Horse stranded on rooftop and airport floods in Brazil - BBC URDU

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 вер 2024
  • شدید بارشوں کے باعث برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل سیلاب اور لینڈ سلائیڈز سے متاثر ہوئی ہے۔ سیلاب سے کئی علاقے مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں اور ایک بڑی تعداد میں لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ اس بارے میں مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
    #Brazil #flood #rain #landslide #displacement #rescue #BBCUrdu
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

КОМЕНТАРІ • 15

  • @saiyedmohammedashrafmohamm8221
    @saiyedmohammedashrafmohamm8221 4 місяці тому +5

    یااللہ عزوجل
    اپنی بنائی ہوئی دنیا کی حفاظت فرما اور اسے نقصان پہنچانے والوں کو تباہ کر آمین

  • @jikk558
    @jikk558 4 місяці тому +5

    قدرتی آفات کی رپورٹنگ کے لیے بی بی سی کا شکریہ۔ اے میرے رب ہمیں قیامت سے پہلے معاف کر دے۔

  • @faheemgondal941
    @faheemgondal941 4 місяці тому

    YA ALLAH hum Insan buhat gunahgar hai hmein muaf farma dy mery moula....

  • @yaqoobrahi9921
    @yaqoobrahi9921 4 місяці тому +1

    O my GOD .....

  • @shahidmirshoro5024
    @shahidmirshoro5024 4 місяці тому +1

    Duniya ka aakhri waqt chal raha Hai toba karain... jo loge nhe samjhty Un k liye yeh Bari Nishani hai

  • @man08839
    @man08839 4 місяці тому +1

    Very sad

  • @downtheearth3036
    @downtheearth3036 4 місяці тому

    Poor 🐴,

  • @asifscrapdealer
    @asifscrapdealer 4 місяці тому

    😢😢😢😢😢

  • @azhariqbal1390
    @azhariqbal1390 4 місяці тому

    انسان اس سب کے باوجود کوئی سبق نہیں سیکھ رہا۔ دن رات اپنی ہی تباہی کے لئے کوششوں میں مصروف ہے۔ آخر کار انسان کی تباہی خود انسان کے ہاتھوں ہی ہو گی۔

  • @ArfaMarket
    @ArfaMarket 4 місяці тому

    😱😥

  • @muhammadzubairkhan209
    @muhammadzubairkhan209 4 місяці тому

    Hmry mulk insano rescue koi ni krta😂😂

  • @Tayyabranja
    @Tayyabranja 4 місяці тому

    2024 سے پہلے کسی کنٹری میں آج کل مئی کے مہینے میں سیلاب نہیں آئے تھے۔ مگر دیکھو ذرا اللہ پاک کی شان
    اللہ پاک کی طرف سے ساری دنیا میں بیموسمی بارشوں اور سیلاب آسمانی بجلی نے کہر برپا کر رکھا ہے
    اس کا صاف مطلب ہے اللہ تعالیٰ ناراض ہے ۔ یہ چھوٹے چھوٹے اذاب ہیں اللہ پاک کی طرف سے اللہ پاک دنیا کو وارننگ دے رہا ہے کہ ابھی تک وقت ہے تمہارے پاس سنبھل جاؤ ورنہ دوسری قوموں کی طرح مٹا دیے جاؤ گے 🔴⁦☝️⁩⁦🇵🇰⁩🔵

  • @bluebird6993
    @bluebird6993 4 місяці тому

    Acha kam ha yeh b. Par mazloom palistine ki koi fikr nahi hay naam nihad aman ka tahkaydarau ko. Shame. UN

  • @timoorjadoon7383
    @timoorjadoon7383 4 місяці тому

    hahaha

  • @Mullamadarchood
    @Mullamadarchood 4 місяці тому

    بلوچوں پر تشدد کیا جا رہا ہے لیکن بی بی سی اسے نہیں دکھا رہا۔ 😢😢