Mujeeb ur Rehman Shami controversial statement about qadiani! Maulana Ilyas Chinioti Talk

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 чер 2024
  • Mujeeb ur Rehman Shami controversial statement about qadiani! Maulana Ilyas Chinioti Talk
    احمدیوں کو اقلیتی حقوق حاصل نہیں !
    سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی کا قاد نیوں کے متعلق متننازعہ بیان
    قادنیوں کے حقوق کے بارے میں شامی صاحب پہلے کیا کہتے تھے ؟
    میسج ٹی وی ویڈیوز منظر عام پر لے آیا
    مولانا الیاس چنیوٹی کی گفتگو

КОМЕНТАРІ • 447

  • @IamFaizanKhalid
    @IamFaizanKhalid 4 дні тому +33

    پیچھے یہ موسیقی نہ ہوتی تو بہت اچھی ویڈیو ہے۔۔

  • @sajjadmuhammad935
    @sajjadmuhammad935 4 дні тому +47

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد
    علمائے حق علماء دیوبند پائندہ باد
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @shereahlesunnat-fp4fk
      @shereahlesunnat-fp4fk 4 дні тому

      قادیانی آپنے آپ کو اقلیت مانتے ہی نہیں

    • @sabah2988
      @sabah2988 4 дні тому

      یہ علمائے حق نہیں علمائے سو ہیں دین سے عاری وحشی علماء

    • @muhaq755
      @muhaq755 3 дні тому

      شامی عدل و انصاف کی بات کرنے لگ گیا ہے۔ اس کے اندر حیرت انگیز انقلاب پیدا ہوگیا ہے۔ ماشاءاللہ چشم بد دور
      اللہ اسے حق کی راہ پر مزید آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

    • @user-yp3nz1cv3r
      @user-yp3nz1cv3r 2 дні тому

      تاجدارِ ختم نبوت ذندہ باد

    • @user-yp3nz1cv3r
      @user-yp3nz1cv3r 2 дні тому

      تاجدارِ ختم نبوّت ذندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Napoleon989
    @Napoleon989 4 дні тому +27

    مجیب الرحمن نے بالکل صحیح کہا ہے کسی مذہبی جانور کو کھلی چھوٹ نہیں دیں گے

    • @ziaratmeer4660
      @ziaratmeer4660 4 дні тому

      پکے جانور ھو تم صرف دم کی کمی ھے مطلق جاھل

    • @alisarwar7014
      @alisarwar7014 4 дні тому +1

      ھم مرزا خاندان کےماننے والے حقیقت میں غیر مسلم ھی ھیں

    • @shahumarfarooq2190
      @shahumarfarooq2190 4 дні тому

      @@alisarwar7014 بہت ہی سادہ سی بات ہے کہ اسلام محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلمکا مذھب ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والو کا بس اب قادیانی اپنا مذھب بنإیں جو بھی نام رکھیں اسلام نام نہ رکھیں ان سے جھگڑا ہی ختم ہو جاے گا

    • @HL1334
      @HL1334 4 дні тому

      بلکل تبھی مرزا سور اور اس کے ماننے والوں کو کھلی چھٹی نہیں دیں گے ۔

    • @rahatjamil7534
      @rahatjamil7534 3 дні тому

      مذہبی حلواہ خوروں نے ذاتی مفاد کا چوروں بیچتے ہیں

  • @bilalnadeem2229
    @bilalnadeem2229 4 дні тому +6

    یہ ان کی حدود ہی ہیں جو بتائی گئی ہیں جناب جو ائیں میں بہت محنت سے طے کی گئی تھیں۔ اور اس کے لیے ان کو پورا موقع دیا گیا تھا۔

  • @Muhammadislahmedia
    @Muhammadislahmedia 3 дні тому +3

    Hazrat Muhammed s.a.w akhri rasool haen ab qayamat tak koi nabi nai aye ga

  • @user-mj8uv7sd6k
    @user-mj8uv7sd6k 4 дні тому +13

    ختم نبوت ذندہ باد❤❤❤❤❤

  • @sanaullahsajid1008
    @sanaullahsajid1008 4 дні тому +22

    Jo bhi Rasool Allah (salal lahu alihi waslam) kay dushmanon ki himayet kray wo zaroor zalil ho ga.....

    • @Dontgiveupguy
      @Dontgiveupguy 4 дні тому +1

      Jese madrassa chap ho rae hain 😂😂😂puri dunya mein😂😂

    • @farhanbhai6440
      @farhanbhai6440 3 дні тому +1

      @@Dontgiveupguy Madarse walon ki jo izzat he pori duniyan mein or akhirt mein wo kse ki Nh

    • @SKYLINETV8
      @SKYLINETV8 3 дні тому

      @@farhanbhai6440
      اگر مرد حاملہ ھوتے تو سب سے زیادہ بچے مدرسوں کے لوگ حاملہ ھوتے۔ شائد ھی کوئ بے اولاد ھوتا 😁😁😁😁😁

    • @NaveedKhan-tp3rh
      @NaveedKhan-tp3rh 3 дні тому

      ان شاء اللہ۔

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez 3 дні тому

      are you ''phudoo''??/ shami ne qaadiyaani muzhub ki support nahi ki, qaadiyaaniyoon k huqooq ki baat ki hai, baat ka samjha kero pehlay

  • @habeeburrahman2073
    @habeeburrahman2073 4 дні тому +9

    پس منظر موسیقی نہ ہوتی توخوب تھا

  • @riazbajwah7207
    @riazbajwah7207 4 дні тому +16

    ختم نبوت کے مقدس نام کو اپنے ذاتی ،اور سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنا کتنا گھناونا فعل ہے

  • @rahatjamil7534
    @rahatjamil7534 3 дні тому +1

    شامی صاحب نے زبردست بات کی ہے

  • @user-nk9lc1bo2z
    @user-nk9lc1bo2z 4 дні тому +9

    Bhai y back ground music khtm kro is ki kia zaroorat Hy ye Sahi sunne me bhi mukhil Hy or gunah ka sabab bhi

  • @moeenul-mehditoday9201
    @moeenul-mehditoday9201 4 дні тому +13

    کارروائی جو ۳۶ سال بعد کینیڈا کے صحافی کے درخواست پر لاہور ہائ کورٹ کے حکم پر شائع کی گئی میں جماعت احمدیہ کا مؤقف شائع ہی نہیں کیا گیا فراڈ کی حد ہے

    • @user-eo9bz3ol2h
      @user-eo9bz3ol2h 3 дні тому +1

      اس کاروائی کے بارے میں کیا خیال ہے جو آپ کے مائی باپ انگلینڈ کی ویب سائٹ اور حکومت کے تعاوہن سے شائع ہوئی ہے؟

    • @moeenul-mehditoday9201
      @moeenul-mehditoday9201 3 дні тому

      @@user-eo9bz3ol2h کونسی کارروائ جو میرے مائی باپ کی ویب سائٹ پر شائع ہوئی ہے؟

  • @apnibasirat6264
    @apnibasirat6264 4 дні тому +8

    رسول کریم ﷺ نے فرما یا :
    جو کوئی بھی ا مام ( مہدی پر ا یما ن لانے )
    کے بغیر مر گیا تو وہ جا ہلیت کی موت مرا ۔
    ( مسند احمد بن حنبل، جلد 4 زیر عنوان حدیث معاویہ بن ابی سفیان ، صفحہ 96 )
    آنحضرت ﷺ نے بنی اسرائیل کی طرف مبعوث ہونے والے مسیح کا حلیہ یہ بیان فرمایا کہ:۔
    ”وہ سرخ رنگ کے گھنگریا لے بال اور چوڑے سینے والے تھے“
    (بخاری کتاب الانبیاءباب واذکر فی الکتاب مریم )
    لیکن آ پ نے ا مت محمد یہ میں د جا ل کے با لمقابل ظاہر ہونے والے مسیح کا حلیہ بیا ن کرتے ہوئے فرمایا کہ:۔
    ” ا س کے بال لمبے اور رنگ گند می ہوگا “
    (بخاری کتاب اللباس باب الجعد
    ”مہدی کی پیشانی کشادہ اور ناک اونچی ہوگی “
    ( ابو داؤد کتاب المہدی حدیث نمبر۷ )
    حضرت بانی جماعت احمدیہ کا حلیہ بعینہ اس کے مطابق ہے۔
    محی الدین ابن عربیؒ فرما تے ہیں: ۔ کہ
    ا مام مہدی علیہ السلا م کے ظہور پر سوائے علماء کے اُ ن کا کوئی کھلا کھلا دشمن نہیں ہو گا ۔
    یعنی علماء ہی خصوصیت سے مخالفت کریں گے ۔
    (فتوحات مکیہ، جلد 3 ،صفحہ 336 )
    نورالحسن خان نواب صدیق حسن خان کے بیٹے مولوی نورالحسن خان نے لکھا ۔
    ’ اگر امام مہدی آگئے تو سارے مقلد بھائی ان کے جانی دشمن بن جائیں گے
    ان کے قتل کی فکر میں ہوں گے ۔ کہیں گے یہ شخص تو ہمارے دین کو بگاڑتا ہے۔ ‘
    (اقتراب الساعۃ صفحہ ۲۲۴ مطبوعہ ۱۳۲۲ھ)
    آنحضرت ﷺ نے فرمایا:۔
    ” اللہ تعا لیٰ اہل بیت میں سے ا یک شخص کو بھیجے گا جس کا نام میرا نا م اور ا س کے با پ کا نام میرے باپ کا نام ہوگا “
    ( ابو داؤد کتاب المہدی )
    اس حد یث میں آ نے وا لے موعود کی آ نحضرت ﷺ کے ساتھ کا مل موافقت کا ذ کر کیا گیا ہے اور مراد یہ ہے کہ
    مہدی کی صفا ت آنحضرت ﷺ جیسی ہوں گی اور وہ آ نحضرت ﷺ کی سیرت کے مطا بق لوگوں کو ہدا یت دے گا ۔
    ( مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوٰۃ المصابیح کتاب الفتن جلد۹ حدیث ۵۴۵۲ )
    امدادللہ مہاجر مکی عالم اسلام کے مشہور عالم اور دیوبند اکابر کے روحانی پیشوا حافظ شاہ محمد امداداللہ مہاجر مکی (۱۸۱۸ء ۔ ۱۸۹۹ء) نے فرمایا۔
    ’ ظہور امام مہدی آخر الزماں کے ہم سب لوگ شائق ہیں
    مگر وہ زمانہ امتحان کا ہے اور اوّل اوّل ان کی بیعت اہل باطن
    اور ابدال شام بقدر ۳۱۳ اشخاص کے کریں گے اور اکثر لوگ منکر ہوجائیں گے۔ ‘
    (شمائم امدادیہ مع اردو ترجمہ نفحات مکیہ صفحہ ۱۰۲)
    نواب صدیق حسن خاں اہل حدیث کے مسلمہ بزرگ نواب صدیق حسن خاں (۱۸۳۲ء ۔ ۱۸۸۹ء) لکھتے ہیں ۔
    ’چونکہ مہدی علیہ السلام سنت کے احیاء اور بدعت کے انسداد کیلئے جہاد کریں گے
    علماء وقت جو فقہا کی تقلید اور مشائخ اور اپنے باپ دادوں کی پیروی کے عادی ہوں گے
    کہیں گے کہ یہ شخص دین اور ملت کی بنیادوں کو برباد کرنے والا ہے
    اور اس کی مخالفت پر اٹھ کھڑے ہوں گے اور اپنی عادت کے مطابق اس کی تکفیر اور گمراہی کے فتوے جاری کریں گے۔
    ‘ (حجج الکرامہ صفحہ ۳۶۳) محمد قاسم
    نانوتوی فرقہ دیوبند کے پیشوا مولانا محمد قاسم نانوتوی (۱۸۳۱ء ۔ ۱۸۷۹ء) نے یہ پیش گوئی فرمائی۔
    ’ امام مہدی علیہ السلام چونکہ سراپا کلام اللہ کے موافق ہوں گے
    اس لئے کروڑوں لوگ مہدی سے روگردانی کریں گے۔ ‘
    (قاسم العلوم ، صفحہ ۱۱۵)
    حضرت ابن عربی سپین میں چھٹی صدی ہجری کے ممتاز مفسر اور پیشوائے طریقت حضرت محی الدین ابن عربی (۱۱۶۵ء ۔ ۱۲۴۰ء) فرماتے ہیں ۔
    ’جب امام مہدی دینا میں ظاہر ہوگا تو علمائے ظاہر سے بڑھ کر ان کا کوئی کھلا دشمن نہیں ہوگا۔
    کیونکہ مہدی کی وجہ سے ان کا اثر و رسوخ جاتا رہے گا۔
    (فتوحات مکیہ جلد ۳ صفحہ ۳۳۶)
    مولوی عبدالغفور
    ’مہدی اپنے احکام و فیصلوں میں علماء زمانہ کے خیالات کی مخالفت کرے گا
    جس سے وہ ناراض ہوجائیں گے۔ ‘
    (النجم الثاقب جلد اوّل صفحہ ۸۶)
    پھر لکھتے ہیں۔
    ’امام مہدی جو اتباع سنت محمدی ﷺ کے تبلیغی مشن پر آئیں گے
    وہی کچھ فرمائیں گے جو اہل سنت و الجماعت کے عقائد صحیحہ میں موجود ہے۔
    یہ دوسری بات ہے کہ مسلمانوں کا کوئی خاص فرقہ ان کو اپنے ڈھب کا نہ پاکر یہودیوں کی طرح
    جو پیغمبر آخرالزماں کے انتظار میں تھے اور پھر ان سے برگشتہ ہوگئے تھے ،
    ایسے ہی وہ فرقہ امام مہدی سے برگشتہ ہوجائے۔‘
    (انوار النجوم صفحہ ۱۰۰)
    سید محمد عباس زیدی شیعہ عالم سید محمد عباس زیدی الواسطی تحریر فرماتے ہیں کہ
    ’پہلے تو فقہائے عالم ہی برنبائے عدم معرف اس جناب کے (یعنی مہدی کے) قتل کا فتویٰ دیں گے۔ ‘
    (آثار قیامت و ظہور حجت حصہ دوم صفحہ ۵۹)
    سید محمد سطبین السرسوی امامیہ مکتبہ فکر کے فاضل نے مہدی موعود کی نسبت بتایا کہ ۔
    ’ علماء اس کے قتل کے فتوے دیں گے اور بعض اہل دول اس کے قتل کے لئے فوجیں بھیجیں گے اور یہ تمام نام کے مسلمان ہوں گے۔ ‘
    (الصراط السوی فی احوال المہدی صفحہ ۵۰۷)
    شیعہ رسالہ ۔ ’البشر‘ لاہور شیعہ لٹریچر میں
    دو تین ہزار علماء کا امام مہدی پر کفر کا فتویٰ لگانا ثابت ہے۔
    شیعہ رسالہ ’البشر‘ لکھتا ہے ۔
    ’امت میں سب سے پہلے علماء و امراء کے لئے گمراہی کی پیشگوئیاں مذہبی معلوم ریکارڈ میں موجود ہیں ۔
    تین سو یا دوسری روایت میں تین ہزار علماء کا
    حضرت حجۃ اللہ علیہ السلام کی تلوار سے قتل ہونا مسلمات میں سے ہے ۔
    جو حضور علیہ السلام پر نیا دین پیش کرنے اور گمراہی پھیلانے کا فتویٰ دیں گے۔ ‘
    (’البشر‘ لاہور، اپریل مئی ۱۹۷۶ء صفحہ ۲۰)
    اُ س رحمتِؐ عا لم ا برِ کرم کے یہ کیسے متوا لے ہیں ۔
    وہ آ گ بجھا نے آ یا تھا ۔ یہ آ گ لگانے وا لے ہیں ۔
    وہ وا لی تھا مسکینوں کا بیوا ؤں اور یتیموں کا۔
    یہ ما ؤں بہنوں کے سرَ کی چادر کو جلانے وا لے ہیں ۔
    وہ جود و سخا کا شہزادہ تھا بُھوک مٹا نے آ یا تھا
    یہ بُھوکوں کے ہاتھوں کی روٹی چھین کے کھانے والے ہیں ۔
    یہ زر کے پُجا ری بیچنے وا لے ہیں د ین و ا یما نِ وطن
    اے د یس سے آ نے وا لے بتا کس حا ل میں ہیں یا رانِ وطن
    پا کوں کو پا ک فطرت د یتے نہیں ہیں گالی
    پر ا ن سِیہ دلوں کا بس شیوہ یہی ہے ۔
    اِ ک ہیں جو پا ک بندے اِ ک ہیں دِلوں کے گندے
    جِیتیں گے صاد ق آ خر ۔ حق کا مزا یہی ہے ۔
    سر سے پاؤں تک وہ یار مجھ میں ہے نہا ں
    اے مِرے بدخواہ کرنا ہوش کرکے مُجھ پہ وار
    جو خُدا کا ہے ۔ اُ سے للکارنا ا چھا نہیں ۔
    ہا تھ شیروں پر نہ ڈا ل اے روبہ ء زار و نزا ر
    سنت ﷲ ہے کہ ؤُہ خود فرق کو دِکھلا ئے ہے۔
    تا عیاں ہو کون پا ک ا ور کون ہے مُردار خوا ر

  • @Husham7
    @Husham7 4 дні тому +19

    Khatam e nabowat zindabaad

  • @mirza3709952
    @mirza3709952 4 дні тому +17

    (مشکوات کتاب العلم)
    علما آسمان کے نیچے بد ترین مخلوق ہونگے۔ (رسول صعلم کا فرمان)

    • @user-zz9sw1fb4y
      @user-zz9sw1fb4y 4 дні тому

      کون سے علماء

    • @abrarahmed5689
      @abrarahmed5689 4 дні тому

      ​@@user-zz9sw1fb4y ajkal ke Ulama

    • @farooqmss
      @farooqmss 4 дні тому

      Allah hum sub ko hidayat de

    • @farhanbhai6440
      @farhanbhai6440 3 дні тому

      @@mirza3709952 یہ کونسی کتاب کا حوالہ ہے ؟
      برائے مہبانی غلط بات ہمارے پیارے خاتم النبیین حضور پر نور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر کے اس امت کو گمراہ نہ کریں

    • @farhanbhai6440
      @farhanbhai6440 3 дні тому

      @@mirza3709952 یہ کونسی کتاب کا حوالہ ہے ؟
      برائے مہربانی غلط بات کی نسبت ہمارے پیارے خاتم النبیین حضور پر نور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نہ کریں

  • @user-xr8qv6hz3k
    @user-xr8qv6hz3k День тому +2

    سب ڈالروں کا کھیل ھے بھائیوں، ھمارا پکا اور سچھا عقیدہ ھے اور ھمیں بحیثیت مسلمان اس پر تادم مرگ قائم دھنا چاھئے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اخری نبی ھے اور اسکے بعد کوئ نبی نہیں آ ییگا۔

  • @GoldenQuotes-fp7mr
    @GoldenQuotes-fp7mr 3 дні тому +2

    Shami sb needs to consult ulmai karam for this issue pl

  • @shaik700
    @shaik700 День тому +3

    Wo apne ap ko qadiyani mane ge tu hi haqooq milain ge . Janab q k wo molood apne ap ko muslim khte hain lanti

  • @maryamrasheed756
    @maryamrasheed756 4 дні тому +6

    کونسی ایک بات بھی شامی صاحب نے غلط کی ہے۔ ہمارے ملانوں کا ظرف اتنا تنگ کیوں۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے تو اپنی امت کے حقیقی علما کو انبیا کا وارث کہا۔ جبکہ ان جئسے تنگ نظروں کو علماءھم کہا جنکا پاک امت سے کوئی واسطہ نہیں۔ اللہ انہیں عقل دے

  • @AbdulRehman-tw8wy
    @AbdulRehman-tw8wy 4 дні тому +2

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد

  • @MuhmmadArfan-hp5dg
    @MuhmmadArfan-hp5dg 4 дні тому +5

    تاجدار ختم نبوت زندھ باد

  • @gurulawacademy1156
    @gurulawacademy1156 2 дні тому

    Masha Allah excellent analysis.

  • @riazbajwah7207
    @riazbajwah7207 4 дні тому +2

    قائد اعظم نے ملاں کی بات نہیں مانی تہی کہ احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا تھا

  • @Islamic_shorts44
    @Islamic_shorts44 4 дні тому +15

    اس میں غلط کیا بات کی ہے۔۔۔وہ ان کے شہری حقوق کی بات کر رہے تھے۔
    آپ یہ مذہبی جنونیت چھوڑیں اور دوسرے مذہب کے لوگوں کو جینے دیں۔۔۔
    یہی آسام کی تعلیم ہے۔۔۔

    • @GhullamAbbas-vn4pr
      @GhullamAbbas-vn4pr 4 дні тому +2

      Yeah shia Sunni deobandi brailvi Sab aik dosray k dushman

  • @ghulamabid7963
    @ghulamabid7963 4 дні тому +1

    Mujeeb ur Rahman Sahib nay sahih kaha .iss juraat per salaam.

  • @pirjalib8650
    @pirjalib8650 3 дні тому +1

    شامی صاحب نے درست بات کی ھے

  • @Muhammadislahmedia
    @Muhammadislahmedia 3 дні тому +3

    Tajdare khatm e nabuwat zindabad

  • @rahatjamil7534
    @rahatjamil7534 3 дні тому +1

    اور جب ان سے کہا جاتا ہے زمین میں فساد مت کرو تو کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں لیکن جان لو یہ ہی لوگ فسادی ہیں

  • @muftisabsoomranvi1736
    @muftisabsoomranvi1736 3 дні тому +3

    فکر اسلام مفتی محمود رحمہ اللہ نے فرمایا تھا کہ قادیانیت اب ایک مردہ لاش ہے دنیا ایک ہوجائے لیکن اس میں اب روح نہیں پھونک سکتی۔

  • @musabahmad
    @musabahmad 4 дні тому +4

    jis ko deen ki samjh bojh na ho aur usko platform bara mil jaye to wo aisy hi bhonky ga

  • @garmulaautomotive8823
    @garmulaautomotive8823 3 дні тому +1

    Well done Shami sahib at least someone got balls to talk about it

  • @muhammadsaddique3220
    @muhammadsaddique3220 4 дні тому +1

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اس جنازے کا اعلان قلوں کے بعد کیا جائے گا

  • @AbubakarAwan-hu4mo
    @AbubakarAwan-hu4mo 2 дні тому +1

    Khatm a nabwat zindabad ❤ shami sb ke umer ziaaada ho chuky he qadyani Pakistan dushman hn

  • @RanaG-pn9be
    @RanaG-pn9be 4 дні тому

    Nice so much program

  • @user-oi3tq9lr8g
    @user-oi3tq9lr8g 4 дні тому +8

    افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس
    شامی بھی بدل گیا 😮😮😮

    • @muhaq755
      @muhaq755 4 дні тому

      افسوس مولوی الیاس پر

    • @smhzmahdi3122
      @smhzmahdi3122 4 дні тому +2

      زندگی کی شام کے ساتھ عقل کی بھی شام (موت) ہو گئی ہے

    • @nadflower
      @nadflower 4 дні тому

      فوج اور ن لیگ کا کتا ہے یہ ، صاحب بہادر کے آڈر پہ ہی یہ بکواس جاری ہے۔

    • @AbdulGhaffar-bv4fm
      @AbdulGhaffar-bv4fm 3 дні тому

      یہ صاحب چھپے ھوے تھے اب تناسب ھوے

    • @muhaq755
      @muhaq755 3 дні тому

      شامی عدل و انصاف کی بات کرنے لگ گیا ہے۔ اس کے اندر حیرت انگیز انقلاب پیدا ہوگیا ہے۔ ماشاءاللہ چشم بد دور
      اللہ اسے حق کی راہ پر مزید آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

  • @mr.qadeer4you
    @mr.qadeer4you 4 дні тому +1

    It is predetermined in ISLAMIC SYSTEM, the security, respect and rights of non-muslims under beneficial restrictions of ISLAM.

    • @muhammadtahir2391
      @muhammadtahir2391 4 дні тому +1

      If they accept themselves non Muslims, they can take all rights of none Muslims minority.

  • @SKYLINETV8
    @SKYLINETV8 4 дні тому +5

    مجیب الرحمان شامی نے 1000% سچ کہا ھے۔
    یہ ملک ھے اسے منڈی مویشیاں بنا رکھا ھے۔
    ھندوتوا ھندتوا کرتے ھو یہاں ملوتوا چل رھا ھے۔

    • @mirammar5438
      @mirammar5438 8 годин тому

      Ye mulk islam k nam pr bana he qadyani to angrez k tout the

  • @SafwanHashmi
    @SafwanHashmi 4 дні тому +1

    Ma Sha ALLAH. Ab hamain Deen ki baat karnay k liye Background music bhi chahiye ho ga. Ham Deen Mai kafi taraqi kr rahay hain.

  • @kashifrana407
    @kashifrana407 4 дні тому +3

    بات بلکل سہی شامی ھے صاحب کی , بس کرو یار جینے دو ایک دوسرے کو , ھم کسی کو عبادت سے نہیں روک سکتے , میں قرآن کی مانوں گا ملا کی نہیں

  • @user-gc1ry1kb3b
    @user-gc1ry1kb3b 4 дні тому +17

    Khatam e Nabuwat SAW Zinda Bad

    • @abdulmajadjahangir9225
      @abdulmajadjahangir9225 4 дні тому

      Y) Character of Mirza Kadiani
      1)Seerat ul Mehdi volume 1 page 244, Mirza Bashir MA says that during the childhood of Mirza Kadiani, he was involved in the act of steal. It is Mirziat
      2)Al Fzazl of Kadiani dated 31-08-1938, Promised Messiah(Mirza Kadiani) is Wali ullah and Wali ullah are incestuous occassionally, that is not objectionable. The main objection is raised on Mirza Basheer ud Din Mahmood, who was incestuous always. IT IS MIRZIAT.
      3)Seerat ul Mehdi volume 3 page 265 Mirza Bashir MA says that though Qazi Yar Muhammad was a very sincere SAHABA of Mirza Kadiani, but sometime there has been bad intention in his mind and he made routine to TOUCH /PRESS the private part /organs of the body, that was cause of embarrassment and pain for Mirza Kadiani. It is Mirziat
      4) Mirza Sb had been demanding tonic wine frpm E Plomer shop through Qazi Yar Muhammad Khatoot Imam Benam Aghlam page 5
      5) Mirza Sb had been viewing theatre (theatre is place where girls dances) Ziker Habib page 18
      6) Loose character and thief can also be a Prophet Roohani Khuzain volume 15 page 280
      7) During 1864, stole the pension of his father and absconded Seera tul Mehdi volume 1 page 39
      8) Mirza Kadiai says that PERMISHER (Hindu God) is at the distance of 10 fingers beneath his naval (Roohani Khuzain volume 23 page 114)

    • @mahmoodahmadashraf7495
      @mahmoodahmadashraf7495 4 дні тому

      تم ختم نبوت کے نعرے لگا سکتے ہو مطلب نہیں بتا سکتے

  • @mahmoodahmadashraf7495
    @mahmoodahmadashraf7495 4 дні тому +28

    شامی صاحب نے عقل کی بات کی ہے، دین اسلام کی روح کے مطابق بات کی ہے قائد اعظم کے تصور پاکستان کے مطابق بات کی ہے۔ اگر اب بھی قوم کو عقل نہ آئی تو بہت برا انجام ہونے والا ہے۔

    • @GhullamAbbas-vn4pr
      @GhullamAbbas-vn4pr 4 дні тому

      Well said janab

    • @shahumarfarooq2190
      @shahumarfarooq2190 4 дні тому +1

      قإید اظم محمد عربی ہیں محمد عی جناح نہیں

    • @bilalnadeem2229
      @bilalnadeem2229 4 дні тому +6

      یہ ان کی حدود ہی ہیں جو بتائی گئی ہیں جناب جو ائیں میں درج ہیں۔
      جب وہ اقلیت بنتے ہی نہیں تو کہاں سے اقلیت کے حقوق ملیں ان کو۔۔۔

    • @user-lg2qf1hj5r
      @user-lg2qf1hj5r 3 дні тому

      یورپی یونین کو پاکستان سے جی ایس پی پلس کا سٹیٹس واپس لے کر تجارتی پابندیاں عائد کرنی چاہیئں کیونکہ اقلیتوں کو حقوق حاصل نہیں ہیں۔

    • @user-lg2qf1hj5r
      @user-lg2qf1hj5r 3 дні тому +2

      @@shahumarfarooq2190ہم پاکستان بنانے والے قائد اعظم کی بات کر رہے ہیں۔

  • @user-zi8iq3ft6y
    @user-zi8iq3ft6y 2 дні тому

    Parliament ne Tou Qadiyaniyo ko abb Ghair Muslim Qarar Diyya.
    QURAN ne Tou WAAZZEH Taur pe Muslim and Ghair MUSLIM ka BATAA Diyya Huwa hai

  • @ConfusedCruiseShip-iz9jm
    @ConfusedCruiseShip-iz9jm 4 дні тому +1

    Jab tak insaf nahi mila gaa aur haq goai ke ajazat naa mila gee aman aur tarki mumkan nahi

  • @tahirmasood8755
    @tahirmasood8755 4 дні тому +3

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    • @muhaq755
      @muhaq755 4 дні тому

      لا حول ولا قوت الا باللہ

  • @HIGHWAY_RIDER
    @HIGHWAY_RIDER 4 дні тому +2

    Zimmedari to amriki gulami chhorna bhi hai

  • @fharoon2011
    @fharoon2011 4 дні тому +1

    Why music,?

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez 3 дні тому +1

    chinyoti ki uqul backside main phunsi hooee hai. shaami ne qaadiyaani muzhub ki support nahi ki, qaadiyaaniyoon k huqooq ki baat ki hai,

  • @hanzojacky5679
    @hanzojacky5679 3 дні тому

    shami sb, this is not the time of this topic discussion, means to flare up the issue

  • @abadur-rehman4346
    @abadur-rehman4346 3 дні тому

    Qayamat k din....
    Mumtaz Qadri aur Salman Taseer ka Case Allah ki Adalat may pesh ho ga....

  • @ambreensajjad1702
    @ambreensajjad1702 3 дні тому

    Well done molana sahib!!!

  • @ashrafarainashrafarain2699
    @ashrafarainashrafarain2699 4 дні тому +1

    Deen e Mullah Fasad fi Sabeel Lillah,Dern e Mullah is not Islam,these are kharji Fitna Parwar,every human being is respectable having rights equally

  • @altafrehman5554
    @altafrehman5554 4 дні тому +1

    آپ کسی کو غیر مسلم کہہ سکتے ہیں لیکن یہ نہیں کر سکتے وہ بھی اپنے آپ کو غیر مسلم کہیں

  • @user-sw3mh1ls3b
    @user-sw3mh1ls3b 4 дні тому +3

    Ye sabi khabees hein isko kahein na kahein sey chabi ya haddi mili hoo gi

  • @MuhammadAwais-pl4td
    @MuhammadAwais-pl4td 4 дні тому +3

    کمپنی بہادر کے حکم پر اہسے بیانات آرہے ہیں۔
    اس سے پہلے کمپنی بہادر کے حکم پر ہی عمران خان ، شہباز شریف اور نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ فلسطین کیلیے دوریاستی حل پیش کرکے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔

  • @AliAthar-rm2pm
    @AliAthar-rm2pm 4 дні тому

    Money makes the Mare go !
    UK supports them.

  • @ashrafarainashrafarain2699
    @ashrafarainashrafarain2699 4 дні тому

    Two state solution is guaranteed for Peace otherwise,Palestine state can not strong and independent,it is wise thinking

  • @shahidasuhail6945
    @shahidasuhail6945 4 дні тому +4

    جناب احمدیوں کو کوئی شرم نہیں اپنے آپ کو احمدی مسلم کہنے میں ہمیں بالکل فخر ہے کہ ہم اللہ کی جماعت ہیں اوراسکے کہنے پر چل رہے ہیں جو کہ بالکل احمدیوں کا صحیح مقام ہے

    • @HuzaifaGujjar-iv3ss
      @HuzaifaGujjar-iv3ss 2 дні тому

      Allah ki jamat nahi shaitan ki jamat hai qadiani

    • @mirammar5438
      @mirammar5438 8 годин тому +1

      Research zarur kro ta k akhrt kharab na ho

  • @mashhood5
    @mashhood5 4 дні тому +6

    خود ساختہ ’’ امیر انٹرنیشنل موومنٹ پاکستان ‘‘ جس بیچارے کا باپ بھی ساری زندگی ’’ مرزائیت ‘‘ کو ختم کرنے کی کوشش کرتا رہا اور اِسی حسرت کو لئے دارِ فانی سے کوچ کرگیا اور اب ان شاء اللہ برخوردار بھی، کیونکہ ان کا ہر نیا قدم اس بات کا ثبوت اور بطور گواہ ہے کہ گذشتہ میں ان کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔ اللہ موصوف کو اور ان کے ماننے والوں کو 100 سال زندگی دے تاکہ خود دیکھ جائیں کہ یہ ان کا خواب ہی رہگا۔ باقی ایک اصولی بات یاد رکھیں کہ ہر انسان نے اپنے دین کا فیصلہ خود کرنا ہوتا ہے۔ آپ اپس سے سو اختلاف کر سکتے ہیں لیکن اپنا دین ، رائے ، فیصلہ ٹھونس نہیں سکتے یہ وہ بنیادی حق ہے جو اللہ اور اُس کے سب سے عظیم رسول حضرت محمد ﷺ کی طرف سے ہر انسان(قطع نظر اُس کے مذہب کے ‘‘ دیا گیا ہے۔ باقی آپ کس اللہ اور رسول کو مانتے ہیں ، دنیا کے سامنے ہے۔

    • @shahumarfarooq2190
      @shahumarfarooq2190 4 дні тому

      تمارا اللہ کے رسول سے کیا تعلق تم انگریز کے رسول مرزا قادیانی کی بات کرو

    • @shahumarfarooq2190
      @shahumarfarooq2190 4 дні тому

      تاج تحت ختم نبوت زندہ باد

  • @mishfaqmughal4740
    @mishfaqmughal4740 4 дні тому +11

    شامی صاحب کم ازکم اللہ سے ڈریں

  • @yaqoobahmad1501
    @yaqoobahmad1501 3 дні тому +5

    ایک بزرگ صحافی کو برے القاب کے ساتھ کچھ کہنا یہ انسانیت کے خلاف ہے شامی صاحب حق بات کہہ رہے ہیں

  • @MuhammadAhmad-sg1de
    @MuhammadAhmad-sg1de 4 дні тому

    Shami sab ko apne bayan ki wazahat kerni chahiye

  • @hazratabbas5450
    @hazratabbas5450 4 дні тому +1

    Shah Zeb khanzada our khwaja Asif nay bi ahmadio ko aqliat Kaha ha our isky haqooq ki bat ki ha Faisal sabzwari nay parliament Ka floor per 1973 ayeen ki bat ki ha hazrat app ousy daiklain

  • @mirzaluqman2063
    @mirzaluqman2063 4 дні тому

    Jamat Anhmadiyya challenged the authority of National Assembly in this regard in the same assembly in 1974.
    Was Great Qaid and Zafrullah were Muslims according to all religious extremists mullans? Who called Kafr-e-Azam to whom? When both were not considered Muslims than there is no question of Janaza.

  • @DeenDunyaMotivation
    @DeenDunyaMotivation 4 дні тому +2

    Assalamoalaikum

  • @drsurgeonhaq2930
    @drsurgeonhaq2930 4 дні тому +2

    deen se doori ka natija hai

  • @drnaeemsujok9029
    @drnaeemsujok9029 2 дні тому

    بڈھے وقت ایمان گنوا بیٹھا اللہ معاف فرمائے

  • @pirjalib8650
    @pirjalib8650 3 дні тому

    وہ اب بھی کہ سکتے کہ ارلمنٹ کے فیصلے کا انکار کردین ۔

  • @HIGHWAY_RIDER
    @HIGHWAY_RIDER 4 дні тому +2

    LIBERALISM KI DAKAITI YAHI HAI

  • @user-xl2rw8ut2o
    @user-xl2rw8ut2o 4 дні тому

    Khatme Nubuwat zinda baad

  • @faizshah1713
    @faizshah1713 4 дні тому +1

    Turn off the background music

  • @shaguftazulfiqar3771
    @shaguftazulfiqar3771 4 дні тому +1

    Mr shami ka apna mazhub kya hy?

  • @Ahmed-ir7tl
    @Ahmed-ir7tl 3 дні тому +1

    Molana Qasim nanituvi ko par loan.Aur on ka para ma Fatwa da.

  • @Abdul-z8p
    @Abdul-z8p 4 дні тому +3

    Zabardast

  • @shujahaider9682
    @shujahaider9682 13 годин тому

    Ek islami flahi riyasat me iqliyaton ko mukmal haqooq milny chaye wo marzai hoon Christian ya sikh Hindus

  • @MuhammadAli-ze2lc
    @MuhammadAli-ze2lc 4 дні тому

    HE IS DRAMA ACTUALLY HIS PROFILE NEED TO BE CONFIRMED.

  • @baba4525
    @baba4525 4 дні тому +3

    شامی صاحب بہت دیر کی مہرباں آتے آ تے

    • @muhaq755
      @muhaq755 3 дні тому

      شامی عدل و انصاف کی بات کرنے لگ گیا ہے۔ اس کے اندر حیرت انگیز انقلاب پیدا ہوگیا ہے۔ ماشاءاللہ چشم بد دور
      اللہ اسے حق کی راہ پر مزید آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

  • @AbdulRauf-jt1wn
    @AbdulRauf-jt1wn 4 дні тому +2

    کسی بھی مذہب سے تعلق ہو بس مردود نہ ہو تو ہم حاضر ہیں

    • @naeemrehman5737
      @naeemrehman5737 4 дні тому

      Sharam Karo tumhari auqat ha
      Koi dost nahi baghairat

    • @AbdulRauf-jt1wn
      @AbdulRauf-jt1wn 3 дні тому

      @@naeemrehman5737
      آپ کو سمجھ ہی نہیں آ ئی کیا کہا میں نے

  • @muhammadkashif8087
    @muhammadkashif8087 4 дні тому +4

    اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
    کوئی مسلمان ایسی بات کر سکتا ہے ؟

  • @user-zi8iq3ft6y
    @user-zi8iq3ft6y 2 дні тому

    Paisa Bolta hai
    DOLLAR Bolta hai

  • @AamirKhan-bh7bw
    @AamirKhan-bh7bw 4 дні тому +1

    Qadyani Muslim nahi he lekin ye baat haqeqat he k Pakistan me unki Zindagi jahanm banai gai he .

  • @faizshah1713
    @faizshah1713 4 дні тому

    Who you are trying to impress by putting the background music?

  • @sanaullahsajid1008
    @sanaullahsajid1008 4 дні тому +1

    Music???????? M TV khial kro...

  • @ashqeenfarooqi1894
    @ashqeenfarooqi1894 4 дні тому +1

    Abey inkey Huqooq ada kerney ki Zimmedari Hukomate per hai
    Ulma e Kiram Zimmedre naheyn Hain

  • @Usman-Mahmood
    @Usman-Mahmood 4 дні тому +1

    mashAllah zbrdast

  • @shahidasuhail6945
    @shahidasuhail6945 4 дні тому +1

    آپ لوگ جو احمدیوں کے مطلق جو جھوٹ بول رہے ہیں اس پر خود غور کریں

  • @zubikhan3290
    @zubikhan3290 4 дні тому

    is ma galat kia ha as a minority onko apny treeqy se rehny do... jub clear ha k wu muslim nhi ha ..

  • @muhammadzafarullah4409
    @muhammadzafarullah4409 4 дні тому +6

    Alhamdolillah Allah Taalah ke khas fazal aur rahem ke saath Ahmadi Muslim Jamaat ka Kalima LAA ILAHA ILLALLHO MUHAMMAD UR RASOOL ULLAH hae.Ahmadi Musalman Hazarat Mahammad Rasool SallAllhoho Alaihe Wassalam ko Khatam Un Nabeen aur Rahmatullill Alameen mantae haen.Ham Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani Alaihe Salam ko Hazrat Muhammad Rasool SallAllhoho Alaihe Wassalam ka Umati Nabi,Imam Mahdi aur Masihe mauood mante haen.
    Ham Quran Majeed ko Allah Taalah ke Akhare kitab mante haen.Allah Taalah ke lakh lakh lakh lakh lakh lakh laanat hoo Jhoothe mulano aur un ke chaeelon per

    • @muhammadrafi5354
      @muhammadrafi5354 4 дні тому

      یہ امتی نبی کیا ہوتا ہے۔ اگر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین کہتے ہو تو ان کو آخری نبی تسلیم کرو اور اللہ کی لعنت سے بچو۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انا خاتم النبیین لا نبی بعدی۔ میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نیا نبی نہیں ( نہ امتی نہ غیر امتی) اپنا ایمان خالص کرو اپنی آخرت برباد نہ کرو

    • @SKYLINETV8
      @SKYLINETV8 4 дні тому

      میں کل طاھر ھارٹ سینٹر گیا تھا۔ وھاں مسجد میں جماعت تو اھلسنت کی ھوئ۔
      ھاسپٹل بہت صاف ستھرا اور بہت ھی زیادہ مناسب قیمت بلکہ نا ھونے کے برابر قیمت پر ڈاکٹر میجر جنرل نوری صاحب کے پاس چیک اپ کروایا ساتھ میں کچھ غیر ملکی ڈاکٹرز بھی تھیں۔
      صرف 600 روپے فیس تھی۔ اور 3 ٹیسٹ 5000 میں ھوئے۔ کینٹین پر کھانا بہت اچھا تھا۔
      واپسی پر میں نے شیزان ایجنسی سے جوسز, اچار، ٹماٹو کیچپ اور بڑی بوتلیں جوسز کی لیں۔ قیمت مناسب تھی اور معیار اعلئ۔ جب یہ ملے اسرائیلی پروڈکٹ استعمال کرتے ھیں تو ھم کیوں نا احمدی پروڈکٹس استعمال کریں ؟ یہود تو آقا محمد رسول اللہ ص کو گالیاں بکتے ھیں اور توھین کرتے ھیں۔
      جبکہ میں نے کسی احمدی کو توھین رسالت کرتے نا دیکھا نا سنا۔
      سکول میں میرا بیسٹ فرینڈ بھی احمدی تھا اور میں ان کے گھر بھی جاتا تھا۔
      میرے والدین نے تو کبھی مجھے نفرت کرنا نھی سکھایا۔

    • @SKYLINETV8
      @SKYLINETV8 4 дні тому

      ​@@muhammadrafi5354
      میں مسلم ھوں لیکن ایک سوال ھے۔ حضرت عیسئ ع بھی تو قیامت سے پہلے آئیں گے نا ؟ پھر کیا لوگ حضرت عیسئ ع کو نبی مانیں گے تو غیر مسلم ھو جائیں گے ؟

    • @HL1334
      @HL1334 4 дні тому

      ہم مرزا پر لعنت بھیجتے ہیں۔

  • @saghirahmad2498
    @saghirahmad2498 3 дні тому +3

    مجیب الرحمن شامی صاحب نے 100 فیصد درست بات کی ہے

  • @mfrazmfraz5364
    @mfrazmfraz5364 4 дні тому

    Some musician is sitting behind this video.

  • @asifnisar5281
    @asifnisar5281 4 дні тому

    No need of background music it is irritating

  • @IftikharAhmad-rr1cv
    @IftikharAhmad-rr1cv 3 дні тому

    Shamee, khtmi nabuwat zinda bad,ahmadi qadyan murdabad,khtmi nabuwat per app jesay hazar0 Shamee qurban.

  • @abadur-rehman4346
    @abadur-rehman4346 3 дні тому

    Mumtaz Qadri ki Shahadat aaj Zai ho gai....
    Aur Qadiyani Fitna shuroo huva.....

  • @yaqoobahmad1501
    @yaqoobahmad1501 3 дні тому

    اللہ کے نبی کا فرمان ہے ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ایک انسان کی جان بچائی پوری انسانیت کی جان بچائی انسانی حقوق تو خدا دے رہا ہے قران مجید میں شامی صاحب درست فرما رہے ہیں ہر انسان کا حق ہے کہ وہ اپنے ملک میں رہ سکے اور اس کے قوانین کے مطابق اپنی زندگی بسر کر سکے

  • @Muddassar-Ghumman
    @Muddassar-Ghumman 3 дні тому +2

    1974 کی اسمبلی کی کاروائی سرے عام شائیا کیوں نہیں کر دیتے تا کہ سب لوگ وہ کاروائی پڑھ لیں اور دیکھ لیں تا کہ تمہارا اصل چہرا بھی لوگوں کے سامنے آ جاۓ اور تمہاری حقیقت بھی سب کے سامنے آ جاۓ

  • @mohobattmsa4456
    @mohobattmsa4456 4 дні тому

    Khud he apni baton say sharamsar ho gaye shami shb😂😂😂😂

  • @johnmuller8165
    @johnmuller8165 4 дні тому +2

    Pakistan me Ahmadies ko wohi haqooq hasil he. Ju Musharak Makah ki hakomat me Hazrat Muhammad SA ki jammat ko hasil thy.
    Musharak Makah Hazrat Muhammad SA ko NAMAZ, Quran ki tilawat, Qurbani, Azan , Tabliq , kalma sy rokty thy aur aj Pakistan Goverment aur Musharak Mullahs Ahmadies ko Kalma, Quran ki tilawat, Qurbani, Namaz, Azan sy rokty ha.
    Mashallah Ahmadies 1000 % Hazrat Muhammad SA ki jammat ki perwi kr rhi ha aur Molvi Musharak Makah ki.

  • @tahirmasood8755
    @tahirmasood8755 4 дні тому

    he belongs to n league who did a makrooh deed of eliminating the clause of Khatam a nabuat from islamic law استغفر الله so how can he b sincere to khatam a nabuat محمد صلى الله عليه واله وسلم

    • @abdulmajadjahangir9225
      @abdulmajadjahangir9225 4 дні тому +1

      Y) Character of Mirza Kadiani
      1)Seerat ul Mehdi volume 1 page 244, Mirza Bashir MA says that during the childhood of Mirza Kadiani, he was involved in the act of steal. It is Mirziat
      2)Al Fzazl of Kadiani dated 31-08-1938, Promised Messiah(Mirza Kadiani) is Wali ullah and Wali ullah are incestuous occassionally, that is not objectionable. The main objection is raised on Mirza Basheer ud Din Mahmood, who was incestuous always. IT IS MIRZIAT.
      3)Seerat ul Mehdi volume 3 page 265 Mirza Bashir MA says that though Qazi Yar Muhammad was a very sincere SAHABA of Mirza Kadiani, but sometime there has been bad intention in his mind and he made routine to TOUCH /PRESS the private part /organs of the body, that was cause of embarrassment and pain for Mirza Kadiani. It is Mirziat
      4) Mirza Sb had been demanding tonic wine frpm E Plomer shop through Qazi Yar Muhammad Khatoot Imam Benam Aghlam page 5
      5) Mirza Sb had been viewing theatre (theatre is place where girls dances) Ziker Habib page 18
      6) Loose character and thief can also be a Prophet Roohani Khuzain volume 15 page 280
      7) During 1864, stole the pension of his father and absconded Seera tul Mehdi volume 1 page 39
      8) Mirza Kadiai says that PERMISHER (Hindu God) is at the distance of 10 fingers beneath his naval (Roohani Khuzain volume 23 page 114)

  • @aminkhalil1986
    @aminkhalil1986 4 дні тому

    اللہ تعالیٰ شامی صاحب کو آخری عمر میں گمراہی سے بچائے۔ آمین۔

  • @abadur-rehman4346
    @abadur-rehman4346 3 дні тому

    Fitna Imrani aur Mohabbat Imrani may...
    Youthio ko aaj apna aakhri Nabi bhi change karna Parr gaya....
    Mirza Ghulam Muhammad the Last Prophet.. (Nazoo Billah)

  • @yaqoobahmad1501
    @yaqoobahmad1501 3 дні тому

    شامی صاحب کو برا کہنے والے خدا سے ڈریں وہ تو خدا کے فرمان کی بات کر رہے ہیں