MASHALLAH Sir in Property aaap Ko main Ustaad manta hn.... Main ne AB Tak jitna B Acha kam Sikha hai aap Se hi Sikhaaa H انشاءاللہ ap Se mulakat b ho gi Balky ap Kihidmat mai Hazir v hn ge Or Ap ko follow B Karty rahn ge
Asalamualekum! Sir I am very grateful to your knowledge sharing. Please refer a link where we can find your complete series of property business. Regards
Thanks sir for your guidness pls. Continue to make these valued informatiin for kearning purpose and try to make at leat one video on daily basis. Awaiting your feedback.
Tanzeel sb u r great. Xclent way of conveying Sir i want to purchase flat in green heights islamabad. Pls advice about the co.century21 Is this co is real eastate or... Thx.
Mr Fazeel is this a good time to invest in a plot or commercial property etc keeping in view of an artificial bubble that’s been created till 31st December hence seeing sudden and sharp rise in prices? Would it be the right time to buy or wait??
*بہت شکریہ آپ کے پیغام کا۔ آپ ریئل اسٹیٹ کے شعبے سے منسلک ہونا چاہتے ہیں۔* اس کے لیے چند گزارشات جن پر آپ کو عمل کرنا ہوگا۔ ✔ ہمارے یو ٹیوب چینل سبسکرائب کریں جہاں پر بہت سی دستاویزات موجود ہیں جو آپ کو رئیل سٹیٹ سے متعلق آگاہی دیں گی۔ بیل ایکون کا بٹن ضرور دبائے گا تاکہ آپ کو اپڈیٹ انفارمیشن ملتی رہے۔ ua-cam.com/users/bahriatownhelp ✔ ہمارا فیس بک کا پیج لائیک کریں جو کہ پراپرٹی سے متعلق ہے۔ facebook.com/bahriatownhelp اوپر دیئے گئے لنک آپ کو پراپرٹی سے متعلق آگاہی ضرور دیں گے مگر پراپرٹی کا کاروبار یا پراپرٹی ڈیلنگ کو سیکھنا بالکل ایسے ہی ہے جیسے کہ آپ کوئی علم حاصل کرتے ہیں یا کوئی ہنر سیکھتے ہیں۔ اس کام کے لیے آپ کو ایک استاد کی ضرورت ہے اور ایک ایسے ادارے کی جہاں پر بیٹھ کر آپ اس کام کو حقیقی طور پر سمجھ سکتے ہیں یا سیکھ سکتے ہیں۔ پراپرٹی مینجمنٹ سروسز کے آفس لاہور اور کراچی کے اندر موجود ہیں۔ اگر آپ اس کام کو مکمل طور پر کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہمارے آفس میں ہمیں جوائن کر سکتے ہیں۔ اگر آپ لاہور یا کراچی کے علاوہ کسی اور شہر میں موجود ہے۔ تو وہاں پر کوئی رئیل اسٹیٹ آفس ڈھونڈیں جو آپ کو یہ کام سکھا سکتے ہوں۔ *پارٹ ٹائم پراپرٹی کا کاروبار* پراپرٹی میں پارٹ ٹائم کاروبار سے مطلب یہ ہے کہ آپ جو بھی کام یا کاروبار کر رہے ہیں اس کے علاوہ آپ پراپرٹی کا کاروبار پارٹ ٹائم کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے لئے بہترین طریقہ کار سوشل میڈیا اور ذاتی تعلقات ہیں۔ ہر کسی کا فیس بک پہ اکاؤنٹ موجود ہے۔ آپ کسی بھی پراپرٹی ڈیل کو اپنے فیس بک پیج پر اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ شیئر کریں اور اگر کوئی اس میں خواہشمند ہو تو آپ اس کو باقاعدہ تفصیلات فراہم کریں۔ *بیچنا کیا چاہیے؟ یا کونسی پراپرٹی فروخت کروں* اس سلسلے میں پراپرٹی مینجمنٹ سروسز آپ کی معاون ثابت ہو گی۔ ہم اپنے وہ پروجیکٹس جو ابھی شروع ہوئے ہیں یا ہم فروخت کر رہے ہیں ان کی کیٹلاگ اور متعلقہ معلومات آپ کے ساتھ واٹس ایپ پر شیئر کریں گے اس کے علاوہ آپ کو ہر اپڈیٹ انفارمیشن ہمارے یو ٹیوب چینل اور فیس بک پر ملتی رہے گی۔ آپ ہمارے پروجیکٹس یا پراپرٹی کو بیچ کر ہم سے اپنی کمیشن وصول کر سکتے ہیں۔ اس کام کے لیے آپ کو کہیں پر جانے کی بھی ضرورت نہیں صرف اور صرف اپنے اپنے اردگرد کے لوگوں کے اندر ہماری پراڈکٹس یا پراپرٹی کو متعارف کروایں۔ اگر کوئی صاحب آپ کے حوالے سے ہم سے چیز خریدتے ہیں یا کوئی ڈیل کرتے ہیں تو آپ کا کمیشن آپ کے دیے گئے بینک اکاؤنٹ میں ارسال کردیا جائے گا۔ *چند اہم گزارشات* ✔ کیونکہ پراپرٹی کا کاروبار پیسے کا بڑا لین دین ہے اس لئے اس کاروبار کو بہت محتاط طریقے سے کریں۔ ✔ کوئی بھی ایسا وعدہ یا کمٹمنٹ مت کریں جو آپ پوری نہیں کر سکتے۔ ✔ پیسوں کے پیچھے مت بھاگیے اپنی عزت اور اگلے بندے کے سرمایہ کی حفاظت کریں۔ ✔ لالچی انسان کو ہمیشہ رسوا کرتی ہے لہذا ہر کام کو کرنے سے پہلے اس کے اچھے اور برے پہلوؤں کو مدنظر رکھیں۔ مزید معلومات کے لئے آپ ہمارے دیئے گئے نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ *بذریعہ واٹس ایپ 03334715823* *بذریعہ فون 03041115252* اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو شکریہ۔ *فضیل الرحمن* سی ای او پراپرٹی مینجمنٹ سروسز
Sir ap ki batain sub thik ha liken AK bat ki samaj nhi ai Ajj tak ka Kuch log old mind ka owner hotay han .aur Wo log old mind say hi souchata han. an logo ka kyal ha ka property purchase karana ka bad sale nhi karni chaya ha. Kyu ka property sale karana wala hamasha noksan MA Aur purchase karana wala hamasha profit MA rahata ha. Iss ideology ko lay kar hamay movie bana day Takay hamari rahanamy Ho sakay thanks for you.
السلام علیکم سر آپ اگر قصور شہر کی طرف توجہ دیں تو یہاں پہ آپ کوئی بھی پروجیکٹ شروع کر سکتے ہیں اور آپ کو ان شاء اللہ تعالی لاہور سے زیادہ بینیفٹ یہاں پہ نظر آئے گا
آداب محترم!!!!ایک سوال ھے کہ موجودہ حالات میں اگر کوئ پراپرٹی لی جاے اس نیت کے ساتھ کہ اسے بعد میں فروخت کرنا ھے تو کیا یہ بہتر ھے جب کہ کرونا کی وجہ سے ھر طرف مندی والی صورتحال چل رھی ھے آپ کی کیا رائے ھے پراپرٹی لے لی جائے یا تھوڑا انتظار کیا جائے دنیا کی معیشت بہتر ھونے کا ۔۔؟
May Allah give you Jaza e kher
Thanks for your message ! آپ کے میسج کا شکریہ
Very nice
Thanks for your message ! آپ کے میسج کا شکریہ
Visit our official website pmsconnect.pk for latest updates & properties
ماشاء الله
بہت صحیح کہا اپ نے علم بانٹتے سے بڑھتا ہے
اپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا
جزاك الله
👍
Nice
Thanks for your message ! آپ کے میسج کا شکریہ
Visit our official website pmsconnect.pk for latest updates & properties
Mashallah nice
Thanks
Thank you very much sir thank you thank you Did you share good ideas with us May allah bless you
It's my pleasure
Fazeel ur rehman Allah bless you
Thanks Bro
MASHALLAH Sir in Property aaap Ko main Ustaad manta hn.... Main ne AB Tak jitna B Acha kam Sikha hai aap Se hi Sikhaaa H انشاءاللہ ap Se mulakat b ho gi Balky ap Kihidmat mai Hazir v hn ge Or Ap ko follow B Karty rahn ge
Thanks for your appreciation
Sir,
I am learning a lot from you. God bless you
Glad to hear that
Nice Work sir
Thanks
I want to join property industry as a property agent on full-time basis. Thank you so much Sir for your kind tips about property business.
All the best
U are my mentor
Thanks Dear
Asalamualekum!
Sir I am very grateful to your knowledge sharing. Please refer a link where we can find your complete series of property business.
Regards
nice way of talking
Thanks for your message .
To Know more please contact us:
UAN Number: +92 304 111 52 52
Company WhatsApp: wa.me/+923334715823
thanks sir
Most welcome
Pleasure sir, you become inspiration for me. I learned prop. how now from you.
Thanks for your appreciation. Follow our UA-cam channel for property learning and join any real estate office
Thanks sir for your guidness pls. Continue to make these valued informatiin for kearning purpose and try to make at leat one video on daily basis. Awaiting your feedback.
Noted
I will try to upload
@@bahriatownhelp we appreciated all your efforts to spread your knowledge with youth.. Awaiting another valued informatic video..
Aap mere ustaad h sir g
Thanks Dear
Tanzeel sb u r great.
Xclent way of conveying
Sir i want to purchase flat in green heights islamabad.
Pls advice about the co.century21
Is this co is real eastate or...
Thx.
Thank you so much for your feedback. I am sorry we are only dealing in Limited Projects visit our website www.pmsconnec.pk for more details.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُتھوڑی سی آواز اونچی کر لیں
Thanks for your message ! آپ کے میسج کا شکریہ
Sound is max at our end please check at your end please
Mr Fazeel is this a good time to invest in a plot or commercial property etc keeping in view of an artificial bubble that’s been created till 31st December hence seeing sudden and sharp rise in prices? Would it be the right time to buy or wait??
Thanks for your message .
To Know more please contact us:
UAN Number: +92 304 111 52 52
Company WhatsApp: wa.me/+923334715823
Sir me nay part time shuru kiya ha isi month see plz is ko samjnay k laiy kia kro ???? Ap ki video tu me dhkta hun lakin ar koi ar knowledge saky
*بہت شکریہ آپ کے پیغام کا۔ آپ ریئل اسٹیٹ کے شعبے سے منسلک ہونا چاہتے ہیں۔*
اس کے لیے چند گزارشات جن پر آپ کو عمل کرنا ہوگا۔
✔ ہمارے یو ٹیوب چینل سبسکرائب کریں جہاں پر بہت سی دستاویزات موجود ہیں جو آپ کو رئیل سٹیٹ سے متعلق آگاہی دیں گی۔ بیل ایکون کا بٹن ضرور دبائے گا تاکہ آپ کو اپڈیٹ انفارمیشن ملتی رہے۔ ua-cam.com/users/bahriatownhelp
✔ ہمارا فیس بک کا پیج لائیک کریں جو کہ پراپرٹی سے متعلق ہے۔ facebook.com/bahriatownhelp
اوپر دیئے گئے لنک آپ کو پراپرٹی سے متعلق آگاہی ضرور دیں گے مگر پراپرٹی کا کاروبار یا پراپرٹی ڈیلنگ کو سیکھنا بالکل ایسے ہی ہے جیسے کہ آپ کوئی علم حاصل کرتے ہیں یا کوئی ہنر سیکھتے ہیں۔
اس کام کے لیے آپ کو ایک استاد کی ضرورت ہے اور ایک ایسے ادارے کی جہاں پر بیٹھ کر آپ اس کام کو حقیقی طور پر سمجھ سکتے ہیں یا سیکھ سکتے ہیں۔
پراپرٹی مینجمنٹ سروسز کے آفس لاہور اور کراچی کے اندر موجود ہیں۔ اگر آپ اس کام کو مکمل طور پر کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہمارے آفس میں ہمیں جوائن کر سکتے ہیں۔
اگر آپ لاہور یا کراچی کے علاوہ کسی اور شہر میں موجود ہے۔ تو وہاں پر کوئی رئیل اسٹیٹ آفس ڈھونڈیں جو آپ کو یہ کام سکھا سکتے ہوں۔
*پارٹ ٹائم پراپرٹی کا کاروبار*
پراپرٹی میں پارٹ ٹائم کاروبار سے مطلب یہ ہے کہ آپ جو بھی کام یا کاروبار کر رہے ہیں اس کے علاوہ آپ پراپرٹی کا کاروبار پارٹ ٹائم کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے لئے بہترین طریقہ کار سوشل میڈیا اور ذاتی تعلقات ہیں۔
ہر کسی کا فیس بک پہ اکاؤنٹ موجود ہے۔ آپ کسی بھی پراپرٹی ڈیل کو اپنے فیس بک پیج پر اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ شیئر کریں اور اگر کوئی اس میں خواہشمند ہو تو آپ اس کو باقاعدہ تفصیلات فراہم کریں۔
*بیچنا کیا چاہیے؟ یا کونسی پراپرٹی فروخت کروں*
اس سلسلے میں پراپرٹی مینجمنٹ سروسز آپ کی معاون ثابت ہو گی۔ ہم اپنے وہ پروجیکٹس جو ابھی شروع ہوئے ہیں یا ہم فروخت کر رہے ہیں ان کی کیٹلاگ اور متعلقہ معلومات آپ کے ساتھ واٹس ایپ پر شیئر کریں گے اس کے علاوہ آپ کو ہر اپڈیٹ انفارمیشن ہمارے یو ٹیوب چینل اور فیس بک پر ملتی رہے گی۔
آپ ہمارے پروجیکٹس یا پراپرٹی کو بیچ کر ہم سے اپنی کمیشن وصول کر سکتے ہیں۔ اس کام کے لیے آپ کو کہیں پر جانے کی بھی ضرورت نہیں صرف اور صرف اپنے اپنے اردگرد کے لوگوں کے اندر ہماری پراڈکٹس یا پراپرٹی کو متعارف کروایں۔
اگر کوئی صاحب آپ کے حوالے سے ہم سے چیز خریدتے ہیں یا کوئی ڈیل کرتے ہیں تو آپ کا کمیشن آپ کے دیے گئے بینک اکاؤنٹ میں ارسال کردیا جائے گا۔
*چند اہم گزارشات*
✔ کیونکہ پراپرٹی کا کاروبار پیسے کا بڑا لین دین ہے اس لئے اس کاروبار کو بہت محتاط طریقے سے کریں۔
✔ کوئی بھی ایسا وعدہ یا کمٹمنٹ مت کریں جو آپ پوری نہیں کر سکتے۔
✔ پیسوں کے پیچھے مت بھاگیے اپنی عزت اور اگلے بندے کے سرمایہ کی حفاظت کریں۔
✔ لالچی انسان کو ہمیشہ رسوا کرتی ہے لہذا ہر کام کو کرنے سے پہلے اس کے اچھے اور برے پہلوؤں کو مدنظر رکھیں۔
مزید معلومات کے لئے آپ ہمارے دیئے گئے نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
*بذریعہ واٹس ایپ 03334715823*
*بذریعہ فون 03041115252*
اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو شکریہ۔
*فضیل الرحمن*
سی ای او پراپرٹی مینجمنٹ سروسز
@@bahriatownhelp
سر ، کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے بارے میں تفصیلات کی ویڈیو شیئر کریں
will upload soon
I want to come as a builder full time
Thanks for your message .
To Know more please contact us:
UAN Number: +92 304 111 52 52
Company WhatsApp: wa.me/+923334715823
Sir ap ki batain sub thik ha liken AK bat ki samaj nhi ai Ajj tak ka Kuch log old mind ka owner hotay han .aur Wo log old mind say hi souchata han. an logo ka kyal ha ka property purchase karana ka bad sale nhi karni chaya ha. Kyu ka property sale karana wala hamasha noksan MA Aur purchase karana wala hamasha profit MA rahata ha. Iss ideology ko lay kar hamay movie bana day Takay hamari rahanamy Ho sakay thanks for you.
Thanks for your comment. I will upload a video soon on the topic you want
سر پراپرٹی کا کاروبار شروع کرنے کے لئے کتنی رقم درکار ہے؟
السلام علیکم👋 Assalamu alaikum
You can start without investment or with investment both options are available in this field.
Aaj sound ka koi issue hai
Dear video sound is clear. What sound are you talking about?
السلام علیکم سر آپ اگر قصور شہر کی طرف توجہ دیں تو یہاں پہ آپ کوئی بھی پروجیکٹ شروع کر سکتے ہیں اور آپ کو ان شاء اللہ تعالی لاہور سے زیادہ بینیفٹ یہاں پہ نظر آئے گا
You can Reach us at WhatsApp by clicking: wa.me/+923334715823
Sir mujhy seekhna hai or 1 plot b lena hai filwaqt behria main.. Main message kr ra hn aapko whatsapp pay
You can Reach us at WhatsApp by clicking: wa.me/+923334715823
Sir can I join your office?
Thanks for your message .
To Know more please contact us:
UAN Number: +92 304 111 52 52
Company WhatsApp: wa.me/+923334715823
آداب محترم!!!!ایک سوال ھے کہ موجودہ حالات میں اگر کوئ پراپرٹی لی جاے اس نیت کے ساتھ کہ اسے بعد میں فروخت کرنا ھے تو کیا یہ بہتر ھے جب کہ کرونا کی وجہ سے ھر طرف مندی والی صورتحال چل رھی ھے آپ کی کیا رائے ھے پراپرٹی لے لی جائے یا تھوڑا انتظار کیا جائے دنیا کی معیشت بہتر ھونے کا ۔۔؟
Thanks for your message.
To Know more please contact us:
UAN Number: +92 304 111 52 52
Company WhatsApp: wa.me/+923334715823
thanks sar
Most welcome