Very informative video. please upload detailed video to make vermincast from slurry (byproduct of biogas plant). which type of worms are used and how vermincast is collected. Thanks
السلام علیکم . Thanks for motivation . Yes it can be multiplied but this method should be need with little change . I am working on it and inshallah very soon you will see a video on it. جزاک اللّٰه .
السلام علیکم 25 ایکڑ کے لیے اپ کو پانچ پانچ ایکڑ کے حساب سے پانچ فارمیٹر بنانے ہوں گے یعنی کہ پانچ ایکڑ کے لیے ایک فارمیٹر کافی ہوگا جس کی گولائی8 فٹ اور اونچائی ساڑھے چار فٹ ہو ۔ جزاک اللّٰه
السلام علیکم . محترم دوست اگر آپ کے گھر کے لیے بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو ایک ہزار لیٹر والے فارمنٹر کی ضرورت ہوگی جس کی گولائی چار فٹ اور اونچائی تین فٹ ہو گئی ۔ زیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ مارکیٹ میں ملنے والی ایک ہزار لیٹر کی پلاسٹک کی ٹینکی خرید لی جو کہ مارکیٹ میں باآسانی چار سے پانچ ہزار روپے میں دستیاب ہو جائے گی ۔ جزاک اللّٰه
السلام علیکم ۔ اگر آپ 10ایکڑ کے لیے فارمیٹر بنانا چاہتے ہیں تو اس کی پیمائش کو اس طریقے سے ہوگی 3،14×13×13×3÷4÷35،321 π × d × d × h ÷4÷35.321 یعنی آپ تیرا ضرب تیرا فٹ گولائی اور تین فٹ اونچائی کا حوض بنائیں گے جو کہ دس ایکڑ کے لیے کافی ہوگا ۔ جزاک اللّٰه
السلام علیکم ماشااللہ بہت اچھا کیا ہے آپ نے یہ سفید رنگ کی تہ اس بات کی علامت ہے کے آپ کا کلچر مکمل طور پر تیار ہو چکا ہے اب یہ فلڈ کیے جانے کے لیے تیار ہے ۔ ہر پانی پر اسی طرح یہ فارمولہ آپنا لیں انشاءاللہ پیداوار میں کی یعقینی اضافہ ہو گا جزاک اللّٰه
السلام علیکم . اچھا سوال ہے ۔ جب بھی گولائی کے کیوبک میٹر یا مربع فٹ نکلنے ہوں تو گولائی کو 2بار ہی ضرب دی جاتی ہے اسکے بغیر گولائی کی پیمائش ممکن نہیں ۔ جزاک اللّٰه ۔
السلام علیکم ۔ میری ذاتی مصروفیت بہت زیادہ ہیں اور گندم کی بجائی کا وقت بھی چل رہا ہے جس کی وجہ سے وقت پر جواب نہیں دے پاتا آپ کے سوال کا جواب آپ کے پہلے کمنٹ میں دیا گیا ہے ۔ جزاک اللّٰه
آ پ کے بتائے ہوئے طریقوں سے تو فارمینٹر کا خرچہ سب سے زیادہ ہوتا ہے باقی تو خرچہ برابر آ پ کے فارمینٹر میں جو صرف پانی بھرنا ہے وہ خرچہ باقیوں کے مقابلے میں زیادہ ہے
السلام علیکم. محترم دوست جو طریقہ درست ہے وہی بتایا گیا ہے ۔ باقی اگر پانی بھرنے کی بات کریں تو پانچ سے چھ ہزار روپے کی اب مارکیٹ میں سب مرسیبل موٹر باسانی مل جاتی ہے جو کہ 12 وولٹ کی بیٹری پر بھی ایک انچ کی ڈلیوری دیتی ہے ۔میرے پاس موجود ہے جلدی اس پہ ویڈیو بنا دیں گے ۔ جزاک اللّٰه
It's not farmenter,it's fermenter for fermentation process.. Gobar dal k pani dalen aor sath gud ya sheera bacteria multiplication k liye ...20/22 din baad flood kr dn... bss itni baat pr 18/20 minute ka taweel lecture
@@agritalks3571 poori qoum ka yahi masla hy. Hr bnda yahi chahta hy k woh chahe gand phelata rhe lkn doosre aankhen bnd kr ln naak pr kaprra rakh ln lkn baat na kren... kisi cheez pr lecture jhaarrne se pehle uss ka poora knowledge na sahi km az km uss ka naam to pta hona chahye Mr.Faarmenter
السلام علیکم . (سب سے پہلے تو آپ کو انتظار کروانا پڑا اس کے لئے معذرت قبول کریں ۔) اب بات کرتے ہیں ڈاکٹر نسیم صاحب کی تو میں نے سر کی بات کو سننا وہ ہمارے لیے بڑے قابل احترام ہیں انہوں نے بہت اچھے طریقے سے وضاحت کی ہے تمام چیزوں کی لیکن جو فارمولا انہوں نے بتایا ہے اس میں ان سے شاید غلطی ہوئی ہے سر کہہ رہے ہیں کہ چار سے پانچ کین بنیں گے جو کہ مکمل طور پر غلط ہے کیونکہ اگر آپ ان کی ویڈیو دیکھیں تو ویڈیو میں ہیں دو سو لیٹر والا پانی کا ڈرم مکمل بھرا دکھایا گیا ہے اب آپ خود ہی بتائیں کہ یہ چار سے پانچ کین کیسے ہوئے کیا سر یہاں پر پچاس لیٹر والے کے ان کی بات کر رہے ہیں ۔ دوسری بات تیزاب کی مقدار بہت کم رکھی گئی ہے پھر سر کہہ رہے ہیں کہ ایک بوری امونیم سلفیٹ بنے گی جو کہ ناممکن ہے اس میں امونیم سلفیٹ چار سے5. 4 فیصد تک بنے گی . خیر آپ بے فکر ہو کر ایک بوری ڈی اے پی سے اور 37 کلو گندھک کا تیزاب لیکر اپنے اٹھ کے کین فاسفورک ایسڈ پندرہ پرسن والا تیار کریں اور بے فکر ہو کر استعمال کریں یا تیار کرنے کے بعد کسی بھی لیبارٹری سے ٹیسٹ کروا لیں ۔ یہاں پر جتنے بھی فارمولیشن بتائی جاتی ہیں وہ تجرباتی اور علمی بنیاد پر پرکھا جاتا ہے پھر آپ تک معلومات پہنچائی جاتی ہے ۔ جزاک اللّٰه
اسلام علیکم
ماشاءاللہ زبردست وڈیو..... آپ نے بہت ہی معلوماتی اور بہت ہی فائدہ مند وڈیو ریکارڈ کرکے ہم کسانوں پر احسان کیا. جزاک اللہ شکریہ
السلام علیکم ۔
بہت بہت شکریہ ۔
جزاک اللّٰه ۔
Very informative. Dear Brother you are doing a great job. May you live long, happy and prosper more and more.....
Excellent information
جزاک اللّٰه
Good video
very good keep it up
بہت بہت شکریہ
Am already using farmenter and getting very excited results.
ماشاءاللّٰه
Very informative vlog
بہت بہت شکریہ
Sir ingredients to btaa diye hyn buttt pani kitnaaa dalna hy fermentor me ye ni btayaaa@@agritalks3571
ماشاءاللّٰه
جزاک اللّٰه
Nice
Best
جزاک اللّٰه
👍
Nice info
بہت بہت شکریہ
فرمینٹر کی افادیت بڑھانے کے لئے ویڈیوز بنائیں
Very informative video. please upload detailed video to make vermincast
from slurry (byproduct of biogas plant). which type of worms are used and how vermincast is collected. Thanks
InshAllah very soon
جزاک اللّٰه
Please make video about how we use Rakh Phasphate as D A P
جزاک اللّٰه
Biozote ko add Karne ki video?
Shahzaib pakpattan
Very informative good work can we multiply biozote bacteria with this method
السلام علیکم .
Thanks for motivation .
Yes it can be multiplied but this method should be need with little change .
I am working on it and inshallah very soon you will see a video on it.
جزاک اللّٰه .
@@agritalks3571 biozot manufacturers claim that it can't be cultured
@@drehtishamsaqibbhutta...he5145
السلام علیکم
But the question is !
have you ever tried ?
Because I have tried many times !
جزاک اللّٰه .
@@agritalks3571 its means it can be cultured??
@@drehtishamsaqibbhutta...he5145 السلام علیکم
Yes !
جزاک اللّٰه
Sir ap kehtay hain k dap ka aik bag se 8 Kan phosphoric acid banta hy jub keh Dr.naeem akram kehtay hain k 4 Kan bantay hain yeh farq q
Bhai 25 acer ke liye kya dimensions hoge kindly guide?
السلام علیکم
25 ایکڑ کے لیے اپ کو پانچ پانچ ایکڑ کے حساب سے پانچ فارمیٹر بنانے ہوں گے یعنی کہ پانچ ایکڑ کے لیے ایک فارمیٹر کافی ہوگا جس کی گولائی8 فٹ اور اونچائی ساڑھے چار فٹ ہو ۔
جزاک اللّٰه
@@agritalks3571 bhai agar 1 hi banana ho 25 acer ke liye kya dimensions hoge
1 acre k liay ka size hoga
السلام علیکم .
محترم دوست اگر آپ کے گھر کے لیے بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو ایک ہزار لیٹر والے فارمنٹر کی ضرورت ہوگی جس کی گولائی چار فٹ اور اونچائی تین فٹ ہو گئی ۔
زیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ مارکیٹ میں ملنے والی ایک ہزار لیٹر کی پلاسٹک کی ٹینکی خرید لی جو کہ مارکیٹ میں باآسانی چار سے پانچ ہزار روپے میں دستیاب ہو جائے گی ۔
جزاک اللّٰه
السلام علیکم سر میں نے دس ایکڑ کے لیےگول فرمینٹر بنانا ہے آپ مہربانی کرکے مجھے اس کا سائز نکال دے آپ کی بہت مہربانی ہوگی
السلام علیکم ۔
اگر آپ 10ایکڑ کے لیے فارمیٹر بنانا چاہتے ہیں تو اس کی پیمائش کو اس طریقے سے ہوگی
3،14×13×13×3÷4÷35،321
π × d × d × h ÷4÷35.321
یعنی آپ تیرا ضرب تیرا فٹ گولائی اور تین فٹ اونچائی کا حوض بنائیں گے جو کہ دس ایکڑ کے لیے کافی ہوگا ۔
جزاک اللّٰه
Bhi 5000 later ki kia ho pamash
2years old video please find New ways of bio fertilizer how to make
السلام علیکم
Yes my dear this is many more Method to make biofertilizers but Question is Still There !
Have You Tried This One Before ?
جزاک اللّٰه
Bhi 12 akhar ka ktna bunny ga ??
السلام علیکم
5 ایکڑ کے فاصلے سے 2 بنا لیں
10×10×3
یعنی 10فٹ گولائی 3فٹ اونچائی
جزاک اللّٰه
Bhi saply k lay pipe katny inch ka lgana chay
@@choudairyhadi5369 السلام علیکم
سپلائی پائپ دو انچ والا لگا لیں کافی رہے گا
جزاک اللّٰه
اسلام علیکم۔
سر میں نے ایک ڈرم میں یہ والی گوبر کھاد تیار کی تھی۔ اب 15 دن کے بعد اس کے اوپر ایک سفید رنگ کی تہہ سی آ گئی ہے۔ کیا ہے صیح ہے۔
السلام علیکم
ماشااللہ بہت اچھا کیا ہے آپ نے یہ سفید رنگ کی تہ اس بات کی علامت ہے کے آپ کا کلچر مکمل طور پر تیار ہو چکا ہے اب یہ فلڈ کیے جانے کے لیے تیار ہے ۔
ہر پانی پر اسی طرح یہ فارمولہ آپنا لیں انشاءاللہ پیداوار میں کی یعقینی اضافہ ہو گا
جزاک اللّٰه
بھائی سمجھ نہیں آیا گولائی تو ایک ہی ہوتی فرمنٹر کی پھر آپ دو دفع گولائی کو کیوں ضرب دیتے ہیں جیسا کہ آپ نے کہا ڈایا x ڈایا ؟
السلام علیکم .
اچھا سوال ہے ۔
جب بھی گولائی کے کیوبک میٹر یا مربع فٹ نکلنے ہوں تو گولائی کو 2بار ہی ضرب دی جاتی ہے اسکے بغیر گولائی کی پیمائش ممکن نہیں ۔
جزاک اللّٰه ۔
Sir please answer me
السلام علیکم ۔
میری ذاتی مصروفیت بہت زیادہ ہیں اور گندم کی بجائی کا وقت بھی چل رہا ہے جس کی وجہ سے وقت پر جواب نہیں دے پاتا آپ کے سوال کا جواب آپ کے پہلے کمنٹ میں دیا گیا ہے ۔
جزاک اللّٰه
آ پ کے بتائے ہوئے طریقوں سے تو فارمینٹر کا خرچہ سب سے زیادہ ہوتا ہے باقی تو خرچہ برابر آ پ کے فارمینٹر میں جو صرف پانی بھرنا ہے وہ خرچہ باقیوں کے مقابلے میں زیادہ ہے
السلام علیکم.
محترم دوست جو طریقہ درست ہے وہی بتایا گیا ہے ۔
باقی اگر پانی بھرنے کی بات کریں تو پانچ سے چھ ہزار روپے کی اب مارکیٹ میں سب مرسیبل موٹر باسانی مل جاتی ہے جو کہ 12 وولٹ کی بیٹری پر بھی ایک انچ کی ڈلیوری دیتی ہے ۔میرے پاس موجود ہے جلدی اس پہ ویڈیو بنا دیں گے ۔
جزاک اللّٰه
This bacteria is aerobic
السلام علیکم
Yes it is!
جزاک اللّٰه
It's not farmenter,it's fermenter for fermentation process..
Gobar dal k pani dalen aor sath gud ya sheera bacteria multiplication k liye ...20/22 din baad flood kr dn... bss itni baat pr 18/20 minute ka taweel lecture
آپ نہ دیکھیں !
@@agritalks3571 poori qoum ka yahi masla hy. Hr bnda yahi chahta hy k woh chahe gand phelata rhe lkn doosre aankhen bnd kr ln naak pr kaprra rakh ln lkn baat na kren... kisi cheez pr lecture jhaarrne se pehle uss ka poora knowledge na sahi km az km uss ka naam to pta hona chahye Mr.Faarmenter
Sir ap kehtay hain k dap ka aik bag se 8 Kan phosphoric acid banta hy jub keh Dr.naeem akram kehtay hain k 4 Kan bantay hain yeh farq q
السلام علیکم .
(سب سے پہلے تو آپ کو انتظار کروانا پڑا اس کے لئے معذرت قبول کریں ۔)
اب بات کرتے ہیں ڈاکٹر نسیم صاحب کی تو میں نے سر کی بات کو سننا وہ ہمارے لیے بڑے قابل احترام ہیں انہوں نے بہت اچھے طریقے سے وضاحت کی ہے تمام چیزوں کی لیکن جو فارمولا انہوں نے بتایا ہے اس میں ان سے شاید غلطی ہوئی ہے سر کہہ رہے ہیں کہ چار سے پانچ کین بنیں گے جو کہ مکمل طور پر غلط ہے کیونکہ اگر آپ ان کی ویڈیو دیکھیں تو ویڈیو میں ہیں دو سو لیٹر والا پانی کا ڈرم مکمل بھرا دکھایا گیا ہے اب آپ خود ہی بتائیں کہ یہ چار سے پانچ کین کیسے ہوئے کیا سر یہاں پر پچاس لیٹر والے کے ان کی بات کر رہے ہیں ۔
دوسری بات تیزاب کی مقدار بہت کم رکھی گئی ہے پھر سر کہہ رہے ہیں کہ ایک بوری امونیم سلفیٹ بنے گی جو کہ ناممکن ہے اس میں امونیم سلفیٹ چار سے5. 4 فیصد تک بنے گی . خیر
آپ بے فکر ہو کر ایک بوری ڈی اے پی سے اور 37 کلو گندھک کا تیزاب لیکر اپنے اٹھ کے کین فاسفورک ایسڈ پندرہ پرسن والا تیار کریں اور بے فکر ہو کر استعمال کریں یا تیار کرنے کے بعد کسی بھی لیبارٹری سے ٹیسٹ کروا لیں ۔
یہاں پر جتنے بھی فارمولیشن بتائی جاتی ہیں وہ تجرباتی اور علمی بنیاد پر پرکھا جاتا ہے پھر آپ تک معلومات پہنچائی جاتی ہے ۔
جزاک اللّٰه