سفر جاری رہے تو امید باقی رہتی ہے چلتے رہنے کی دلیل باقی رہتی ہے ہر ایک کالی رات اک ادا لیے آتی ہے خود کٹ جاتی ہے، داماں میں سحر لاتی ہے تھکن سے چور ہیں پر ہمت مرداں نہیں جاتی یہ کیسا ذوق تقاضا ہے آزادی کی مہک نہیں جاتی ❤🇵🇰🇦🇪❤
Maroon sahib you are the best analyst in Pakistan, one should have no doubt about this. Sound quality is bad. Please take care of this issue. ( Houston, Tx.)
کپتان کی خاطر نکلے ہیں، پاکستان کی خاطر نکلے ہیں، اپنی اور اپنی نسلوں کی حقیقی آزادی کی خاطر نکلے ہیں! اب اس جذبے کو اس جنون کو کوئی روک نہیں سکتا! #حق_کی_جیت_ہو_گی
اج تو واقعی میں ریاست کی عوام نے سر دھڑ کی بازی لگا دی صرف خان صاحب کی ایک اواز پر پورے ملک پنڈی کی عوام مبارک باد کی مستحق ہے اللہ ان تمام کو سلامت رکھے
پنڈی کے تمام رہائشیوں اور وہ تمام لوگ جو پنڈی اسلام آباد آئے انتہائی قابل تحسین ہیں۔ یہی لوگ پاکستان کو بچائیں گے، خان کو آزاد کر کے دوبارہ الیکشن کرائیں گے اور پاکستان کو قانون کے مطابق چلائیں گے۔ عمران خان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔
*آج عوام جیت گئی ہے۔۔۔🔥* ادارے بھی اپنا قبلہ درست کر لیں سارہ دن بھی مزاحمت کے باوجود بھی عوام گھر جانے کو تیار نہیں آج تو علی امین واپس چلا گیا اگلی بار عوام نے ان کی بھی بات نا سنی تو۔۔۔؟؟ عوام کی نبض پہچانو ضد چھوڑو عوام کا لیڈر رہا کرو اور اپنی آئینی حدود میں جاؤ۔۔۔ #Imrankhan
I like Orya sahib a lot.... I like Haroon sahib a lot too .. I have huge amounts of respect for both of them... However, I disagree with Haroon sahib completely when he thinks that Nawaz Zaleel and Qazi Gutter have any morality left in themselves... It's like Haroon sahib is saying that you shouldn't say laanat even to maluoon Sulman Rushdie...nauz billah
Nahi sir hmy nagawar nahi guzre ga, in fact hum to ap k shukr guzar hain ap apna nuqta nazr pesh krte hain Hmy apki zaat se aur sachai se faida ho rha hai, Allah pak apko sehat day... Ameen❤
ہارون رشید صاحب کی اواز صاف نہیں ارہا ہے . وعلیکم السلام زندہ رہ ۔ عمران خان زندہ باد ۔ بغیر لیڈرشپ کے باوجود اتنی عوام نکلنا حکومت کو بہت بھاری پڑ گیا ۔ 🇵🇰💪🇧🇫
Haroon sab Alla AP ko AUR AP ki family ko SADA salamat Rakh we are praying for Imran Khan and PTI worker and your friend inshallah Alla God always with us we are praying Alla hamaray chiefs ko insaf karnay ki tofeek they karnay ki tofeek they
Sir fire this vlog team, they consistently fail to provide a good stable background image and now the sound quality is so bad i cant understand. By the way youre looking great sir mashaAllah
ہارون رشید صاحب ادھورا احتجاج ادھورے مقاصد آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا علی امین گنڈاپور صاحب نے ہر بار منزل پر پہنچ کر پاکستانی عوام کو مایوس کیا 😢
Welcome Haroon Saheb
Insha Allah ameen
سفر جاری رہے تو امید باقی رہتی ہے
چلتے رہنے کی دلیل باقی رہتی ہے
ہر ایک کالی رات اک ادا لیے آتی ہے
خود کٹ جاتی ہے، داماں میں سحر لاتی ہے
تھکن سے چور ہیں پر ہمت مرداں نہیں جاتی
یہ کیسا ذوق تقاضا ہے آزادی کی مہک نہیں جاتی
❤🇵🇰🇦🇪❤
Excellent poetry
Maroon sahib you are the best analyst in Pakistan, one should have no doubt about this. Sound quality is bad.
Please take care of this issue.
( Houston, Tx.)
Allah Al Haq inshallah imran Khan will win with the help of Allah Almighty inshallah imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
کپتان کی خاطر نکلے ہیں، پاکستان کی خاطر نکلے ہیں، اپنی اور اپنی نسلوں کی حقیقی آزادی کی خاطر نکلے ہیں!
اب اس جذبے کو اس جنون کو کوئی روک نہیں سکتا!
#حق_کی_جیت_ہو_گی
مشرہ الله پاک صحت مند لرہ بہادر لیڈر عمران خان کے لئے پاکستانی جان دینے آرہے ہیں
بہت خوبصورت تجزیہ ہارون الرشید صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں ❤
اج تو واقعی میں ریاست کی عوام نے سر دھڑ کی بازی لگا دی صرف خان صاحب کی ایک اواز پر پورے ملک پنڈی کی عوام مبارک باد کی مستحق ہے اللہ ان تمام کو سلامت رکھے
انشااللۃ انشااللۃ جیت عوام کی عمران خان زندباد پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 پاکستان اومقبول جان کے لیے دعاو کرے خدا خدا ان کی حفاظت فرمائے آمین
ہارون رشید صاحب ائی لو یو
l love you
*پاکستانیوں اور حاص کر پنڈی والو آپ سب کو آج سلام ہے جس طرح آپ لوگ عمران خان کی کال پر نکلے ہو۔*
*سیلوٹ۔*
#Pindi
#September
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہارون رشید صاحب
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
پنڈی کے تمام رہائشیوں اور وہ تمام لوگ جو پنڈی اسلام آباد آئے انتہائی قابل تحسین ہیں۔ یہی لوگ پاکستان کو بچائیں گے، خان کو آزاد کر کے دوبارہ الیکشن کرائیں گے اور پاکستان کو قانون کے مطابق چلائیں گے۔ عمران خان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔
اللہ آپکو بہترین صحت دے۔آمین
INSHALLAH AMEEN SUMA AMEEN
انشاءاللہ قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
اور پاکستان ضرور آزاد ھو گا ۔
allahpakistankihifazetkry imrankhankihefazetkeskhumerdrazkryameen❤🤯👍✌🏽🤲🤲🤲💞💯💯💯🫀
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔جناب آج کا ولاگ سننے والا تھا آپکا لیکن آواز نے سب مزہ کرکرا کر دیا ۔
وعلیکم السلام مسٹر ہارون الرشید صاحب ۔
*آج عوام جیت گئی ہے۔۔۔🔥*
ادارے بھی اپنا قبلہ درست کر لیں سارہ دن بھی مزاحمت کے باوجود بھی عوام گھر جانے کو تیار نہیں آج تو علی امین واپس چلا گیا اگلی بار عوام نے ان کی بھی بات نا سنی تو۔۔۔؟؟ عوام کی نبض پہچانو ضد چھوڑو عوام کا لیڈر رہا کرو اور اپنی آئینی حدود میں جاؤ۔۔۔
#Imrankhan
وعلیکم سلام ہارون رشید صاحب سلامت رہیں ✌🏻 بلجیم
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ ۔۔آج لباس 😂😂😂❤❤❤
زبردست
MashaAllah Allah subhanah apko mazeed himmat aor hosla ata fermae Aaaaameeen
عمران خان زندہ باد عمران خان کو رہا کرو
Anchor Haroon Rasheed bhegarat, jab bhi koi baat kare iski behan ke ghar wala wakiya zaroor buche, ke Rahim Yar Khan mein kya howa ta.
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
اللہ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے
Very informiert
Missing Orya Maqbool saab. May Allah protect him
I like Orya sahib a lot....
I like Haroon sahib a lot too ..
I have huge amounts of respect for both of them...
However, I disagree with Haroon sahib completely when he thinks that Nawaz Zaleel and Qazi Gutter have any morality left in themselves...
It's like Haroon sahib is saying that you shouldn't say laanat even to maluoon Sulman Rushdie...nauz billah
W, salam Bhai jaan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran Khan zindabad ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Haroon’s sahib, your sound is incomprehensible.
🎉 عمران خان زندہ باد 🎉
بہرحال جو بھی فرما رہے ہیں درست ہی ہوگا ۔
آ واز کلیئر نیں ھے
Allah Hasan Nasarullah ki maghfirat fermai ameen sum ameen
Nahi sir hmy nagawar nahi guzre ga, in fact hum to ap k shukr guzar hain ap apna nuqta nazr pesh krte hain
Hmy apki zaat se aur sachai se faida ho rha hai, Allah pak apko sehat day... Ameen❤
Good ❤❤❤❤❤Release imran khan ❤❤❤❤❤
رہا کرو رہا کرو ایماندار لیڈر عمران خان کو رہا کرو ،عمران خان پا ک🇵🇰 فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد ،
آواز ٹھیک نہیں آ رہی برائے مہربانی دوبارہ سے ٹھیک آواز میں ریکارڈنگ کر کے ویڈیو اپلوڈ کریں شکریہ
Anchor Haroon Rasheed bhegarat, jab bhi koi baat kare iski behan ke ghar wala wakiya zaroor buche, ke Rahim Yar Khan mein kya howa ta.
Pti only hahahaha name he kafe hay@@fil-badeebongiyan5457
Walaiykum uss Salam Warahmatullahey Wa Barakatahu
very good 💯 parsant
اللہ پاک ہارون الرشید صاحب آپکی عمر دراز کرے اور ایمان والی قوت عطا کرے آمین
Bahat Shukriya Haroon Rasheed Sahib Huq aur Such kay Raastey mein kharrey honay ka.
W salam Salamat rahin ❤❤❤
Mubarak ho sub ko aik kamyab aur pur aman ehtjaj record kerwaia ha hum sub ne❤❤❤❤
Walkmasalam salamat rahye inshallah Ameen Imran Khan zindabad ii pti inshallah Ameen
سائیں ۔ اللّٰہ کریم نظر بد سے بچائے۔ سفید شرٹ، سرخ اور سیاہ ٹائی، بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔ ماشاء اللّٰہ ۔
مگر ساؤنڈ سسٹم خراب ہے آج ۔
پاکستانی پولیس کو عام پاکستانیوں کا ساتھ دینا چاہیے۔ پاکستانی پولیس ان لوگوں کا ساتھ کیسے دے سکتی ہے جو پاکستان کو تباہ اور لوٹ رہے ہیں۔
Sir lajawab i proud
ہارون صاحب بہت خوب
راولپنڈی والو اسلام آباد والو خیبر پختونخوا والو اور تمام پاکستان والو بہت بہت مبارک باد اور سلامتی 🎉🎉🎉
عوام کا پاکستان . . . عوام کی مرضی
نہیں چلے گی اب کسی حکمران یا اس کے ریاستی اہلکار/ سہولت کار کی مرضی !
سر ہارون الرشید صاحب
اووووف سر، آپ کی آواز بالکل ٹھیک نہیں آرہی۔
سر جی مائیک کا کچھ کیجئے۔
مہربانی ہوگی
ماشاءاللہ ❤ھارون صاحب زندہ باد پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد ❤
Wa Alaikum Assalam
It's difficult to hear you
It's echoing too much
سر آواز ٹھیک نہیں ہے پلیز دوبار video bano
ہارون رشید صاحب کی اواز صاف نہیں ارہا ہے . وعلیکم السلام زندہ رہ ۔ عمران خان زندہ باد ۔ بغیر لیڈرشپ کے باوجود اتنی عوام نکلنا حکومت کو بہت بھاری پڑ گیا ۔ 🇵🇰💪🇧🇫
Good analysis
اللہ سلامت رکھے اپکو ہارون بھائی Dashing لگ رہے ہو ایک دم پوپٹ 🎉❤
جو بات صلح صفائی میں ہے لڑائی میں کہاں یہ بات اپوزیشن حکومت کی سمجھ میں آجائے تو کیا
Khan Great leader mashallah ❤️❤️❤️❤️❤️
Happy to see and hear you. We pray for your good health. Hope you could continue teachings us. PTI ZINDABAD.
السلامُ علیکُم
آواز میں گونج بہت زیادہ ہے۔ سمجھنے میں بہت مُشکل ہو رہی ہے۔
معلومات فراہم کرنے کا بہت بہت شُکریہ!
Mash Allah
Walaikum Salam sir
آواز ؟؟؟ گزارہ۔۔۔کریں ۔
'aaj Pakistantani rawlpndi hakar jo poiis ka dshadad bardas ki pti aik qom ko Salm zenda bad ❤❤❤❤
Imran khan zinda baad In sha ALLAH
آواز صحیح نہیں سمج نہیں آرہا
سر ساؤنڈ کا پروبلم ہے اواز صحیح نہیں ارہا
❤❤❤Allah khan ke hefazt kary
W a Salam 😊
Imran Khan's Pindi rocked Asim and co. shocked
Haroon sb Allah apko slamat rakhe himat sehat lambi umer de Ameen ❤❤❤
Haroon sab Alla AP ko AUR AP ki family ko SADA salamat Rakh we are praying for Imran Khan and PTI worker and your friend inshallah Alla God always with us we are praying Alla hamaray chiefs ko insaf karnay ki tofeek they karnay ki tofeek they
Sir sound theek nai hay please dobara is topic per bat zaroor karyn
Imran Khan great leader of the world pakistan pindabad ❤❤❤❤❤
Sir fire this vlog team, they consistently fail to provide a good stable background image and now the sound quality is so bad i cant understand. By the way youre looking great sir mashaAllah
May Allah protect you and everyone like you.
Were anxiously waiting for this
گونج کی وجہ سے سمجھ نہیں آئی ۔
آواز پھیل رہی ہے احتیاط کیا کریں شکریہ
🇵🇰✅️
اسلام علیکم آواز بالکل خراب ہے
اس سے بہتر تھا آپ آڈیو کے ذریعے پیغام پہنچا دیتے
ساؤنڈ کی وجہ سے مزہ نہیں آیا سر😏
Great Ledar Only Imran Khan Zendabad ❤
جیو
The condition of the sound is as good as Pakistan itself
VOICE ECO IS NOT CLEAR
Haq sach ki awaz hen ap, bebak,bedagh,bekhof sahafat ki pehchan hen ap
ساؤنڈ ڈسٹرب
waalikam salam gg ,
WA ALAIKUMSALAM WA RAHMATULLAHE WA BARAKATUHO HAROON SB.ABAD RAHO KHUSH RAHO
ہارون الرشید صاحب ۔۔۔ اگر عمران خان صاحب سکھر یا سندھ کے کسی بھی شہر میں احتجاج کی کال دیں گے تو وہاں اس سے بھی زیادہ عوام نکلے گی
ظلم تو ظلم ھے ایک دن اس نے ختم ھونا ھے۔
ہارون رشید صاحب ادھورا احتجاج ادھورے مقاصد آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا علی امین گنڈاپور صاحب نے ہر بار منزل پر پہنچ کر پاکستانی عوام کو مایوس کیا 😢
Be Shak ,
Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)