Aap Ke Masail Ka Hal Episode No. 1300 | 31 December 2022 - Live From Jamia-tur-Rasheed, Karachi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 6

  • @mdaftabalam6501
    @mdaftabalam6501 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ جزاکم اللّہ تعالیٰ فی الدارین

  • @نورمحمدجلالاحمد
    @نورمحمدجلالاحمد 2 роки тому +1

    السلام علیکم نور محمد مکہ مکرمہ سے من دل علی خیر فلہ مثل اجر فاعلہ اس حدیث کی تفصیل سے تشریح کیا میرے کہنے سے جو آدمی کوئی نیک کام کرے گا اور وہ کام جتنے مرتبہ اس آدمی کرے گا مجھے بھی اتنا ثواب ملے گا یا ایک مرتبہ کا

  • @apnireet6003
    @apnireet6003 2 роки тому

    السلام علیکم! حافظ عزیز احمد، وہاڑی سے۔اگر امام صاحب روزانہ فجر کی نماز میں ایک ہی سورت پڑھیں تو کیا حکم ہے؟.

  • @Glow_goals
    @Glow_goals 2 роки тому

    السلام و علیکم،بنت اجمل بہاولنگر سے ۔اگر فارمیسی والے اپنی دوائیں promote کرنے کے بدلے ڈاکٹر کو بدلے میں تحائف دیں تو لینا جائز ہے؟اگر ڈاکٹر خود فارمیسی والوں سے دواؤں کی promotiom کے بدلے کوئی چیز ڈیمانڈ کرے تو کیا یہ جائز ہے؟ ( بشرطیکہ دوائیں غریب کی جیب پر بھاری نہ ہوں اور کوالٹی بھی اچھی ہوں)۔ رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ !

  • @akhladzama2499
    @akhladzama2499 2 роки тому

    السلام علیکم میں اخلد زماں یوپی انڈیا سے
    مفتی صاحب جس میت کا جنازہ پڑھا جارہا ہے، تو اگر جنازہ پڑھنے والے چالیس یا اس سے زائد افراد ہوں تو اللہ اس میت کے حق میں ان جنازہ پڑھنے والوں کی سفارش کو قبول فرما لیتے ہیں! اسکی وضاحت فرما دیجئے جس شخص نے پوری زندگی گناہوں میں گزاری اگر اس کی نماز جنازہ چالیس یا ایک سو آدمیوں نے پڑھی تو کیا اس کے لئے سفارش قبول ہوتی ہے ؟

    • @bakhtawarmian1856
      @bakhtawarmian1856 7 місяців тому

      While going to a mosque, reward is given on every step, my question is whether this reward is also given coming back home?