PTI Darr Gai, 15 October Ka Protest Cancel | Chines PM Ka Dora Kaam Kar Gaya | Exclusive
Вставка
- Опубліковано 13 жов 2024
- #MoazzamFakhar #establishment #imrankhan #mohsinnaqvi #shahbazsharif
You can follow me on
whatsapp.com/c...
/ moazzam.fakhar
/ moazzam_fakhar
Contact @ Moazzamfakhar@gmail.com
www.jano.pk/
dailykaltak.com/
جھوٹ کا پلندہ ہی ہوتا ہے ہمیشہ آپ کا وی لاگ
If meeting is allowed good step on this sco summitt.
قطر کی جانب سے ایک بار پھر تحریک دیکھی گئی ہے اور اس بار یہ تحریک پی ٹی آئی کے حق میں ہے
وعلیکم اسلام
سلامت رہیں آباد رہیں
شکر ہے آپ نے خود بیل کی مثال دے دی۔ ہر اس انسان اور جانور سے بچ کر ہی رہنا سمجھداری ہے جو حملہ آور ہوسکے اور اسے انسانی جانیں جانے کا کوئی افسوس نہ ہو۔۔۔پر اب اس پر کوئی اعتبار دوبارہ نہیں کرے گا
سرجی بہت زیادہ ہی دکھ ھوا کہ حکومت وقت اتنی کمزور ہوگئی ھے کہ مخالفین کے
طالبات ماننے لگ گی ھے
Choro yar haqumat blackmail ho rhe ha in logno ko jab kpk ki hakomat de di ha or wo kpk mne deshadgardi mne molawes ha
یہ کہنا کہ حکومت ہار گئی یا جیت گئی یہ جاہلانہ سوچ ہوتی ہے۔ لیڈر ہمیشہ عوام اور انسانیت یعنی جان ومال کے تحفظ کا سوچتے پیں۔ جاہل اور خود غرض اپنا اور اپنی آنا کا سوچتا ہے ۔ حکومت زمہداری، احساس اور برداشت کا نام ہوتا ہے۔
Butt very sad coward state you are right
❤❤❤
Ager Khan sey mulaqat huyi hey to phir all credit goes to all time great Khan ,Khan hum tumhein samjh na sakey you are really hero iss hakoumat k saath jo kr rehey ho bilkul theek kr rehey ho
Very bad show of state
تجزیہ سے ضروری نہی متفق ہونا ۔ دیگر تجزیہ نگار کی آرا کو بھی نظر انداز نہی کیا جاسکتا ۔ ۔
جناب میرے خیال سے کچھ ریاستی بھینسیں ڈبل گیم بھی کر رہے ہیں
Internally fitna Party hv been collapsed. Fitna is in jail. Govt vl successfully hold this important conference. This is entirely win win position for this govt. Mouzam bhai always think positively u vl c better result.
Good Vlog 👍👍👍😀😀😀😀
Moazaam sb aap kya chaty hain k wo protest krain aur government in ko mary lashin gry bhai sb government ka kaam ha poraman thrikhy se SCO conference ho jay isi main bethri ha
کوئ ملاقات نہیں ہوئ سب ہوائ باتیں
سر جی اب شہباز شریف صاحب کو حکومت چھوڑ دینی چائیے اگر عمران خان سے ملاقات کروا کر اس احتجاج کو کینسل کروایا ہے لعنت ہو ایسی حکومت پر اور اس کے بعد نون لیگ کے ووٹر بھی انہیں ووٹ نہیں دیں گے بلکہ ان پر لعنت بھیجیں گے عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر حکومت اور اسٹبلشمنٹ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے اب اس کو جیل سے رہا کر دیں عمران خان واقع ہی ریاست سے زیادہ طاقتور ہے اب طاقتوروں نے بھی اب تک خان کا کیا بگاڑ لیا ہے وہ جیل میں ہوتے ہوئے حکومت کر رہا ہے
Bhai Koi mulakat ni hohi sirf bayan baze hai Aor Yeh baian is waja sy deia ja raha hai Yeh pti k on logon k leiay Aor on k khne pr deia ja raha k jo hakomat k sath coprative ho gay hain ganda poor assad qasir ghaor wagra in k waja sy sirf bayan ke had tak Face saving de ja rahi hai
محترم کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہر وقت آگ لگی رہے تاکہ تم اپنا چورن بیچتے رہو
👍👍