Ex PM Caretaker Anwar ul Haq Kakar Exclusive Talk On Wheat Scandal In Pakistan | Red Line |SAMAA TV
Вставка
- Опубліковано 5 тра 2024
- #samaatv #armycheif #america #sunniittehadcouncil #asifzardari #supremecourt #pti #imrankhan #barristergoharalikhan #nawazsharif #asifzardari #chiefjustice #qazifaizisa #pmln #ppp #ipp #pakistanarmy #ispr #maryamnawaz #shehbazsharif #pmshehbazsharif #afghanistan #hearing #saudiarabia #IMF #inflation
Ex PM Caretaker Anwar ul Haq Kakar Exclusive Talk On Wheat Scandal In Pakistan | Red Line |SAMAA TV
Law minister opens up on ‘proposal’ to extend CJP’s tenure
SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News UA-cam Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals UA-cam Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY UA-cam channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS UA-cam channel: bit.ly/34jyINP
► SAMAA ISLAMIC UA-cam channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
whatsapp.com/channel/0029Va8E...
Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Anwar ul Haq | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa UA-cam Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
جب فصل آنے والی تھی اور گندم کی شارٹیج بھی نہی تھی تو جلدی کس بات کی تھی۔ پاکستانی کسان کو زلیل کیوں کروارھے ھو😢😢😢
Bhai ap batain tu awaam kio mehngi wheat buy karey? Seedhi si baat ha agar inter ational market ma sasti wheat ha tu kio na lhreedi jaye. Ap k paas pasiaa ha tu apne kisaan se mehngi gandum le lain shauq se.
سادہ سوال
ملک میں جب گندم وافر مقدار میں موجود تھی تو کیوں مہنگی گندم خریدی گئی ؟
نہ خریدتے تو یہ حرامخور کمیشن کہاں سے کھاتے۔
شرم بھی نہیں آتی ان لوگوں کو ۔
آج انڈیا والے اور دوسرے کئی ممالک ھم پہ ھنسی رھے ھیں ۔لیکن یہ حرامخور اپنی اپنی صفائیاں دے رھے ھیں اور اپنے آپ کو پاک و صاف بنا رھے ھیں۔
اب پاکستانی عوام کو سری لنکن عوام کی طرح جاگ جانا چاھیئے اور اپنا انصاف خود حاصل کرنا چاھیئے۔
جب پاور میں تھے انوارالحق کاکٹر صاحب۔ اس وقت ان کا لبو لحجہ اور تھا اور اب صفائیاں دینے سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا
قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر یہ کہہ سکتے ہیں کہ کرپشن نہیں کی
جھوٹ بولتے ہیں ایسے لوگ
Q¹11111111111¹¹1¹1eeéeéeéééééé
عدالتوں میں ہر روز قرآن پر ہاتھ رکھ کر بیان دئے جاتے ۔ کیا عدالتیں اس بیان کو من و عن تسلیم کر لیتی یا حقائق پر فیصلہ کرتی ہیں۔ اس طرح سے تو اسحاق ڈار نے شریفوں کی منی لانڈرنگ بارے اقرار نامہ دیا تھا اس کو بھی تسلیم کر لیں
Kakkar was the best pm we ever had
Zakoota
@@dourbeen Itna pasand hai toh ghar le ja
کیڑوں والی گندم سستی ہی ملنی تھی اب کسانوں کو چاہئے کہ صرف اپنی ضرورت کے مطابق پیدا کریں اور ان کو اور جو لوگ کسانوں کا مزاق اڑا رہے ہیں وہ گندم یہ کھائیں اور ہر بار امپورٹ کرتے پھریں
کسانوں کو برباد کر کے پھر ایکسیلنٹ کہنا ظلم ہے
Kakkar did the right thing..pmln doing propaganda
فائدہ یہ ھوا کہ 70فیصد آبادی دیہات میں رہتی زیادہ تر زراعت سے وابستہ ھیں اور کسان رو رھا ھے یہ فائدہ ھوا ھے یہ کبھی نہیں کہیں گے نقصان ھوا ھے
کسی کا نقصان نہیں ہونا تھا نقصان انشورنس کمپنی کا ہونا تھا اگر جہاز ڈوب جاتا ۔
Because he is Kakar and need to go back to schooling.
Yar ye bohat bohat joot bool raha hey
کاکڑ گھر سے نہیں نکل رہا کہیں ایکسیڈنٹ نہیں ھو جائے۔ سخت سے سخت سزا دینی چاہیے اور تمام کرپشن کا مال برآمد کرنا چاہیے
غریب کو آٹا سستا تو مل رہا ہے لیکن نہایت ہی خراب چس کی روٹی بناتے بناتے ہی ٹوٹنے لگتی ہے ایسے سستے آٹے کا کیا فائدہ
ملک کو لوٹ کر آج وضاحت دینے کی کیا ضرورت
Bilkul Sahi kaha
Koi shram karo
اگر اس طرح چیزیں سستی کرنی ھیں تو پھر کاشتکار بھی 10 روپے لٹر ڈیزل اور 6 لاکھ کا ٹریکٹر ایران سے خریدنے دیں
سو فی صد درست ہے۔ تجارت فری کر دیں جس کو جدھر سے سستی اور معیاری ملتی ہے وہ خرید لے۔ سمگلنگ ختم ہوجائے گی یہ اشرافیہ و صنعت کار جو کنٹرولڈ تجارت پر 76 سال سے پل رہی ہے ختم ہو جائیں گے۔ جب یہ معیار نہیں دے سکتے نہ قیمتوں میں مقابلہ کر سکتے ہیں تو ان کو خدا حافظ کہ دیں۔ گندم اور چینی کی تجارت بھی کھول دیں۔ دس سے بیس فی صد درآمدی ڈیوٹی کا تحفظ بہت ہوگا۔
65 فی چھوٹے کسان صرف 15 فی صد زرعی زمین کے مالک ہیں ان کے نام پر چینی مافیا پل رہی ہے اور صارفین کا بھی استحصال ہو رہا ہے۔
Agreee
Kakar Sahab roti sasti Nahin Hui balki 2023 se lekar 2024 tak mahangi Hui
Self praise is no recommendation
Agr ye acha decision tha to apne kissaono ko gandam ki kasht se rok den aor her saal ase hi decision lete rahen
Only God Almighty would decide who have crossed the Red Line..
Phala jhot Atta Rs 60
Kakar and company destroyed the farmers of Punjab. He should be sent to jail
Kakar Jo Keh Raha Hy k gareeb ko sasti roti milli Hy tu kisaan bhi tu gareeb Hy Jin ka Bera garq ho gaya Hy. Aur Ameer admi ki jaiben bharee gae hen.
Kissan is an agent of the middleman.
بس ان سب کے سامنے مسئلہ صرف عوام ھیں
ملک میں جب گندم موجود ہے تو کیوں مہنگی گندم خریدی گئی اچھا خریدی بھی گئی اور ضرورت سے زیادہ خریدی گئی اور پھر جو اپنی گندم ہے جو اپنے بھائیوں کی گندم میں اپنے ذمینداروں کی کسانوں کی جو گندم ہے وہ کوئی خریدنے کو تیار نہیں ہے تو یہ کہاں سے اپ کو اچھا فیصلہ لگ رہا ہے
20kg was 2900 in Rawalpindi now 2100 a relief for people
جھاز نھیں ڈوبا۔غریب ڈوبگیا😢
It was best decision ever by any prime minister. It revived the poor man. We curse the zamindars who were stocking wheat for the last 6 years.
Jitni zaroot thi utni mangwat
Bad naam honge to naam na hoga 😅 kakar said
روبے میں فائرے کے لیے ملک کے ڈالر اور کسان بیچ دیئے ۔
Kissan thumary ghar jaye
Jab jahaz doobta hay to ensuranc milta hai
نفع، نقصان کاروبار کے ساتھ، ساتھ چلتا ہے۔ جہاں آج کسان کو نسبتا کم قیمت پر گندم بیچنی پڑ رہی ہے وہاں پچھلے سالوں میں کسان نے اچھے منافع کے ساتھ گندم بیچی ہے۔ باقی حکومت چاہے تو کسان کو ان کے نقصان کے بدلے سبسڈائیز کر سکتی ہے اور کرنا چائیے۔ عوام کو آج سستی روٹی مل رہی ہے جو کہ بہترین ہے
Kakar begharat bakwas kar raha hay.
اگر فگر درست تھا تو کسان کیوں دل رھا ھے😢😢😢
Kisanoon ke sath zulum afsos he
Kakar waqt per election nahin karwa saky yahi apki salhiyat hai kisan khooar
جو ذر مبادلہ ضائع ہوا وہ نقصان نقصان نہیں اور ہمارے کسانوں کی جو مشعیت تباہ ہوئ ھے۔
لوگوں نے پوری بات سن کر بھی بغض ہی ظاہر کیا ہے اپنے ریمارکس میں
We waisted our Dollars.
I think Anwar ul Haq kakar clear Hain apny point of view main ...msla Punjab govt kr rahi wheat govt ni lay Rahi ya lay ni pa Rahi aur care taker govt py izafi wheat mngwany ka ilzam lga kr point scoring kr rahi hai..
کاکڑ کے دور حکومت میں ہر چیز مہنگی ہوئی
Duffer at his best.
Kakkar was the best pm.. he did the right thing
بھی یہ بچازہ تو موج میلہ کرنے آیا تھا کر کے چلا گیا اسے تو کسی نے پوچھا بھی نہی ہو گا
کسان کو اپنے کتنا نقسان دیا یہ اکو معلوم ھےجتنا پیسہ اپنے اس پہ خرچ وہ پیسہ اپ اپنے کسان پہ خرچ کیا ہوتا اپکے ملک کو کتنا پیدہ ہوتا
کدھر سستی روٹی ملی ھے۔ 2 دن ملی وہ بھی کم وزن والی۔ پھر ھسئی کورٹ کو تندور والوں پر ترس آ گیا۔ اور فیصلہ معطل کر دیا۔
استعمال ہونا تھا آپ کو آپ ہو گے ۔۔۔ آپ کی نااہلیت تو ثابت ہوتی ہے ۔۔
فوائد صرف انہوں نے اپنے آپکو دیئے ہیں فائدا عوام کو نہیں ہوا روٹی سستی کرکے وزن روٹی کا کم کردیا ہر دفعہ عوام کو بے وقوف بنایا اب عوام بے وقوف بننے والی نہیں
سبحان اللہ تعالیٰ پاکستان میں بھت سے مسائل کمیشن کمانے کی حاطر کرتے ہیں آور یہ 75 سالوں سے پاکستانیوں کے ساتھ ھو رھا ھے عمرآن حان زنداباد
ہم جیسے غریب لوگوں کو کافی ریلیف ملا ہے آٹا سستا ہونے پر 6000 من آٹا اب 3500 سے 4000 میں دستیاب ہے
تھینکس کاکڑ صاحب
ووٹ آپکا ہوا
زندہ باد کاکڑ صاحب ۔ گندم سستی کرنے کا
V. Sad Mr kakar.
جب ملک میں گندم تھی تو امپورٹ کیوں کی، لوکل فارمر سے خریدنا چاہیے تھا۔ چھوٹ بول رہا ہے یہ۔، جب ملک میں گندم تیار ہورہی تھی تو کیوں خریدی، ملک کو نقصان کیوں پہنچایا، گندم کے فارمر کو پریشان کیوں کیا۔
*_💥📌پاکستان کا یہ پہلا بندہ ہے ڈرایا دھمکایا دو سو کیسز بھی بنایا جیل میں ڈالا لیکن بندہ ہار نہیں مانتا_*✌🏻🔥♥️
*_راناثنااللہ_*
کھاد کیوں نہیں سستی امپورٹ کرتے وه تو كسان کو مہنگی ملتی ھے
مسئلہ پنجاب حکومت کا ہے جو گندم کی خریداری نہیں کر رہے جب کہ انہوں نے وعدہ کیا تھا۔ درآمد تو deficite سے کچھ زیادہ ہوئی ہے۔ پنجاب حکومت کے پاس پیسہ نہیں ہے۔
آئندہ کے لئے گندم کی موجودہ خریداری پالیسی ختم کر دی جائے ۔ تجارت درآمد اور برآمد پر کوئی پابندی نہ لگائیں سوائے مناسب درآمدی کسٹم ڈیوٹی کے جس سے گندم کو تحفظ رہے۔
The anchorperson is out of his depth with this cunning crook. This individual acted over and above his status, he was "a caretaker government" NOT an investment minister or an elected prime minister!
Good replies by Kakar
The Right man is on the. Right Seat, n the Senears have to help n protect him😊😊
اتراف جرم کی حنیف بڑوے کےسات پروگرم میں فوم 47کی کہانی لاو ناقوم کے سامنے
He cannt justified. He is kick backer
سر جس کسان نے ڈی آئی پی 15000
بیج 7000 کا 50 کلو ٹریکٹر کے ایک ہل فی گھنٹہ 3000 روپے اور
اس پر کسان کو کتنا نفع ہو گا
اسلام علیکم
کاکڑ صاحب بلکل صحیح فرما رہے ہیں میں بھی مزدور ہوں
گندم سستی ہونی چاہیے
مگر کسان کو کھاد بھی سستی ملنی چاہیے ہمارے علاقے صادق آباد ضلع رحیم یار خان میں
Ffc ....
Fatma.....
کھاد کی فیکٹریاں ہیں جو دن بہ دن ترقی کر رہی ہیں بیتھاشہ منافع کما رہی ہیں 4 گنا فائدہ
مگر مجال ہے ان کی طرف کسی کا دہان گیا ہو
جو اصل میں کام کرنے والے ہیں
خدارا کچھ اچھے اقدام اٹھائے
Capt Muhammad Mehmood (R) is an officer of DMG. He was involved in/ posted in some responsible capacity in famous Nandipur Power Project of PPP government which got failed and no accountability . He was arrested due to involvement in Rawalpindi Ring Road Scandal of PTI Government. He as Secretary Food Security in caretaker government was key appointment holder to take decision of import of wheat. The story does not end here, he is presently doing as Chairman PTCL and Secretary IT.
اس جیسے لوگون کے پاس کونسی گیدڑ سنگھی ہو تی ہے ؟
انوار الحق کا کرڑ سابقہ وزیر
اعظم کو SCHOOL _ COLLEGES N UNIVERSITIES وغیرھ مین جا کے طلبا کے پاس جا جر Interview اور بحث مباحثہ کرنے کی فرصت تھی اور جو ملک معا شی طور پر دیوالہ
تھا _ کیا اس کی معیشیت پر نظر رکھنا اپ کا فرض تھا 😅😅
Fance ho kakr ko
پاکستان ابابیل پارٹی زندہ باد
Pakistan Ababeel party zinda baad
Batein bnane ka mahar hai kakar Bhai
Kakar broke the backbone of big zamindars. It was need of the day.
adyala jail mn koi jagh ha ...... Anwar kakar , Mohsin naqvi, shahbaz shrif ko arrest krna chahye
Excellent decision to hoga jab commission mil raha hoga
طلعت حسین کے کسی سوال کا اس کے پاس کوئ جواب نہی اس لئیے آئیں بائیں شائیں کر رہا ھے
یہ کونسی ملک کے بات ھو رھی ھے زرا ماکیٹ دیکھو کھاں پہ یہ سب کچھ ھو رھا ھے حقیقت اس کے بر عکس ھے
طلعت صاحب اگر گندم 8000 ہزار من ہوجائے تو آپکو کیا فرق پڑے گا
مرے گا تو غریب پاکستانی
جناب والا اٹا ضرور سستا ہوا تھوڑا پر روٹی تندور سے اج بھی 20 اور پچیس روپے میں دستیاب ہے یہ میں کراچی شہر کی بات کر رہا ہوں حکومت کو اس پر توجہ رکھنا چاہیے تاکہ تندور سے بھی تو اسانی ملے
I think we are all Idiots only & can't understand this is planned clearance certification for Mr. Kakar.😂
International corruption
Kya 10 rupaye roti Mili Thi garib ko
طلعت حسین پوری تحقیق کر کے بات کر رہے ہیں جھوٹ کے پاؤں نہی ھوتے
Fance ho kakr
Only CT CM Sindh Maqbpol Baqar opposed the move
سستی روٹی کب ملی جو کاکڑ کہ رہا ہے
Awam kay enemy log humary cheif judgeadary end awam
The corrupt genetically. Why did you import wheat when your own wheat was comimg. .
This Guy is so smart. I like his arguments. Agar Jahaz Doob jata....😂
Compromised sahafii
Benefits awam farmer end ho gya
This person is a crock 😮
Make hay while the sun shines.
Awam ka nuksan hogya kesi ko frk ni
Traders ensured stock before traveling
Itna faeda hua 11 kror gharebon ko k 3400Rs ma 20kg logon ny khareeda
Insurance companies had to pay the traders
Good G Good
Kskarh sb right agar. Gandam sasti li ha mehngi tu ni li. Awam ka faida ha is ma awam ka faida ha. Mehngi gandam kasht kr k kio hamae di jaati ha.
کھاد کےریٹ بھی کم کرتے۔
ٹاوٹ صحافی کاکڑ کو بلا کر زراعت کی تباہی کو جسٹی فائی کر رہے ہیں معیشت کا بنیادی اصول کیا ھے ۔ اپنے کاشتکار کو مہنگی کھاد ڈیزل دے کر اسکا مقابلہ سستی کھاد اور سستے ڈیزل والے ملکوں کے کاشتکار سے کرا دیں خبیث لوگ۔ دنیا کے ممالک اپنے کاشتکاروں کو مضبوط رکھنے کے لئے سپورٹ پرائس پر خرید کر گندم سمندر برد کر دیتے ہیں۔ اگر یہ باہر سے منگوا کر آٹا سستا کر رہے ہیں تو کاشتکاروں کو اجازت دیں ھم بھی ایران سے دس روپے لٹر ڈیزل اور 40 لاکھ والے ٹریکٹر 8 لاکھ میں منگوا سکتے ہیں ۔
Ye bagrath bakwas kar raha hai
He is right
طلعت صاحب اچھے صحافی ہیں
پر اس کلپ میں بے بس نظر آئے
سچ آخر سچ ہی ہوتا ہے
کاکڑ صاحب آپ چھا گئے ہو
محترم ڈاکٹر کوثر عبداللہ صاحب جب منسڑ فوڈ سیکیورٹی بنے تو وہ اس وقت سمری لکھ کر کابینہ یآ ای سی سی کو بھیج سکتے تھے کہ پہلہ فیصلہ درست نہین اس کو بدل کر گندم کی درآمد کو روکا جائے۔ ڈاکٹر صاحب نے کوئی سمری نہین بھیجی ۔ اس کا مطلب یہی لیا جائے گا کہ وہ گندم درآمد کرنے کے فیصلہ پر مطمئن تھے۔
This has become a case of IPPz v Electricity consumer in which the latter is at loss and likewise the Farmer n People are suffering
Joker doubling down on incompetence 😂😂😂
Qutam per hat rak kr halaf dain
طلعت صاحب اپ نے اچھے سوال کیے ہیں، مگر کاکڑ کو چیک کریں کہ یہ کس طرح ہر بات سے گھوم گیا ہے، اگر کسی بھی بات پہ یہ بندہ ٹھہرا ہو تو بتائیں
KAKAR, you are hero of the poor man. Try to play on front foot.The poor man is with u.