillah kah dia sab ney. Allah reham karay hum par 😢😢😢

    • @sabaahsanqureshi6675
      @sabaahsanqureshi6675 3 години тому

      عصرِ حاضر کے مورّخ ہیں۔

  • @shahidqayyummirza2598
    @shahidqayyummirza2598 14 годин тому +11

    ماشاءاللہ۔۔۔حبیب اکرم صاحب کیا بات ہے ۔اللہ آپ کو سلامت رکھے۔

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 10 годин тому +4

    Hundred % Correct . Habib Akram Zindabaad , 👑🌟❤ (Salute)
    Pakistan Paindabaad ,💚💚💚💚

  • @syedbilal2535
    @syedbilal2535 11 годин тому +5

    دشمنوں سے کیا شکوہ ، کیا گلہ رقیبوں سے
    یہ سانپ آستینوں میں ہم نے خود ہی پالے ہیں
    ہم سب کو اللہ سے معافی اورتوبہ کی ضرورت ہے۔ ظالم حکومت اللہ کی ناراضگی کا اظہار ہے۔ اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں کیونکہ اللہ صبر کرنے اور نیکی کی تلقین کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

  • @NaseembegumIlovePakistan
    @NaseembegumIlovePakistan 16 годин тому +13

    ﷽نَصْرُمن اللَّهِ وَفَتْحُ قریب کچھ بھی ہوجائے پاکستانیو ناامید نہیں ہونا ان شاءاللّٰہ سب ٹھیک ہوجائےگا (کچھ اور بڑھ گئے ہیں اندھیرے تو کیا ہوا؟؟؟)(مایوس تو نہیں ہیں طلوعِ سحر سے ھم)

  • @sarwarkhan725
    @sarwarkhan725 11 годин тому +4

    Jazak Allah khaira for spreading truth and knowledge, may Allah SWT bless you and your Team. Aamin

  • @mohammedhelal7381
    @mohammedhelal7381 17 годин тому +17

    Each and every word is true.
    ❤❤❤ Love for Imran Khan from Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩

  • @ashfaqgarden7230
    @ashfaqgarden7230 11 годин тому +4

    آپ کا ہر تجزیہ دل کو چھو لینے والا ہوتا ہے

  • @MMKDigitalHub
    @MMKDigitalHub 10 годин тому +6

    نظام ہمشہ وہی رہے گا جو اللہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بنایا ہوا ہے باقی سب اک دن مٹ جائے گا۔

    • @saqibbari859
      @saqibbari859 49 хвилин тому

      بھائی وہ نظام تو آ کے رہے گا لیکن بات آج کی ہے، آج کی اور آنے والی نسلوں (اس میں پارلیمنٹ والی نسل شامل نہیں ہے) کو ہمیشہ کے لیے غلام بنا دیا ہے اس ترمیم نے۔

  • @fazalellahi4759
    @fazalellahi4759 10 годин тому +4

    آپکی باتوں سے مجھے ہمیشہ امید کی کرن نظر آتی ہے وقت بدلتے دیر نہیں لگتی

  • @AbdulRauf-kg9sg
    @AbdulRauf-kg9sg 10 годин тому +3

    اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @jhk_haroon
    @jhk_haroon 14 годин тому +3

    المیہ ہی المیہ ہے پاک سر زمین پر

  • @BwnStudio
    @BwnStudio 14 годин тому +3

    Pakistan and Imran Khan Hamaisha Zindabad ❤

  • @Zahidkhankhichi
    @Zahidkhankhichi 16 годин тому +7

    ھمیشہ کی طرح بھت اعلیٰ

  • @muhammadikram8910
    @muhammadikram8910 11 годин тому +3

    جیتے رہو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ

  • @HeloMobile-vt4cl
    @HeloMobile-vt4cl 15 годин тому +5

    اللہ کریم آپ کو ، پاکستان کو ، عمران خان کو اور مظلوم عوام کو آپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ❤️

  • @livinginmatrix
    @livinginmatrix 15 годин тому +5

    7:00 DGISI Asim Malik orchestrated the amendment on direct instructions of COAS Asim Munir

  • @KamranNisar-v7e
    @KamranNisar-v7e 13 годин тому +4

    Mohsin E Pakistan Janab E Imran khan Zindabad 🌹🌹🌹🌹🌹

  • @malikzia5314
    @malikzia5314 2 години тому +1

    حبیب صاحب آپ لوگ آخری نسل تھے جو بندوق کے ڈر سے بات نہیں کرتے، میرے ہم عصر ہمارے بزرگوں کی نسل سے زیادہ بہادر اور علم رکھتے ہیں

  • @Idreessays
    @Idreessays 7 годин тому +1

    مجھے حیرت ہوتی ہے حبیب اکرم جیسے دانشور کے سبسکرابرز کی تعداد دیکھ کر سنسنی پھیلانے والے یوٹیوبرز کے مقابلے میں لیکن پھر اسی سے ایک قوم کی انٹیلیکٹ کا بھی اندازہ ہو جاتا ہے،

  • @WaqasAhmed-hc3us
    @WaqasAhmed-hc3us 9 годин тому +1

    Bohat A'Ala, Bohat Khoob,

  • @maxayub5327
    @maxayub5327 17 годин тому +3

    Mr Habeib, you’re always siding with truth god bless you 🌹👏👏👏

  • @donsworld123
    @donsworld123 8 годин тому +1

    Zabardast ❤Habbib sb Weldon

  • @riazghuman8698
    @riazghuman8698 16 годин тому +3

    Allah Tallah apna Fazal o Karam farmaye, Habib Akram aur is jaise tamam ba-zameer, azad, sahi aur sachi sooch wallon ki tehreer aur awaaz yunhi apni tamam tar sachayi aur raast goyi ke saath Qoam ko haq, sach aur insaaf ka sach aur haqiqat btate aur dikhate rahin aur Allah Tallah inn sahi aur sache Sahafiyon aur inn ki Sahafat ko Sarkari / Fouji Dehshat o Gunda Gardi aur Badmaashi ke zulm aur jungli kanoon se mehfooz rakhe aur inn ke Ahil e Khana ko bhi, Ameen.

  • @amerjaved7981
    @amerjaved7981 16 годин тому +2

    ‏‎سب سے زیادہ اخراجات فوج پر مگر محفوظ کوئی بھی نہیں
    سب سے زیادہ تنخواہ ججوں کی مگر انصاف کوئی بھی نہیں🤐

  • @kokiz1487
    @kokiz1487 11 годин тому +1

    Subhan’Allah, beautifully said,🙏🙏🙏❤️

  • @ZubairKhan-x6j
    @ZubairKhan-x6j 16 годин тому +4

    Salute you Habib Akram sb great analysis.❤❤

  • @ramzannadeem2889
    @ramzannadeem2889 7 годин тому

    Excellent analysis with excellent words.

  • @khushhalpakistan4750
    @khushhalpakistan4750 8 годин тому

    بہترین تجزیہ حبیب اکرم صاحب

  • @imrankhan76974
    @imrankhan76974 8 годин тому

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @javediqbalazhar7554
    @javediqbalazhar7554 16 годин тому +6

    Zberdust

  • @TheInternationalRoundup-ih3sp
    @TheInternationalRoundup-ih3sp 15 годин тому +3

    لمبر ون سپریم کورٹ لمبر ون انصاف

  • @hunaidbhai8672
    @hunaidbhai8672 9 годин тому

    Excellent vlog. Allah SUT keeps you blessed and safe.

  • @seemakhwaja7516
    @seemakhwaja7516 16 годин тому +3

    اللہ اکبر

  • @zafarmalik4192
    @zafarmalik4192 10 годин тому +1

    Suleman Akram Raja must be elevated as Actg chairman PTI He is courageous and more competent

  • @shaaziamukhtar2124
    @shaaziamukhtar2124 10 годин тому +1

    بہت اعلی تجزيہ

  • @javedkhan9852
    @javedkhan9852 9 годин тому

    What a wonderful analysis!

  • @NaeemButt-c1c
    @NaeemButt-c1c Годину тому

    جناب حبیب اکرم صاحب زندہ باد آپ پر اللّٰہ کی رحمت ہو

  • @buttaurangzeb7221
    @buttaurangzeb7221 16 годин тому +4

    Very informative program Allah aap ko sehat aur tandrusti dey ❤❤

  • @AbdulHameed-bw4cg
    @AbdulHameed-bw4cg 13 годин тому +4

    وکلاء تحریک سے عدلیہ کو جو آزادی ملی انھوں نے اس سے عوام کو عدل انصاف کے نظام میں آسانی دلانے کی بجائے خود کو بادشاہ گر سمجھ لیا اور اس آزادی سے ملک کو نقصان ہی پہنچایا۔
    تو ایسے رویوں کا اور کیا نتیجہ نکلتا؟؟؟؟

  • @syedilyas4729
    @syedilyas4729 16 годин тому +3

    Zabardast HABIB sahib 🥲

  • @sadruddingali
    @sadruddingali 12 годин тому +1

    An excellent and bold analysis. May Allah bless you.

  • @amerjaved7981
    @amerjaved7981 16 годин тому +1

    نظم...... وڑ گیا*
    *کیا بتاؤں دل فراقِ یار میں کیسا وڑ گیا*
    *ہو نہ پایا پھر کبھی آباد ایسا وڑ گیا**
    *اک مخلص رہنما کیا مل گیا اس قوم کو*
    *سازشیں اتنی ہوئیں کہ سارا ملک وڑ گیا*
    *لٹیروں کی حکومت آ گئی پھر ملک میں*
    *جو ترقی کا سفر جاری تھا وہ سب وڑ گیا*
    *قائدِ اعظم کی جدوجہد ہو گئی غارت*
    *اقبال نے دیکھا تھا جو خواب وڑ گیا*
    *بس یہی تاریخ ہے ساغر ھمارے ملک کی*
    *ہو گیا آزاد آدھا اور آدھا وڑ گیا*

  • @hafizfaisal9251
    @hafizfaisal9251 14 годин тому +1

    اللّٰہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے

  • @mubasharasohail
    @mubasharasohail 10 годин тому +1

    Kamal andaz-e -bayan 🎉

  • @waqarhussain7925
    @waqarhussain7925 17 годин тому +5

    IMRAN KHAN Zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @rajajaved1986
    @rajajaved1986 13 годин тому +1

    خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @zaheerkhan6395
    @zaheerkhan6395 14 годин тому +1

    پاکستانی قوم مراد ہو چکی ہے اسے اللہ کے سوا اور کوئی نہیں بچا سکتا اللہ تعالیٰ رحم کرے

  • @rafisheikh7833
    @rafisheikh7833 3 години тому

    Just brilliant. There’s no other Akram sahib. Let this be part of the record.

  • @faisalnrohaila7821
    @faisalnrohaila7821 8 годин тому

    بہت بہترین انداز

  • @afzalkamboh4975
    @afzalkamboh4975 16 годин тому +3

    🌹❤🌹❤🌹❤🌹 Habib Akram 🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤

  • @sajidiqbal7365
    @sajidiqbal7365 13 годин тому

    Habib sab simply tusi great ooo Wow Kya kehne hain

  • @amerjaved7981
    @amerjaved7981 16 годин тому +1

    Pakistani justice and establishment Pakistani إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • @s4salman
    @s4salman 13 годин тому

    May ALLAH bless you!
    کیا خوبصورتی سے آپ نے مورخ کو بتا دیا کہ ہمارے ساتھ کیا ہاتھ ہوگیا۔۔😢

  • @mahmoodanwar3945
    @mahmoodanwar3945 14 годин тому

    Once again top class judgement waiting for next vlog😊😊

  • @mahmoodanwar3945
    @mahmoodanwar3945 14 годин тому +1

    👌👌👌👌👌👌👌👌kia baat heh❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadkferoz4068
    @muhammadkferoz4068 16 годин тому +4

    ❤❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤

  • @FazliSubhan-m7v
    @FazliSubhan-m7v 12 годин тому

    Very great sir, what a beautiful portrait z drawn by Ur goodself.

  • @maroofmian390
    @maroofmian390 2 години тому

    واہ زبردست حبیب صاحب کیا زبردست دلائل اور تحقیق کو خوبصورت اور دل میں اتر جانے والے الفاظ میں آپ نے تجزیہ دیا ہے۔
    اللہ پاک آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین

  • @muhammadmumtaz4187
    @muhammadmumtaz4187 2 години тому

    Your analysis and historical facts are quite right, you are doing historical struggle in a good manner.May Allah bless you.

  • @AdnanMalik-qm5zk
    @AdnanMalik-qm5zk 15 годин тому

    Bohat khoob. The new USI chief appointed and assume responsibility on 28th September

  • @suhailakbar1538
    @suhailakbar1538 14 годин тому

    جزاک اللہ

  • @anwarulhaq5457
    @anwarulhaq5457 9 годин тому

    Shabash ❤ Allah Khush or salamat rekhay Aap ko ❤👍

  • @mohammadsiddiqui6221
    @mohammadsiddiqui6221 13 годин тому

    Simply beautiful and truthful

  • @naveedrehmani3138
    @naveedrehmani3138 15 годин тому +1

    Vvvvv niceeeee yar 🎉🎉🎉🎉🎉

  • @Muhammadzubair-yn5gn
    @Muhammadzubair-yn5gn Годину тому +1

    Well done Habib sb

  • @alikazmi4823
    @alikazmi4823 13 годин тому

    Wahhh kamaal 🙂
    Khuda apko salamat rakhe 🙂

  • @salimocka5255
    @salimocka5255 16 годин тому +1

    Habib bahi zaberdast ALLAH apko salamat rakhay Ameem

  • @afshanhaydar9119
    @afshanhaydar9119 11 годин тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ very good shot sir you will live long to tell these stories

  • @mohammadajmal2304
    @mohammadajmal2304 13 годин тому

    Wonderful analysis

  • @muhammadnadeemkhan5414
    @muhammadnadeemkhan5414 14 годин тому

    100% agreed Habib Sahib...one person (Mr.Khan) is enough to eliminate this rubbish system....inshallah very soooooooooooooon!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

  • @khaliddhothar2266
    @khaliddhothar2266 14 годин тому

    Salute to you, JazakAllah

  • @advocatesaad4012
    @advocatesaad4012 14 годин тому

    Habib Akram is a outstanding journalist and analyst.

  • @muhammadarifgondal8609
    @muhammadarifgondal8609 15 годин тому

    انشاء اللہ ، فتح حق و انصاف کی ھوگی - افواج پاکستان زندہ باد اور پاکستان پائندہ باد۔

  • @khushhalpakistan4750
    @khushhalpakistan4750 8 годин тому

    تاریخ لکھے گی
    کہ شریف خاندان کی ہر جگہ ہر ملک میں جائدادیں تھی۔
    مگر عزت کہیں بھی نہیں تھی۔ شریف خاندان پر 🤚🤚🤚

  • @abrarahmed5689
    @abrarahmed5689 14 годин тому

    Sir you are great, Salute to you

  • @afshanameen7969
    @afshanameen7969 13 годин тому

    Allah kary ye sb tareekh k record mai rahy

  • @tahirshahab938
    @tahirshahab938 14 годин тому

    گویا کہ ؛
    ملا دو پیازہ ہو گیا ۔۔۔
    ملا نصیرالدین ہو گیا ۔۔۔
    سرکار مغلیہ نے دربار اکبری کی یاد تازہ کر دی ۔

  • @majidhussain12000
    @majidhussain12000 11 годин тому

    اسلام علیکم۔ آپ کے الفاظ دل میں اترتے ہیں۔ پاکستان کے سچے جرنلسٹ ہے آپ۔سلام حبیب اکرم ۔ ایک مزدو دبئ سے۔ ماجد حسین

  • @mkhurram99
    @mkhurram99 9 годин тому

    اللّٰہ پاک آپ کو اٹھانے والوں سے محفوظ رکھے آمین یا ربّ العالمین

  • @arshadafridi14
    @arshadafridi14 2 години тому

    Mashallah very true analysis

  • @AbdulKhaliqGill
    @AbdulKhaliqGill 11 годин тому

    کیا بات ھے جناب آپ سلامت رہیں۔
    کیا سٹائل ھے قسم سے آپکے انداز گفتگو میں محو رہتا ھوں اور کہا کیا سننے کےلئے دوبارہ پلے کرنا پڑتا ہے
    کریم اللّٰہ آپ کی زبان میں مزید تاثیر عطا فرمائے۔اور ھمیشہ سچ کا ساتھ دینے کی توفیق بخشے ۔

  • @shamshadahmed2035
    @shamshadahmed2035 10 годин тому

    Salute to your teachers sir ❤❤❤

  • @AltafIkhtiyari
    @AltafIkhtiyari 2 години тому

    Surely your vlogs are a source of inspiration .

  • @MuhammadIqbal-en4vk
    @MuhammadIqbal-en4vk 14 годин тому

    Sir , this great service has been provided by the top judiciary themselves.

  • @shamimzafarrana1433
    @shamimzafarrana1433 11 годин тому

    واہ حبیبی
    ۔۔۔۔۔۔Sz Rana official