Hajj se Wapsi py Anookha Rawaj!Mufti Saeed Khan! Hajj se Wapsi - حج سے واپسی پر انوکھا رواج

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 чер 2024
  • Hajj se Wapsi py Anookha Rawaj!Mufti Saeed Khan! Hajj se Wapsi - حج سے واپسی پر انوکھا رواج
    حج سے واپسی پر انوکھا رواج
    مفتی سعید خان

КОМЕНТАРІ • 12

  • @falahbaloch
    @falahbaloch 3 дні тому

    Pashtoon cultural Zindabad 🫡✌️

  • @arifahmedkhan2716
    @arifahmedkhan2716 3 дні тому

    Assalam o Alaikum Mufti sb. Aap se aik sawal ha ka, I am looking for only sons name of Abdul dar bin qassai bin kalab. jo ka Munaaf bin qassai bin kalab ka bara bhai thy.
    ma na. buhat talash kia laikin afsoos kahin nahi mila.
    please reply zaror kijiya ga.
    thank you, Arif Ahmed Khan

  • @user-lp6op9jo2g
    @user-lp6op9jo2g 3 дні тому

    Ye wahi mufti sahab hain iddat case walay? Agr wahi hai to iske bayaan ka kya krna sun kar jo apne byanat se hi mukar jaye.

    • @truthseeker4677
      @truthseeker4677 3 дні тому

      آپ وہی ہیں نہ اپنے سیاسی لیڈر کو معصوم اور پیغمبر ماننے والے اندھے؟ وہی جن کو مر کر اللہ کو جواب دینے کا احساس ختم ہو چکا ہے اور اپنے پیغمبر خان کی محبت میں اتنے پاگل ہو چکے ہیں کہ دائیں اور بائیں کی تمیز بھی نہیں رہی؟ جھوٹ تمہارے پیغمبر خان نے بولا ہے۔ 2018 میں جنوری میں نکاح نہیں مانا اور اس پر ٹؤیٹ آج بھی موجود ہے اور فروری میں نکاح مانا۔ آج جنوری میں مان رہا ہے اور فروری میں نہیں کیونکہ سپریم کورٹ کا کوئی پرانا فیصلہ مل گیا ہے۔ اپنے پیغمبر کی اتنی شخصیت پرستی مت کرو کہ مر کر اپنے تمام اعمال ضائع کر دو۔ جاہل اندھے انسان

  • @akhlaqzaman3859
    @akhlaqzaman3859 3 дні тому +2

    جی السلام علیکم حضرت میں نے علماء سے سنا ہے کہ مسلمان کا مال بغیر اس کی دلی رغبت کے وہ لینا وہ حرام ہے تو اب جب وہ اس روایت سے مجبور ہو کے وہ چیز لا رہا ہے تو وہ بھی تو حرام ہو گئی نا کیونکہ لوگوں کو معلوم ہے کہ یہ مجبورا لا رہا ہے تو مجبورا جو وہ لے کر ایا ہے تو یہ تو پھر حرام ہوا رواج تو اپنی جگہ ہے ہی غلط وہ تو 100 فیصد ہو گیا معاملہ لیکن اس رواج سے مجبور ہو کر وہ اکر اپنا مال خرچ کر رہا ہے تو وہ بھی تو پھر حرامی ہوا نا ذرا بتائیے گا اس کے بارے میں جزاک اللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

  • @wayfast7410
    @wayfast7410 3 дні тому

    اس کے علاوہ آپکو اور کسی کی ویڈیوز نہیں ملتیں؟ جبے خرید کے کوئی سلیبرٹی مفتی نہیں بن جاتا...