ماشاء اللہ زبردست اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین حقیقت ہے کہ واقعی موجودہ دور میں سیاست ایک گالی بن چکی ہے ۔لوگ نہ جانے کتنی گالیاں اور بددعائیں دیتے ہیں موجودہ سیاسی نظام کو جس میں غریب غریب سے غریب تر اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا چلا جا رہا ہے ۔غریبوں کو آسمان پر پہنچانے کے سبز باغ دکھا کر سیاستدان اسمبلیوں میں آتے ہیں اور پھر ان کے لیے بجلی فری گاڑیاں فری پٹرول فری سوئی گیس فری نوکر فری قومی خزانے کو باپ کا مال سمجھ کر ہڑپ کر جانا سب جائز پھر ظلم کا بازار گرم ہوتا ہے اور غریبوں کا خون نچوڑ لیا جاتا ہے ۔اس وقت لوگ غربت کے مارے نہ اپنے بچوں کو سکول پڑھا سکتے ہیں نہ بجلی سوئی گیس کے بل دے سکتے ہیں نہ اپنے بچوں کو متوازن غذا دے سکتے ہیں ۔ اللہ پاک مسلمانوں کو عمر ثانی جیسا عادل حکمران عطا فرمائے کہ غریب مسلمانوں میں خوشحالی کا دور دورہ پیدا ہو جائے اور یہ بیچارے بھی سکھ کا سانس لیں امین
کیا مدنی چینل پر غزہ کے بھائیوں اور بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے فلسطین کا جھنڈا اٹھانا سیاست ہے؟ کیا برطانیہ میں فلسطینی عوامی احتجاج میں شامل ہونا سیاست ہے؟ is it politics to hold a palestine flag to show solidarity for brothers and sisters in gaza on madani channel ? is it politics to join a public palestine protest in the uk ? 🇵🇸 ♥️
HABIB ATTARI ...REAL NAME FAISAL ...MONY LONDER...KA BETA QQQ FIR KATI..MONY LONDRY PR...SALOO SAI CHANDAI KA PAISA ...APNA MAAL BANANI PR .LAGAI HIWAI HAI...
Allah pak ap ko salamt rkhe dawte slami zindbad
دعوت اسلامی زیادہ مجھے دعوت اسلامی سے پیار ے ماشاءاللہ
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ
صحیح فرمایا آپ نے
اللّٰہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں
اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو
ماشاءاللہ مفتی صاحب
ماشاءاللہ
اللہ تبارک و تعالٰی دعوت اسلامی کو تا قیامت سلامت رکھے۔آمین۔
آمین ثم آمین
Dawte islami zindabad jelne walon ka mon kala
ماشاء اللہ زبردست
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
حقیقت ہے کہ واقعی موجودہ دور میں سیاست ایک گالی بن چکی ہے ۔لوگ نہ جانے کتنی گالیاں اور بددعائیں دیتے ہیں موجودہ سیاسی نظام کو جس میں غریب غریب سے غریب تر اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا چلا جا رہا ہے ۔غریبوں کو آسمان پر پہنچانے کے سبز باغ دکھا کر سیاستدان اسمبلیوں میں آتے ہیں اور پھر ان کے لیے بجلی فری گاڑیاں فری پٹرول فری سوئی گیس فری نوکر فری قومی خزانے کو باپ کا مال سمجھ کر ہڑپ کر جانا سب جائز پھر ظلم کا بازار گرم ہوتا ہے اور غریبوں کا خون نچوڑ لیا جاتا ہے ۔اس وقت لوگ غربت کے مارے نہ اپنے بچوں کو سکول پڑھا سکتے ہیں نہ بجلی سوئی گیس کے بل دے سکتے ہیں نہ اپنے بچوں کو متوازن غذا دے سکتے ہیں ۔
اللہ پاک مسلمانوں کو عمر ثانی جیسا عادل حکمران عطا فرمائے کہ غریب مسلمانوں میں خوشحالی کا دور دورہ پیدا ہو جائے اور یہ بیچارے بھی سکھ کا سانس لیں امین
❤❤❤❤❤
ماشاءاللّٰه
Masha Allah ❤
Chende lena he.bes
By shaq
Ji aj kal ki siyasat ki ma ki
دعوت اسلامی جیسی کوئی تحریک ہی نہیں ۔باقی تے شی ہی کوئی نہیں ❤❤❤❤۔۔۔
سبحان اللہ تعالی
حضرت جی اس کا مطلب ہے کہ موجودہ سیاسی حالات کی وجہ سے غیر سیاسی بولا ہے
کیا مدنی چینل پر غزہ کے بھائیوں اور بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے فلسطین کا جھنڈا اٹھانا سیاست ہے؟ کیا برطانیہ میں فلسطینی عوامی احتجاج میں شامل ہونا سیاست ہے؟
is it politics to hold a palestine flag to show solidarity for brothers and sisters in gaza on madani channel ? is it politics to join a public palestine protest in the uk ?
🇵🇸 ♥️
Ye to amir e ahlysunat ny frmaya hai k islami riysat ho to m leadr bno ga wo knsa sisyt ko bora kehty gair,seysat hi kaha hai
جب کسی کے بیانات میں تضادات ہوں تو محاورۃ کہا جاتا ہے یہ بڑا سیاسی ہے ۔
HABIB ATTARI ...REAL NAME FAISAL ...MONY LONDER...KA BETA QQQ FIR KATI..MONY LONDRY PR...SALOO SAI CHANDAI KA PAISA ...APNA MAAL BANANI PR .LAGAI HIWAI HAI...
❤❤❤
❤❤