Aap ke Masail ka Hal | New Episode # 0028 | JTR Masail Online

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 1 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 7

  • @zkinza
    @zkinza 10 днів тому

    کیا یہ صہیح ھے کے جنازے کی آخری صف میں زیادہ ثواب ھوتا ھے

  • @Fsatti
    @Fsatti 10 днів тому

    مھربانی کر کے جامعہ الرشید کراچی کا ایڈریس دیں مہربانی ہوگی

  • @akhladzama2499
    @akhladzama2499 7 днів тому

    السلام علیکم ۔ میں محمد اخلد مظفر نگر یوپی سے
    سوال ۔ مسجد کے برابر میں ایک برآمدہ ہے جس میں بچے پڑھتے ہیں تو معلوم یہ کرنا ہے کہ اس برآمدہ میں اس درسگاہ میں مسجد کی جمع کی ہوںٔی رقم سے لگا سکتے ہیں ؟

  • @AadilMohammad.
    @AadilMohammad. 11 днів тому

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بینک سے نکالے گئے سود کے پیسے، جو صدقہ کرنے کی نیت سے نکالے گئے ہوں، اگر گم ہو جائیں تو کیا شریعت کے مطابق اپنے پاک مال سے ان کا صدقہ کرنا ضروری ہے؟
    نیز، ایسے سود کے پیسے کہاں اور کس مقصد کے لیے خرچ کیے جا سکتے ہیں؟
    عادل محمد کشمیر سے ۔

  • @mohammadroshansaleem7598
    @mohammadroshansaleem7598 8 днів тому

    السلام علیکم
    حضرت پروین نام رکھنا ٹھیک ہے؟
    اگر کسی عورت کا نام پروین ہو تو بدلنا چاہئے؟

  • @mohammadroshansaleem7598
    @mohammadroshansaleem7598 8 днів тому

    بچوں کا نام رکھنے کا اصل حقدار کون ہے؟ بعض اوقات ددھیال والے الگ نام چاہ رہے ہوتے ہیں اور ننھیال والے الگ یا باپ الگ نام چاہ رہا ہوتا ہے لیکن دادا دادی کوئی اور نام رکھنا چاہ رہے ہوتے ہیں۔ کبھی اسی وجہ سے کسی بچے کے دو نام بھی پڑ جاتے ہیں۔ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔