Podcast: Kal aur Aaaj with veteran journalist Siraj Wahab | VOA URDU

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 вер 2022
  • ترک وطن کی بنیادی وجوہات تو کئی ہیں لیکن بعض اوقات روزگار کا معاملہ بھی متعدد ہونہار افراد کے اپنی سر زمیں چھوڑنے کا باعث بنتا ہے۔ ان میں ہم جیسے متعدد افراد بھی شامل ہیں جن کا روزگارانہیں بیرون ملک لے آیا۔ دیارغیر میں بسنے اور پھر ان ملکوں کو اپنا کہتے ہوئے فرائض کی ادائیگی کی راہ میں کیا چیلنج ہیں اور سعودی عرب کے شہر جدہ میں مشرقِ وسطیٰ کے کلیدی روزناموں میں شامل عرب نیوز کے مینجنگ ڈائریکٹر سراج وہاب ایک اجنبی ملک میں اپنی صحافتی زندگی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانیے بہجت جیلانی کی اس پوڈ کاسٹ میں۔

КОМЕНТАРІ • 8