Sindh Government Free IT Certifications Courses || Peoples Information Technology Program|| PITP

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 8

  • @Jobsandknowledge63
    @Jobsandknowledge63  3 місяці тому

    حکومت سندھ کی جانب سے آئی ٹی کے فروغ کے لیے اہم اقدام
    محکمہ انفارمیشن سائنس اور ٹیکنالوجی حکومت سندھ کی جانب سے پیپلز انفارمیشن ٹیکنالوجی پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت نوجوانوں کو فری آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام/ کورسز پیش کیے جا رہے ہیں۔
    اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کے ہنر میں اضافہ کرنا، ڈیجیٹل تعلیم کا فروغ اور ان کے لیے روزگار کے نئےمواقع پیدا کرنا ہے ۔
    رجسٹریشن کے لیے امیدوار درج ذیل یونیورسٹیوں کے آفیشل لنک پر اپلائی کریں۔
    کراچی ڈویژن اور تھرپارکر ضلع کے امیدواروں کے لیے:
    NED یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، کراچی
    رجسٹریشن لنک: (academy.neduet.edu.pk/pitp)
    سکھر، لاڑکانہ، اور شہید بینظیرآباد ڈویژن کے امیدواروں کے لیے:
    آئی بی اے یونیورسٹی، سكهر
    رجسٹریشن لنک: (edc.iba-suk.edu.pk/pitp.html)
    حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژن (سوائے ضلع تھرپارکر) کے امیدواروں کے لیے:
    مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو
    رجسٹریشن لنک: (www.muet.edu.pk/pitp)
    آخری تاریخ: 15 ستمبر 2024

  • @AhsanKhan34157
    @AhsanKhan34157 3 місяці тому +1

    Sir yw tw paid courses hain

  • @hammadsiddiqui732
    @hammadsiddiqui732 3 місяці тому

    Course Ki Classes Kahan Hongi

    • @Jobsandknowledge63
      @Jobsandknowledge63  3 місяці тому

      حکومت سندھ کی جانب سے آئی ٹی کے فروغ کے لیے اہم اقدام
      محکمہ انفارمیشن سائنس اور ٹیکنالوجی حکومت سندھ کی جانب سے پیپلز انفارمیشن ٹیکنالوجی پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت نوجوانوں کو فری آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام/ کورسز پیش کیے جا رہے ہیں۔
      اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کے ہنر میں اضافہ کرنا، ڈیجیٹل تعلیم کا فروغ اور ان کے لیے روزگار کے نئےمواقع پیدا کرنا ہے ۔
      رجسٹریشن کے لیے امیدوار درج ذیل یونیورسٹیوں کے آفیشل لنک پر اپلائی کریں۔
      کراچی ڈویژن اور تھرپارکر ضلع کے امیدواروں کے لیے:
      NED یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، کراچی
      رجسٹریشن لنک: (academy.neduet.edu.pk/pitp)
      سکھر، لاڑکانہ، اور شہید بینظیرآباد ڈویژن کے امیدواروں کے لیے:
      آئی بی اے یونیورسٹی، سكهر
      رجسٹریشن لنک: (edc.iba-suk.edu.pk/pitp.html)
      حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژن (سوائے ضلع تھرپارکر) کے امیدواروں کے لیے:
      مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو
      رجسٹریشن لنک: (www.muet.edu.pk/pitp)
      آخری تاریخ: 15 ستمبر 2024

  • @FatimaKing-w5d
    @FatimaKing-w5d 3 місяці тому

    Kl 23 sep abhi tk email nhi aya to kl university jye

  • @Allahyarfx
    @Allahyarfx 3 місяці тому

    Please Link sir