وعلیکم السلام، خوشی ہوئی کہ آپ یہاں کی رہنے والی ہیں لیکن دکھ بھی ہوا کہ اس منصوبے کی وجہ سے آپ کو اپنا گھر چھوڑنا پڑا۔ میں کئی بار گیا ہوں وہاں۔ کیا شاندار اور خوبصورت جگہ ہے۔
Sub se zada vedio k sath jo background music hai wo both aacha ap koi b story sunataye hain us music main asa lagta hai h ye sub hamary samney ho raha hai us dorr main chaly jataye is music 🎶 ki wajah se nice all vedio main sub vedio dekh hain
Symbal hindi ka shabd yani lafz hai Jo paani se mansoob hai.. Pavitar Paani.. The word simbal is related to a pure water mostly used for a pond of water
You are right brother. It was mistakenly mentioned the year of completion. Planning for the dam began in 1962 and it was not completed when expected in 1972 due to project delays. It was completed in 1983. I am sorry that I cited 1968 instead of 1983. It was extempore story so please ignore my fault and accept my apology Thanks a lots for correcting me, stay blessed...
Hum simly dame k rihashi thy ap ki vlog boht achi hy is main se boht si kahanian hum ne sun rakhi thi.simly gaon k mutailq main kafi kuch bata sakta hon
AsSalam o Alikum Mr. Zulfiqar Arshad Gillani It Is Great To See You Again Unexpectedly While During Scrolling At UA-cam For Viewing News V Logs. I Hope You Must Not Forgotten My Name Known As Tanweer With Reference To Yonus Khan Afridi. MashaALLAH You Are Doing Well. Wish You Good Luck.
Tanveed i have not forgotten you .u r still in my memories.u r seening me in my videos right now but one day we'll meet face to face in sha Allah. Many many regards for u and ur family
@zulfiqargilani بھرت ورش یعنی بھرت کی حکومت، بادشاہت یا راج بعد میں بھرت بھارت ہوگیا۔۔۔۔اس سلسلے میں بہت سی کہانیاں اور روایات بیان کی جاتی ہیں ۔۔۔۔لیکن قرین قیاس متذکرہ بالا کو مانا جاتا ہے
گیلانی صاحب ، جغرافیائی معلومات کے مطابق اور تاریخ ھند کے مطابق مہا بھارت کا میدان جنگ ،،،ھستنا پور تھا جو موجودہ بھارت میں ھے۔ کؤ رووں کے سردار کانام ، دریودھن،، تھا ،،دیوردھن ،،نھیں تھا ،،یہ درست ھے کہ پانڈووں نے پہلا بن باس چکوال اور اسی علاقے میں گزارا لیکن سملی کا باپ ھستنا پور ھی میں رھا۔ لیکن آپکی ویڈیوز بہت معلوماتی ھوتی ھیں اور جو کام آپ کرتے ھیں وہ درحقیقت قابل تحسین ھے۔ کیونکہ یہ آسان نھیں ھے۔
سر جی ہندو تاریخ اگر با قاعدہ کسی پڑھے لکھے معاشرے کی کوئی تاریخ ہوتی تو اسمیں اتنے جھگڑے اور بھگوان نہ ہوتے -- ہندو تاریخ کی سادہ سی تعریف کچھ ان الفاظ میں کی جاسکتی ہے کہ "جتنے منہ اتنی باتیں" -- ہندوازم ایک مائی تھولوجی ( فیکزم) تھی اور ہے -- جسکا حقیقتوں سے دور دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں- اپنی اپنی ڈفلی اپنا اپنا راگ - جس مائی تھولوجی کا رام کبھی ایودھیا میں پیدا ہوتا ہے تو کبھی نیپال میں -- جس ہندوازم کا علم و فن آج تک یہ فیصلہ نہ کرسکا ہو کہ انکا رام جی کون تھا کدھر سے آیا اور کدھر گیا -- ایسی بیہودہ کہانیوں کو لفظ با لفظ مان لینا یا کوئی ویری ویل - ری سرچڈ ہسٹری تصور کر لینا احمقوں کا ہی طرا ہے-- جس ہندوازم میں راون موجودہ ہندوستان میں ولن ہے اور وہی راون سرلنکا کے ہندوازم میں قابل تعریف راجہ -- جس راون کو سرلنکا کا ہندو پوجتا ہے وہی ہندو انڈیا میں ہرسال راون کو جوتے مارتا ہے -- کس کو پتا جنگ چکوال کے مضافات میں ہوئی یا مجودہ انگریز کے بنے ہندوستان میں - سوال تو یہ ہے کہ کس ناسا نے اس قصے کی تصدیق کی ہوئی ہے ؟؟
@@zulfiqargilani شاہ جی تاریخ ستیاں پر پروفیسر صبیر ستی صاحب کی کتاب میں کافی مواد ھے کہ کس طرح ہندوستان سے قافلہ یہاں پہنچا اور ایک عورت جو غالباً کسی بادشاہ کی بیوی تھی اور حاملہ تھی وہ جب دریائے جہلم کے کنارے تھون کے مقام پر پہنچی تو وجہ زہ کے وقت پہاڑ کے ایک غار میں چلی گئی وہاں اس نے ایک بچے کو جنم دیا وہ خاتون اس بچے کو لے کر ایک ہندو پنڈت کے گھر آ گئی پنڈت جی کی بیوی نے اسے اپنے گھر رکھ لیا اور پنڈت نے اس کا نام رکھنے کیلئے زمین پر رمبلی یا اسے زنجیر کہتے ھیں اس سے حساب کرنے لگے ادھر اس عورت کے لیے ایک علیحدہ گھر کی تعمیر شروع تھی ایک مزدور نے اوپر سے لکڑی کا ایک بالا نیچے گرایا جو زمین پر سیدھا گڑ گیا اور ایک کالا ناگ اس کے اوپر چڑھ گیا جو اپنے پھن کو پھیلاتے ھوے چاروں اطراف جھومنے لگا پنڈت نے جب یہ منظر دیکھا تو کہا کہ اس بچے کا نام ستی خان ھے اور چاروں اطراف اس کی اولاد میلوں آباد ھو گی، اور آج واقعی تحصیل کوٹلی ستیاں میں صرف ستی قبیلہ آباد ھے جو کہوٹہ اور پیر پنجاڑ کی پہاڑیوں سے لے کر مری میں ڈھانڈہ پتریاٹہ، ملوٹ ستیاں دریائے جہلم سے لیکر کرورسے ھوتا ھوا چراہ گاوں نیلور تک آباد ھے جو 3 لاکھ نفوس پر مشتمل ھیں، اور 50 فیصد لوگ تو راولپنڈی اسلام آباد اور دنیا کے تمام ممالک میں آباد ہیں، جو زندگی کے ہر شعبے میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں اینکر، کرکٹر، شاعر، جنرلز اور کاروبار سب میں اپنا نام کمایا ھے َ، کور کمانڈر 10 کور صلاح الدین ستی جنہوں نے 12 اکتوبر کے مشرف مارشل لاء میں نمایاں کردار ادا کیا اور وہ اس وقت 111 برگیڈ کمانڈر تھے ان کا تعلق بھی کوٹلی ستیاں سے تھا موجودہ کور کمانڈر ملتان اختر نواز ستی بھی تھون کے علاقے کوٹلی ستیاں کے رہائشی ھیں، انٹرنیشنل کرکٹر یاسر عرفات ستی اور اینکر وقار ستی اور اے آر وائی کے نیوز کاسٹر اسحاق اشفاق ستی کا تعلق بھی کوٹلی ستیاں سے ھے، پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے غلام مرتضیٰ ستی، ایم پی اے میجر لتاسب ستی اور کرنل یامین ستی مرحوم بھی اس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں، حق خطیب سرکار بلاوڑہ شریف بھی کوٹلی ستیاں سے 6 کلو میٹر دوری پر واقع ہے،
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ماشاءاللہ ۔ اس وی لاگ کی تمہید میں بڑا ہنسنا ہنسانا ہوا ۔جب آپ یدھشٹر کانام لیتے وقت ہنس رہے تھے۔ خیر وہ پانڈو جو تھے تو دروپتی ان پانچوں بھائیوں کی بیوی کیسے بنی؟ ہوا یوں کہ یہ پانچوں بھائ اپنی والدہ کے بڑے فرما بر دار تھے انکی ماں کی کہی ہوئی بات کو یہ لوگ حرف آخر مانتے تھے پھر چوں چرا نہیں کرتے تھے ۔تو یہ جب پانچوں بھائ دروپتی کو جیت کر لائے گھر پہ تو اسوقت انکی ماں مطبخ (کچن)میں تھیں ان پانچوں نے ماں او ماں آواز لگائ کہ دیکھو تو صحیح ہم کچھ وجے (جیت) کرکے لائے ہیں تو اسوقت ماں نے کچن ہی سے بغیر دیکھے کہا کہ جو کچھ بھی ہو پانچوں لوگ آپس میں بانٹ( تقسیم) کر لو ۔ تو اس طرح سے دروپتی پانچوں بھائیوں کی بیوی بنی ۔پھر طے یہ پایا کہ جو شخص بھی اندر رہے گا وہ اپنی کھڑاوں( چپل)باہر رکھے گا دروازے پر تا کہ اگلا سمجھے کہ فلاں اسوقت زنان خانے میں ہے ۔ اسی سے متعلق ایک اور کہاوت ہیکہ ایک مرتبہ کسی کتیا (کتی)نے کھڑاوں دروازے سے اٹھا کر کہیں دوسری جگہ ڈال دئے ۔ اب دوسرے بھائ نے چپل نہ پاکر سوچا کوئی زنان خانے میں نہیں ہے اور داخل ہوگیا دیکھا تو وہاں ایک بھائ پہلے سے موجود ہے۔ تینوں آپس میں بڑے شرمندہ ہوئے۔ اسنے کہا کہ دروازے پر کھڑاوں نہ پاکر میں اندر آگیا دیکھا گیا تو واقعی دروازے چپل نہیں تھے پتہ پتہ چلا کہ کتیا لے گئ ہے کھڑاوں۔ تب دروپتی نے کتیا کو بدعا دی کہ جیسے آج تونے مجھے شرمسار کیا ہے اسی طرح بھی بیچ چوراہے پر تیری عزت سے کھیلا جائے گا ۔ آگے آپ خود سمجھیں 😃😃😃🤭 فقط والسلام
یہ کہاوتیں اور واقعات بتانے کے لیے میں آپ کا شکر گزار ہوں۔ ظاہر ہے اتنی باریک باتوں کا ذکر خال خال کتابوں میں ملتا ہے۔ مجھے یاد ہے کہ یدھشٹر کا درست نام نہیں لیا جا رہا تھا مجھ سے۔ زیادہ ہنسی تو اس وجہ سے آئی کیونکہ کچھ الفاط ایسے ہوتے ہیں جو ذرا مشکل سے زبان پر چڑھتے ہیں۔ یہ بھی ایسا ہی لفظ تھا۔ لیکن آپ نے جو واقعات بتائے، انہیں پڑھ کر مزید ہنسی آئی۔ خاص طور پر دروپدی کی بد دعا جو کتیا آج تک بھگت رہی ہے۔ خوش رہیں سرکار
@@zulfiqargilani شکریہ محترم۔ یہ باتیں ہمارے یہاں زبان زد خاص وعام ہیں۔اصل میں مہا بھارت کے نام سے انہوں نے ایک سیریل ٹی وی پر نشر کرتے تھے قسط وار ہر اتوار کو آتا تھا نوے کی دہائی میں تب سے یہ سب کو پتہ چل گیا ۔ محترم ذرا اپنا پرسنل نمبر دینے کی زحمت اگر گوارہ کریں تو آپکی ذرہ نوازی ہوگی میرے لئے باعث مسرت ہوگی یہ بات ۔
Collecting very old and right information and arrange a visit to that place is very difficult job.I also heard about that lady "Dhaurapati" its true that in Indian stories we found many myth so thestory become more attractive.
Asif zardari oor Banazir ka hanimoon ko bhi simli dam Rest House may manaya doosra Banazir door may qazi Hussain Ahmed ko BHI issi rest house may Nazar band kia inhi Pani may eik Mizar bhi moojood Hay
ایک قصہ یہ بھی مشہور ہے کہ سملی نسل کی بکری یہں پر دستیاب تھی -- نام سملی وہی سے پڑ گیا -- بعد میں اس مقام پر ڈیم تعمیر ہوا -- نام سملی ڈیم ہی رکھا گیا -- جسے منگلا ڈیم اور تربیلا ڈیم اپنے مقامی ناموں کی وجہ سے رکھے گے ہیں سر جی ہندو تاریخ اگر با قاعدہ کسی پڑھے لکھے معاشرے کی کوئی تاریخ ہوتی تو اسمیں اتنے جھگڑے اور بھگوان نہ ہوتے -- ہندو تاریخ کی سادہ سی تعریف کچھ ان الفاظ میں کی جاسکتی ہے کہ "جتنے منہ اتنی باتیں" -- ہندوازم ایک مائی تھولوجی ( فیکزم) تھی اور ہے -- جسکا حقیقتوں سے دور دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں- اپنی اپنی ڈفلی اپنا اپنا راگ - جس مائی تھولوجی کا رام کبھی ایودھیا میں پیدا ہوتا ہے تو کبھی نیپال میں -- جس ہندوازم کا علم و فن آج تک یہ فیصلہ نہ کرسکا ہو کہ انکا رام جی کون تھا کدھر سے آیا اور کدھر گیا -- ایسی بیہودہ کہانیوں کو لفظ با لفظ مان لینا یا کوئی ویری ویل - ری سرچڈ ہسٹری تصور کر لینا احمقوں کا ہی طرا ہے-- جس ہندوازم میں راون موجودہ ہندوستان میں ولن ہے اور وہی راون سرلنکا کے ہندوازم میں قابل تعریف راجہ -- جس راون کو سرلنکا کا ہندو پوجتا ہے وہی ہندو انڈیا میں ہرسال راون کو جوتے مارتا ہے -- کس کو پتا جنگ چکوال کے مضافات میں ہوئی یا مجودہ انگریز کے بنے ہندوستان میں - سوال تو یہ ہے کہ کس ناسا نے اس قصے کی تصدیق کی ہوئی ہے ؟؟
کوئی بندہ پرفیکٹ نہیں ہوتا جناب ۔۔۔ ممکن ہے کہ جس سملی کا آپ نے ذکر کیا وہ میری نظر سے نہ گزری ہو یا میرے ریفرنس کمزور ہوں ۔۔۔ آپ ماشا اللہ پڑھے لکھے لگتے ہیں تو یہ بھی جانتے ہوں گے کہ تاریخ کے لغوی معنی ۔۔۔ بادشاہوں کے افسانے ۔۔۔ ہے۔ اب خود ہی بتائیے کہ جو ہے ہی افسانہ، اس کے کس حصے پر اعتبار کریں اور کس حصے پر نہ کریں آپ صرف ہندووں کو نہ کوسیں اپنی اسلامی تاریخ بھی پڑھیں جو اتنی گنجلک اور متازع ہے کہ جی اکتا جاتا ہے۔ جو واقعہ تاریخ ابن خلدون میں لکھا ہے، تاریخ طبری میں یا تو وہ واقعہ ہی نہیں ہے یا طبری اس کی سرے سے تردید کرتا نظر آتا ہے ریسرچ اسی چیز کا نام ہے کہ آپ درجنوں ریفرنسز لیں اور جو آپ کو مطمئن کرے، اسے لے لیں، میں نے بھی یہی کیا ہے لیکن میں انسان ہونے کے ناطے خطا کا پتلا ہوں، درگزر فرمائیے
سر اسی وی لاگ میں کچھ کتابوں کے ٹائیٹل شئیر کیے تھے ایک لنک شئیر کر رہا ہوں، کچھ تفصیل آپ کو یہاں سے مل جائے گی facebook.com/profile.php?id=100069578865436
@@zulfiqargilani can you please elaborate a lil more, I am myself working in Army, I hope I will get the right person to talk to, and I hope the area is safe too.
I think this rest house is under the supervision of CDA Member Technical. I didn't need booking but he was known to me as DS Railway, Rawalpindi Division. Syed Manwar Shah was working on this post then. I went through the same but lost contact later. I share his number. I think you will be in touch and yes, area is safe and very beautiful. Syed Munawar Shah 0300 5143281 Please try to contact him.
May be the place where from where she committee suicide, the place I saw in submerged under the water is know as "pigeon height". it was a a steep height, pigeon used to live in this place. May be this is the place where Simly jumped and went into deep slumber/death.
جو جوڈھشتر تھا وہ مہاراج پانڈو کا بیٹا تھا اور مہاراج بھرت کا لکڑ پوتا تھا اور دھریودھن مہاراج کورو کا بیٹا تھا اورکورواندھا تھا جس کا سالا شکونی تھا جو گندھار یعنی آج کا ٹیکسلا کا مہاراج تھا
Amazing bohat maloumat hasil hoie. Mashallah nice
Shukriya Janab
Mashallah very nice
Thanks
ماشاء اللّٰہ❤❤❤ اچھی انفارمیشن دی
Thank you sir
Mashallah shah g tusi grate oooo
Bohat shukriya
Very good information
Thank you sir
BUHA T KHUB BUHAT ACHI AUR QEEMTI MAALUMAT
Bohat Shukriya aap ka
Good research work, well done
Glad you liked it
Very informative ❤️
Glad you think so!
Geo Murshad geo Mashallah great work
Thank you very much
Zaberdast vlog hay shah sb...
Bohat shukriya Janab
Very interesting video . Thanks
You are most welcome sir
Zabar10 peer sb kamil ♥️
Thanks for liking
good video very informatic
Thanks a lot
boht awla ..
Bohat Shukriya
Amazing moment amazing information thank you very much sir God bless you
Thanks a lot brother ❤️
Good information about simli Dam,I am Noushad Ahmad from India with MA,BED But can not that Simli was daughter 👑 Durdudhan. Thanks
I am MA,BED with Ancient India.
VERY I NTRUSTED.
Thank you very much
wha itne malumat to hindu logon ko b ni ho gi
Amezing
Thanks Dear ❤️
Excellent research work and dynamic voice
Thanks u soo much
السلام علیکم شاہ صاحب یہ ہمارا گاؤں ہیں جب سمبلی ڈیم بنا تو ہم لوگ یہاں آباد تھے پھر ہم کو وہاں سے نکال دیا گیا آج کل ہم پنڈی میں رہائش پذیر ہیں
وعلیکم السلام، خوشی ہوئی کہ آپ یہاں کی رہنے والی ہیں لیکن دکھ بھی ہوا کہ اس منصوبے کی وجہ سے آپ کو اپنا گھر چھوڑنا پڑا۔ میں کئی بار گیا ہوں وہاں۔ کیا شاندار اور خوبصورت جگہ ہے۔
G, is tra ki development m makami loghon ka bht nuksan hoa, unain apnay aabahi gharon say mehrom ker dia gia
I am truly enjoying your videos along with the stories and history۔
Thanks Dear ❤️
Beautiful
My pleasure
Excellent Bhai 👍
Thank you very much
Zabar10 story barat waw
So nice of you brother
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ گیلانی صاحب آ پکی یہ بنائے گئی ویڈیوز نئی نسل کیلئے بیحد مفید اور معلوماتی ہیں۔
بہت شکریہ جناب
So many memories with Bari Imam 😍
Wonderful
Good information
Thanks a lot
11:31 واہ کیا خوبصورت ہسٹری بیان کرتے ہوئے آپ سملی تک لے کے آئے ہیں ♥️
بہت شکریہ سرکار۔ لگتا ہے کہ یہ وی لاگ آپ نے پہلے نہیں دیکھا تھا۔
I'm interested in history & your vlog are very informative about history.👍
Glad you enjoyed, don't worry, many more to come.
Good to hear.
Nice to see your comment
Really you are regular and efficient man
So nice of you Sir
Amazing
Regards
Thanks Bhai aap bahoot acchey veelogs banatay han regards from England
Thanks England. Will try my level best to deliver the "BEST"
Excellent piece of research work!! I appreciate it. Please keep it up.
Thanks, will do!
More to come!
Good dacomentry
Glad you enjoyed it
I love stories
Thanks
Sub se zada vedio k sath jo background music hai wo both aacha ap koi b story sunataye hain us music main asa lagta hai h ye sub hamary samney ho raha hai us dorr main chaly jataye is music 🎶 ki wajah se nice all vedio main sub vedio dekh hain
Music aur videos pasand karnay ka bohat shukriya
good work g
love from Hussain uppalUA-cam channel
Thanks a lot
Kia baat hai
Waqei
Thanks for your good job :my father k m savi was the engineer of this project we had many fond memories of this place thanks again
Nice to hear this
Kitni tarikhi cheezayn hain jo net pe nhi ye aap hi dekha rahy hain
I'm trying to discover
Wow
Thanks a lot
Nice
Thanks
Symbal hindi ka shabd yani lafz hai Jo paani se mansoob hai.. Pavitar Paani.. The word simbal is related to a pure water mostly used for a pond of water
Thank you so much sir
Asslamuo alukom gilani sab Allha aap Ko qosh raken Aamin
Wa Alekum us Salam
Aap ki duaon ka bohat shukriya janab. Allah aap ko bhi khush rakhay.
Khi❤❤❤❤❤❤ Jilani love you
Thank you very much
Please rechek the date of construction of the dam. I think it was constructed in 1980-82. I have visited in 1980 when it was under construction .
You are right brother. It was mistakenly mentioned the year of completion. Planning for the dam began in 1962 and it was not completed when expected in 1972 due to project delays. It was completed in 1983.
I am sorry that I cited 1968 instead of 1983.
It was extempore story so please ignore my fault and accept my apology
Thanks a lots for correcting me, stay blessed...
Kia is me fish he r shakar ki ijazat he
Fish bhi hoti hai aur fishing bhi
👍👍👍
Thank you sir
Hum simly dame k rihashi thy ap ki vlog boht achi hy is main se boht si kahanian hum ne sun rakhi thi.simly gaon k mutailq main kafi kuch bata sakta hon
Contact me please: 0321 875 5750
Rajarashid587 hiw can i cantact u
Nice🤣🤣🤣🤣
Thank you
Wa
Wow
I offer u to visit Shrine Baba Fazal Shah Kalyaam of Kalyaam Sharif near Rewat.He was renowned wali Allah having great spiritual place.
contact me please: 0321 875 5750
My father in law constructed this rest house in 80s
Nice to hear it.
Its my birth place, now inundated and we shifted to a nearby village. not even live there now
Another lady told me a few days back that Simly was also her native village.
AsSalam o Alikum Mr. Zulfiqar Arshad Gillani It Is Great To See You Again Unexpectedly While During Scrolling At UA-cam For Viewing News V Logs.
I Hope You Must Not Forgotten My Name Known As Tanweer With Reference To Yonus Khan Afridi.
MashaALLAH You Are Doing Well.
Wish You Good Luck.
Tanveed i have not forgotten you .u r still in my memories.u r seening me in my videos right now but one day we'll meet face to face in sha Allah. Many many regards for u and ur family
Bahut khub
Sanjhi virasat h khun ek h
Fir ye nafarat kyo
Iski ek wazag h pakistan ka Islam ka thekedar man na
میرے خیال میں راجہ بھرت ورش ہی درست ہے
ممکن ہے کہ ایسا ہی ہو
@zulfiqargilani
بھرت ورش یعنی بھرت کی حکومت، بادشاہت یا راج
بعد میں بھرت بھارت ہوگیا۔۔۔۔اس سلسلے میں بہت سی کہانیاں اور روایات بیان کی جاتی ہیں ۔۔۔۔لیکن قرین قیاس متذکرہ بالا کو مانا جاتا ہے
please Baba Lal shah Qlander k derbar per velog banain thank you
Jab kabhi wahan gaya to zrur banaon ga
گیلانی صاحب ، جغرافیائی معلومات کے مطابق اور تاریخ ھند کے مطابق مہا بھارت کا میدان جنگ ،،،ھستنا پور تھا جو موجودہ بھارت میں ھے۔ کؤ رووں کے سردار کانام ، دریودھن،، تھا ،،دیوردھن ،،نھیں تھا ،،یہ درست ھے کہ پانڈووں نے پہلا بن باس چکوال اور اسی علاقے میں گزارا لیکن سملی کا باپ ھستنا پور ھی میں رھا۔ لیکن آپکی ویڈیوز بہت معلوماتی ھوتی ھیں اور جو کام آپ کرتے ھیں وہ درحقیقت قابل تحسین ھے۔ کیونکہ یہ آسان نھیں ھے۔
بہت شکریہ جناب ❤️
سر جی ہندو تاریخ اگر با قاعدہ کسی پڑھے لکھے معاشرے کی کوئی تاریخ ہوتی تو اسمیں اتنے جھگڑے اور بھگوان نہ ہوتے -- ہندو تاریخ کی سادہ سی تعریف کچھ ان الفاظ میں کی جاسکتی ہے کہ "جتنے منہ اتنی باتیں" -- ہندوازم ایک مائی تھولوجی ( فیکزم) تھی اور ہے -- جسکا حقیقتوں سے دور دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں- اپنی اپنی ڈفلی اپنا اپنا راگ - جس مائی تھولوجی کا رام کبھی ایودھیا میں پیدا ہوتا ہے تو کبھی نیپال میں -- جس ہندوازم کا علم و فن آج تک یہ فیصلہ نہ کرسکا ہو کہ انکا رام جی کون تھا کدھر سے آیا اور کدھر گیا -- ایسی بیہودہ کہانیوں کو لفظ با لفظ مان لینا یا کوئی ویری ویل - ری سرچڈ ہسٹری تصور کر لینا احمقوں کا ہی طرا ہے-- جس ہندوازم میں راون موجودہ ہندوستان میں ولن ہے اور وہی راون سرلنکا کے ہندوازم میں قابل تعریف راجہ -- جس راون کو سرلنکا کا ہندو پوجتا ہے وہی ہندو انڈیا میں ہرسال راون کو جوتے مارتا ہے -- کس کو پتا جنگ چکوال کے مضافات میں ہوئی یا مجودہ انگریز کے بنے ہندوستان میں - سوال تو یہ ہے کہ کس ناسا نے اس قصے کی تصدیق کی ہوئی ہے ؟؟
Please also make your vlod on Jullian University near Taxila.
I have done. This is Jaulian Vlog. You can watch it
ua-cam.com/video/xvd-isdJYIM/v-deo.html
اسلام وعلیکم
شاہ صاحب آپ کوٹلی ستیاں ستی خاندان کے جدِ امجد کی جاے ولادت بمقام تھون غار اور وہاں سے ملوٹ ستیاں دریائے جہلم پر بھی ویلاگ بنائیں
وعلیکم السلام
میں کوشش کروں گا جناب
@@zulfiqargilani شاہ جی تاریخ ستیاں پر پروفیسر صبیر ستی صاحب کی کتاب میں کافی مواد ھے کہ کس طرح ہندوستان سے قافلہ یہاں پہنچا اور ایک عورت جو غالباً کسی بادشاہ کی بیوی تھی اور حاملہ تھی وہ جب دریائے جہلم کے کنارے تھون کے مقام پر پہنچی تو وجہ زہ کے وقت پہاڑ کے ایک غار میں چلی گئی وہاں اس نے ایک بچے کو جنم دیا
وہ خاتون اس بچے کو لے کر ایک ہندو پنڈت کے گھر آ گئی
پنڈت جی کی بیوی نے اسے اپنے گھر رکھ لیا
اور پنڈت نے اس کا نام رکھنے کیلئے زمین پر رمبلی یا اسے زنجیر کہتے ھیں اس سے حساب کرنے لگے
ادھر اس عورت کے لیے ایک علیحدہ گھر کی تعمیر شروع تھی
ایک مزدور نے اوپر سے لکڑی کا ایک بالا نیچے گرایا جو زمین پر سیدھا گڑ گیا اور ایک کالا ناگ اس کے اوپر چڑھ گیا جو اپنے پھن کو پھیلاتے ھوے چاروں اطراف جھومنے لگا
پنڈت نے جب یہ منظر دیکھا تو کہا کہ اس بچے کا نام
ستی خان ھے
اور چاروں اطراف اس کی اولاد میلوں آباد ھو گی،
اور آج واقعی تحصیل کوٹلی ستیاں میں صرف ستی قبیلہ آباد ھے جو کہوٹہ اور پیر پنجاڑ کی پہاڑیوں سے لے کر مری میں ڈھانڈہ پتریاٹہ، ملوٹ ستیاں دریائے جہلم سے لیکر کرورسے ھوتا ھوا چراہ گاوں نیلور تک آباد ھے
جو 3 لاکھ نفوس پر مشتمل ھیں،
اور 50 فیصد لوگ تو راولپنڈی اسلام آباد اور دنیا کے تمام ممالک میں آباد ہیں،
جو زندگی کے ہر شعبے میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں
اینکر، کرکٹر، شاعر، جنرلز اور کاروبار سب میں اپنا نام کمایا ھے َ،
کور کمانڈر 10 کور صلاح الدین ستی جنہوں نے 12 اکتوبر کے مشرف مارشل لاء میں نمایاں کردار ادا کیا اور وہ اس وقت 111 برگیڈ کمانڈر تھے ان کا تعلق بھی کوٹلی ستیاں سے تھا
موجودہ کور کمانڈر ملتان اختر نواز ستی بھی تھون کے علاقے کوٹلی ستیاں کے رہائشی ھیں،
انٹرنیشنل کرکٹر یاسر عرفات ستی اور اینکر وقار ستی اور اے آر وائی کے نیوز کاسٹر اسحاق اشفاق ستی کا تعلق بھی کوٹلی ستیاں سے ھے،
پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے غلام مرتضیٰ ستی، ایم پی اے میجر لتاسب ستی اور کرنل یامین ستی مرحوم بھی اس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں،
حق خطیب سرکار بلاوڑہ شریف بھی کوٹلی ستیاں سے 6 کلو میٹر دوری پر واقع ہے،
Zulfiqar Jani. Qasba ka naam bhawan nhe bhoon hy.
Thk sir, moafi chahta hon ghalati par
Ghalati durust karnay ka shukriya bhi qubool kren ❤️
@@zulfiqargilani love u
Jnaab mazeed tehqeeq farma'ain.....1968 main yeh Dam nhin bnaa,,, 1972- 73 main to iska Survey shuru hua tha...it may be1978.
Yes sir
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ماشاءاللہ ۔
اس وی لاگ کی تمہید میں بڑا ہنسنا ہنسانا ہوا ۔جب آپ یدھشٹر کانام لیتے وقت ہنس رہے تھے۔ خیر وہ پانڈو جو تھے تو دروپتی ان پانچوں بھائیوں کی بیوی کیسے بنی؟
ہوا یوں کہ یہ پانچوں بھائ اپنی والدہ کے بڑے فرما بر دار تھے انکی ماں کی کہی ہوئی بات کو یہ لوگ حرف آخر مانتے تھے پھر چوں چرا نہیں کرتے تھے ۔تو یہ جب پانچوں بھائ دروپتی کو جیت کر لائے گھر پہ تو اسوقت انکی ماں مطبخ (کچن)میں تھیں ان پانچوں نے ماں او ماں آواز لگائ کہ دیکھو تو صحیح ہم کچھ وجے (جیت) کرکے لائے ہیں تو اسوقت ماں نے کچن ہی سے بغیر دیکھے کہا کہ جو کچھ بھی ہو پانچوں لوگ آپس میں بانٹ( تقسیم) کر لو ۔
تو اس طرح سے دروپتی پانچوں بھائیوں کی بیوی بنی ۔پھر طے یہ پایا کہ جو شخص بھی اندر رہے گا وہ اپنی کھڑاوں( چپل)باہر رکھے گا دروازے پر تا کہ اگلا سمجھے کہ فلاں اسوقت زنان خانے میں ہے ۔
اسی سے متعلق ایک اور کہاوت ہیکہ ایک مرتبہ کسی کتیا (کتی)نے کھڑاوں دروازے سے اٹھا کر کہیں دوسری جگہ ڈال دئے ۔
اب دوسرے بھائ نے چپل نہ پاکر سوچا کوئی زنان خانے میں نہیں ہے اور داخل ہوگیا دیکھا تو وہاں ایک بھائ پہلے سے موجود ہے۔ تینوں آپس میں بڑے شرمندہ ہوئے۔ اسنے کہا کہ دروازے پر کھڑاوں نہ پاکر میں اندر آگیا دیکھا گیا تو واقعی دروازے چپل نہیں تھے پتہ پتہ چلا کہ کتیا لے گئ ہے کھڑاوں۔
تب دروپتی نے کتیا کو بدعا دی کہ جیسے آج تونے مجھے شرمسار کیا ہے اسی طرح بھی بیچ چوراہے پر تیری عزت سے کھیلا جائے گا ۔
آگے آپ خود سمجھیں 😃😃😃🤭
فقط والسلام
یہ کہاوتیں اور واقعات بتانے کے لیے میں آپ کا شکر گزار ہوں۔ ظاہر ہے اتنی باریک باتوں کا ذکر خال خال کتابوں میں ملتا ہے۔
مجھے یاد ہے کہ یدھشٹر کا درست نام نہیں لیا جا رہا تھا مجھ سے۔ زیادہ ہنسی تو اس وجہ سے آئی کیونکہ کچھ الفاط ایسے ہوتے ہیں جو ذرا مشکل سے زبان پر چڑھتے ہیں۔ یہ بھی ایسا ہی لفظ تھا۔
لیکن آپ نے جو واقعات بتائے، انہیں پڑھ کر مزید ہنسی آئی۔ خاص طور پر دروپدی کی بد دعا جو کتیا آج تک بھگت رہی ہے۔
خوش رہیں سرکار
@@zulfiqargilani
شکریہ محترم۔
یہ باتیں ہمارے یہاں زبان زد خاص وعام ہیں۔اصل میں مہا بھارت کے نام سے انہوں نے ایک سیریل ٹی وی پر نشر کرتے تھے قسط وار ہر اتوار کو آتا تھا نوے کی دہائی میں تب سے یہ سب کو پتہ چل گیا ۔
محترم ذرا اپنا پرسنل نمبر دینے کی زحمت اگر گوارہ کریں تو آپکی ذرہ نوازی ہوگی میرے لئے باعث مسرت ہوگی یہ بات ۔
+91 321 875 5750
I want to buy ur booktareekh ka safar...where its available
Please contact to my publisher Mr. Khalid Dogar: 0300 432 5121
Usaka nam yudhishthir hai
Ilm tha aur hai lekin zuban par nahi aa raha tha
Collecting very old and right information and arrange a visit to that place is very difficult job.I also heard about that lady "Dhaurapati" its true that in Indian stories we found many myth so thestory become more attractive.
Thanks a lot for your appreciation and acknowledgement.
British Raj and Mughal time ma Subcontinent ka kya name tha offical?
Hind aur Hindustan. Angrezon ne isay India kar diya jo ab tak chal raha hai.
Asif zardari oor Banazir ka hanimoon ko bhi simli dam Rest House may manaya doosra Banazir door may qazi Hussain Ahmed ko BHI issi rest house may Nazar band kia inhi Pani may eik Mizar bhi moojood Hay
Kuch naam main ne bhi likhay hen vlog men. Aap ne mazeed information di, bohat shukriya aap ka.
Right nam dharatrastr
Arjun ne nishana lagaya tha panchal mulk tha jise aaj Punjab kehte hei
Thanks for corrections sir
ایک قصہ یہ بھی مشہور ہے کہ سملی نسل کی بکری یہں پر دستیاب تھی -- نام سملی وہی سے پڑ گیا -- بعد میں اس مقام پر ڈیم تعمیر ہوا -- نام سملی ڈیم ہی رکھا گیا -- جسے منگلا ڈیم اور تربیلا ڈیم اپنے مقامی ناموں کی وجہ سے رکھے گے ہیں
سر جی ہندو تاریخ اگر با قاعدہ کسی پڑھے لکھے معاشرے کی کوئی تاریخ ہوتی تو اسمیں اتنے جھگڑے اور بھگوان نہ ہوتے -- ہندو تاریخ کی سادہ سی تعریف کچھ ان الفاظ میں کی جاسکتی ہے کہ "جتنے منہ اتنی باتیں" -- ہندوازم ایک مائی تھولوجی ( فیکزم) تھی اور ہے -- جسکا حقیقتوں سے دور دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں- اپنی اپنی ڈفلی اپنا اپنا راگ - جس مائی تھولوجی کا رام کبھی ایودھیا میں پیدا ہوتا ہے تو کبھی نیپال میں -- جس ہندوازم کا علم و فن آج تک یہ فیصلہ نہ کرسکا ہو کہ انکا رام جی کون تھا کدھر سے آیا اور کدھر گیا -- ایسی بیہودہ کہانیوں کو لفظ با لفظ مان لینا یا کوئی ویری ویل - ری سرچڈ ہسٹری تصور کر لینا احمقوں کا ہی طرا ہے-- جس ہندوازم میں راون موجودہ ہندوستان میں ولن ہے اور وہی راون سرلنکا کے ہندوازم میں قابل تعریف راجہ -- جس راون کو سرلنکا کا ہندو پوجتا ہے وہی ہندو انڈیا میں ہرسال راون کو جوتے مارتا ہے -- کس کو پتا جنگ چکوال کے مضافات میں ہوئی یا مجودہ انگریز کے بنے ہندوستان میں - سوال تو یہ ہے کہ کس ناسا نے اس قصے کی تصدیق کی ہوئی ہے ؟؟
کوئی بندہ پرفیکٹ نہیں ہوتا جناب ۔۔۔ ممکن ہے کہ جس سملی کا آپ نے ذکر کیا وہ میری نظر سے نہ گزری ہو یا میرے ریفرنس کمزور ہوں ۔۔۔ آپ ماشا اللہ پڑھے لکھے لگتے ہیں تو یہ بھی جانتے ہوں گے کہ تاریخ کے لغوی معنی ۔۔۔ بادشاہوں کے افسانے ۔۔۔ ہے۔ اب خود ہی بتائیے کہ جو ہے ہی افسانہ، اس کے کس حصے پر اعتبار کریں اور کس حصے پر نہ کریں
آپ صرف ہندووں کو نہ کوسیں اپنی اسلامی تاریخ بھی پڑھیں جو اتنی گنجلک اور متازع ہے کہ جی اکتا جاتا ہے۔ جو واقعہ تاریخ ابن خلدون میں لکھا ہے، تاریخ طبری میں یا تو وہ واقعہ ہی نہیں ہے یا طبری اس کی سرے سے تردید کرتا نظر آتا ہے
ریسرچ اسی چیز کا نام ہے کہ آپ درجنوں ریفرنسز لیں اور جو آپ کو مطمئن کرے، اسے لے لیں، میں نے بھی یہی کیا ہے
لیکن میں انسان ہونے کے ناطے خطا کا پتلا ہوں، درگزر فرمائیے
محترم گیلانی صاحب
السلام علیکم
آپ اپنی لکھی ھوئی کتابوں کی تفصیل بتا سکتے ھیں؟؟
شکریہ اور والسلام
سر اسی وی لاگ میں کچھ کتابوں کے ٹائیٹل شئیر کیے تھے
ایک لنک شئیر کر رہا ہوں، کچھ تفصیل آپ کو یہاں سے مل جائے گی
facebook.com/profile.php?id=100069578865436
Sabdo ka mhimamundn ho raha hai sabdo kai jhal nàhi ulàjhana chahiyai
Acha
Thanks Ghailanibsqhib
Thanks Dear ❤️
Ma ne suna ha is k nechey koi jail b hai?, kya ye sach ha
Yeh sach nahi
Dar yu dan (Daryudan)(Darjodan)(Jowdishtar)
Thank you
How can we pay a visit at the guest room? Any contact number? Or procedure that you can help me with?
This rest house is under the control of CDA and they make arrangements for its booking.
@@zulfiqargilani can you please elaborate a lil more, I am myself working in Army, I hope I will get the right person to talk to, and I hope the area is safe too.
I think this rest house is under the supervision of CDA Member Technical. I didn't need booking but he was known to me as DS Railway, Rawalpindi Division. Syed Manwar Shah was working on this post then. I went through the same but lost contact later.
I share his number. I think you will be in touch and yes, area is safe and very beautiful.
Syed Munawar Shah
0300 5143281
Please try to contact him.
@@zulfiqargilani that's soo nice of you, Thank you soo much ❤️ wish you best of luck Sir ❤️
نام تو سُنا ہو تھا سملی فیم کا یہ معلوم نہیں تھا کہ اسلام آباد کے کس طرف ہے
حیرت ہے کہ یہ آدھے اسلام آباد کو پانی کی فراہمی کا ذریعہ ہے اور آپ نے اسے دیکھا نہیں۔ بہترین پکنک پوائنٹ ہے یہ۔
یہ چیزیں لوگوں کے دکھنے کے لیے ے سفرس کیا لوگ اس دیم کو سر پر اٹیھاو کے لے جاے گے کیا
Yahan janay nahi detay aam logon ko. Ham ne Badi mushkil se video banai thi.
Jowdishtar(jodishtar=
Okay Sir
Why do you blush when you talk about princess Simly
Maybe I was feeling love for Simly
May be the place where from where she committee suicide, the place I saw in submerged under the water is know as "pigeon height". it was a a steep height, pigeon used to live in this place. May be this is the place where Simly jumped and went into deep slumber/death.
Then you are the lucky one because when I went for vlog, there was no one to guide me. Glad to watch it.
Is velog Mayin bi Ap ki AWAZ band hey
Aap k kehnay par main ne dono vlog check kiya hai. Dono ki awaz aa rahi hai. Aap ki taraf koi volume problem ho sakti hai. Check karen please
भारत के नाम से पहले इसको आर्यावर्त कहा जाता था
Iski translation Kaun karay ga
@@zulfiqargilani transleter bulwalo ji
@@zulfiqargilani He is saying before the name of India it was called Aryavarta .
بُھت خوُب
ویسے گیلانی صاحب پانڈوُ کے پانچوں بھائیوں کی ایک ھی بیوی تھی بڑا ھی اتفاق والا ٹبر تھا 😂😂
سر، اس کے پیچھے بھی ایک کہانی ہے۔ کبھی کوئی ایسا موقع آیا تو بتاوں گا کہ ایسا کیوں ہوا تھا۔
تاریخی کہانی ذیادہ ہے۔ سملی ڈیم کے معلومات کم۔
Asal maqsad history hi batana tha
سید آپ نے کورو اور پانڈو کی تاریخ کچھ غلط بیان کر دی ہے
معذرت۔ کہیں جو غلطی کی ہے، اس کی نشان دہی بھی کر دیتے تو بہتر ہوتا، میں اپنی تصحیح کر لیتا۔
جو جوڈھشتر تھا وہ مہاراج پانڈو کا بیٹا تھا اور مہاراج بھرت کا لکڑ پوتا تھا اور دھریودھن مہاراج کورو کا بیٹا تھا اورکورواندھا تھا جس کا سالا شکونی تھا جو گندھار یعنی آج کا ٹیکسلا کا مہاراج تھا
اس کو جانے جا رستہ کس طرف سے ہے
بارہ کہو سے
un 5 pandoun ki ulaad mein se hi... army chief banaya jata hai pakistan ka lols...
Yeh kaya comment hai?
You have not proper knowledge about Mahabharat.isee mahabharat me Bhagwan krishan ne Shree mad Bhagwat updesh diya tha.
Jitna knowledge mujhay tha, main ne bata, jo reh gaya woh kami aap ne poori kar di.
Aap ka bohat shukriya
A combination of facts and fiction. In fact Hinduism is very old religion and based on such imaginary stories.
Unlike Islam, Hinduism is not a religion but a culture that embraces all other cultures and Gods. There is no obligation to believe those stories.
Panic ka joust marna afsana hay.
Thk
Just imaginary stories without any concrete Base. Please avoid.
Okay sir
تاریخ پر آپ کی کتاب کیسے حاصل ہو سکتی ہے جاوید کہوٹ مصنف کتاب کہوٹ نامہ
اشرف بک ڈپو، کمیٹی چوک سے پتا کر لیں جناب
Sir ap ka WhatsApp no kaya he ap ki kawishe ko salam he
0321 875 5750
Bohat shukriya janab
ماشاء اللّٰہ❤❤❤ اچھی انفارمیشن دی
Thanks for appreciation
Nice
Thanks