GHQ mein Briefing | Smuggling kay paysay | General Sahab say sakht sawalon ki goonj !! Exclusive
Вставка
- Опубліковано 29 вер 2024
- #SyedImranShafqat #establishment #asimmunir #ghq #hallroad #islamabadhighcourt #supremecourt #lahorehighcourt #smuggling #iranpakistan
You can follow me on
whatsapp.com/c...
/ syed.i.shafqat
/ simranshafqat
Contact @ mannkuja@gmail.com
www.jano.pk/
dailykaltak.com/
Dear Imran. You are right. Today I visited a market in Gulberg and my friend told me that a building was sold recently for 199 crore rupees(1 billion 99 crore) by a pathan on cash and he took possession on the spot. There is no one here to ask him where he got this money. Afghans should be registered and brought in tax net or there assets should be taken in
Ur 100% right in afghaniun k pas itna paisa Kahan se aya inko mulk se nikal Bahar kia jay
Hamid Mir is controversial journalist
@@SikandarKhan-bs1moyes,absolutly right he is😂😂
No mercy for charsi of 9th may, long live pak Army ❤.
👍
Hahaha hahaha hahaha aha haha jeoo😂
Apni maa k yar ko bolra h😮
Same charsi was planted by them, same PTI was raised by them, look what charsi did, core commander Lahore pent taken out on Chowk, who is responsible for charsi? Who made charsi, who launched charsi? Do you have any answer to it?????
@@jalalhaider83 حالات کی ستم ظریفی بھٹو کو ایوب خان لےکر آۓ, الطاف حسین , نواز شریف, شیخ رشید کو جنرل ضیاء لیکر آیا, عمران کو جنرل کہانی, ظہیرالاسلام, پاشا, باجوہ, فیض لیکر آۓ اور یہ سب مقبولیت حاصل کرنے کے بعد آرمی کے خلاف ہو جاتے ہیں
حقیقت یہ ھے کہ اب معاملات مجموعی طور پر کسی کے کنٹرول میں بھی نہیں رھے۔ ریاست کی رِٹ صرف پنجاب کی عوام تک ھی محدود ھے۔
آرمی چیف جنرل سید حافظ عاصم منیر اور موجودہ اسٹیبلشمنٹ کی ذمہ داری ہے کہ وہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، جنرل (ر) فیض حمید اور عمران احمد خان نیازی سے پوچھیں کہ وہ ٹی ٹی پی کو واپس پاکستان کیوں لائے۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤
Walikum Aslaam
سچ بات ھے اس کو صحافت کہتے
❤❤❤❤❤
Judges and gernels assets and bank balance should be available on internet for public information
شاہ جی حامد میر جیسے بشمار لوگ ھیں
Hr bemari ki jr Black money hy
❤welcome
The bureaucracy of Pakistan should be held accountable first, then the military establishment, the judiciary and all politicians should be held accountable to their own institutions because it is a matter of restoring the integrity, peace and development of Pakistan.
عمران بھائ آپ نے صحیح کہا تھا کہ یہ بھڑوں کاُچھتہ ہے جسے اسمگلنگ کہتے ہیں ہم سب کی بہی یہی دعا ہے کہ الله پاک جنرل عاصم منیر صاحب کی حفاظت فرماۓ اور انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین عمران بھائ جو پیسہ حرام ذرائع سے کمایا جاتا ہے وہ حرام کاموں پہ ہی خرچ ہوتا ہے بلکل یہ بات صحیح ہے کہ جب تک قانون کا نفاذ ان جنرلز پرنہیں ہو گا یہ راستہ مکمل طور پہ بند نہیں ہو گا لوگ اس وقت تو خاموشی اختیار کریں گے لیکن وہ یہ انتظار بھی کریں گے کہ موجودہ قیادت اپنا دور ملازمت مکمل کر کے چلی جاۓ گی تو نۓ لوگوں سے امیدیں لگا لیں گے اور پھر یہ سلسلہ شروع ہو جائے گا بلکل صحیح ہے کہ تمام جرائم ایک نیٹورک کے ذریعے ہی اتنے منظم اور مضبوط ہوتے ہیں یہ وہ جہاد ہے جو سب کو کرنا ہوگا ساری قوم اگر یہ فیصلہ کرے تو عین ممکن ہے سالوں کا کام مہینوں اور مہینوں کا ہفتوں اور ہفتوں کا دنوں میں ہو خرابیاں جتنی مرضی بڑی ہوں یہ اندھیروں کو بڑ ھاتی ہیں اور اچھائیاں جتنی مرضی چھوٹی ہوں یہ روشن کرنوں کی طرح ہوتی ہیں جتنے دبیز اندھیرے ہوں ایک ننھی سی کرن انہیں مٹا دیتی ہے آپ کا استدلال صرف ردعمل ہوتا ہے اینگر کو ظاہر کرتا ہے آرمی چیف نے مان لیا تو وہ آگے بھی بڑھیں گے اپنے ادارے کے اصول وضوابط کے مطابق سزائیں بھی دیں گے فی الحال تو جو ہماری عدالتوں میڈیا اور پورے معاشرے کی اخلاقیات ہیں وہ سب ایک ملغوبہ سا ہیں ہر ملک کا کلچر ہمیں ہمارے ہاں نظر آتا ہے قوم یکسو ہو کر چلے گی تو کوئ سمت واضح ہو گی کہ ہم کیا کرتے ہیں سچ پوچھیں تو ذہین لوگ اپنے ہر کام کو درست ثابت کرنے سے پہلے آپ کو غلط ثابت کر دیں گے ایک قومی سوچ ابھارنے کےلیے یہ ضروری ہے کہ کچھ موٹے موڑے اصول وضع کر دیۓ جائیں جن کو فالو کرنا سب کےلیے ضروری ہو آہستہ آہستہ یہ بات پوری قوم کا مزاج بن جاۓ گی اسمگلنگ کو برا سمجھنے سے وہ ختم نہیں ہوتی لیکن ناپسندیدہ ہونے کے باعث مقبول عام نہیں ہوتی اس کی روک تھام بتدریج کرنا پڑتی ہے ہمیں من حیث القوم ان چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جنرل عاصم منیر صاحب کا ساتھ دینا پڑے گا گومگو سے تو نکلیں آگے الله پاک ہی مالک ہے یقیناً بہتر کرے گا انشاءالله اچھے اور مثبت انداز فکر کو عمل سے ہم آہنگ کرنے کے بجائے ہم تنقید براۓ تنقید کریں گے تو نتائج بھی ویسے ہی ہوں گی اخلاص کے ساتھ ارادہ تو کریں یہ جو قومیں آج ترقی یافتہ کہلاتی ہیں یہ کام کرنے والے لوگ ہیں کیسے کیوں چناچہ اگر مگر نہیں ہے ان میں چائنہ کو دیکھ لیں پڑوسی سے تو زیادہ واقفیت ہوتی ہے ہم علم و دانش ترقی اور خوشحالی کے لئے امریکہ کی دم پکڑتے ہیں یہاں تک پہنچتے پہنچتے وہ سب کچھ جو ہم نے حاصل کرنا ہوتا ہے وہ بنجاتا ہے جو اب یہاں چارسو دکھائ دیتا ہے ہمیں اپنے اسلامی اور پاکستانی تشخص کے ساتھ محنت کرنا ہے اور اپنی الگ سے پہچان بنانی اور منوانی ہے چائنہ نے امریکہ سے روس سے بہت کچھ سیکھا اور حاصل کیا لیکن اپنے قومی تشخص کو نہیں چھوڑا ہم پہلے اپنا تشخص لپیٹ کے تہ کرکے رکھتے ہیں پھر امریکی بنتے ہیں نہ امریکی بن پاتے ہیں نہ پاکستانی رہتے ہیں سوچنا چاہیے غلطیوں کو سدہارنا چاہئے ہم دھراتے دھراتے خود دوہرے ہو جاتے ہیں الله پاک ہماری مدد اور راہنمائ فرماۓ آمین یا رب العالمین جزاک الله خیر
Assalam Alaikum. We have been hearing these sort of stories for decades. If a few top smugglers are active in inflicting billions of rupees' loss and also known, then
why not eliminate them with capital punishment? Why even bother who are their facilitators? Once they are severally dealt with ,the facilitators could also be rounded up & legally reprimanded.
If the intelligence reports are so vivid, what is restraining the authorities to initiate actions.?
😂 smuggling!! When the supreme commander of the army has been a smuggler of dollars out of the country, and what else, then other smugglers must be directly/indirectly connected to him.
یا کرپشن اور دھشت گردی رھے گی یا پاکستان رھے گا فیصلہ کیا کرنا ھو گا آ پ خود جانتے ھیں اب تو آنکھیں کھول لیں
یوتھیو کی حرکتیں دیکھ کر یقین ہو جاتا ہے
کہ ماؤں نے بچے نہیں بلکہ پاکستان کیلئے مسائل ہی پیدا کئے ہیں.
Ashar Azeem k v-logs ko daikhain aur sunnain.
Punjabi generals ka bhe batao
Oil main core commanders molawes hote hain
Visit balochistan, after every 25KM is FC check post, plus coast guard, how smugglers pass these check post. See one example of papa john bajwa junior general his assets as he was posted in balochistan
Is mulk ka kuch nahi ho sakta
اعلان کر دے کہ جو ٹبم مال پکڑے وہ مال سارا اس ٹیم کا دیکھو فیر رک دی کہ نہیں
*PMLN ke Sahafi Sirf apne khelaf Generals ko dena chahtey hen aur apne Haq mai Generals ki wah wah Kartey hen.*
Bhai jan in Afghanyo ko ya pashto bolne walo ko Karachi Lahore ki market mae gusane wale fouj ke hi log the sabko malom hae ye koi nai bat nhi
چاھے امریکی قراداد آئے یا افریقی۔۔ آپریشن تو ھوگا۔وہ بھی وڈا۔
Yes,hona bi cheye ,in ki chekhen sunnen
@@pakorani900 awam ki samajh ni ati halat thek krny k keay operation ni krna chekhain sunay k leay operation salam ha
Genrals and Bureaucracy..directly involved in smuggling ..All knows who all have been party to all this practice..
LPG retail business has been taken over by Pathans in Lahore. They have become a cartel and are strong enough to influence SNGPL for loadshedding. They also open the rates of LPG and investing in properties. They need to be checked and their massive ingress in Lahore and Punjab should be curbed and stopped immediately.
ڈھگے لوگوں کو اپنوں کی ٹانگیں کھینچنے سے فرصت ملے تو کوئ کام کریں اپنے علاقوں میں۔ یہ صرف دوسروں کی خدمت اور چاکری کیلیۓ ہی پیدا ھوۓ ہیں۔
KOI NAI zorat operation Ki waja army chief Chaly jay gy bad Ma halat wo he q logo ko justice system theak kar K NAI daty
عمران شفقت صاحب، آخر کسی نے تو ان سمگلروں پر ہاتھ ڈالنا تھا۔ جناب حافظ صاحب نے بہادری دکھاتے ہوئے ہاتھ ڈالا ہے، کامیابیاں بھی مل رہی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ حافظ صاحب کی مدد فرمائے۔ آمین
Amin ❤
Bajawa end faiz hamed ko toly katry my my fir bat bany
Talban ka Islam smuggling aur drug k baghair mukamal naheen hota. Agar aap drugs aur smuggling ko rokain gaye tow Afghani Talban aur TLP ka Islam khutray main purdh jay ga.
General Asim Munir sb army chief sb zindabad pak army zindabad ❤❤❤❤
God bless you good news good nelsons good informations good discussion truth and right now scenario of Pakistan Good Hope so blessed Amen 💖 pas Arshad parvez Lahore City Pakistan Good luck with people of Pakistan
زرتاج گل کی قربانی اور حریم شاہ کی شرافت وینا ملک کی پاکیزگی اور کپتان کی ایمانداری پر یقین رکھنے والوں کو قوم یوتھ کہتے ہیں
Qazi faiz essa sb chief justice sb zindabad ❤❤❤❤
جیو مرشد جناب سید حافظ جنرل عاصم منیر صاحب
سید عمران شفقت صاحب سلام❤
Sachy hu shahjee kheyal kerna ye mafya hy kaheen aap ko nuqsan na den ? Lekin bahadur hen aap , aor hafiz sb ko solute jis ny zalmin ko graiban sy pakrra hy, inshallah Hafiz sb kamyab hongy, hafiz sb allah aap ka nigahbaan
Agr SB theek hota Tu Ali Ameen ganda pur jesa Banda Assembly main na aata
جناب عمران شفقت صاحب
کیا سابقہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سرنڈر کر دیا ہے؟کیونکہ آجکل اس کی بیٹی والا کیس سوشل میڈیا پر ڈسکس نہیں ہو رہا۔
Uno ne taraqi kar ke supreme court mn jump kia ha 3,din pehly hi
👍❤️👍❤️👍
علم حاصل کرو تاکہ تمہیں پتہ چل سکے ایاک نعبد و ایاک نستعین کے بعد ناچ گانا نہیں بلکہ إهدنا الصراط المستقیم آتا ہے
ستر سال کی عمر میں جس شخص کو خاتم النبيين پڑھنا نہیں آتا
اسے مرشد ماننے والوں سے بحث کرکے اپنا قیمتی وقت ضائع مت کریں
W.alycum aslam janab
جو ٹیررسٹ کے وکیلوں کو جج لگا دیا جائے گا تو رزلٹ ایسا ہی ائے گا 😜ٹیرسٹ کا کیس لٹکایا جائیں گا😎 سزائیں نہیں ہوگی😜 پھر ضمانتیں دے دی جائیں👌🏼 بعد میں کیس ختم ہو جائے گا 🖐🏽👎
جناب عاصم منیر صاحب سچے دل سے ملک کی بھلاٸی چاھتا ھے مگر سب سیاستدان صرف کرسی کے پیچھے بھاگ رھے ھیں اور عاصم منیر کا کوٸی ساتھہ نھیں دے رھے مگر کسی مفاد کی خاطر اس کی مخالفت بھی کرتے ھیں پاکستان کو اب نٸے سیاسی اور انتظامی نظام کی ضرورت ھے جو مارشلا کے سوا نھیں آ سکتا۔۔
آپ نام نھاد جمھورے صحافی فوج پر تنقید کر کے ملک کی خدمت نھیں کر رھے مگر دھشتگردوں کی مدد کر رھے ھیں۔ اب پاکستان کے اس امیروں کے جمھوری نظام کو ختم کرنا ھوگا ورنہ ملک کا بھلا نھیں ھوگا۔۔
اتنا کریڈٹ تو دیں کہ فوج نے کچھ اصلی صحافی بھی بلائے بریفنگ کے لئے ورنہ باجوائی دور میں تو صرف اپنے خریدے ہوؤں کو ہی بلایا جاتا تھا
آیسا لگتا ہے کہ پاکستان کی سلامتی داو پر لگی ہے، اس کی جو بھی رفتار ہے اگر اس کو روکا نہیں گیا تو یہ طے ہے کہ کچھ بڑا ہو گا،بہت برا ہو گا، ملک کا نقشہ خدا نا خواستہ بدل سکتا ہے ،آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے مافیاز کے خلاف اور اندر کے سہولت کاروں کے خلاف
حافظ صاحب مومن اور پاکستان سے مخلص ہیں آللہ تعالیٰ ان کا حامی وناصر ہو آمین ثم آمین
عاصم باجوا اور فیض حمید سے بڑا اسمگلر اس ملک نے جنا نہیں ہوگا۔😢😢
Hudn aram hai. SHIDDUT case mein saza confirm. Play buddhey ko ALLAH tala isi tarah Zaleel karey. Aameen suma aameen
😂😂 play boy niazi
Jyo syed badshah ❤❤❤❤
سر جی اب امریکہ کیا کرےگا پاکستان کے ساتھ کیا چین اور روس اور جنوبی کوریا پاکستان کا ساتھ دےگے
کے پی کے۔۔۔۔پورا بولنا چاھئے پلیز
Best vlog 👍 smuggling ke paisay housing societies mein bhi invest hota h Punjab aur Islamabad ki housing societies mein bhi Wohi paisa h
Agr culprits ko sza nhi Hogi to aagy phir kaam shru ho jaega.
Ye achai to Sirf TB tk Hogi JB tk general Asim Munir SB hn ya koi imandar army chief hoga
Agar fouj apnay mulak ko bachanan chahati hae too snuggling ko khatam kernan ho ga. Aur Jo mulawas ho uss ko farigh Kiya jaie. Otherwise ye mulak aur Iss ka jaribar tabah ho jaie ga. Smuggling men mulawas zayadater afghanistani hen ya Pathan hen aur uss k Baad doosrin kaomen hen.
Pathan bohut mahanti bhe hain doctor ,lawyer aur bussiness man bhe hain per afghan border open honay ki wajah say kuch log smuggling per bhe jatay hain. Yeah adaat tabdeel karni ho gi kyunkay baad main sub ka he nuksan hay ismain.
You repeated 3 times “smuggle hota tha.” Kia aap nhy jantay k aaj bhy aapko hat taraf irini petrol pumps khul rhay hay
Pukhtoon tho peyady hain jo sab sy ooper makkan kha raha hy wo no agency ko pata hy
Jab tak insaaf nahi karogy masala hal nahi hoga
Aap punjabi barehman hain sindhi barehman ka choota bhai hy
Baqi sab shoodar hain
Punjabi barey barey post par bar ajman hy ghareeb aur maldaroo phukthono ko smugling k liaey istemal kartaiy hain
Makkan ounjabi kha laity hain wo alag bath k punjabi paida eshi kaly kaloty hain tho tho makkan asar bahar jazeeroon panama leaks dubai leaks me nazar aata hy
Kitny pukhtoon in leaks mey hain
Sarey punjabi sindhi hain
Saza aur insaf ka kora jub tek bery logon pe nahi bery ga kuch seeda nahi hona
Establishment kam karney ka irada ker rahe hay pher AAP Kay bhae (sahafe) tanked kerna shrooa ker dete hay Jo K not good,
Imran shafqat shah saheb karachi me in pathano ne bi Gandh machate hi.karachi me bare bare Marketon me pashton bhaion ne saab sumagal ke saman rakhe hin.balochista aur Peshawar ke broader se ye saab saman Hattie hin.karachi me zameen bi pathan karedte hin.
Zabardast shah g zinabad ub in k khilaf opration hona chahye pakistan key maeeshat ko yahe log kamzor kr rahay hn
Itni cheak posts han phir bhi kisi incharge kay bagar smuggling mah ho sakti
How smuggling effect Pakistan economy.
* **Drained government funds:
** Smuggled goods avoid taxes, reducing money available for public services.
* **Unfair business environment:
** Cheaper smuggled goods hurt legitimate businesses.
* **Market instability:
** Smuggled goods distort market prices, making it difficult for businesses to plan.
**Black market growth:** Smuggling fuels black market activity, undermining the formal economy.
* **Currency weakness:** Smuggling foreign currency weakens the Pakistani Rupee.
* **Hinders development:** Lost revenue and market distortions make development investment difficult.
Hr tra ki coruption se mulk ko paak kia Jae
PTI b 1 bht bari burai ha
Astaghfirallah
مرشد۔
مطلب کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آ نے عوام کے سامنے حافظ صاحب سب کچھ کھول دیں کوئی پردہ شردہ نہ رکھیں سب کو بے نقاب کر دیں اور فیصلہ عوام پہ چھوڑ دیں ۔ انشااللہ اتنے محب وطن سامنے ائیں گے کہ غدار وطن صرف آٹے میں نمک کے پرابر ھوں گے اور پھچانے بھی جائیں گے ۔
Right
sab se bare smglar army khud hy army k bagher is mulk me pata ni hil skta boder to mukmal army k ander hyn pthano k piche mt paro army ko sidha karo
Inran saheb everybody should be punished but lournlists shouldnot be made acoutable for their false propaganda. Journlism should be spared. Every segments should be spared forevery thing.
I can share how Judiciary helps terrist. "way back, 20 years, one of multinational company's employee was booked and arrested for assisting IED. He was not being granted bail and it was matter of business reputation of that company. The Court "suggested" the lawyer to engage the Law firm of an ex-chief justice and their expertise can do the trick, The company hired the suggested law firm, they charged probably 20 Million for the case and on 1st hearing bail was granted and the case never reopened". I trust the one who told me as he was handing the case on behalf of the company but even then Allâho a'lam
Wa Alaikum us Salam
G R Bajwa G R Faiz qome mujram han en sy esab lena ho gha.tub mulk chaly gha.
dosra ye ke bajwa ya faiz ka hi ye karnama nhi Zia ul Haq ki hukomat se hi ye hota rha hae
Javed afridi the biggest (legal) smuggler and front man of Bajwa
Wonderful analysis regarding prevailing situation
Seem to be witch hunting type of thing. As usual intelligence report seem to be insufficient.
Only way to really stop smuggling is have free trade with Iran so that gas & oil could be taxed legally but the army needs to get out of smuggling & civilian affairs as they are really for all this terror financing!
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
100% agreed/correct with your statement.
Wa alikm aslam sir
اس وقت منشیات کے اسمگلرز پاکستان کی سیاست میں اہم کردار اداکر رہا ہے اور پی ٹی آئ ان
کے لۓ محفوظ پناہ گاہ ہے
😮tujhay kun. Nahi bulaya ?
Sir need 75 years more for Ans, Question
apnay logon ka nam
PTI is a dark black scar on the face of Pakistan
Zindabad
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
We love you❤Asim sab
an evening with lifafeez
Excellent ❤❤❤❤❤❤❤❤😂
Great vlog.
Excellent 👍👍
Totally agree
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
😊
❤
Assalamoalikum
Brother
I LOVE ❤❤❤❤❤❤TLP
سر جی ۔ اگر پنکھا چل رہا ہو تو آپ کی آواز نہیں آتی ۔۔ آپ کا پروگرام گرمی میں دیکھتا ہوں ۔۔