VOA URDU| View 360 | MAY 07 , 2024 | Plans for Gaza's Future

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 тра 2024
  • آج ویو تھری سکسٹی میں۔۔
    غزہ میں جنگ بندی : کون کیا کردار ادا کر رہا ہے۔۔ تباہ شدہ غزہ اور وہاں کے شہریوں کا کیا مستقبل ہے۔۔ جانیں گے آج کے شو میں۔۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    ua-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 10

  • @naveedahmed-cz5qv
    @naveedahmed-cz5qv 28 днів тому +2

    Justice for Palestine

  • @munirahmad8232
    @munirahmad8232 28 днів тому +1

    Thanks for updating

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar3046 26 днів тому +1

    موجودہ دنیا کی یہ ذمہ داری ہے کہ انسانی مستقبل کو محفوظ بنایا جائے ۔
    موجودہ دنیا کی یہ ذمہ داری ہے کہ جنگ ،قتل و غارتگری سے دور رہنے کیلئے مثبت راہ اپنائے ۔

  • @geemalik9484
    @geemalik9484 27 днів тому

    Go amerka go

  • @draliakbar1814
    @draliakbar1814 28 днів тому +1

    Excellent news iove u Dr Ali akbar jamali from sindh pakistan slute all people of Palestine people's God is great subhanullah

  • @AhmedKhan-rt6bb
    @AhmedKhan-rt6bb 28 днів тому

    آئی ایس آئی پاکستان بنانے والے دی دیھی کوں یاھاں خالد ڈی جی خان

  • @AbidHussain-gc1mk
    @AbidHussain-gc1mk 28 днів тому

    V.o.a analysis of rafah & Israel triste .asadulla.ki zubani....