PTI Announces Another D-Chowk Protest | Will Chaos Be Tolerated During SCO 2024 | Muneeb Farooq
Вставка
- Опубліковано 13 жов 2024
- Tehreek-e-Insaf announced a protest in D Chowk again | Country important or Protest? | Will the government and military tolerate chaos during the SCO?
#muneebfarooq #pti #scosummit #ptiprotest
PTI Announces Another D-Chowk Protest | Will Chaos Be Tolerated During SCO?
Description:
In this latest update from Muneeb Farooq Official Vlog, Tehreek-e-Insaf has announced yet another protest at D-Chowk. But with the Shanghai Cooperation Organization (SCO) meetings approaching, the big question arises: Is the country's stability more important than political protests? How will the government and military react to potential chaos during such a crucial time? Will they tolerate this disruption, or will there be consequences?
Watch the full analysis now and stay informed on these crucial developments. Don't forget to subscribe and hit the bell icon to keep up with the latest news and insights.
#MuneebFarooqOfficial #DChowkProtest #ptioffical #TehreekEInsaf #SCO #scosummit2024 #GovernmentResponse #PakistanPolitics #PoliticalUpdates #ImranKhan #BreakingNews
آگر اب بھی کوئی اس کو سیاسی جماعت سمجھتا ہے تو پھر اس کا اللہ ہی حافظ
غلاظت کا اپگریڈ ورجن ہے پی ٹی آئی اللہ ملک وقوم کی فتنہ عمرانیہ سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
Ameen
پی ٹی آئی ملک میں انتشار ہی پھیلا سکتی
عمران حوس اقتدار میں اندھا ہو گیا
ڈاکٹر اسرار احمد کی پیشنگوئی درست ثابت ہوئی
ہماری ریڈ لائن پاکستان ہے ہم کسی شخصیت کو ریڈ لائن نہیں مانتے ۔
یا اللہ فتنہ عمرانیہ سے پاکستان کی حفاظت فرما آمین
عمران اب کبھی بھی حکومت میں نہیں آئے گا،
انشاللہ 😂😂😂😂❤
Insha Allah
Na mumkan hoga inshallah
In shaa Allah
In sha Allah
پی ٹی آئی کے تابوت میں آخری کیل ہو گا
اب کوئی تماشہ برداشت نہیں کیا جائیگا، ملک و قوم کا پہلے ہی بہت نقصان ہوچکا ہے۔ اب پاکستان کو آگے چلنا ہے۔
احتجاج کیلئے بندے کہاں سے آئیں گے کے پی کے سے تو کوئی نہیں آئے گا پٹی آی نے اپنا تابوت خود تیار کر لیا
زبردست منیب اللہ آپکو سلامت رکھے پاکستان زندہ باد ۔ افواج پاکستان زندہ باد
Ameen
منیب فاروق صاحب۔ ان کی حکومت قیامت تک بھی نہیں آ سکتی !!
گورنمنٹ کو انکی بلیک میلنگ میں نہیں انا چاہیے تن کے رکھیں جو لیڈر احتجاج کا کہے اسپر غداری کا مقدمہ دی۔ اور اندر کریں بہت ہو گیا ڈرامہ
Fitnay KO finish karu plz plz
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں کروڑوں درود سلام منیب صاحب اگر پندرہ تاریخ کوئی بھی حرکت کی تو پی ٹی آئی کو ختم شُد کر دیا جائے گا اس سے بڑی ملک دشمنی کیا ھو گی ان لوگوں کو ان گھروں میں ہی ریاست دفن کر دے گی
Allah pak kareem ❤️ Sadqy ya Rasool Allah saw ❤️ Haq 5tan pak ❤️ Haq 4yr ❤️ Haq sahaba ikram ❤️
Mai sadqy ya Rasool Allah saw ❤️
Allah pak kareem apny pyary nabi saw ky sadqy philistine ki hifazat farmeyh
بیرونی طاقتیں پی ٹی آئ کو استعمال کر رہی ہیں
جب تک یوتھیا وائرس کی ویکسین نہیں آ جاتی نہ معاشی استحکام آئیگا اور نہ معاشرتی استحکام آئیگا اعلان ختم
In kay nazdeek Imran khan zaroori hey, Mulk jaey bhaar main
عمران خان پاکستان کے لیے اب ایک کینسر ہے
پہلے دن سے کہ رہا ہو جب تک جیل میں بیٹھے فتنے کا خاتمہ نہیں ہو گا پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔۔
Apna behnoi bana laiyn jail walay ko baji samjha daiyn gi tu fitna nhn kare ga .
Han
Baji tum loug pesh karty ho hum kyon behnoi banaye tum baji do niaxi ko@@ShaheerChowa
پیچھلے 30 سال سے عمران خان کا نشان نہیں تھا۔سیاست میں تو زدرای اور ن لیگ کو آپ کے والد محترم نے روکا تھا ملک میں ترقی کرنے کے لیے۔
چلو مان لیا۔عمران خان کی خرابی۔تو فوج اور پی ڈی ایم عقلمند یے۔عمران خان کی ملاقات بہن سے کرا دہیں
میری دعا ہے کہ ہمارے پیارے ملک پاکستان کو اللہ تعالی ان تمام انتشار سے اپنے حفظ و امان میں رکھے
احساس صرف انسان کو ھوتا ھے یہ تو فتنہ ہیں
ہماری ریڈ لائن صرف پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Fitna ka khatma zaroori hey
شاید اب قوم کو میر صادق اور میر جعفر کو پہچاننے میں کوئی دقت نا ھو ،ptiملک دشمن ھے جب یہ پودا لگایا جا رہا تھا عقل و شعور رکھنے والے اس وقت بھی ان خدشات کا اظہار کرتے تھے
❤ PTI Ka 15 October ko Fasad phela ney ka Aelan Saaf zahir ker raha hey keh yeh Pakistan key Dushman Taqaton key saath miley howey heyn ~ Ab in ko Nishan e Ibrat Bana Dena Chahiey 😢
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Ub ki Baar aisi Thukaeee krni chahiye in ki k yaad rukhain sari zindaghi❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Iss fitnay ko poori taaqet say khatum karna ho ga
ایام شنگائی میں اگر کوئی فسادی ملک دشمن سر اٹھاتا ہے تو اس کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے
Inshallaha muneeb bhai isa khuch nhi ho ga inshalla pakistan ke awam samgder ha
Fitna ko jail mey khtm krdena chahiye warna esa hi hota rhay ga
Welldone muneeb sb bari maharat k sath ap nain yahooodi agents ki chitrool ki hai
مکمّل رگڑائی کی جانی چاہیے تقریباً آڑھائی آڑھائی فٹ تک🌹
randa pharan chia
ریاست کو چاہیے کے ان کو ایسے دفن کرنا چاہیے کے دوبارہ ایسے سوچے بھی نا
احتجاج میں تمام لیڈروں کے بچے فرنٹ فٹ پہ ہونے چاہئیں
حکومت کو چاہیے اج سے تمام فتنہ کی قیادت کو اٹھا لیں اور ایک ماہ کے لیے تن دیں اور یہ کام پاک فوج ساتھ مل کر کریں یہ ملک کے امن کو ڈوبارہ خراب کریں گے
حق بات کہنے پر آپ کو سلام
It is very wrong to protest at a time when Pakistan hosting Shanghai Conference. The protest must be considered enimity to the country.
پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانی اب انتہائ ضروری ہے
پاکستان تحریک انصاف اور ریاست پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے
Eliminate PTI
PTI and Pakistan cannot move together
❤❤❤❤❤ pakistan zandabad PTi Fatna Mordbad
پاکستان کی تاریخ میں ایسی شرپسند، انتشار پسند اور منفی سوچ والی جماعت نا کبھی بنی نا بنے گی
یہ حقیقی ایجنٹ ہی ہیں یہ کام باچا خان، الطاف حسین اور جی ایم سید جیسے لوگوں نے بھی نہیں کئے
منیب صاحب آپ نے بہت اچھا تجزیہ پیش کیا
❤ آپ بلکل صیح فرما رہے ہیں
100% correct analysis.
To hell with PTI and fitna khan.
You are really patriotic journalist .
We want solidarity and dignity of Pakistan -- Imran Khan or No Imran Khan. Pakistan per 100 Imran Khan bhi Qurban !!!! Pakistan Zindabad
Pak army zindabad.hafiz asim muneer sab ko salam.
احتجاج کی خاص وجہ عالمی میڈیا میں آنا ہے پوری دنیا میں پیغام عمران دینا ہے۔
Aslam o alaikam
I totally I agree with you
Qazi Sahab aur Hafiz Sahab zindabad
اللہ پاک مملکت خداداد پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤
Shame on PTI
Shame on Imrando
Excellent analysis Pakistan zindabad Pakistan army zindabad
پہلے میرے دل میں تھوڑی بہت عزت ہی پی ٹی ائی کے لئے لیکن کی حرکتیں دیکھ کر دل کو بہت دکھ ہوا یہ پی ٹی ائی بولا کے لئے نقصان دہ ثابت ہو رہی ہے ایسے میں بس غلط بھی نہیں کرتے جیسے یہ کرتے ہیں یہ تو دشمنوں سے بھی برے ہیں
منیب بھائی آج بہت انتظار کروایا بہت لیٹ پروگرام نشر ہوا
Excellent 👍
❤❤❤awaam ko b chahy k koi b na nikly mulak k liy ta k fittna imraniya khatam ho❤❤❤
سب سے پہلے پاکستان
اب ان انتشار پسندوں کو کوئی معافی نہیں ملنی چاہیے۔۔ریاست کو اب ثابت کرنا ہوگا کہ پاکستان بنانا ری پبلک نہیں۔۔فسادیوں اور غداروں کے لیے کوئی معافی نہیں ہونی چاہیے۔
منیب صاحب ،یقینا ملک ضروری ہے ۔ مگر اس فتنے کو کون بتائے ۔ اللّٰہ پاک ان کو ہدایت نصیب فرمائے آمین ثمہ
بھائی جان اگر ان لوگوں کے گھر کوئی شادی کا فنگشن ہو اور ان کے ہمسائے اس طرح کی حرکت کریں تو آپ اس کو چھوڑ یں گے یہ ہمارا پیارا ملک ہے
منیب فاروق بھائی بہترین تجزیہ اب ریاست اور ریاستی اداروں کو چاہیے کہ اس انتشاری ٹولے کے ساتھ ایک دو تین کر ہی دیں ؟
آنے دیں بس آوازیں آنی چاہئیں لال اے بھئ لال اے ساری ریلی لال اے
منیب بھائی اس تحریک انتشار کا کینسر جتنا جلد جڑ سے اکھاڑنے کا وقت ہاتھ سے نکل رہا پالیسی سازوں کو ہوش میں آنا ہوگا ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ بھی مان گیے کہ سختی ھو گی کارکنوں پر۔ پھر لاشیں ھوں گی اور کامیابی پی ٹی آی کی۔ مزے مزے لاشیں لاشیں
پی ٹی ائی والے دوستوں کو سوچنا ھوگا سب سے پہلے پاکستان ھے
بہت خوب صورت جناب وی لاگ کیا ھے
یہ اپنےوالدین کی عزت نہی کرتے توانکو ملک سےکیامحبت ہوگی
یہ لوگ صرف عوام کو بے وقوف بنا رھیں ھیں عوام فساد نہیں چاہتی امن چائتی ھے
یہ لوگ پاکستان کے خیرخواح نہیں ہیں اور اءندہ بھی نہیں ہونگے
15 اکتوبر سے تمام میڈیا اور موبائل پر کوریج پر پابندی لگا دی جاے اور اسلام اباد میں جو بھی ڈی چوک کی طرف احتجا کے لیے نکلے انکی ایسی ٹکھای کی جاے کہ دبارہ ہمت نہ ہو
Tehreek fasad
ریاست اس جماعت پہ پابندی کیوں نہیں لگاتی؟ پی ٹی ایم بلوچ یکجھتی کمیٹی پہ پابندی لگائی ہے
Bravo Muneeb Farooq for exposing PTI's ulterior designs and negative motives !
❤ اسلام علیکم منیب صاحب اس پارٹی پر پابندی لگا نہیی دینی چاہیئے ایسی حرکات پاکستان دشمنی پر مبنی ھییں یہ ھم لوگوں کو بیانیہ بنانا چاہیئے میی دیکھ رھا ھوں کافی ویلاکر بیانیہ مناسب انداز میں بیان کر رھے ھئیں اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پاکستان میں امن بنائے رکھے آمین ❤
پی ٹی آئی کا دوبارہ حکومت میں آنا پاکستان کی بڑی بدقسمتی ہوگی۔ اب اس فتنہ کا تدارک کرنا ہوگا۔ ورنہ یہ ملک کہیں کا نہیں رہے گا
ان شاءاللہ ملک ـ عزیز کو کچھ نہیں ھوگا
Muneeb bayi jab tak ye farun jall m han jab tak ya zenda h is mulak m sakoon ni ho sakta arime pta ni ku in s reyath krti h is fethny ko ktam krna ho ga bht jald ❤❤❤❤❤❤
حقیقت برمبنی تجزیہ
Khebar Pakhtoon kha. Ka Paisa Awaam k Bajaey Riasat k khilaaf istemaal. Kia jaraha he FOJ ko Chahiye k inko. Kuchal k Rakh de
It was attested that this tola is not political party. No example since Pakistan became being independent.
منیب صاحب ان کو پاکستان سے کوئ غرض نہیں اس بات کو پی ٹی آئ نے بار بار ثابت کیا ہے اللہ ان کو عقل دے جس کی امید نہیں
تحریک انصاف کوئی سیاسی جماعت نہیں ایک انتشاری ٹولہ ہے اللہ تعالیٰ عمرانی فتنے سے پاکستان کی حفاظت فرما ۔
ہم آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہیں
منیب بھائی اتنے نازک موقع پر احتجاج کااعلان دراصل ایک انتہائی کوشش ہے کہ خان سے کوئی بات کرنے پر مجبور ہو.
Very realistic and fact-based assessment of the overall situation. No Pakistan-loving citizen can think of opting for protests at such critical juncture.
You are great my sweet brother Allah Pak Apko sada Khush or kamiab Rakain Aamen Aamen Aamen
ماشاءاللہ بہت ہی بے باک اور بے باک تبصرہ
Muneeb bhai best of luck
Imrani fetna say Pakistan ko mahfooz frmay ameen
Pakistan zindabad pak army we love
Pakistan first, first, first. SCO be made successful, that's our national honour.
Munib ; I only wish everyone in this country thinks like you
Very nice and balanced analysis
کیا حکومت اور ریاست اس کا حل نہیں کر سکتی
SultanAfsar. 🇺🇸❤
سیاست اہم ہے ملک اہم نہیں
کانفرنس کے بعد احتجاج کر لیں وہ بھی ایسے مقام پر جس سے عوام کو آمد ورفت میں مشکلات کا سامنا نہ ھو
شیخ وقاص اکرم فوج کا نمبرون قابل اعتماد،ٹاؤٹ ہے
ملک دشمنی اور سیاست میں فرق ہوتا ہے ۔۔ انکو اسلام آباد پر چڑھائی ہی کرنی ہے تو اس عالمی اجلاس کے بعد اپنا احتجاج رکھیں ۔۔